Juma Bayan | Mufti Mohammed Shuaibullah Khan Saheb Miftahi (DB) | Maseehul Uloom | Banglore

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
  • Hazrat's Official Channel Link ⬇️
    / @muftishuaibullah5725
    آخرت کو یاد کیجیے
    Aap Tamaam Hazrat ki Khidmat mein Soba-e-Karnatak,India ke mashoor o maroof Aalim e Deen Shekhul Hadees Faqi-ul-Asr Aarif Billah Hazrat Aqdas Maulana Mufti Muhammed Shuaibullah Khan sab D.B (Founder & Principal of Jamia Islamia Maseehul Uloom & Maseehul Uloom Primary and High School, Bangalore) ke Islahi o Irfani Majalis aur Mokhtalif Topics par Kiye Gaye Bayanaat is Channel ke Zariye Pesh Kiye Jayeinge.
    Hazrat Aqdas D.B is waqt ke Allah Walon mein Se Hain.Jin ka Har Amal Sunnat ke Mutabiq aur Poori Zindagi Akabir ke Naqshe Qadam par Hoti Hai. Jinhon ne Apni Zindagi ka Yek lamba waqt Akabireen ki khidmat mein guzara. Hazrat Aqdas par Hamare Akabireen ki Khusoosi nigah rahi. Hazrat Aqdas ne Apni Zindagi ka kaafi waqt Maseehul Ummat Hazrat Maulana Maseeh Ullah Khan Sab R.A ki Sohbat mein Guzarat hai. Is ke sath sath Muhius Sunnah Hazrat Maulana Abrarul Haq sab Hardoyi R.A ki Sohbat bhi aapku naseeb Huyi. Hazrat Aqdas Khalifa hain Hazrat Maulana Mufti Muzaffar Husain Sab R.A ke. Hazrat Aqdas D.B Jahan Yek Muhaddis Hain Wahin Yek Mufassir Bhi Hain. Phir Isee ke Sath Sath Yek Sufi o Buzurg bhi Hain. Jis Tarah Deen ke Har Shobe Mein Hazrat Aqdas Aage Hain isee Tarah Dunyavi Uloom ke bhi Mahir Hain. Hazrat Aqdas English mein bhi Kafi Maharat Rakhte Hain.
    آپ تمام حضرات کی خدمت میں صوبہ کرناٹک ،بھارت کے مشہور و معروف عالمِ دین شیخ الحدیث عارف باللہ حضرت اقدس مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی دامت برکاتہم (بانی و مہتمم جامعہ اسلامیہ مسیح العلوم، مسیح العلوم سیکنڈری اسکول، بنگلور) کے اصلاحی وعرفانی مجالس اور دیگر قیمتی مختلف عنوانات پرجوخطابات ہوئے اور جو ہوتے رہتے ہیں ان کواس چینل کے ذریعہ پہنچانا ہے،
    حضرت اقدس دامت برکاتہم اس وقت کے اللہ والوں میں سے ایک ہیں، جن کا ہر عمل سنت کے مطابق اور پوری زندگی اکابر کے نقشِ قدم پر ہوتی ہے، حضرت اقدس نے اپنی زندگی میں ایک لمبا عرصہ اکابرین کی خدمت میں گذارا ہے، حضرت اقدس پر اکابرین کی خصوصی توجہ رہی۔ مسیح الامت حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب رح کی صحبت میں آپ نے لمبا وقت گذارا۔ اسی طرح محی السنہ حضرت مولانا ابرارالحق صاحب ہردوئی رح سے بھی گہرا رابطہ رہا، آپ جہاں ایک محدث ہیں وہیں آپ ایک مفسر بھی ہیں ،اسی طرح ایک صوفی وبزرگ بھی ہیں . ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو حضرت اقدس کی صحیح قدردانی کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین۔
    علم و تحقیق کے خوشہ چینوں کے لیے عموماً اور حدیث و علمِ حدیث سے شغف رکھنے والوں کے لیے خصوصاً یہ مژدۂ جاں فزا سنایا جاتا ہے کہ ہندوستان کی عظیم علمی و دینی درسگاہ الجامعۃ الاسلامیۃ مسیح العلوم، بنگلور کے دورۂ حدیث شریف میں ہونے والے دروسِ صحیح البخاری و جامع الترمذی اب سے آن لائن بھی نشر کیے جائیں گے، جو ترجمانِ اہل السنۃ والجماعۃ ، محدثِ کبیر، فقیہ العصر، شیخ الحدیث مفتی محمد شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتہم کے مخصوص انداز میں پیش ہوں گے۔ آپ کے یہ دروس جو ایک طرف علم و تحقیق سے معمور رہتے ہیں، تو دوسری جانب حدیث کے روایتی اور درایتی معیار کے آئینہ دار بھی ہوتے ہیں، ان میں شرحِ حدیث کے وسیع و عمیق معانی و مضامین بھی پیش کیے جاتے ہیں اور منشائے نبوت کی افہام و تفہیم پر خاص توجہ دی جاتی ہے؛ نیز سلفِ صالح کے دامن کو تھامے ہوئے احادیث کی عصرِ حاضر کے مطابق ترجمانی کی جاتی ہے اور اس سے حاصل ہونے والے ہدایات و تعلیمات کو موجودہ دور کے ساتھ منطبق بھی کیا جاتا ہے۔ حضرت والا کے یہ دروس سالوں سے جامعہ کے دورۂ حدیث شریف کی درسگاہ تک محدود تھے؛ لیکن ان کی افادیت کے پیشِ نظر اسے آن لائن بھی نشر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
    #shuaibullahkhanmiftahi #maseehululoom #jumabayan #islamicbayan

ความคิดเห็น • 6

  • @user-mv3ht7os4w
    @user-mv3ht7os4w หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @zakiyasultana2177
    @zakiyasultana2177 6 หลายเดือนก่อน

    ماشا اللہ

  • @user-rh1bm8uk3j
    @user-rh1bm8uk3j หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @FaheemAehmad-df9eb
    @FaheemAehmad-df9eb ปีที่แล้ว

    ما شاء اللہ ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ ہمارے اوپر تا دیر قائم رہے