تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں عین مُمکن ھے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں یار ………… جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے.. عبث ہیں وہ ریاضتیں جو یار کو نہ منا سکیں وہ ڈھول،تھاپ،بانسری وہ ہر دهمال مسترد!. دسمبر لوٹ آ یا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا غموں کو ساتھ لایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا بھری سردی کے موسم میں ہوئے تھے ہم جدا دونوں وہ یادیں سنگ لایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا تمھارے بن گذاری ہے یہ ساری زندگی ہم نے لو تیرا ذکر آ یا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا Sum skills must for us according to our perfashion . میرے دل کو دکھایا تھا مجھے جتنا ستایا تھا سبھی ہم نے بھلایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا ذرا سا دیکھ لو ہم کو نہ آنکھوں کو یوں پھیرو تمھیں دل نے بلایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا سب دوستوں یادیں ایسی سکون ملے
موجودہ دور کے بعض درباری علماء موسی علیہ السلام کے دور میں ہوتے تو کہتے فرعون کو چھوڑ اپنے آپ کو ٹھیک کرو خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوتے تو کہتے ابولہب اور ابوجہل کو چھوڑو خود کو ٹھیک کرو
انسانی پسلیاں.. ایک طرف کی انسانی پسلیوں کی ھڈیاں 12 ھیں.. انکی دو طرف کی تعداد 24 ھے.. 12+12=24. کلمہ طیبہ کے دو حصے ھیں.. پہلا حصہ لا الہ الا اللہ ھے.. انکی تعدا 12 ھے... دوسرا حصہ محمد رسول اللہ ھے اس حصے کی تعداد بھی 12 حروف ھیں..یعنی 12 اور 12.. تمھں اپنے وجود میں یہ راز مل جائے گا.. سارا کلمہ لکھا ھے.. تو نے باھر کس کو ڈھونڈنا ھے.. یہ پسلیاں ایک مسجد کے محراب کی شکل میں ھے.... انکےکے درمیان قلب یعنی دل امام ھے.. مفتی ھے. معلم ھے قاضی ھے. ذاکر ھے. واعظ کررھا ھے... تجھے ابھی بھی اپنے سے باھر کہں اور جا کر تلاش کرنے کی کیا ضرورت ھے.. ... کون ھوں میں کون ھو.. مجھے جانتا کوئی نہیں. موجود ھوں میں ھر جگہ. مگر پہچانتا کوئی نہیں.. یہ ھو کیا ھے.. ۔تمہاری ھر سانس ھو سے آتی اور جاتی ھے.. تمھارے دو ھونٹ ھ کے صورت میں ھیں تمھارے ناک کے سوراخ ھ کی صورت میں ھیں.. جیب نہ ہلے.. ھونٹ نہ پھڑکیں... مگر جو دم غافل سو دم کافر... ارشاد باری تعالی ھے.. میرے ذاکر تو وہ ھین جو کڑوڑوں کے بل میرا ذکر کرتے ھیں.. اے دوست.. پہلے خود کو پہچان.. یہاں بلھے شاہ سے شاہ عنایت فرماتے ھیں.. بلھیا رب دا کی پانا.. ادھروں پٹنا ادھر لانا.. یہ دو حرفی بات پتہ کیا ھے... لا الہ........ نفی کرو گے تو .... الا اللہ کا اثبات ملے گا..
It's true k hum deyobandyoo ko nat khana nhi ati All copy paste from bralvi poetres And voice its completely opposite from the real base of tune So pls dont try to be a.very smart
حیاتیاں ہوون۔ شالا نظر نہ لگے۔ ماں پیو دی اکھیاں دی ٹھنڈک بنے میرا شزادہ
ماشآاللہ
اللہ مزید کامیابیاں دے
بہت دن ھوے ھیں تجھے دیکھے میرے یار=============================
یہ کیسی منزل پہ آگئے ہیں نہ کوئی اپنا نہ ہم کسی کے
تم اپنے دامن میں آج آقا تمام اپنے غلام لے لو
I like Shaid Imram sab . Subhan Allah
Massallah allah in ki Umar me brkat da
subhan Allah
amazing I like sahid imran arfi all naats
Buht khobsort nat ha
clear sound mn plz upload kr dy koi ...tan man wara naat by shahid arif sahab
bhii #awaaz saaf ni h , plz doobara thk kr k upload kre
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Assalam o Alaikum, Shahid Imran Arfi Saab ne jo Naat pari the, "Aahista Aahista" . Bara e karam agar woh link yahan dey den, Jazak Allah.
bhut hi ache qari sahib
تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
پھر وہ رحم کریں گے "محبتیں" تو نہیں
عین مُمکن ھے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں
یار ………… جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے..
عبث ہیں وہ ریاضتیں جو یار کو نہ منا سکیں
وہ ڈھول،تھاپ،بانسری وہ ہر دهمال مسترد!.
دسمبر لوٹ آ یا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا
غموں کو ساتھ لایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا
بھری سردی کے موسم میں ہوئے تھے ہم جدا دونوں
وہ یادیں سنگ لایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا
تمھارے بن گذاری ہے یہ ساری زندگی ہم نے
لو تیرا ذکر آ یا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا
Sum skills must for us according to our perfashion .
میرے دل کو دکھایا تھا مجھے جتنا ستایا تھا
سبھی ہم نے بھلایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا
ذرا سا دیکھ لو ہم کو نہ آنکھوں کو یوں پھیرو
تمھیں دل نے بلایا ہے سو تم بھی لوٹ آؤ نا
سب دوستوں
یادیں ایسی سکون ملے
موجودہ دور کے بعض درباری علماء موسی علیہ السلام کے دور میں ہوتے تو کہتے فرعون کو چھوڑ اپنے آپ کو ٹھیک کرو
خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ہوتے تو کہتے ابولہب اور ابوجہل کو چھوڑو خود کو ٹھیک کرو
قاری صاحب
اسلام عمر کی وجہ سے نہیں چمکا ،بلکہ عمر اسلام کی وجہ سے چمکا ۔۔✨
عمر ابن الخطاب 💦
محبوب و دعاےنبی ﷺ❤️
عطاء خدا 💙
ماشاءالله
Mashaallah
Nice
ماشااللہ
Sub han allah
bahut achcha
mashaallah
❤❤
Bari nc
Vari nic
انسانی پسلیاں.. ایک طرف کی انسانی پسلیوں کی ھڈیاں 12 ھیں.. انکی دو طرف کی تعداد 24 ھے..
12+12=24.
کلمہ طیبہ کے دو حصے ھیں.. پہلا حصہ لا الہ الا اللہ ھے.. انکی تعدا 12 ھے...
دوسرا حصہ محمد رسول اللہ ھے اس حصے کی تعداد بھی 12 حروف ھیں..یعنی 12 اور 12..
تمھں اپنے وجود میں یہ راز مل جائے گا.. سارا کلمہ لکھا ھے..
تو نے باھر کس کو ڈھونڈنا ھے..
یہ پسلیاں ایک مسجد کے محراب کی شکل میں ھے.... انکےکے درمیان قلب یعنی دل امام ھے.. مفتی ھے. معلم ھے قاضی ھے. ذاکر ھے. واعظ کررھا ھے... تجھے ابھی بھی اپنے سے باھر کہں اور جا کر تلاش کرنے کی کیا ضرورت ھے..
...
کون ھوں میں کون ھو..
مجھے جانتا کوئی نہیں.
موجود ھوں میں ھر جگہ.
مگر پہچانتا کوئی نہیں..
یہ ھو کیا ھے.. ۔تمہاری ھر سانس ھو سے آتی اور جاتی ھے..
تمھارے دو ھونٹ ھ کے صورت میں ھیں
تمھارے ناک کے سوراخ ھ کی صورت میں ھیں..
جیب نہ ہلے.. ھونٹ نہ پھڑکیں... مگر
جو دم غافل سو دم کافر...
ارشاد باری تعالی ھے..
میرے ذاکر تو وہ ھین جو کڑوڑوں کے بل میرا ذکر کرتے ھیں..
اے دوست.. پہلے خود کو پہچان..
یہاں بلھے شاہ سے شاہ عنایت فرماتے ھیں..
بلھیا رب دا کی پانا.. ادھروں پٹنا ادھر لانا..
یہ دو حرفی بات پتہ کیا ھے...
لا الہ........ نفی کرو گے تو .... الا اللہ کا اثبات ملے گا..
It's true k hum deyobandyoo ko nat khana nhi ati
All copy paste from bralvi poetres
And voice its completely opposite from the real base of tune
So pls dont try to be a.very smart
naat wich v bugz taira nzr aa gya a
itni firqa parasti achii nhi hoti hafiz sahab
Subhan Allah
Nice
جید
MashaAllah