Today is an important Day for فلسطین | The Great Action of China, the Shouts of The یہودی | Big News

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 676

  • @zahidkhaira9759
    @zahidkhaira9759 3 ปีที่แล้ว +19

    حاجی صابر شاکر صاحب زبردست تجزیہ اور رپورٹنگ اللہ سبحان تعالٰی حبیب 8 کے صدقے میں آپ کو نظر بد سے اور حاسدوں سے محفوظ رکھے امین ثم امین! !
    تازہ خبریں دینے کا شکریہ !!اللہ سبحان تعالٰی شہدائے فلسطینی کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین! !!!

  • @saminaahmad4679
    @saminaahmad4679 3 ปีที่แล้ว +13

    فلسطینیوں کے لیے دعائیں دل کی گہرائیوں سے ھیں پاکستان میں جو تحریک لبیک کے لوگ کہاں چلے گئے ہیں ان کو اب عشق رسول صرف پاکستان تک ھے اب کیوں نہیں جاتے جہاد کرنے فلسطینیوں کی مدد کرنے

  • @hibba6395
    @hibba6395 3 ปีที่แล้ว +120

    اللہ ہمارے کشمیری اور فلسطین بھائیوں کو آزادی نصیب فرما🤲
    آمین...
    🙏

    • @syeed090
      @syeed090 3 ปีที่แล้ว

      Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeen

    • @viewsandreviews9465
      @viewsandreviews9465 3 ปีที่แล้ว +1

      Visit my channel about palestine and israel conflict

    • @aamir3981
      @aamir3981 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @mukhtarshah9793
      @mukhtarshah9793 3 ปีที่แล้ว +2

      خالی دعاؤں سے کشمیر اور فلسطین آزاد نہیں ہونگے،

    • @dastanyakub5314
      @dastanyakub5314 3 ปีที่แล้ว

      9

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 3 ปีที่แล้ว +26

    اللہ کریم عالم اسلام پر بالعموم اور کشمیر اور کشمیریوں فلسطین اور فلسطینیوں پر بالخصوص اپنا کرم فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین

  • @mohsinkhan-yk3tk
    @mohsinkhan-yk3tk 3 ปีที่แล้ว +17

    وعلیکم السلام صابر بھائی اللہ پاکستان کی حفاظت کرے اور مجاہدین کو کامیابی دے آمین

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 3 ปีที่แล้ว +56

    نیا صاف اور سچی ہو تو منزل آسان ہو جاتی ہے
    اللہ پاک وزیراعظم عمران خان کو ہر میدان میں سرخرو کرے ,
    آمین یا رب العالمین ♥🌷👍

    • @syeed090
      @syeed090 3 ปีที่แล้ว +6

      آمین آمین آمین ان شاء اللہ

    • @GhulamAbbas-jm2pp
      @GhulamAbbas-jm2pp 3 ปีที่แล้ว

      Ha j allha isko Soudia se ar b ziada fitrana ar zakat lene ki tofiq de ar sor kharo kare

    • @syeed090
      @syeed090 3 ปีที่แล้ว +3

      @@GhulamAbbas-jm2pp گندہ اور غلیظ۔۔۔۔۔۔۔زبان سنبھال شیعہ جی

    • @viewsandreviews9465
      @viewsandreviews9465 3 ปีที่แล้ว +1

      Visit my channel aboit palestine and israel conflict

    • @mahboobkhan5193
      @mahboobkhan5193 3 ปีที่แล้ว

      jczjc

  • @qaisarkhan5158
    @qaisarkhan5158 3 ปีที่แล้ว +18

    لاکھوں مسلمانوں نے قربانی د ے کر پاکستان آزاد کروایا مگر تھوڑے سے مافیا کرپٹ ججوں سیاستدانوں اسٹیبلشمنٹ اور بیوروکریٹس نے مل کر غریب قوم کو اپنا غلام بنا دیا

    • @mubarakpatel8110
      @mubarakpatel8110 3 ปีที่แล้ว

      Allh ko jarur nahi voto abbabil se bi kam lega aamin

    • @mubarakpatel8110
      @mubarakpatel8110 3 ปีที่แล้ว

      Iran rus hamas good 👍

    • @qaisarkhan5158
      @qaisarkhan5158 3 ปีที่แล้ว

      @@mubarakpatel8110 ~ YES YES are right

    • @qaisarkhan5158
      @qaisarkhan5158 3 ปีที่แล้ว

      @@mubarakpatel8110 ~ wow your Knowledge is good

  • @mahfilurdu697
    @mahfilurdu697 3 ปีที่แล้ว +9

    عمران خان اس وقت⏰ فلسطین کا مقدمہ کا مقدمہ بڑی خوبی سے اگے بڑھا رہے ہیں اس موقع پر تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرین۔

  • @pakistanvoice7477
    @pakistanvoice7477 3 ปีที่แล้ว +21

    کون کون یہ سمجھتا ہے کہ مسلمانوں کی مدد کو الله فرشتے بیجھے گا مسلمانو الله کو جواب دینا ہے ہم سب نے

    • @syeed090
      @syeed090 3 ปีที่แล้ว +1

      ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ آمینآمینآمین

    • @shahzjourneys871
      @shahzjourneys871 3 ปีที่แล้ว +1

      bozdil logo ka Allah madad nahe karta hum Sab bozdil hay

    • @abutwarlibgood2340
      @abutwarlibgood2340 3 ปีที่แล้ว

      جواب دینا ہے عرب ممالک نے

  • @mahjabeenabidi9492
    @mahjabeenabidi9492 3 ปีที่แล้ว +12

    میں فلسطینیوں ، کشمیریوں اور یمن کے لوگوں کے لئے دن رات پریشان رھتی ھوں اور ان لوگوں کے لئے دن رات دعا کرتی ھوں !

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 3 ปีที่แล้ว +9

    آپنے شہدا اور مظلوم فلسطین کے حق میں میری بات فیس بک والوں کو ناگوار گزری یہ وہ لوگ ہیں جو آزادی رائے پر انتشار پھیلاتے مجھے امید ہے میرے وطن کے حکمران بھی برا منائیں گے مگر مجھے پرواہ نہی ایسے جینے سے مر جانا بہتر ہے جبکہ ہمارے مسلمانوں حکمران مردہ ہو چکے ۔

  • @sajjadjutt6784
    @sajjadjutt6784 3 ปีที่แล้ว +44

    اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو محفوظ رکھے آمین

  • @SaraPubg175
    @SaraPubg175 3 ปีที่แล้ว +65

    اللہ تعالی فلسطین کے مسلمانوں پر رحم کرے 🤲🤲🤲🤲

    • @sadikhusain67
      @sadikhusain67 3 ปีที่แล้ว +2

      @M Z 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏👍👍👍👍👍👍👍

    • @abutwarlibgood2340
      @abutwarlibgood2340 3 ปีที่แล้ว +1

      امین

    • @AbidKhan-rv4ec
      @AbidKhan-rv4ec 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @dilnawaz3771
      @dilnawaz3771 3 ปีที่แล้ว +1

      Sb Kch chaina kar raha Muslim countries kia raha ha, Muslim countries yahood nasara ke khushnodi K lye America Israel ke gulami kar rahay ha Unlimited lanat on the except Pakistan turkey phalistien Indonesia Malaysia

    • @daulathbibi8064
      @daulathbibi8064 3 ปีที่แล้ว +1

      @M Z ll

  • @aroundthenature8755
    @aroundthenature8755 3 ปีที่แล้ว +45

    اے الله میرے پیارے پاکستان کی اندرونی اور بیرونی
    دشمنوں سے حفاظت فرما آمین

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 3 ปีที่แล้ว +25

    ہم حماس کے مجاہدین کو سلام پیش کرتے ہیں
    اللہ پاک ضرور کامیابی عطا کرے گا ,
    ان شاء اللہ ♥👍

  • @moinuddinkhalid2752
    @moinuddinkhalid2752 3 ปีที่แล้ว +6

    جھوٹ اور فریب سے کچھ عارضی سہولیات اور کامیابیاں ملتی ہیں لیکن سچائی اور حق کو ہی حتمی کامیابی حاصل ہوتی ہے اور اس کے حصول میں تکالیف مشکلات بھی زیادہ پیش آتی ہیں لیکن مستقل مزاجی اور مثبت کوشش بالآخر اپنا ہدف حاصل کرلیتے ہین۔

  • @AbdulRasheed-gg7fz
    @AbdulRasheed-gg7fz 3 ปีที่แล้ว +12

    صابر بھائی آپ کا پہلا سٹائل تاریخ اور دن بتا کر ابتدا کرنے والا بہترین تھا ۔ پلیز اُسی ترتیب کو جاری رکھیں ۔ شکریہ ۔

  • @rajaabid4863
    @rajaabid4863 3 ปีที่แล้ว +17

    وعلیکم السلام بھائی
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @nargisnaqvi7296
    @nargisnaqvi7296 3 ปีที่แล้ว +7

    جزاك الله استغفر الله الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر اللہ نگہبان اللہ نگہبان

  • @farisabir1698
    @farisabir1698 3 ปีที่แล้ว +23

    اللہ مسلمانو کی حالت زار پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین الہی مسلم امت میں اتحاد پیدا فرما

  • @ishyhussain2144
    @ishyhussain2144 3 ปีที่แล้ว +25

    Best channel and authentic news from Sabir Shakir
    Pray for Palestinian AMEEN

  • @NEWS_TV512O
    @NEWS_TV512O 3 ปีที่แล้ว +11

    کشمیر کی آزادی فلسطین کی آزادی آن قریب ہے انشاءاللہ

  • @nahkila3973
    @nahkila3973 3 ปีที่แล้ว +7

    Ai Allah Palestine ky muslimanu ki haal par reham frmaay....

  • @drmajiddeobandi8195
    @drmajiddeobandi8195 3 ปีที่แล้ว +8

    Alhamdulillah

  • @subahsadiqhashmi9775
    @subahsadiqhashmi9775 3 ปีที่แล้ว +8

    جزاک اللہ صابر شاکر صاحب
    بہت حوصلہ افزا خبریں دی ہیں

  • @abdulhafeez3435
    @abdulhafeez3435 3 ปีที่แล้ว +7

    اللہ ہمارے کشمیری اور فلسطین بھائیوں کو آزادی نصیب فرما🤲
    آمین.

  • @muhammednawaz1005
    @muhammednawaz1005 3 ปีที่แล้ว +11

    اسے کہتے ہیں ایمان کی حرارت یہ نھیں کہ اقتصادیات خراب ھو جاے گی جسے اللہ کی مدد پر یقین نہیں ہوتا وہ اسی قسم باتیں کرتے ہیں

  • @muzammilsozeranissozer9672
    @muzammilsozeranissozer9672 3 ปีที่แล้ว +20

    Allah khush rahka apko ameen Suma ameen Suma ameen 👍

    • @GulMukhtiar
      @GulMukhtiar 26 วันที่ผ่านมา +3

      ❤❤❤❤

  • @khudabakhsh5878
    @khudabakhsh5878 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالی فلسطین والوں کو فتح ونصرت عطا فرما ۓ

  • @abdulhafeez3435
    @abdulhafeez3435 3 ปีที่แล้ว +3

    السلام وعلیکم بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @younassajid1945
    @younassajid1945 3 ปีที่แล้ว +5

    صابر شاکر صاحب زندہ باد
    یااللہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کی مدد فرما آمین

  • @akbarshaikh2750
    @akbarshaikh2750 3 ปีที่แล้ว +4

    اللھم آلنصر السلام والمسلمین آمین یا رب العالمین

  • @liaqatchaudhry3398
    @liaqatchaudhry3398 3 ปีที่แล้ว +3

    صابر بھائی السلام و علیکم ۔۔میں نے ماوزے تنگ کا ایک قول پڑھا تھا ۔۔جنگیں دو قسم کی ہوتی ہیں ۔بے مقصد اور بامقصد ۔۔میں اپنی قوم کو متنبہ کرونگا کہ بے مقصد جنگ کبھی نہ کرنا ۔اور اگر بامقصد جنگ لڑنا پڑے تو آخری فرد تک لڑتے ہوئے بیشک ختم ہو جائے ۔۔تو تاریخ میں یہ جنگ اچھے لفظوں میں جگہ پاے گی۔۔اس لئے فلسطین کو اب جنگ ابھی یا کبھی نہیں کی سوچ سے لڑنا چاہیے ۔۔آخری فرد تک شہید ہو جائے تو تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔۔ھماری دعائیں مسلم بھائیوں کے ساتھ ھیں کیونکہ ہم شاید صرف دعائیں ہی کر سکتے ہیں ۔۔اگر وہاں جانے کی اجازت ہو تو ہم حاضر ہیں ۔ان شاءاللہ ۔

  • @sajidmehmoodmehmood6733
    @sajidmehmoodmehmood6733 3 ปีที่แล้ว +3

    Chaina INSHALLAH Superpower bannay gha ..INSHALLAH KAREEM ...

  • @zafarrafi906
    @zafarrafi906 3 ปีที่แล้ว +12

    Shabir Bhai ap ko 5 sal se ap k program The Reporters ko regularly sun Raha hun ALLAH PAK Ap ko or ch Ghulam Hussain ko salamat rakhen ameen

  • @nawazqaiser1499
    @nawazqaiser1499 3 ปีที่แล้ว +6

    باتوں سے کچھ نہیں ہو گا عملی طور پر کچھ کرنے کی ضرورت ہے

  • @musakhanbalelzai7720
    @musakhanbalelzai7720 3 ปีที่แล้ว +7

    مسلمان اپنا سوشل میڈیا اپنے کنٹرول میں لے سکتے ہیں

  • @zahrakhawaja
    @zahrakhawaja 3 ปีที่แล้ว +14

    🇵🇰🇵🇰نصرمن اللہ وفتح قریب انشاءاللہ 🇪🇭❤🇪🇭

  • @sulimwalliji4129
    @sulimwalliji4129 3 ปีที่แล้ว +1

    Very detailed information thanks good luck god bless you do the same serve to our beloved country Pakistan

  • @KaleemKhan-sx5gl
    @KaleemKhan-sx5gl 3 ปีที่แล้ว +4

    صابر شاکر آپ بہت سچی باتیں کرتے ھو

  • @abutwarlibgood2340
    @abutwarlibgood2340 3 ปีที่แล้ว +4

    یا اللہ فلسطینی بھائی اور بہنوں کو مدد فرما
    مسلمان ملکوں نے تماشا دیکھ رہا ہے یا اللہ تو ہی مدد کرنا

  • @chefsarasvlogs8820
    @chefsarasvlogs8820 3 ปีที่แล้ว +23

    Plz include this information in ur daily program the reporters plz plz sabir bhai aap ka ye amal bhi jihaad hoga Inshallah

    • @shaky..
      @shaky.. 3 ปีที่แล้ว

      They will never because there work for them

  • @nahkila3973
    @nahkila3973 3 ปีที่แล้ว +5

    Ai Allah Palestine ky musalmanu ky haal par reham frmaa...

  • @iqbaliqbal4621
    @iqbaliqbal4621 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak apne rehmat kre ameen

  • @pakistanvoice7477
    @pakistanvoice7477 3 ปีที่แล้ว +4

    مجے کوئی بتائے گا کے اسلام میں کس جگا لکھا ہے کے مسلمانوں کی مدد کرنے الله خود اے گا یا فرشتوں کو بیجے گا کیا ہم لوگ کوئی نبی پیغمبر ہیں جو الله فرشتے بیجھے گا الله نے قران میں سب بتا دیا ہے کے کس طرح زندگی گزارو کیا ہم سب لوگ یہ سمجتے ہیں کے قرآن صرف نبیوں پیغمبروں کے لئے آیا تھا نہیں بلکے قرآن سب انسانیت کے لئے آیا تھا تو پھر ہم لوگ قرآن پر عمل کر کے مسلمانوں کا ساتھ کیوں نہیں دیتے کیا ہم لوگ الله کو چھوڑ کر باقی سب سے ڈرتے ہیں کیا ہم یہ بھول گے ہیں کہ ایک دن قطار میں بھی کھڑے ہونا ہے پھر کیا جواب دو گے کے الله مجے یہ ڈر تھا مجے وہ ڈر تھا الله سے ڈرو اور مسلمانوں کی مدد کرو وہ دن قریب ہے کے تم بھی قبر میں پڑھے ہو گے کوئی بھی بچانے نہیں اے گا ہر ایک بندا اپنا حساب خود دے گا پھر کیا بولو گے

  • @ahmeds729
    @ahmeds729 3 ปีที่แล้ว +2

    Love Imran Khan (Great Leader)
    Pakistan 🇵🇰 Zindabad
    Pakistan army Zinda bad
    ISI Zinda BAD

  • @yasminghani2073
    @yasminghani2073 3 ปีที่แล้ว +5

    SubhanAllah

  • @mahfilurdu697
    @mahfilurdu697 3 ปีที่แล้ว +1

    Very good presentation. Well done sabir shakir.

  • @UmerFarooq-dj2hh
    @UmerFarooq-dj2hh 3 ปีที่แล้ว +5

    Good job Sabir Bhai i am a big fan of you God bless you

    • @naseemayasmin7446
      @naseemayasmin7446 3 ปีที่แล้ว

      Aameen as all human deserve to live free

  • @djryhfyrg7688
    @djryhfyrg7688 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah zndabad Islam zndabad Labaik Labaik ya Rasolalah allah Pakistan paindabad Turkey zndabad falasten zndabad Islam zndabad

  • @babarhussain49
    @babarhussain49 3 ปีที่แล้ว +4

    Love you Lebanon Love you Iran and Malaysia ♥️♥️♥️♥️♥️China and Russia Zindabad
    ایران میدان جنگ میں ہے اور ترکی اور پاکستان ابھی مشوروں میں لگے ہیں ارتغل صاحب ڈرامہ بند کر ے اصل مقصد کی طرف آے

  • @Haqiqi_Ishq
    @Haqiqi_Ishq 3 ปีที่แล้ว +5

    I am Pakistani and #WeStandWithPalestine
    W.salam

  • @rajaejazahmed1477
    @rajaejazahmed1477 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah Thallah all muslims pr rhaim krain oor hdhaith dhain

  • @Khalidparvaizofficialyoutube
    @Khalidparvaizofficialyoutube 3 ปีที่แล้ว +2

    Excellent 👌 Bhai Sabir Shaker sab

  • @KhalidBinAkram
    @KhalidBinAkram 3 ปีที่แล้ว +6

    Thanks for informative news

  • @infsanews
    @infsanews 3 ปีที่แล้ว +1

    ویری گڈ صابر شاکر صاحب

  • @imransaeed8872
    @imransaeed8872 3 ปีที่แล้ว +27

    Ya ALLAH PAK tamam Muslims ki hifazat farmaiye ga Ameen 😭💔😭

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 3 ปีที่แล้ว

      😊😊Allah sara charge Israel ko de ke leave pr chala gaya hai.
      😢Raham ki bheekh mangi hai tau ISRAEL ke aage oothaq baithaq lagao.

    • @rehanranizai258
      @rehanranizai258 3 ปีที่แล้ว +1

      @@shivbisht7598
      Aby chutiya nitan yahu ne hindutwa ko friendship list se kick out kar diya.
      Ab tum hindutwa israel ki chamcha giri ka koi faida nahi.
      Oxygen pe tawaja do.
      Toilet pe tawaja do
      Poverity pe tawaja do
      Carona pe tawaja do
      Carona se murdaar hone wale hinduo ki deth body k chitta ka bandobast karo.

    • @niazchandio4753
      @niazchandio4753 3 ปีที่แล้ว +1

      @@shivbisht7598 rtytyy

  • @mahboobshah9549
    @mahboobshah9549 3 ปีที่แล้ว +7

    THANK GOD THANK YOU CHINA IRAN TURKY PAKISTAN . RUSSA ALLAH AP KO YK JA KRDY OR HEAMAT DY K IN TAMAM DUSHMANOW KA KHTMA KR SAKOW AMEEN SUMA AMEEN.

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 3 ปีที่แล้ว

      😊😊DUSMAN kham ho rahe hain. FIR RO RO ke tamasa kiyon mana rahe ho.

  • @syedasaddaf8637
    @syedasaddaf8637 3 ปีที่แล้ว +6

    Sabir bhai again first

  • @mahboobalam9519
    @mahboobalam9519 3 ปีที่แล้ว +1

    ALLAHPAK se tamam musalmano ki yehi doa hae ke tamam Camandaron aur jangjoo ko hifazat aur taqat ata farma AAMIN SUMMA AAMIN.

  • @saadiafarheen2906
    @saadiafarheen2906 3 ปีที่แล้ว +2

    We rely only on your research and report... your reports are genuine 👍👍

  • @abidamin3230
    @abidamin3230 3 ปีที่แล้ว +2

    Sabot Shb aap nay tu aaj news ka anbaar lagaa dya wah bhai wah (abid amin)

  • @aamirqureshi5518
    @aamirqureshi5518 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah Pak Isarial ke Ghabi Madad Frmay Ameen Suma Ameen

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 3 ปีที่แล้ว

      😊😊Chup ja.
      😢😢 Nahin tau ISRAEL kah ke maarta hai.

  • @malikali576
    @malikali576 3 ปีที่แล้ว +3

    Welldone bro keep up the good work

  • @ahmadiqbal3840
    @ahmadiqbal3840 3 ปีที่แล้ว +2

    Behtreen reporting. haqaeeq ki behtreen akasi. Reporting ma tahamul burdbari zbrdst

  • @anwarneeshat4262
    @anwarneeshat4262 3 ปีที่แล้ว +2

    I love PAK ARMEY , PakistanZindabad.

  • @anwarulhuq7480
    @anwarulhuq7480 3 ปีที่แล้ว +2

    Aggression only stop when the reply is in equal amount. A bigger or more violent reply would make the victim of the aggression the new aggressor. Less violent reply will not stop the aggressor from committing crime against Humanity.
    It must stop for reasons of justice and for the sake of people who live and want to , in peace and harmony.
    Pakistan 🇵🇰 always green and forever Zindabad Zindabad Zindabad

  • @tv-xb5yh
    @tv-xb5yh 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak mujahedeen ko kamyab karain ameen

  • @qamarashraf1819
    @qamarashraf1819 3 ปีที่แล้ว +3

    Sir one suggestion, please increase number of words per unit time. A little slow.

  • @mishamhaider9104
    @mishamhaider9104 3 ปีที่แล้ว +4

    Sabir sb m aap ki har video sab sy pehly dekhta hon

  • @zarnishfatima1989
    @zarnishfatima1989 3 ปีที่แล้ว +1

    Great work.Zabrdst news

  • @emaduddinsiddiqui7231
    @emaduddinsiddiqui7231 3 ปีที่แล้ว +1

    نثار اور عمران دوست ہین, ٹرین کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے, آگر ترین بغاوت کرتا ہے آگر, ٹو نثار کے 35 سے 40 MPA عمران کو سپورٹ کریں گے

  • @khalidmahmood5194
    @khalidmahmood5194 3 ปีที่แล้ว

    شکریہ ! صابرشاکر ،

  • @Ranawahabtv
    @Ranawahabtv 3 ปีที่แล้ว +5

    good information

  • @AamirKhan-cj5xb
    @AamirKhan-cj5xb 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah madad farmaye mazloom Palestinian ki Ameen.

  • @AnwarAhmed-fe5ft
    @AnwarAhmed-fe5ft 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء الله.. سعودي وزير الخارجية

  • @irfan335
    @irfan335 3 ปีที่แล้ว +1

    Congratulations for 1M Subscribers

  • @aziznawaz6979
    @aziznawaz6979 3 ปีที่แล้ว

    یا اللہ مسلم ممالک میں اتحاد پیدا فرما۔ تاک یہ۔مٹھی بھر یہودیوں کو شکست دے سکیں۔۔۔ آمین ثم آمین

  • @ibrahimsohail1728
    @ibrahimsohail1728 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah o Akbar
    Israel our America Puri Duniya ke Aman ke Liye Bohaat Bara Khatra Hain , Allah Pak Muslim oumma ko Aik Markiz Par Mutahid Kar Dayen our Har Tarah ki Waba o Balaa Se Apni Panah Bakhshen ,
    (Aameen)
    Ya Hayyu Ya Qayyum
    Pak Chaina Dosti Zindabaad ,🌟❤
    New Muslim oumma ithad
    Zindabaad ,🌟❤
    Islamistan Zindabaad ,🌟❤
    (Khilaft Usmania)

    • @shivbisht7598
      @shivbisht7598 3 ปีที่แล้ว

      😊😊Pahle Allah oqabar Allah ho akabar. Jab pade pichhade tau Allah raham kar Allah raham kr.

  • @faridakhalifa7987
    @faridakhalifa7987 3 ปีที่แล้ว +2

    Great great news sir congratulations.wama ramaita is ramaita wala kinallaha rama.

  • @dildarzaman2660
    @dildarzaman2660 3 ปีที่แล้ว +5

    وعلیکم اسلام جی

  • @hamzadafaqui
    @hamzadafaqui 3 ปีที่แล้ว +2

    چین کے ان tv سٹیشنوں کے لنکس کی بھرپور تشہیر کیجیے۔۔ آخر ہمارا میڈیا کیوں گھونگٹ نکالے بیٹھاہے۔۔

    • @pervaizakhterawan8667
      @pervaizakhterawan8667 3 ปีที่แล้ว

      محترم السلام علیکم !کیا یہودی ہماری ریلیوں سے اپنی حکمت عملی تبدیل کرلیں-بھائ اللہ کاجو حکم ھےاگر اس پر عمل کریں گے تو پھر ہی ہہ لوگ باز آئیں گے بہر حال اللہ تعالی مسلمانوں کی بے حسی پر رحم فرمائیں اور اللہ تعالی کشمیر اود فلسطین کے مسلمانوں کو آزادی نصیب فرماے

    • @pervaizakhterawan8667
      @pervaizakhterawan8667 3 ปีที่แล้ว

      سر! سوشل میڈیا پر بجلی کی سلیب کے بارے میں رپورٹس آ رہی ہیں اس بارے بھی چیف جسٹس آف پاکستان تک آوسز پہنچا دیں- کیونکہ اب بجلی کے بل ادا کرنے کی سکت ختم ہو گی

  • @izzatkhan853
    @izzatkhan853 3 ปีที่แล้ว +3

    I'm hamas ya Allah madad 💪

  • @KhalidHussain-cp3jm
    @KhalidHussain-cp3jm 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

  • @mrvains6809
    @mrvains6809 3 ปีที่แล้ว +1

    اچھا جی سچی۔

  • @mohammadtashfeen6521
    @mohammadtashfeen6521 3 ปีที่แล้ว +2

    Excellent.

  • @sajidmehmoodmehmood6733
    @sajidmehmoodmehmood6733 3 ปีที่แล้ว

    YAH ALLAH ALL MUSLIMS KI MADHADH FARMA ..AMEEN ..YAH ALLAH HUM SUB MUSLIMS KO BAKHASH DHAY ..AMEEN

  • @historyliterature3611
    @historyliterature3611 3 ปีที่แล้ว +1

    90 بچے شہید ہو گئے ہیں باؤلے بھائ۔ فلسطینیوں کے لئے شہید کا لفظ استعمال کیا کرو۔اللہ کو پیارا ہونا ہماری اصطلاح ہے۔ قرآن نے ان۔کے لئے شہید کا لفظ استعمال کیا ہے۔

  • @basharatsharif8584
    @basharatsharif8584 3 ปีที่แล้ว +1

    Fantastic analysis

  • @raufmalik6476
    @raufmalik6476 3 ปีที่แล้ว +1

    Hope and pray for safety of everyone and punish of evil whoever is

  • @kaykhan3405
    @kaykhan3405 3 ปีที่แล้ว +1

    May Allah protect all ameen inshalla

  • @dobrosamiispao6705
    @dobrosamiispao6705 3 ปีที่แล้ว +3

    NEVER GIVE UP MY FRIEND!

  • @munauvarahmad6157
    @munauvarahmad6157 3 ปีที่แล้ว +1

    InshaAllah Allah madad

  • @youtubyoutubeetubebemmirza5919
    @youtubyoutubeetubebemmirza5919 3 ปีที่แล้ว +1

    Chaina the great friend of Pakistan super power of the world😍😍😍😍

  • @mohammedsalim7714
    @mohammedsalim7714 3 ปีที่แล้ว +1

    Many thanks

  • @mahjabeenabidi9492
    @mahjabeenabidi9492 3 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک محمد و آل محمد کے صدقے تمام دنیا کے مسلمانوں کو اپنی حفاظت میں رکھے ، اپنی پناہ میں رکھے ، ھم سب کو اپنی حفاظت کی چادر میں لے لے آمین ثمہ آمین بحق محمد و آل محمد ( p.b.u.h )

  • @20carmichael
    @20carmichael 3 ปีที่แล้ว +3

    Please Sabir next time make a shirt video 20 minutes Plus too much . Sorry to let you know. Don't get upset. You done good job.

  • @rabnawazshah7086
    @rabnawazshah7086 3 ปีที่แล้ว

    عربوں کو اللہ مزید زندگی بخشے تاکہ اپنی تذلیل اپنے آنکھوں سے"رج" کے دیکھ سکیں۔

  • @MohdAdnan-er4so
    @MohdAdnan-er4so 3 ปีที่แล้ว +1

    W salam sabir bhai 🇵🇰🇬🇧

  • @arshed74
    @arshed74 3 ปีที่แล้ว

    ہمارے مسلمان بھائی بہن اللہ کا شکر ادا کر رہے ہونگے کہ ہمارے جہاد کو اب چین اور روس کریگا، ہم کتنے بے حس، بےضمیر اور بے غیرت ہوچکے ہیں کہ ایٹمی طاقت رکھتے ہوئے بھی جہاد فی سبیل اللہ کیلئے تیار نہیں ہیں اور اپنے آپ کو عاشق رسول (ص) کہتے نہیں تھکتے، ہمیں مر جانا چاہئے کیونکہ عراق کی بربادی ہم دیکھتے رہے، افغانستان کے بے یارو مددگار مجاہدوں کو امریکہ سے لڑتے دیکھتے رہے، کشمیر کو آج تک آذاد نہیں کرواسکے اور اب ہماری مقدس مسجد اقصی جس میں ہمارے آخری نبی محمد (ص) نے تمام انبیاء کی امامت کرائی تھی اسکو یہود کے ہاتوں جلتا دیکھ رہے ہیں اور امید کئے بیٹھیں ہیں کہ محمد مصطفی(ص) ہماری شفاعت فرمائیں گے، کیا ہم محض نماز روزے کرنے سے جنت میں چلے جائیں گے؟