غیراللہ سے مدد مانگنا، اہلسنت کا دوٹوک مؤقف || الیاس قادری اور مفتی حسان نے دلائل کے انبار لگا دیئے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 18 พ.ย. 2024
  • غیر اللہ سے مدد مانگنے کے عقیدے پر حضرت علامہ مولانا الیاس قادری رضوی دامت برکاتہ اور مفتی حسان صاحب عطاری قادری زید شرفہ نے عقلی اور نقلی دلائل کے ساتھ منکروں کی بولتی بند کر دی
    #غیراللہ #مدد #ilyasqadri #subscribe

ความคิดเห็น • 108

  • @rizwanawan7690
    @rizwanawan7690 18 วันที่ผ่านมา +1

    امیراہلسنت زندہ باد

  • @AslamNiaziOfficial2
    @AslamNiaziOfficial2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ،بہت خوب

  • @islamicchannel1374
    @islamicchannel1374 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ

    • @ssana168
      @ssana168 ปีที่แล้ว

      اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۶۲﴾
      بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور کون اسکی تکلیف کو دور کرتا ہے اور کون تمکو زمین میں اگلوں کا جانشین بناتا ہے یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ ہرگز نہیں مگر تم بہت کم غور

  • @afridaslam4216
    @afridaslam4216 ปีที่แล้ว +2

    Insha allah azzawajall

  • @ShanAli-l7w
    @ShanAli-l7w 6 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ سبحان

  • @dolphinprinter6904
    @dolphinprinter6904 ปีที่แล้ว +1

    Allah is great.

  • @qaisrani7058
    @qaisrani7058 หลายเดือนก่อน

    اللہ سے مانگو غیروں سے نہ مانگو ہمیشہ ہمیشہ کی زنزگی بچ جاے گی

    • @Ameerhamza-h1h7c
      @Ameerhamza-h1h7c หลายเดือนก่อน

      کیا آپ نے حدیث نہیں سنی جو اس ویڈیو میں بیان کیا گیا اور با حوالہ

  • @ABDULHAFEEZ-zp5ts
    @ABDULHAFEEZ-zp5ts ปีที่แล้ว +7

    اللّٰہ ہدایت عطا فرمائے ، یے لوگ تو بہت غلط سائیڈ پر جا رہے ہیں

    • @TauheedAlam-f7m
      @TauheedAlam-f7m 8 หลายเดือนก่อน

      Beta deen purana hi achchha hai ..aur sawade Azam se jude raha karo .

    • @Islamislaamha
      @Islamislaamha 7 หลายเดือนก่อน

      حب احمد کی تبلیغ تو نے نہ کی
      کٹ گئی عمر گستاخیوں میں تیری
      نقص ہی ڈھونڈنا اگر ہے مقصد تیرا
      یونہی بستر اٹھانے سے کیا فائدہ
      دل عشق محمد نہیں ہے اگر
      کلمہ سننے سنانے سے کیا فائدہ
      قلب میں شوق طیبہ نہیں ہے اگر
      مکہ میں انے جانے سے کیا فائدہ
      #

    • @AasranAbbas
      @AasranAbbas 6 หลายเดือนก่อน

      Asaran Abbas 🫴🤝🥹💯💯🙌👉🕋🙌👳👉🕌🕋🇵🇰♥️🥰🌹🤲🫵🫂😀😄♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

    • @haiderraza2169
      @haiderraza2169 29 วันที่ผ่านมา

      Allah pak aap ko bi puri
      hidayat dy aap sirf aik ayat ko
      parh k baqi saari ayyat aur
      Hadeeson ko tarak kr dyty ho.
      baqi Quran ko bi mano baqi
      hadeeson ko bi mana phir aap
      ko deen ki samjh aae gi.

    • @haiderraza2169
      @haiderraza2169 29 วันที่ผ่านมา

      al madad ya Rasool Allah.❤

  • @QarizohibHingoro
    @QarizohibHingoro 8 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ❤

  • @AbdulRashid-qt5kc
    @AbdulRashid-qt5kc ปีที่แล้ว +7

    ایک ہوتا ہے ما تحتلاسباب یعنی
    اسباب کے دائرے میں رہ کر تو کسی سے بھی مدد
    لی جا سکتی ہے جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے
    اسباب اختیار کرنے کا اللہ حکم دیتا ہے
    سورت (الماعدہ) القران
    ایک دوسرے کی مدد کرنا
    پولیس سے مدد لینا
    یا جیسے کہنا بھائ مجھے پانی پلا دے
    مثلاً ڈاکٹر سے داوائ,امی سے روٹی۔پانی ,پولیس سے مدد وغیرہ یہ سب ضاحری اسباب ہیں
    جیسے اگر کوئ کہتا رہے اللہ مجھے پانی اللہ مجھے پانی پلا دے لیکن پانی نا پۓ کیا پیاس بجھے گی نہیں
    اسے چاہۓ کہ اسباب اختار کرے
    یہ سب اسباب کے دائرے میں آتا ہے
    ایسی مدد غیر مسلم سے بھی لی جا سکتی ہے
    تجارتی لین دین اسکو اسلام نے جائز قرار دیا یے
    لیکن
    دوسرا ہو تا ہے مافوقلاسباب
    غیب میں دعا صرف اللہ سے
    مثلا صحرا میں ایک آدمی اکیلا چل رہا ہو اور اسے پیاس لگے کیا وہ وہاں سے امی کو پکارے گا کہ
    امی مجھے پانی پلا دے یا کسی اور ولی اللہ کو
    نہیں یہ تو شرک کہلاۓ گا
    اسے چاہے کہ اللہ سے دعا کرے
    اللہ تو اسباب پیدا کرنے والا ہے
    اللہ کہیں سے بھی کسی سے بھی مدد کروا سکتا ہے
    اسے کہتے ہیں غیب میں پکارنا غیب میں صرف اللہ کو پکارنا
    دعا کرنے کے بعد اسباب بھی اختیا کرنا لازم ہو گا جو کہ اللہ کا فرمان ہے
    جیسے بیماری میں اللہ سے شفا کی دعا کرے
    اور دوائ بھی کھاۓ
    شفا دینے والا اللہ ہے لیکن سبب کچھ ہوتا ہے
    یعنی غیب میں صرف اللہ سے دعا مانگنا جائز ہے
    غیب میں مدد اور دعا صرف اللہ سے مانگی جاۓ گی غیر سے مانگنا شرک ہو گا
    "دعا صرف اللہ سے"
    "ایّاک نعبد و ایاک نستعین" (القران)

    • @syediqbalshahbhaakri5527
      @syediqbalshahbhaakri5527 ปีที่แล้ว

      جذاک اللہ خیرا کثیرا

    • @JOKERGAMINGOPPOSITE
      @JOKERGAMINGOPPOSITE ปีที่แล้ว +5

      میری بہن کافی مسائل کا شکار تھی جن میں کینسر کا مرض بھی تھا ایک شخص کے پاس لے کر گے الحمدللہ بنا کسی میڈیسن کے علاج ہوا اور آج میری بہن ٹھیک ہے ہمارے پاس شوکت خانم کی رپورٹس بھی ہیں جن میں کینسر تشخیص کیا گیا
      باقی اللہ کی مرضی جیسے چاہے شفا دے
      مزارات سے بھی فیض پاتے خود دیکھا ہے ڈاکٹروں کے پاس سالوں جانے سے جو مسائل حل نہیں ہوے مزارات کے فیض سے حل ہوتے دیکھے اب کوئی مانے یا نہ مانے

    • @AbdulWahab-kt4sm
      @AbdulWahab-kt4sm 10 หลายเดือนก่อน

      اللہ سب کو ہدا یت عطافر ماۓ

    • @AbdulWahab-kt4sm
      @AbdulWahab-kt4sm 10 หลายเดือนก่อน

      مر دے سے مدد نہ ما نگے

    • @ARLG999
      @ARLG999 6 หลายเดือนก่อน

      Waah kya imaan hai😂😂😂😂😂😂😂

  • @ghulamshabir3707
    @ghulamshabir3707 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا

    • @ssana168
      @ssana168 ปีที่แล้ว

      اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۶۲﴾
      بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور کون اسکی تکلیف کو دور کرتا ہے اور کون تمکو زمین میں اگلوں کا جانشین بناتا ہے یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ ہرگز نہیں مگر تم بہت کم غور

  • @mluqmanmluqman3749
    @mluqmanmluqman3749 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ الکریم اللہ عزوجل سلامت رکھے میرے مرشد پاک کو۔۔۔۔

    • @ssana168
      @ssana168 ปีที่แล้ว

      اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۶۲﴾
      بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور کون اسکی تکلیف کو دور کرتا ہے اور کون تمکو زمین میں اگلوں کا جانشین بناتا ہے یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ ہرگز نہیں مگر تم بہت کم غور

  • @abrashidhasnal3508
    @abrashidhasnal3508 ปีที่แล้ว +2

    ظاہری اسباب الگ ہیں وہ تو اختیار کرنے کا حکم ہے اس کے بغیر زندگی گزارنا نا ممکن ہے اگر انبیاء کرام ہوں یا صحابہ کرام ہوں یا ولی ہوں ان تمام سے مدد مانگنا ان کے وصال کے بعد بلکل غلط ہے اور یہ جتنے مولوی لوگ بھی مدد کے حوالے سے دلیل دے رہے ہیں انھیں بھی پتہ ہے کہ ہمارے بڑے ہمیں پھسا کر چلے گئے ہیں۔ بس دلائل دیتے رہو اور مسلمانوں کو لڑاتے رہو۔ لیکن یاد رکھو مدد صرف الله تعالیٰ سے ہی مانگنی چاہیے اور وہی مدد کرنے والا ہے
    کیونکہ ہم پنج وقتہ نماز میں اللہ سے اقرار کرتے ہیں
    اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ
    ترجمہ:
    (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
    جانتے ہو نماز وتر میں ہم ہر روز اللہ تعالیٰ سے کیا اقرار کرتے ہیں؟
    🗻دعائے قنوت اصل میں ایک عہد ہے اللہ سبحانہ وتعالی کے ساتھ
    ایک معاہدہ ہے۔ایک اقرار ہے ذرا غور سے اس کا ترجمہ پڑھیں اور دیکھیں کیا ہمارا عمل اس کے مطابق ہے؟؟
    🔮 الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ
    اے الله ! ہم صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
    اللھُمَّ ایّاکَ نَعْبُدُ
    اے الله ! ہم خاص تیری ہی عبادت کرتے ہیں
    آئیے دیکھتے ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں
    ابن ابی شیبہ
    حدیث نمبر: 8050
    ترجمہ:
    (٨٠٥٠) حضرت ربیع بن خثیم فرماتے ہیں کہ جب امام { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہے تو جیسی دعا چاہو اس کے ذریعے اللہ سے مدد مانگو
    کنزالعمال حدیث نمبر 44788
    ۔چونکہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں رزق دینے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اپنے اعمال پر اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو چونکہ اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے مٹاتا ہے اور جو چاہتا ہے
    حدیث نمبر: 2516
    ترجمہ:
    عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ میں ایک دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سواری پر پیچھے تھا، آپ نے فرمایا: اے لڑکے! بیشک میں تمہیں چند اہم باتیں بتلا رہا ہوں: تم اللہ کے احکام کی حفاظت کرو، وہ تمہاری حفاظت فرمائے گا، تو اللہ کے حقوق کا خیال رکھو اسے تم اپنے سامنے پاؤ گے، جب تم کوئی چیز مانگو تو صرف اللہ سے مانگو، جب تو مدد چاہو تو صرف اللہ سے مدد طلب کرو، اور یہ بات جان لو کہ اگر ساری امت بھی جمع ہو کر تمہیں کچھ نفع پہنچانا چاہے تو وہ تمہیں اس سے زیادہ کچھ بھی نفع نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، اور اگر وہ تمہیں کچھ نقصان پہنچانے کے لیے جمع ہوجائے تو اس سے زیادہ کچھ نقصان نہیں پہنچا سکتی جو اللہ نے تمہارے لیے لکھ دیا ہے، قلم اٹھا لیے گئے اور (تقدیر کے) صحیفے خشک ہوگئے ہیں
    وضاحت: ١ ؎: معلوم ہوا کہ اللہ کے فیصلہ کو کوئی نہیں بدل سکتا، اللہ کے سوا کسی سے مدد مانگنا شرک ہے، نفع و نقصان کا مالک صرف اللہ ہے، بندہ اگر اللہ کی طرف متوجہ رہے تو اللہ اپنے اس بندے کا خیال رکھتا ہے۔
    کنزالعمال
    حدیث نمبر: 9313
    ترجمہ:
    9309۔۔۔ فرمایا کہ " اے لوگو! خدا کی قسم میں تم کو اسی بات کا حکم دیتا ہوں جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے تمہیں دیا ہے اور اسی بات سے روکتا ہوں جس سے اللہ نے تمہیں روکا ہے، لہٰذا طلب رزق میں میانہ روی اختیار کرو قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے اس کی موت اس کو تلاش کرتی ہے، لہٰذا اگر رزق میں سے کچھ حاصل کرنا (کبھی) مشکل ہو تو اللہ عزوجل کی اطاعت سے حاصل کرو "۔ (طبرانی بروایت حضرت حسن بن علی ؓ)
    فائدہ:۔۔۔ باقی مضامین تو یکساں ہیں البتہ یہ جو کہا کہ اللہ کی اطاعت سے حاصل کروتویہ وہی مضمون ہے جو آیت:
    " واستعینوا بالصبر والصلوٰۃ " الایۃ
    یعنی اللہ سے مدد مانگو صبر اور نماز کے ذریعے۔ میں سمجھایا گیا ہے۔
    ابو القاسم جناب نبی کریم ﷺ کی کنیت مبارکہ ہے۔ (مترجم)

    • @FahadHsn
      @FahadHsn 6 หลายเดือนก่อน

      Following are some phakki and topi By Engineer mirza🤡:
      1.Firka jehlmia (sab se farak kr k bolta mera firka koi ni topi baz😂😂)
      2.Mini God party
      3.Nabi sha hi koi ** (nauzubillah)
      4.Quran o hadees ko jhutlane wala
      5.Hadees 2812 muwia party ghustake sahaba
      6Ulma ka dushman
      7Ager to sare firka wale deen me corruption krte a re hain to bahi tere pas ye Quran o hadees asal halat me kase a ge ager wo galat taleemat dere the?
      8.Toheed ka mtlb k nabi sh* hi koi ** ( nauzubillah)
      9.Muje koi 1 hadees dekha do jis me ho k Nabi saw namaz me hath apni elbow pe rakhte the?
      10. Engineer claims that k muje Quran prna or iska tarjama bara acha ata ha lakin i think isne khud videos dekh li hoge ho is ki class le re hain ulma😂😂
      Baki muje yakeen ha k 26 November ko ni bhul skte tum baghore😭😂😂

  • @AbuBakar-bu7qu
    @AbuBakar-bu7qu ปีที่แล้ว

    اللّه عمل کی توفیق دے

    • @islamicchannel1374
      @islamicchannel1374 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ ❤

    • @islamicchannel1374
      @islamicchannel1374 ปีที่แล้ว

      دعاؤں کی درخواست ہے باپا جان🙏

    • @islamicchannel1374
      @islamicchannel1374 ปีที่แล้ว

      مفتی حسان بھائی دعاؤں کی درخواست ہے

  • @MrKhanain
    @MrKhanain 10 หลายเดือนก่อน +2

    وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِنْ قِطْمِيرٍ (35:13)
    ۔ اور جن لوگوں کو تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے برابر بھی تو (کسی چیز کے) مالک نہیں (35:13)
    Quran: Al Fatir

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 22 วันที่ผ่านมา

    ھندو مسلم بھائ بھائ ۔
    ’’جتنے کنکر اتنے شنکر‘‘ یہ اگر مشہور ہے
    ساری درگاہوں پہ سجدہ آپ کا دستور ہے
    اپنے دیوی دیوتاؤں کو اگر ہے اختیار
    آپ کے ولیوں کی طاقت کا نہیں حدوشمار
    وقتِ مشکل ہے اگر نعرہ مرا ’ بجرنگ بلی
    آپ بھی وقتِ ضرورت نعرہ زن ہیں ’یاعلی‘
    لیتا ہے اوتار پربھو جبکہ اپنے دیس میں
    آپ کہتے ہیں ’’خدا ہے مصطفٰے کے بھیس میں‘‘
    جس طرح ہم ہیں بجاتے مندروں میں گھنٹیاں
    تربتوں پر آپ کو دیکھا بجاتے تالیاں
    ہم بھجن کرتے ہیں گاکر دیوتا کی خوبیاں
    آپ بھی قبروں پہ گاتے جھوم کر قوّالیاں
    ہم چڑھاتے ہیں بتوں پر دودھ یا پانی کی دھار
    آپ کو دیکھا چڑھاتے مرغ چادر ،شاندار
    بت کی پوجا ہم کریں، ہم کو ملے’’نارِ سقر
    آپ پوجیں قبر تو کیونکر ملے جنّت میں گھر؟
    آپ مشرک، ہم بھی مشرک معاملہ جب صاف ہے
    جنّتی تم،دوزخی ہم، یہ کوئی انصاف ہے
    مورتی پتّھر کی پوجیں گر! تو ہم بدنام ہیں
    آپ’’سنگِ نقشِپا‘‘ پوجیں تو نیکو نام ہیں
    کتنا ملتا جلتا اپنا آپ سے ایمان ہے
    ’آپ کہتے ہیں مگر ہم کو ’’ تو بے ایمان ہے ‘
    شرکیہ اعمال سے گر غیر مسلم ہم ہوئے
    پھر وہی اعمال کرکے آپ کیوں مسلم ہوئے
    ہم بھی جنّت میں رہیں گے تم اگر ہو جنّتی
    ورنہ دوزخ میں ہمارے ساتھ ہوں گے آپ بھی
    ہے یہ نیّر کی صدا سن لو مسلماں غور سے
    اب نہ کہنا دوزخی ہم کو کسی بھی طور سے

  • @noorraza6741
    @noorraza6741 ปีที่แล้ว +5

    جو لوگ کہتے ہیں ہیں کہ اللہ کے سوا کوٸی مددنہیں کرسکتاوہ بلکل درست کہتےہیں کیونکہ جنکی مدد اللہ نہیں کرتا انکی مدد اللہ کا کوٸی نبی یا ولی کیسے کرے گا۔۔۔۔۔
    مرشدی عطار پر نور کی برسات ہو حق حق حق عطار
    جلنے والے جلتے رہیں بدکار سیاہ کار ایمان کے چور۔

  • @jamilahmedmaan4810
    @jamilahmedmaan4810 ปีที่แล้ว +1

    Ya allah rahim farma inki halat per

  • @AbdulSalam-pc1wo
    @AbdulSalam-pc1wo 7 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ پاپا جا نی اور انکے تمام مریدوں کو اس شرکیہ عقائد سے محفوظ فرمائے آمین ۔۔۔
    یہ ان کیلے بہت خطرے کی بات ہے۔۔۔

    • @FahadHsn
      @FahadHsn 6 หลายเดือนก่อน

      Following are some phakki and topi By Engineer mirza🤡:
      1.Firka jehlmia (sab se farak kr k bolta mera firka koi ni topi baz😂😂)
      2.Mini God party
      3.Nabi sha hi koi ** (nauzubillah)
      4.Quran o hadees ko jhutlane wala
      5.Hadees 2812 muwia party ghustake sahaba
      6Ulma ka dushman
      7Ager to sare firka wale deen me corruption krte a re hain to bahi tere pas ye Quran o hadees asal halat me kase a ge ager wo galat taleemat dere the?
      8.Toheed ka mtlb k nabi sh* hi koi ** ( nauzubillah)
      9.Muje koi 1 hadees dekha do jis me ho k Nabi saw namaz me hath apni elbow pe rakhte the?
      10. Engineer claims that k muje Quran prna or iska tarjama bara acha ata ha lakin i think isne khud videos dekh li hoge ho is ki class le re hain ulma😂😂
      Baki muje yakeen ha k 26 November ko ni bhul skte tum baghore😭😂😂

  • @warraichwarraich1931
    @warraichwarraich1931 5 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت زکریا علیہ السلام نے کس سے پناہ مانگی تھی ان پر آرا کیوں چلا؟

  • @muhammadshabbirmuhammadsha5641
    @muhammadshabbirmuhammadsha5641 ปีที่แล้ว

    واہ کیا دلیل ھے. یہ ظاہری مدد ھے بات ھو رہی غیب سے مدد مانگنا اللہ کے سوا.

    • @AqibbhaiJawedbhai-pp3zg
      @AqibbhaiJawedbhai-pp3zg ปีที่แล้ว

      th-cam.com/video/J6JEAO2oM8c/w-d-xo.html
      جنت غیب ہے
      صحابی رسول نے نبی پاک سے جنت مانگ لی پھر کیا ہوا
      رب کے پیارے رب کی دی ہوئی طاقت سے ظاہر غائب ہر طرح کی مدد کر سکتے ہیں اور کرتے بھی ہیں

    • @muhammadshabbirmuhammadsha5641
      @muhammadshabbirmuhammadsha5641 ปีที่แล้ว

      @@AqibbhaiJawedbhai-pp3zgرسول کا رتبہ سب سے اعلی ھے.

    • @muhammadshabbirmuhammadsha5641
      @muhammadshabbirmuhammadsha5641 ปีที่แล้ว

      @@AqibbhaiJawedbhai-pp3zg بات ولی کرتے ہو بات مثال نبی پاک دیتے ہو

    • @muhammadshabbirmuhammadsha5641
      @muhammadshabbirmuhammadsha5641 ปีที่แล้ว

      جو پیغمبر کا مرتبہ ھے وہ ولی کا نہیں

    • @muhammadshabbirmuhammadsha5641
      @muhammadshabbirmuhammadsha5641 ปีที่แล้ว

      دعا عبادت ھے جو صرف اللہ کا حق ھے.

  • @muhammadrehan2848
    @muhammadrehan2848 ปีที่แล้ว +3

    یار کوں لوگ اس کی بات پر یقین کرتے ہونگے ۔

    • @muhammadameerhamzaattari
      @muhammadameerhamzaattari 8 หลายเดือนก่อน +2

      وہ لوگ جن نصیب میں ہدایت لکھی ہے ۔

    • @muhammadrehan2848
      @muhammadrehan2848 8 หลายเดือนก่อน

      @@muhammadameerhamzaattari اللہ ہو اکبر! بھائی ہدایت کے مطلب بتادو ذرا جو اس کے ذریعہ ملتی ہے۔

  • @chaslam42
    @chaslam42 5 หลายเดือนก่อน +1

    زندا سے مدد مانگنا کسی نے منع نہیں کیا۔ جو لوگ قبروں میں ہیں ان سے مدد مانگنا غلط ہے۔ اور شرک کی ایک کسم ہے۔

    • @Usmanarain903
      @Usmanarain903 2 หลายเดือนก่อน

      حدیث پاک میں تو دنیاوی مدد بھی اللہ سے مانگنے کا فرمایا گیا ہے حدیث پاک ہے کہ اگر جوتے کا تسمہ بھی ٹوٹ جائے وہ بھی اللہ سے مانگو آپ لوگ تو موچی سے مانگتے ہیں شرم کرو

  • @warraichwarraich1931
    @warraichwarraich1931 7 หลายเดือนก่อน +1

    نبی علیہ السلام کی سنت کیا ہے ؟حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو اپ نے مدد کے لیے آئے فرشتے کو انکار کر دیا

  • @syediqbalshahbhaakri5527
    @syediqbalshahbhaakri5527 ปีที่แล้ว

    عطاری بابا جی خوش رہیں اور ایک بات مت بھولئیے اگر صرف اوکسیجن ہی اللہ تعالیٰ نے روک دی تو سارے اولیاء اللہ کو پکارتے رہ جائیں گے مگر کوی ایک سانس بھی نہ دے ہائگا حضرت غوث پاک پر الزام نہ لگائیں انکی مستند کوی کتاب موجود نہیں مگر قرآن موجود ہے جس میں سینکڑوں جگہ لکھا ہے لا تدعو مع اللہ الہ آخر

    • @ARLG999
      @ARLG999 6 หลายเดือนก่อน

      Bad bakt🤡

  • @ssana168
    @ssana168 ปีที่แล้ว

    اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۶۲﴾
    بھلا کون بیقرار کی التجا قبول کرتا ہے۔ جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور کون اسکی تکلیف کو دور کرتا ہے اور کون تمکو زمین میں اگلوں کا جانشین بناتا ہے یہ سب کچھ اللہ کرتا ہے تو کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود بھی ہے؟ ہرگز نہیں مگر تم بہت کم غور

  • @foziamureed3813
    @foziamureed3813 3 วันที่ผ่านมา

    Baba g nay aik hadees start kr li laikin puri na bta pay.maded bs Allah sy mango logon ko bs pagal bnaya hua inhon nay

  • @Rizwanali-wj6wp
    @Rizwanali-wj6wp 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah hadeet dy yr inko

  • @ilover-mx9no
    @ilover-mx9no ปีที่แล้ว +1

    Shirk hy Allah k siwa ksi sy mangna baqi bheek mangna alag hy police ke madad alag hy

    • @abrarhussain6282
      @abrarhussain6282 ปีที่แล้ว

      Yahi molvi dozakh main lay ker Jain gay..in Ka apna Quran hay.

  • @dhrhounslow8700
    @dhrhounslow8700 ปีที่แล้ว

    Whoever have this kind of aqeeda to call upon a Wali or a prophet for help is definitely a Mushrik according to Quran and Saheeh Ahadees

  • @mdarshad8101
    @mdarshad8101 2 ปีที่แล้ว +1

    غیر اللہ سے مدد مانگنے کا ثبوت قرآن و حدیث سے ثابت ہے

    • @jiaotong05
      @jiaotong05 2 ปีที่แล้ว

      ہمیں سے بھی شئیر کریں ، مھربانی ھوگی ۔ میرے محدود علم کے مطابق تو قران میں باربار صرف اللّٰہ کو مدد کے لئے پکارنے کا حکم ہے

  • @ishaqusted1737
    @ishaqusted1737 8 หลายเดือนก่อน

    Ya Sab to Alime nahi

  • @ZeeshanSharfuddin
    @ZeeshanSharfuddin 10 หลายเดือนก่อน

    کون سی کتاب سے پڑھ کر بول راھا ہے حدیث بھی جھوٹی سنا رھا ہے بھپپا

  • @muhammadahmadshah6510
    @muhammadahmadshah6510 2 ปีที่แล้ว

    😂 daleel dekho

  • @usmanameen8557
    @usmanameen8557 ปีที่แล้ว

    Hmaesha fot shuda se madad maangny pr jo daleel milti hai in se wo hmesha zinda logon ki daleel pr mabni hoti h … Ajeeeeb

  • @mehreenkhan8468
    @mehreenkhan8468 2 ปีที่แล้ว +1

    جب کوئی دنیا سے رخصت ہو جائے تو اس سے مدد مانگنا شرک ہے یعنی وہ غائب ہے موجود نہیں ہے، تو عقل کے اندھوں کو کون سمجھائے کہ غیبی مدد مانگنا شرک ہے
    مدد صرف اللہ سے مانگنی چاہیے، باقی آپ زندگی میں ایک دوسروں کو ہیلپ کا کہہ سکتے ہیں معاون کے طور پر

    • @AqibbhaiJawedbhai-pp3zg
      @AqibbhaiJawedbhai-pp3zg ปีที่แล้ว

      شرک کی تعریف جانتے ہیں

    • @AqibbhaiJawedbhai-pp3zg
      @AqibbhaiJawedbhai-pp3zg ปีที่แล้ว

      اللہ کے علاوہ غیروں کو نہ پکارو ذرا اس آیت کی تفسیر پڑھ لیں شاید سمجھ جائجائیں کہ مراد کون ہیں

  • @neversupportinjustice8571
    @neversupportinjustice8571 ปีที่แล้ว

    او بھائی صاحب یہ سب جو آپ کہہ رہے ہیں کہ انہیں رستہ مل گیا، سواری مل گئی فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا یہ سب اتفاقی مطابقت کہلاتی ہیں۔ اپ بھی باہر سڑک پر کھڑے ہو کر کہنا شروع کردو کہ فلاں بابا جی پیر جی بس نہیں آ رہی میں نے جانا ہے جانا ہے میں نے جانا ہے تو پھر اپنے وقت پہ بس آ جاے گی کیونکہ وہاں بسیں چلتی ہیں اور وہ دیر یا سویر آ جاتی ہیں وہ آپ کے باباجی باباجی کہنے سے نہیں آئی اس نے آنا تھا اور وہ آ گئی لیکن آپ خوشی سے کہنا شروع کر دو کہ باباجی کو پکارا یا بابا جی کو یاد کیا تو بس آ گئی۔ لیکن یہ بس باباجی نے نہیں بھیجی وہ اتفاقی مطابقت ہوگئ ہے کہ بس آ گئی ہے اب آپ لکھتے رہو کہ میں نے بابا جی کو پکارا تو بابا جی نے بس بھیج دی۔ یہ کہلاتی ہے انطباق۔ ہم مکانیّت۔ تطابق۔ اتفاق۔ اتفاق سے۔ اِنطباق۔ موافقَت۔ اِتفاقی مطابقت۔ زمانی مطابقت یا اتفاقی۔ بابا جی نے کچھ نہیں کیا برحال آپ گمراہ ہو گے شیطان کے ہاتھوں۔ یہ کہانی ہے ٹوٹل۔ نہ شیطان کے حمایتی بنو شیطان بھی ہنستا ہوگا باقی شیطانوں میں کہ گمراہ کرنے میں ان کا عقیدہ پکا کردیا ہے اب وہ خود ہی چیخ چیخ میری مدد کرتے رہتے ہے۔

  • @UmerFarooq-vl7ci
    @UmerFarooq-vl7ci 10 หลายเดือนก่อน

    😂😂😂😂
    حدیث پڑھنا بھی نہیں آتی
    بس باتیں کروالو انسے۔۔۔

  • @Aadilzable
    @Aadilzable 2 ปีที่แล้ว +1

    Aj hazrat Umar hty to inki gardanain kat dete jitna shirk aur biddat phela rehy yay log

    • @muhammadrehan2848
      @muhammadrehan2848 ปีที่แล้ว

      یار اس کی شخصیت سے ہی اس کی بات کو سننا مذاق لگتا ہے۔

  • @fakharabbas5648
    @fakharabbas5648 2 ปีที่แล้ว +1

    یہ جواب علم سے بھی دور اور عقل سے بھی
    اسے شرعی جواب کہہ رھے ھیں.
    اور سامنے والے تسلیم کر لیں گے.
    افسوس.......... سچ اور جھوٹ کی تمیز
    درست کو غلط اور غلط کو درست کہا جارھا ھے...........
    وسوسے کو دین اور دین کو وسوسہ کہے رھے ھیں........ اور علم بھی نہیں.........
    استغفراللہ

  • @GAMERGR774
    @GAMERGR774 ปีที่แล้ว

    مثالیں دنیا کی روز ملا کی زندگی کا مت دیا کرو قرآن سے اور حدیث سے ثابت کرو ۔ کے اللہ کے سوا کس سے مدد مانگنا جائز ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  • @ranaisrarhussainnawab
    @ranaisrarhussainnawab 6 หลายเดือนก่อน

    سورة الأعراف, آیات: ۳۰
    فَرِيقًا هَدَىٰ وَفَرِيقًا حَقَّ عَلَيْهِمُ ٱلضَّلَٰلَةُ إِنَّهُمُ ٱتَّخَذُوا۟ ٱلشَّيَٰطِينَ أَوْلِيَآءَ مِن دُونِ ٱللَّهِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُونَ
    ایک فریق کو تو اس نے ہدایت دی اور ایک فریق پر گمراہی ثابت ہوچکی ان لوگوں نے خدا کو چھوڑ کر شیطانوں کو رفیق بنا لیا اور سمجھتے ہیں کہ ہدایت یاب ہیں

    • @ranaisrarhussainnawab
      @ranaisrarhussainnawab 6 หลายเดือนก่อน

      سورة الجنّ, آیات: ۲۲
      قُلْ إِنِّى لَن يُجِيرَنِى مِنَ ٱللَّهِ أَحَدٌ وَلَنْ أَجِدَ مِن دُونِهِۦ مُلْتَحَدًا
      (یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا

    • @ranaisrarhussainnawab
      @ranaisrarhussainnawab 6 หลายเดือนก่อน

      سورة الجنّ, آیات: ۲۰
      قُلْ إِنَّمَآ أَدْعُوا۟ رَبِّى وَلَآ أُشْرِكُ بِهِۦٓ أَحَدًا
      کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا

    • @ranaisrarhussainnawab
      @ranaisrarhussainnawab 6 หลายเดือนก่อน

      سورة الرّوم, آیات: ۳۵
      أَمْ أَنزَلْنَا عَلَيْهِمْ سُلْطَٰنًا فَهُوَ يَتَكَلَّمُ بِمَا كَانُوا۟ بِهِۦ يُشْرِكُونَ
      کیا ہم نے ان پر کوئی ایسی دلیل نازل کی ہے کہ اُن کو خدا کے ساتھ شرک کرنا بتاتی ہے

  • @ma.u6032
    @ma.u6032 ปีที่แล้ว

    😂😂😂😂😂😂😅

    • @ma.u6032
      @ma.u6032 ปีที่แล้ว

      اوہ کون لوگ ہو تسی😂😂😂😂😂