فضاء کو فالج ہوا تھا وہ کئی بار ویلوگ میں بتا چکے ہیں فالج زدہ انسان دوسروں پر بوجھ بن جاتا ھے یہ تو اللہ کا شکر ھے فضاء بہن تھوڑی بہت صحت مند ہو گئی کسی پر بوجھ نہیں بنی جو کام اس سے ہوتا ھے وہ کرتی ھے خامخوا کسی پر تنقید نہ کیا کریں باتیں تو کی جا سکتی ہیں کام انسان سے ہو یا نہ ہو
😂😂
Good u deleted the previous video!
Sfai tu kr lo pahly kesy peti py cheezain bikhri pri hain setting krain gy 😅
ٹرائی کرنے میں کیا حرج ھے کرکے دیکھ لیں ہو سکتا ھے تھوڑی بہت جگہ بن جائے بہتر ہو جائے
جی سسٹر ضرور
Batein dehko aur ghar ki halt dehko boht phor aurt hai fiza