Today My Sister Cried😥 Bhai To Bhai Hotay Hain | Fiza Abbas Life Vlog | Life With Zeeshan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 23

  • @MuazzamAliBaloch
    @MuazzamAliBaloch 2 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ تعالی سب بر عطا فرمائے امین

  • @Noone-t2w
    @Noone-t2w 2 วันที่ผ่านมา +4

    اللہ پاک اپکے ابو کی مغفرت فرماے امین میری امی اور جو بھی اس دنیا سے انتقال کر گئے اللہ پاک سب کی مغفرت فرماے امین
    اللہ پاک آپکو اور اپکے بہن بھائیوں کو صبر و جمیل عطا فرماے امین

  • @SyedYahya-t4f
    @SyedYahya-t4f 2 วันที่ผ่านมา +2

    Walikumsalm Alhumdrallah Ameen sum Ameen 🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🏽🤲🤲🤲🤲🏻🤲🏻🤲🏼🤲🏼🤲🏾
    Good vlog❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🤲🏾🤲🏾🤲🏼🤲🏼🤲🏻🤲🤲🤲🏽🤲🏿

  • @Noone-t2w
    @Noone-t2w 2 วันที่ผ่านมา +3

    بہنوں کا ایک بھائ کا سہارہ ہوتا ہے چاہیے کچھ بھی نہ دو
    2میٹھے بول بول دیے وہ بھی بہنوں کا بہت دل بھر جاتا ہے اللہ پاک آپکو اور سب کے بھائیوں کوسلامت رکھیےامین

  • @naeemjutt9033
    @naeemjutt9033 2 วันที่ผ่านมา

    Aslamoalaikum bhai koi baat nahi sab allha k rang hin insallah ap ky bety b jab kamyab hun gy ti den koi purana nahi hota sari zindagi bhenu ko ass hoti ha❤❤

  • @pakistanichannelgermany
    @pakistanichannelgermany 2 วันที่ผ่านมา +3

    اے میرے پیارے اللہ جی اللہ تعالی سب کے ماں باپ کا سایہ اپنی بیٹیوں اور بیٹوں پر رکھے لیکن یہ ہے کہ یہ میرے اللہ کی رضا ہے ایک دن سب نے جانا ہے تو جب والدین چلے جائیں تو بھائیوں کا سایہ بہنوں پر رہتا ہے اللہ تعالی سب بہن بھائیوں کو اتفاق میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے امین اللہ تعالی میری خالہ ساس کو بھی جنت میں گھر دے دنیا فانی سے چلے گئے ہیں ہمیں بھی حوصلہ اور سکون دے

  • @yakhtar1368
    @yakhtar1368 2 วันที่ผ่านมา

    اللہ آپ کے والد مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @SyedYahya-t4f
    @SyedYahya-t4f 2 วันที่ผ่านมา +2

    🤲🏿🤲🏿🤲🏽🤲🤲🤲🏻🤲🏼🤲🏾

  • @pakistanichannelgermany
    @pakistanichannelgermany 2 วันที่ผ่านมา +2

    نہیں کوئی بات نہیں جب دے رہے تھے چادریں تو بڑے بھائی کو نیچے بلوا لیتے تو بڑا بھائی بھی ان کا بھی فرض بنتا ہے چلو جب ان کا ان کے پاس کچھ ہوگا تو انشاءاللہ وہ بھی اپنی بہنوں کو دیں گے یہ

  • @ToobaZaheer-n3q
    @ToobaZaheer-n3q 2 วันที่ผ่านมา

    Allah bhut bhut bhut bhut bhut bhut bhut bhut sabar dain bhut Allah sub behan bhai ko me bi bhut rooi Allah pak sub ko bhut bhut sabar dain maa baap jaisa koi. Bi nahi huta Allah pak bhut sabar dain bhut bhutbh

  • @RubinaNaz-ze5pg
    @RubinaNaz-ze5pg 2 วันที่ผ่านมา

    Maryam or aimen bhenain hn

  • @Noone-t2w
    @Noone-t2w 2 วันที่ผ่านมา +3

    بھائ اپ بڑے ہیں یا ثمینہ آپی پلیز بتانا
    برا نہ مانا پلیز

    • @fizaabbaslife1
      @fizaabbaslife1  2 วันที่ผ่านมา +3

      ثمینہ سسٹر مجھ سے چھوٹی ہیں

    • @Noone-t2w
      @Noone-t2w 2 วันที่ผ่านมา +1

      @@fizaabbaslife1 ماشااللّہ۔ اللہ پاک آپکو صحت وتندروستی والی لمبی زندگی دے امین