حماس نے بازی پلٹ دی | اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے | درجنوں یہودی مارے گئے |جنگ بندی کی اپیل

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 640

  • @ibbasiibbasi9496
    @ibbasiibbasi9496 3 ปีที่แล้ว +3

    یہ سب میرے اللہ کا کرم اور پھر پاک ترک قیادت کی کامیابی ہے
    good job by pak turk leadership

  • @liaqatkhan7579
    @liaqatkhan7579 3 ปีที่แล้ว +22

    مجھ اپنی حکومت سے امید نھی تھی کے مگر حکومت کی کوششیں دیکھ کر دل خوش ھوا کے اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے بھرپور کوشش کی

    • @hafiznaeem5640
      @hafiznaeem5640 3 ปีที่แล้ว

      Tension nahi leni. Hamari dosri madad b pohanchi Hai Palestine. Aisi cheaze show nahi ki jati

    • @RahmanKhan-vk8zw
      @RahmanKhan-vk8zw 2 ปีที่แล้ว

      @@hafiznaeem5640good thanks is a

  • @dailyvlog147
    @dailyvlog147 3 ปีที่แล้ว +27

    الله فلسطین کی مدد کرے آمین

  • @AsadKhan-ev2vn
    @AsadKhan-ev2vn 3 ปีที่แล้ว +7

    سب اہل وطن اور میڈیا کو مبارک ہو جنہوں نے اسرائیل کے بدمعاش پر آواز اٹھائی ۔فلسطین ذندآباد ۔پاکستان پائداآباد ۔

  • @ammaryasir2453
    @ammaryasir2453 3 ปีที่แล้ว +47

    کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ صرف اور صرف جہاد سے ہی حل ہوگا ، اس لئے تو شہادت کو بہت بڑا رُتبہ دیا گیا ہے

  • @hibba6395
    @hibba6395 3 ปีที่แล้ว +85

    اللہ ہمارے کشمیری اور فلسطین بھائیوں کو آزادی نصیب فرما🤲
    آمین...
    🙏

    • @abidabaloch3339
      @abidabaloch3339 3 ปีที่แล้ว +1

      هم" گانا" تیار کر رہے ہیں .
      اسرائیل کو لگ پتا جائیگا اس نے کس" فوج" کو للکارا ھے .
      🇵🇰💪🇵🇰💪🇵🇰💪🍃🍂

    • @duanawaz1842
      @duanawaz1842 3 ปีที่แล้ว

      Aameen

    • @muneebahmed6028
      @muneebahmed6028 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @ilyasmuhammed8525
      @ilyasmuhammed8525 3 ปีที่แล้ว

      Ameen,

    • @wafabatool6130
      @wafabatool6130 3 ปีที่แล้ว +2

      Palestine mai seize fire ho chuka h.. الحمد لله رب العالمين

  • @younassajid1945
    @younassajid1945 3 ปีที่แล้ว +10

    صابر شاکر صاحب زندہ باد
    یااللہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کی مدد فرما آمین

  • @munawarhussainart
    @munawarhussainart 3 ปีที่แล้ว +12

    اس جنگ میں سعودیہ اور باقی عرب ممالک بھی واضع ہوئے کہ یہ کبھی بھی مسلمانوں کے کسی کام نہیں آ سکتے ، اور ان کے غلیظ چہرے بھی سامنے آ گئے ۔

  • @akmalali3440
    @akmalali3440 3 ปีที่แล้ว +10

    یااللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد اور حفاظت فرما اور اسرائیل کو اور امریکا کو اور ان کے حواریوں کو تباہ برباد کر دے آمین ثم آمین

  • @shakoorkakar927
    @shakoorkakar927 3 ปีที่แล้ว +38

    اللہ تعالی ہمارے کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @ahmeds729
    @ahmeds729 3 ปีที่แล้ว +2

    Love Imran Khan (Great Leader)
    Pakistan 🇵🇰 Zindabad
    Pakistan army Zinda bad
    ISI Zinda BAD

  • @_aurangzeb_
    @_aurangzeb_ 3 ปีที่แล้ว +4

    apki optimism ko salam

  • @zaynshah9970
    @zaynshah9970 3 ปีที่แล้ว +62

    افغانستان کی جنگ دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے بہت بڑا سبق ہے
    کہ آزادی خیرات میں مانگنے سے نہیں ملتی ، بلکہ آزادی چھین کر اور قربانیوں سے حاصل کی جاتی ہے

    • @aleeza7866
      @aleeza7866 3 ปีที่แล้ว +1

      True I’m proud to be an Afghani

    • @ishaqkhanik74
      @ishaqkhanik74 3 ปีที่แล้ว

      Agree

    • @Aziz.1993
      @Aziz.1993 3 ปีที่แล้ว +1

      اب افغانیوں نے آپس میں ایک دوسرے کے گالے کاٹنے ہیں اور کس نام پر جہاد کے نام پر

    • @naseemakhtar4904
      @naseemakhtar4904 3 ปีที่แล้ว

      Mushkil to yeh hi hy bchry lngry loly muslman aps main larty hain dure usmaniya kaisa tha laikin apni ayashiyu main jab pray to yeh huwa yahud nsara ayashi b karty hain hamain b deen sy dur karny ka theka liya huwa hy magr apni tlwar b hath sy nahin girny daity

    • @aleeza7866
      @aleeza7866 3 ปีที่แล้ว

      @@naseemakhtar4904 jo ayashi karte he wo islaam se dhur he sirf naam ke muslims he ,jo Allah ke rah me chalte he uske haat se talwaar kabi nahi girti Islaam ke liye jaan dene ke liye hazir hote he

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ کریم عالم اسلام پر بالعموم اور فلسطین اور فلسطینیوں کشمیر اور کشمیریوں پر بالخصوص اپنا کرم فرمائے

  • @humairafarooqawan5348
    @humairafarooqawan5348 3 ปีที่แล้ว +11

    بھائ ضرور فلسطین فرشتے مدد کے لئیے اتر رہے ہونگے کفار کے مقابلے میں

  • @AbdulRauf-mb3ip
    @AbdulRauf-mb3ip 3 ปีที่แล้ว +7

    صابر شاہ کی بے شک اللہ ایمان والوں کی مدد فرماتے ہیں جس طرح افغانستان میں طالبان کی اللہ نے مدد فرمائی نیٹو کی فوج اور امریکن کو طالبان کے آگے ہاتھ جوڑ کے نکل رہے ہیں کہ ان پر حملہ نہ کرنا اسرائیل کا بھی اس سے بدتر حال ہوگا یہ ہم اس کے پاؤں پکڑے گا اور جنگ بند کروائے گا

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 ปีที่แล้ว +35

    مُسلم حُکمرانوں 73 سال سے آپ کشمیر
    کے ساتھ اب فلسطین کے ساتھ کھڑے ہو
    خُدارا 🙏 بیٹھ جاؤ تھک جاؤ گے

    • @sherdill8833
      @sherdill8833 3 ปีที่แล้ว

      @Nouman SAGHIR
      شکریہ میرے بھائی 🙏

    • @MuhammadAli-ch8qn
      @MuhammadAli-ch8qn 3 ปีที่แล้ว +1

      بات آپکی بھی ٹھیک ھے پر افغانستان ھو یا کشمیر یا فلسطین شام عراق یا یمن کچھ عوامل ھین ان پہ بھی غور فرمائیں کچھ میں عرب اور کچھ میں امریکہ اور ایک میں بھارت کے مفاد ھین ھوا چل پڑی ھے ٹھنڈا جھونکا کشمیر میں بھی آئے گا لازم ھے کہ ھم بھی دیکھیں گے

    • @sherdill8833
      @sherdill8833 3 ปีที่แล้ว

      @@MuhammadAli-ch8qn 🙏

    • @niceheart24
      @niceheart24 3 ปีที่แล้ว

      چودھری بدلاؤ نہ کہ ساری پنچائیت کو گالیاں دو
      کتی (سعودیہ) چوراں نال رلی ہوئی اے

  • @ArshadAli-wx3tx
    @ArshadAli-wx3tx 3 ปีที่แล้ว +9

    Nice Leader Imran Khan PM of Pakistan and Pak Army Zindabad and ispr Zindabad and ISI Zindabad and dgispr Zindabad and I Love you Pakistan inshallah Inshallah Pakistan and Inshallah Imran Khan PM of Pakistan 2028 Inshallah.

  • @gulzarshah8044
    @gulzarshah8044 3 ปีที่แล้ว +5

    صابر شاکر صاحب بہت جاندار خبریی اور تبصرے پیش کرتے ھو. اپکو مشورہ ھے کہ امریکہ کا نام لیتے وقت یہ مت کہیی کہ واحد سپر طاقت. کیونکہ سپر طاقت صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات ھے. ویسے بھی چین نے اسکی جگہ لے لی ھے اب وہ اپنی ماضی یاد کرکے اپنا دل بہلاے

  • @NusratJahan-ur5ry
    @NusratJahan-ur5ry 3 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم
    صبح بخیر
    اللہ تعالی فلسطین کے شہیدوں کے صدقے میں فلسطین کو آزادی عطا کر دے یہودیوں کے ھاتھوں شہید ھونے والے جنتی ھیں اللہ پاک ان کے طفیل فلسطین کو آزاد کردے
    آمین ثمہ آمین یارب العالمین۔

  • @AbdulKareem-tt6cw
    @AbdulKareem-tt6cw 3 ปีที่แล้ว +5

    PAK ARMY ZINDABAD

  • @Muhammad-Imran04
    @Muhammad-Imran04 3 ปีที่แล้ว +11

    مسئلہ عربوں کا نہیں مسلمانوں کا ہیں۔

  • @muhammadazam7967
    @muhammadazam7967 3 ปีที่แล้ว +8

    سلامتی کونسل کی ۱۹۶۷ کی قرارداد کے مطابق اسرائیل کو آ اپنی حدود کے اندر محدود ہونا چاہئے اور خود مختار فلسطین کا قیام ہی حل ہے

  • @Neenas919
    @Neenas919 3 ปีที่แล้ว +13

    Ya Allah prime Minister imran khan ko lambi zindagi ata kar...imran khan ny Is mulk ki halat sudharny ka bhera uthaya ha...

  • @zahiruddin7002
    @zahiruddin7002 3 ปีที่แล้ว +5

    بادشاہوں کا دور ختم ھونے والا ھے درویشوں کا دور شروع ھونے والا ھے انشاءاللہ

    • @nad2949
      @nad2949 3 ปีที่แล้ว +1

      In shaa Allah

  • @AbdulKareem-tt6cw
    @AbdulKareem-tt6cw 3 ปีที่แล้ว +5

    PM IMRAN KHAN IS GREAT LEADER

  • @superbari
    @superbari 3 ปีที่แล้ว +1

    ہم فلسطین کے ساتھ ہیں

  • @sajdaansari5460
    @sajdaansari5460 3 ปีที่แล้ว +11

    یہ ان کی چال ہیں
    جب دیکھے گا جب غافل ہیں تو دوبارہ حملہ کرے گا

  • @SaraPubg175
    @SaraPubg175 3 ปีที่แล้ว +29

    اللہ تعالی آپ کے امی ابو کی زندگی لمبی فرمائے آپ سب سے گزارش ہے کہ میرے 1k کروا دو شکریہ ۔ دعا کرو گی۔۔......

    • @naseemakhtar4904
      @naseemakhtar4904 3 ปีที่แล้ว

      Main ny laik kar diya g

    • @SaeedAhmad-bd2gr
      @SaeedAhmad-bd2gr 3 ปีที่แล้ว

      ہمارا بھی چنیل ہے آ پ کردیں شکریہ

    • @sambass5495
      @sambass5495 3 ปีที่แล้ว

      While your coverage is fairly good you need to be more detailed about role of Iran.It stands out as the leading nation in support of Palestine.Hamas less Iran and Hizbollah would be nothing.Pl keep us posted on this regard in more detail.Thanks

    • @klmmwt7259
      @klmmwt7259 3 ปีที่แล้ว

      Kia?

    • @naseemakhtar4904
      @naseemakhtar4904 3 ปีที่แล้ว +1

      @@SaeedAhmad-bd2gr ap ka b kar diya

  • @ghazalaabbasi67
    @ghazalaabbasi67 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah Hafiz 🇵🇰Pakistan
    Ameen Sum Ameen

  • @ahmednadir7311
    @ahmednadir7311 3 ปีที่แล้ว +8

    الحمدللہ اس میں کوٸی شک نہیں۔

  • @MegaZindaDil
    @MegaZindaDil 3 ปีที่แล้ว +1

    Duniya ki wahed Super Power sirf Allah hi hai.

  • @molvshabirmolvshabir8310
    @molvshabirmolvshabir8310 3 ปีที่แล้ว +1

    جب تک فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم نہیں کرتے۔تب تک مسلم ممالک فلسطین کی خوب مدد کی جائے۔یہی وقت ہے موقع ہے اسرائیل کو سبق سکھانے کا ۔چیین سے بھر پور فائدہ لیا جائے۔

  • @abdulwaris310
    @abdulwaris310 3 ปีที่แล้ว +1

    حماس نے کیسی بازی پلٹ دی ۔۔سینکڑوں مسلمان شہید ھوئے ۔ہزاروں زخمی ھوئے لاکھوں بے گھر ھوئے۔اربوں کا نقصان ھوا۔اسرائیل نے جو کرنا تھا کر چکا۔جند مسلمان ممالک کے اتحاد کے علاوہ ساری دنیا میں ان کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔اس کے بعد جنگ بندی پر راضی ھوا۔
    البتہ حماس بے سروسامانی میں خوب لڑی۔اور ھم انہیں تسلیاں دیتے رہیں۔اللہ تعالٰی شہدا کے درجات بلند فرمائیں زخمیوں کو شفایاب فرمائیں۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔

  • @farhafarha5470
    @farhafarha5470 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah ke raza Haq Kay sath ha Allah Pak Palestine Kashmiri ke madad farmay Ameen

  • @mussaratahmad
    @mussaratahmad 3 ปีที่แล้ว +5

    Khomeni said long time ago America Sab Say Bara shaitan hay which is true to this day I hope and pray China and Russia become the world super power.

  • @sukhan3885
    @sukhan3885 3 ปีที่แล้ว +3

    We salute to HAMMAS FOR RECENT PERFORMANCE SND PREY FOR THEIR SUCCESS ALLAH O AKBAR' ISRAEL MUST BE GONE TO HELL ISLAM ZINAD PAKISTAN ❤️ ARMY ZINDABAAD ❤️ QURAN ❤️ LOVE 💓 LOVE 💓 LOVE 💓 QUR'AN 💓 QUR'AN ❤️

  • @laiqahmad4341
    @laiqahmad4341 3 ปีที่แล้ว +2

    313 کا ایمان ابھی باقی ہے۔۔۔۔

  • @gulistanqurashi529
    @gulistanqurashi529 3 ปีที่แล้ว +1

    جنگ نہ روکی جاے جب تک فلستین کے علاقے خالی نہ کریں

  • @ashfaquehussain4725
    @ashfaquehussain4725 3 ปีที่แล้ว +16

    آلقرآن
    🍀
    ‏أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
    🌼
    جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو الله ھی مجھے شفا دیتا ہے-
    🌸
    سورہ الشعراء 80
    🌼
    السلام علیکم
    صبح بخیر

  • @ranaazam8522
    @ranaazam8522 3 ปีที่แล้ว

    Pak army zinda abad
    ISI ZINDA ABAD
    Ghumnam Heroes zinda abad

  • @shereenmubeenahmedkhan3051
    @shereenmubeenahmedkhan3051 3 ปีที่แล้ว

    اے اللہ فلسطينيوں کی اور حماس کی حفاظت فرما اور اسراٸیلیوں کو نیست و نابود کردے آمین

  • @aslamchaudhry7805
    @aslamchaudhry7805 3 ปีที่แล้ว +2

    Ya Allah swt unit the Muslim UMMAH.

  • @nasarmehmood1122
    @nasarmehmood1122 3 ปีที่แล้ว +7

    Great program

  • @khizarhayat3318
    @khizarhayat3318 3 ปีที่แล้ว +2

    Sabir shakir great news zindabad 👉🇮🇱❌⤵️👎and 👉🇯🇴✔️⤴️✌️and good friend 👉🇵🇰🇹🇷🇮🇷✊🇯🇴💪💪💪✔️

    • @haroonkhanofficial8410
      @haroonkhanofficial8410 3 ปีที่แล้ว

      🇵🇸🇵🇰🇹🇷🇮🇷🇲🇾🇮🇩🕋🤲☝️🙏

  • @user-vn4uk6cy1s
    @user-vn4uk6cy1s 3 ปีที่แล้ว +4

    America shehtan ha our reha g

  • @AlQuranADFree
    @AlQuranADFree 3 ปีที่แล้ว +1

    مسلم شہید ہوئے اور شہید زندہ ہوتے ہیں لیکن ہم سمجھ نہیں سکتے.

  • @nazirahmed6579
    @nazirahmed6579 3 ปีที่แล้ว +2

    1 Million MUBARAK ho Sabir Sahib

  • @mohammadshabamohtashim-ul-3585
    @mohammadshabamohtashim-ul-3585 3 ปีที่แล้ว +2

    Alhamdolillah!

  • @thelearningscope5710
    @thelearningscope5710 3 ปีที่แล้ว +2

    مجودہ قیادت کی ا چھی حکمت عملی کا نتیجہ ہے یا اللہ ہمیں اگئے بھی اچھی قیادت نصیب فرما آمیں

  • @mohammadsalim8727
    @mohammadsalim8727 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah fm speech is great

  • @ghazalaabbasi67
    @ghazalaabbasi67 3 ปีที่แล้ว +2

    Wa Alaikum Assalam Wa Rehmatullah Wa Barakatohu ❤️🇵🇰❤️

  • @zaheersoomro4909
    @zaheersoomro4909 3 ปีที่แล้ว +2

    صابر صاحب مسلمان کاجب خون بہتا ھے تواللہ اجر دیتاھے

  • @salehayousuf1095
    @salehayousuf1095 3 ปีที่แล้ว +6

    Allahpak REHAM FARMA Pakistan ko AMEEN SUMMA AMEEN 🤲🕋💚🕋🤲🇸🇦♥️🇵🇰🤲😇😷

  • @furry727
    @furry727 3 ปีที่แล้ว +5

    Very nice video full of fact based info 😊👍

  • @nilofarrehman5325
    @nilofarrehman5325 3 ปีที่แล้ว

    Salaam FREE PALESTINE everyone will be at peace Palestine can be an independent Country

  • @abdulkhader4730
    @abdulkhader4730 3 ปีที่แล้ว +4

    Ap sahi news deta he , Auraton ar bacho ka narsanhaar band kare Israeli

  • @salimpatel8389
    @salimpatel8389 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah mak ya muzahidin allah hu akbar

  • @aliakbarnaqvi3333
    @aliakbarnaqvi3333 3 ปีที่แล้ว +1

    Waha waha SubhanAllah Alhamdulillah

  • @mehrankhan4413
    @mehrankhan4413 3 ปีที่แล้ว +5

    INSANIAT UMMATY MUSLIMA ZINDABAD

  • @rubinaperveen5424
    @rubinaperveen5424 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ فلسطین کی اور اس کے شہریوں کی حفاظت فرمائے آمین کاش انہوں نے پیسے کے لالچ میں اپنی زمینیں یہودیوں کو نہ بیچی ہوتی

    • @zebikhan1656
      @zebikhan1656 3 ปีที่แล้ว +1

      Musalman money k liy zinda hayn fslastini nay khud apnay sath
      dushmani ki hay USA

    • @maazahmed6916
      @maazahmed6916 3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen Summa Ameen

  • @shereenmubeenahmedkhan3051
    @shereenmubeenahmedkhan3051 3 ปีที่แล้ว +3

    في أمان الله امت مسلمہ

  • @syedrizwanshah7336
    @syedrizwanshah7336 3 ปีที่แล้ว +2

    DHABARH DHOOS Sabir Saheb yeah app Dr.Shahid Masood Saheb kae lea chore daen

  • @asadnadeem5294
    @asadnadeem5294 3 ปีที่แล้ว +2

    Bahut Aala tajziya.
    Allah Ta'ala Ummat Moslim ki Hifazat fermaey.
    Aameen Ya Rab UL Aalameen

  • @hamarautube6056
    @hamarautube6056 3 ปีที่แล้ว +2

    صابر بھاٸی کرونا اور سکھ کے دھرنے کا کیا ہوا اپڈیٹ کرتے رہا کریں پلیز

  • @suhailpathan5009
    @suhailpathan5009 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah Hamas Philistines ko bahut kaamyabi de Aameen Aur Apne hifzo Amaan m Rakhhe Aameen in Islam ke dushmano Yahudi Nassara ko nesto nabood karde Aameen

  • @shahbazmalik130
    @shahbazmalik130 3 ปีที่แล้ว +15

    Hamaasss✌✌

  • @rightvoice7405
    @rightvoice7405 3 ปีที่แล้ว +1

    اسراءیل نے فلسطین کا بہت نقصان کردیا آپ قوم کو کن بھول بھلییوں میں ڈال رھے ھیں .بہت افسوس کی بات ھے.

  • @mehkabshah2173
    @mehkabshah2173 3 ปีที่แล้ว +4

    Jung bandi aaj ki dhami shahmehmod ki un me hamesha yad rakhi jye ghi

  • @abdulkhaliq1386
    @abdulkhaliq1386 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک مدد کرے گا انشاءاللہ

  • @arshadviqarkhan2460
    @arshadviqarkhan2460 3 ปีที่แล้ว +5

    Excellent coverage SS. Keep it up 👍

  • @kakajaan9013
    @kakajaan9013 3 ปีที่แล้ว +1

    وانتم الاعلون ان كنتم مؤمنين

  • @alishahzad2800
    @alishahzad2800 3 ปีที่แล้ว +7

    Love you sir g been waiting all day

  • @ahmadyousufi5076
    @ahmadyousufi5076 3 ปีที่แล้ว +1

    Very Nice remarks steps by & clearly that’’y i like ur remarks

  • @shaistawaqar3846
    @shaistawaqar3846 3 ปีที่แล้ว +2

    Alhumdollilah haq, haq ہی hota hai. Woh hamainsha sabit ho ker hi rehta hai.

  • @shakeelayousuf3563
    @shakeelayousuf3563 3 ปีที่แล้ว +3

    hats off
    ..

  • @kakajaan9013
    @kakajaan9013 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی حماس ھی کے ہاتھ یہودیوں کی محض تذلیل نہیں انکا نیست و نابود ھو نا دکھائے۔ آمین

  • @muzammilsozeranissozer9672
    @muzammilsozeranissozer9672 3 ปีที่แล้ว +2

    Allah khush rahka apko ameen Suma ameen 👍

  • @ojovais1469
    @ojovais1469 3 ปีที่แล้ว

    آ پکا تجزیہ بر حق نہیں, اور اپنے ہاتھ سے اپنی پیٹھ تہپتہپا نا ہے. فلسطینی کا اللہ ہی محافظ ہے,

  • @kitchentoolss
    @kitchentoolss 3 ปีที่แล้ว +2

    Hamas is not military wing, they are freedom fighters. Please change your words.

  • @AbdulHafeez-gw9tx
    @AbdulHafeez-gw9tx 3 ปีที่แล้ว +3

    Very good latest information. Excellent Vlog.

  • @anayatkhan1662
    @anayatkhan1662 3 ปีที่แล้ว

    God bless you sabir shakir sahb and ur fiamly

  • @alipasha4753
    @alipasha4753 3 ปีที่แล้ว +1

    Good work

  • @riyazm100
    @riyazm100 3 ปีที่แล้ว +1

    Hamas provided the genuine leadership for whole Palestine. Somehow it is much needed now to arm HAMAS with tactical and sophisticated missile system. Once well armed, Hamas will be capable to give Israel very tough fight, a fight Israel will remember for ever.

  • @munauvarahmad6157
    @munauvarahmad6157 3 ปีที่แล้ว

    Allah huAkbar ya Allah madad jai hind Salam America Israel Lanat hay

  • @fhhfdhxhd2536
    @fhhfdhxhd2536 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ۔ اللہ حماس کو اور کامیابی دے

  • @saleemyousaf7097
    @saleemyousaf7097 3 ปีที่แล้ว +1

    💪 ALLAHHU' AKBAR
    ALLAH PAK
    Maddad farma palastine ki,
    Hammas ki,
    Aameen..........!

  • @haideralibhutta2681
    @haideralibhutta2681 3 ปีที่แล้ว +3

    Good

  • @sohailnaqvi3732
    @sohailnaqvi3732 3 ปีที่แล้ว +3

    Sabir bhai aaj subha 2 bajy se jang ruk gai hay bina kisi shart k Allah sab ko apni panah main rakhay Ameen

  • @navidqureshi3062
    @navidqureshi3062 3 ปีที่แล้ว +1

    Yes u are correct
    Just like usa

  • @iqbalhusain2476
    @iqbalhusain2476 3 ปีที่แล้ว +2

    KAASH AAJ LAILA ZINDA HOTI, TASKEEN MILI HOGI LAILA KI ROOH KO, ALLAH USSE APNI HIFAZAT MAIN RAKHE, AAMEEN.

  • @rehmanfurniture3395
    @rehmanfurniture3395 3 ปีที่แล้ว +7

    wa. salam sabir bhai💖💖💖

  • @nasimanjum6371
    @nasimanjum6371 3 ปีที่แล้ว +1

    Seasfire is no in favour of Palestin ,we understand Palestinian suffered a lot but Israel does not understand softly, hammas is mounting sufficient pressure on Israel and it need to keep it up .

  • @adnanaamir23
    @adnanaamir23 3 ปีที่แล้ว +2

    You must add English captions with your vlogs.

  • @knowledgeentertainment8277
    @knowledgeentertainment8277 3 ปีที่แล้ว

    Wahid Supper power America nai Allah hy

  • @inayatullah2071
    @inayatullah2071 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ہماری حکومت نے بہت اچھا کردار ادا کیا شاہ محمود قریشی صاحب نے دن رات محنت کی اور اسرائیل کو دن میں تارے دکھا دیئے

  • @smartlife3026
    @smartlife3026 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah raham kare ❤️

  • @rubinaperveen5424
    @rubinaperveen5424 3 ปีที่แล้ว +2

    اسلام علیکم میں آپ کے سارے پروگرام دیکھتی ہوں جس پروگرام میں آپ شامل ہوتے ہیں ان کو بھی مگر آپ اجکل اسرائیل اور فلسطین کی باتیں کرتے رہتے ہیں ہم اپنی ملک کی خبریں معلوم کرنا چاھتے ہیں

    • @zebikhan1656
      @zebikhan1656 3 ปีที่แล้ว

      Kashmir k liay kubhi sub jama nahi hotay USA

    • @maazahmed6916
      @maazahmed6916 3 ปีที่แล้ว +1

      Apney mulk me Kuch Nahi ho Raha hay aur Jo ho Raha hay wo Bohat Bura ho Raha hay Pakistan ki siasat me khaali jahangir tareen Chaya hua hay government khatam karney k liye

  • @maxmoutmaxmout8434
    @maxmoutmaxmout8434 3 ปีที่แล้ว

    Well done Pakistan intelligent and well educated PM Pakistan sir Imran khan struggling struggling for world peace and to stop the flow of blood of humanity in phalisteen children women old men and for the right of citizens . may God should help and look after Pakistan PM struggling for world peace so that world should live with peace and to enjoy the God given super life . Pakistan and nice brave army zindabad aameen.

  • @naheedakhtar2124
    @naheedakhtar2124 3 ปีที่แล้ว

    Inshallah