Barish K Baad Mungfali Kund Ho Gai | Barish K Baad Mongphali Ki Germination Mein Izafa Kaise Karein

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 มิ.ย. 2024
  • Barish K Baad Mungfali Kund Ho Gai | Barish K Baad Mongphali Ki Germination Mein Izafa Kaise Karein Haider Vlogs Mourat
    #haidervlogsmourat #farming #peanutfarming #mungfali

ความคิดเห็น • 27

  • @rosered3232
    @rosered3232 หลายเดือนก่อน +1

    دعا ہے اللہ تعالیٰ سے آپ کی محنت کا اجر بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے آمین

  • @PindanVallyjut2111
    @PindanVallyjut2111 หลายเดือนก่อน +1

    میں نے نالیوں پر کاشت کی ہے بہت اچھی germination ہوئی ہے

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน

      اچھا ماشاءاللہ ❤️❤️❤️

  • @maliksaeedahmed6279
    @maliksaeedahmed6279 หลายเดือนก่อน +2

    حیدر صاحب السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تبارک وتعالیٰ تُساں نی محنت نا پھل تُساں عطاء فرماوے تے اللہ تبارک وتعالیٰ تُساں نی فصل وچ برکت عطاء فرماوے آمین اک مشورہ تُساں کہ موبائل فون سامنے آلی جیباں وچ نہ رکھیا کرو سائڈ آلی جیب وچ رکھیا کرو کیونکہ اِس وچ لیزرز دِل تے اثر کرینیان اللہ تبارک وتعالیٰ تُساں سوہنیاں صحتا ں عطاء فرمائے تے سلامت رکھے آمین یارب العالمین

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน +1

      جی آپ کی بات ٹھیک ہے بہت شکریہ اتنی محبتوں کا ❤️❤️❤️❤️
      انشاءاللہ آئندہ کوشش کروں گا کہ سائیڈ پر رکھیں.

  • @nameenawan661
    @nameenawan661 หลายเดือนก่อน +1

    Haro Chalo do

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน

      جی بھائی ہیرو ہے نہیں میرے پاس.....

  • @alamraza5744
    @alamraza5744 หลายเดือนก่อน +2

    Haider Bhai achi sy achi mong phalii Kia rate miltii h 40kg

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน

      بھائی ابھی اچھی سے اچھی مونگپھلی تو نہیں ہے اب نئی ہی آئے گی دسویں مہینے میں تب لینا ۔
      ریٹ اس وقت ہی کلئیر ہو گا ۔

  • @waqasrasheed3320
    @waqasrasheed3320 หลายเดือนก่อน +1

    Sir MERI naqis Raye Mai farmi beej ki germination below 32 degree tak Achi Hoti h. Is bar temp 40 c tha

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน

      جی بلکل بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں. اگلی بار پہلے کوشش کریں گے. اپریل کے مہینے میں....

  • @aurangzaibzabi4192
    @aurangzaibzabi4192 หลายเดือนก่อน +1

    BAhot kamzor hy

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน +1

      جی انشاءاللہ اچھی ہو جائے گی

  • @PindanVallyjut2111
    @PindanVallyjut2111 หลายเดือนก่อน +1

    بھائی کتنے دن کی فصل ہے

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน +1

      جی ابھی جو آپ نے کاشت کی یہ دسویں مہینے میں تیار ہو جائے گی

  • @ishaqmalik1414
    @ishaqmalik1414 หลายเดือนก่อน +1

    میری چالیس دن کی فصل ہے کیا گوڈی سٹارٹ کر دوں یا ابھی انتظار کروں

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  หลายเดือนก่อน +1

      جی بھائی بلکل کر دیں. اگر جڑی بوٹیاں آ گئیں ہیں تو گوڈی کریں اگر نہیں ہیں جڑی بوٹیاں تو دس پندرہ دن اور انتظار کر لیں

    • @ishaqmalik1414
      @ishaqmalik1414 หลายเดือนก่อน

      @@haidervlogsmourat بھائی جان اس لیبر کا اگر نمبر دیں دے تو مہربانی ہو گی ان سے گوڈی کروانی ہے

  • @imranjoyia9107
    @imranjoyia9107 21 วันที่ผ่านมา

    Normal ha ais dafa munghfali

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  19 วันที่ผ่านมา +1

      جی بھائی اس دفعہ اگاؤ کمزور ہوا ہے ۔

    • @imranjoyia9107
      @imranjoyia9107 19 วันที่ผ่านมา +1

      @@haidervlogsmourat bhi.ais.dafa.bosa.ka.kaya.raat.ho.gha

    • @imranjoyia9107
      @imranjoyia9107 19 วันที่ผ่านมา +1

      @@haidervlogsmourat bhi.ais.patie.kab.ho.ghe

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  19 วันที่ผ่านมา

      جی بھائی کچھ پتہ نہیں ۔نزدیک جا کر پتہ چلے گا ۔

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  19 วันที่ผ่านมา

      جی بھائی دسویں مہینے کے شروع میں پٹائی ہو گی ۔

  • @ijazahmed2741
    @ijazahmed2741 หลายเดือนก่อน +1

    Bhai jan watsap no 480 bary information lany ha