ایک ہندو نے مسلمان سے کہا: ہم مردوں کو جلاتے ہیں اور تم دفنانے ہو بتاؤ کیوں؟ مسلمان نے سہنری الفاظوں میں کہا خزانہ دفنایا جاتا ہے اور کچرا جلایا جاتا ہے۔۔۔۔
ڈرتا ہوں موت سے مگر مرنا ضرور ہے۔ لرزتا ہوں کفن سے مگر پہننا ضرور ہے۔ ہوجاتا ہوں غمگین جنازہ کو دیکھ کر لیکن میرا جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے ہوتی ہے بڑی کپکپی قبروں کے دیکھ کر پر مدتوں اس قبر میں رہنا ضرور ہے۔۔۔
دنیا کے سفر میں انسانوں کو دی گئی زندگی ایسی ھی ایک بیٹری سہارے رواں دواں ہے۔ مگر اس سفر میں بیٹری کو چارج کرنے کی کوئی سہولت نہیں۔ زندگی کی اس بیٹری کو بس ایک دفعہ ھی استعمال ہونا ہے۔ جس کے بعد بیٹری ختم، زندگی ختم۔ بدقسمتی سے موبائل کی بیٹری کو دیکھ بھال کر استعمال کرنے والے انسان اکثر اس حقیقت سے غافل رہتے ہیں۔ ان کی زندگی کی بیٹری ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ڈسچارج ہورہی۔ مگر کسی کو فکر نہیں۔۔۔
Mashaallah😭😭😭😭😭😨
MashaAllah. .hazratwala ke umar mai Allah barkath dein..Ameen
Jazakallah khair
باری تعالیٰ عزوجل کلمے والی موت نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Masha Allah
ما شاء اللہ
Subanallah ❤❤❤
Masha allah❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
احب الصالحین ولست منھم
ایک ہندو نے مسلمان سے کہا:
ہم مردوں کو جلاتے ہیں اور تم دفنانے ہو بتاؤ کیوں؟
مسلمان نے سہنری الفاظوں میں کہا خزانہ دفنایا جاتا ہے اور کچرا جلایا جاتا ہے۔۔۔۔
ڈرتا ہوں موت سے مگر مرنا ضرور ہے۔
لرزتا ہوں کفن سے مگر پہننا ضرور ہے۔
ہوجاتا ہوں غمگین جنازہ کو دیکھ کر
لیکن میرا جنازہ بھی اٹھنا ضرور ہے
ہوتی ہے بڑی کپکپی قبروں کے دیکھ کر
پر مدتوں اس قبر میں رہنا ضرور ہے۔۔۔
واہ واہ
دنیا کے سفر میں انسانوں کو دی گئی زندگی ایسی ھی ایک بیٹری سہارے
رواں دواں ہے۔ مگر اس سفر میں بیٹری کو چارج کرنے کی کوئی سہولت نہیں۔ زندگی کی اس بیٹری کو بس ایک دفعہ ھی استعمال ہونا ہے۔ جس کے بعد بیٹری ختم، زندگی ختم۔ بدقسمتی سے موبائل کی بیٹری کو دیکھ بھال کر استعمال کرنے والے انسان اکثر اس حقیقت سے غافل رہتے ہیں۔ ان کی زندگی کی بیٹری ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ڈسچارج ہورہی۔ مگر کسی کو فکر نہیں۔۔۔