Bohot behtreen video ha Ali bhai apny apna fan krlia inspired krliya aik khuaish paida hogai k kaash ap ki liabrary ma hota aur in books se faida hasil kr sakta khazana ha ye ilmi khazana ❤
Jo apni jarron se se kat jay WO darakht Sikh jaty hn or Jo apni bunyad ko mazbot nh krta WO ziyda der qaim nh rehta waqat se pehly gir jata hmari bunyad Quran hmrar deen ha. Ap Ki bateen sahi hn or AllAh ki atta ha ap pe
Ali Bhai Telegram ka channel or Group best hai audience se connect hone k leye..... Mashallah Dono Bhai bahuut achy lg rahy thy btatay howy... Allah pak ap ko mazeed tarkki dy.
Bhai aik question please iska video mein answer dein ke Kya Hazrat Aisha ki umer nikah ke waqt 9 Saal thi ya 19 iska jawab day aur Hamid sahib ki Jo daleel hai KY unki umer 19 thi rukhsati ke waqt iski bi wazahat karein shukria
منکرین حدیث نے اس بات کو بہت اچھالا ہے کہ حدیث شریف میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت 9 سال عمر بتائی گئی ہے جو عقل و نقل کی رو سے غلط ہے۔ اس سے غیر مسلموں بلکہ پڑھے لکھے مسلمانوں کو بھی انکار حدیث کا بہانہ مل گیا ہے۔ ہماری تحقیق یہ ہے کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک شادی کے وقت کم سے کم 17 یا 19 سال تھی۔ دلائل: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بڑی بہن سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا طویل العمر صحابیات میں سے ہیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ ہیں۔ بڑی خدا رسیدہ عبادت گذار اور بہادر خاتون ان کی عمر تمام مورخین نے سو سال لکھی ہے۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں۔ سیدہ اسماء حضرت عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے پانچ یا دس دن بعد فوت ہوئیں۔ سن وفات 73ھ ہے۔ اس حساب سے سیدہ اسماء کی عمر ہجرت کے وقت 27 سال ہوئی اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں تو آپ کی عمر ہجرت کے وقت 17 سال ہوئی۔ اگر سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی 2ھ کو مانی جائے تو رخصتی کے وقت آپ کی عمر مبارک 19 سال ہوئی۔ حوالہ جات ملاحظہ ہوں۔ اسلمت اسماء قديما وهم بمکة فی اول الاسلام... وهی آخر المهاجرين والمهاجرات موتا. وکانت هی اکبر من اختها عائشة بعشر سنين.. بلغت من العمر ماته سنة. اسماء مکہ میں اوائل اسلام میں مسلمان ہوئیں۔ مہاجرین مردوں عورتوں میں سب سے آخر فوت ہونے والی ہیں۔ اپنی بہن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دس سال بڑی تھیں‘‘۔ (ابن کثير، البدايه والنهايه 8 / 346 طبع بيروت) اسلمت قديما بعد اسلام سبعة عشر انسانا... ماتت بمکة بعد قتله بعشره ايام وقيل بعشرين يوماً وذلک فی جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين. مکہ معظمہ میں سترہ آدمیوں کے بعد ابتدائی دور میں مسلمان ہوئیں۔۔۔ اور مکہ مکرمہ میں اپنے بیٹے (عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ) کی شہادت کے دس یا بیس دن بعد فوت ہوئیں اور یہ واقع ماہ جمادی الاولیٰ سن 73ھ کا ہے‘‘ (علامه ابن حجر عسقلانی، تهذيب التهذيب 12 ص 426 طبع لاهور، الامام ابوجعفر محمد بن حرير طبری، تاريخ الامم والملوک ج 5 ص 31 طبع بيروت، حافظ ابونعيم احمد بن عبدالله الاصبهانی م 430ه، حلية الولياء وطبقات الاصفياء 2 ص 56 طبع بيروت) اسلمت قديما بمکة وبايعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم.. ماتت اسماء بنت ابی بکرالصديق بعد قتل ابنها عبدالله بن الزبير وکان قتله يوم الثلثاء لسبع عشرة ليلة خلت من جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين. ’’سیدہ اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مکہ معظمہ میں قدیم الاسلام ہیں۔ آپ نے رسول اللہA کی بیعت کی۔ اپنے بیٹے عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے چند دن بعد فوت ہوئیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی شہادت بروز منگل 12 جمادی الاولیٰ 73ھ کو ہوئی ہے‘‘۔ (محمد ابن سود الکاتب الواقدی 168ه م 230ه الطبقات الکبریٰ ج 8 / 255 طبع بيروت) کانت اسن من عائشة وهی اختها من ابيها.. ولدت قبل التاريخ لسبع وعشرين سنة. ’’سیدہ اسمائ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ عمر کی تھیں۔ باپ کی طرف سے سگی بہن تھیں۔ ہجرت سے 27 سال قبل پیدا ہوئیں‘‘۔ (امام ابن الجوزی، اسدالغايه فی معرفة الصحابة ج 5 ص 392 طبع رياض) اسلمت قديما بمکة قال ابن اسحق بعد سبعة عشر نفسا.. بلغت اسماء مائة سنة ولدت قبل الهجرة لسبع وعشرين سنة. سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا مکہ مکرمہ میں ابتدائً مسلمان ہوئیں۔ ابن اسحاق نے کہا سترہ انسانوں کے بعد سو سال عمر پائی ہجرت سے 27 سال پہلے پیدا ہوئیں‘‘۔ (شهاب الدين ابوالفضل احمد بن علی بن حجر عسقلانی، الاصابة فی تميز الصحابة 4 ص 230 م 773ه طبع بيروت، سيرة ابن هشام م 1 ص 271 طبع بيروت، علامه ابن الاثير، الکامل فی التاريخ 4، ص 358 طبع بيروت، علامه ابوعمر يوسف ابن عبدالله بن محمد بن عبدالقرطبی 363ه، الاستيعاب فی اسماء الاصحاب علی هامش الاصابة 463ه ج 4 ص 232 طبع بيروت، حافظ شمس الدين محمد بن احمد الذهبی، تاريخ الاسلام ودفيات المشاهير والاسلام ج 5 ص 30 طبع بيروت، الروض الانف شرح سيرة ابن هشام ج 1 ص 166 طبع ملتان) یہ حقیقت بھی پیش نظر رہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ میں سن ہجری کا آغاز نہیں ہوا اور سن عیسوی یا کسی اور سن کا عرب معاشرے میں تعارف یا چلن نہ تھا۔ اہل عرب کسی مشہور تاریخی واقعہ سے سالوں کا حساب کرتے تھے مثلاً واقعہ اصحاب فیل، سے اتنا عرصہ پہلے یا بعد وغیرہ۔ باقاعدہ سن ہجری کا آغاز حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں کیا اور اس کا آغاز سال ہجرت سے کیا۔ پہلی سن ہجری، دوسری سن ہجری، تیسری سن ہجری میں کم سے کم امکانی مدت۔ پہلی سن ہجری کا آخری دن یعنی 30 ذی الحجہ لیں اور دوسری سن ہجری کا پہلا دن یعنی یکم محرم، دو سنوں میں وقفہ ایک دن۔ دوسرے رخ سے دیکھیں پہلی سن ہجری کا پہلا دن یعنی یکم محرم، دوسری سن ہجری کا آخری دن یعنی 30 ذی الحجہ، کل مدت دو سال مکمل۔ دونوں صورتوں میں سن بدل گئے مگر ایک طرف ایک دن ملا اور دوسری طرف پورے دو سال۔ جب تک تاریخ اور مہینہ متعین نہ ہو یہ فرق باقی رہ کر ابہام پیدا کرتا رہے گا۔ آج کل پرنٹ میڈ یا کتنی ترقی کرچکا ہے مگر کتابوں میں، اخبارات میں، حد تو یہ کہ قرآن کریم کی طباعت و کتابت میں غلطی ہوجاتی ہے، پہلا دور تو ہاتھوں سے کتابت کا دور تھا، ممکن ہے ’’تسع عشر‘‘ انیس سال عمر مبارک ہو، مگر کتابت کی غلطی سے تسع یا تسعاً رہ گیا اور عشر کا لفظ کتابت میں ساقط ہوگیا ہو، تسع عشر انیس سال کی جگہ تسعاً یا تسع یعنی نو سال باقی رہ گیا اور آنے والوں نے نقل درنقل میں اسی کو اختیار کرلیا کہ نقل کرنے والے اعلیٰ درجہ کے ایماندار، پرہیزگار، علوم وفنون کے ماہر، صحیح و سقیم میں امتیاز کرنے والے، نہایت محتاط لوگ تھے۔ وجہ سقوط کچھ بھی ہونا ممکن نہیں۔ حقائق بہر حال حقائق ہوتے ہیں، ان کے چہرے پر گردو غبار تو پڑسکتا ہے مگر ہمیشہ کے لئے اسے مسخ نہیں کیا جاسکتا۔ احادیث کی تمام کتب میں ایسے تسامحات کا ازالہ کیا جانا چاہئے تاکہ بد اندیش کو زبان طعن دراز کرنے کی ہمت نہ رہے۔ واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا نکاح چھ سال کے عمر میں ہوا اور رخصتی نو سال کی عمر میں ہوا تھا ۔۔۔ صحیح البخاری اور دیگر کتب میں یہ بات مذکور ہیں اور علماء محققین کا بھی قول ہے
@@hjgedits4937bhaijan ye be dekhen k ye Mubarak shadi 1450 sall pehle hoy,arab k sakht dushwar guzar sahra, temperature ka ferq,khuraq us waqt seraf untni ka doodh awar khajoor,loog us waqt tezi se baloghat me pahunch jaate,ye nikah awar har nikah Allah s.w.t k hukum se huwa hy,iske elawa chunke gharz is shadi se, Amma aysha Sadiqa r.a k zareye se hifazat deen ta,tamam Sahaba karam razwan ajmageen ko deen me koi almi masla paish aata, hazrat Amma aysha Sadiqa r.a se puchte,chunke koi bhe admi k baare me sab se ziada, uske ghar wali yani bewi ziada janti hy,iske elawa hazrat aysha Sadiqa r.a bahut ziada zaheen thi..
Nawazish boht meharbani itni khobsorat books Sy agahi k liye Insha Allah ho Azawajal zaror koshish kry gy in Sy mustafed ho sky jazzak Allah ho khaira Ameen
السلام علیکم ورحمہ۔ مجھے آج آپ کے اس علمی وی لاگ کو اول تا آخر دیکھنے کی سعادت حاصل ھوئی۔۔۔ آپ حضرات کی علم دوستی لہجہ اخلاق اور علمی وسعت کو جان کر خوشی اور فخر حاصل ھوا۔۔۔۔ میرا ایک سوال ھے جو وراثت سے متعلق ھے۔۔۔۔۔ اصحاب اور میں تین طرح کے اخوات کے مابین فرق جاننا چاہتا ھوں۔۔۔ حصص کی تقسیم میں بعض صورتوں میں بیٹییاں اثر انداز ھوتی ھیں اور بعض اوقات فرع میں صرف بیٹے اور اصول میں باپ دادا اثر انداز ھوتے ھہں۔۔۔۔ یہ مسئلہ کنفیوز کرتا ھے۔۔۔ آسان طریقہ مرحمت فرمائیں تو نوازش ھو گی۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔ السائیل محمود ایاز از لاہور کینٹ
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ امید کرتے ہیں آپ خیر و عافیت سے ہونگے. محترم بھائی آپ استاد ابو النصر کی کتب پڑھ سکتے ہیں سیرت حضرت علی و سیرت امام حسن و سیرت امام حسین رضی الله عنہم و علیہم السلام ، مارکیٹ سے بآسانی اردو ترجمہ میں آپکو دستیاب ہونگی اس کے علاوہ امام نسائی علیہ الرحمہ کی خصائص علی اور اسکی شرح بنام انوار علی مولانا محمد امیر شاہ قادری گیلانی کی ، خصائص علی شرح قاری ظہور احمد فیضی ، سیرت کتب ہیں ائمہ اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے علامہ غلام رسول جماعتی صاحب کی اس کے علاوہ دیگر بہت ساری ہیں انہی پر اکتفاء کرتا ہوں، الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
Moazzam bhai Behtreen work done by you and brother Ali, Ap 1 video bnay About Management of Work in this busy routine now a days, 1 bnda jo 6-9 hours ki job kr rha hai usk bad ghar jaa k family ko time dena, baki ghar k kaam etc, in sb k st kese time manage kia jay k ham, Books Reading ko time de sakein.
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا برادر عزیز ، اللّٰہ عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے اِلٰہی آمین برادر سب سے پہلے تو ہمیں 5 وقت کی نماز کی روٹین درست کریں۔ اور اگر کوئی عرفان کی منازل کو تہہ کرنا چاہتا ہے تو وہ پانچوں نمازوں کو اول وقت میں ادا ہی کر لے تو اللہ عرفان کے دروازے کھول دے گا۔ یہ آپکا عرفان ہی ہے جو آپ میں کُتب بینی کا شوق پیدا کرتا ہے۔ ورنہ آپ بہت کوشش اور بہترین پلان بنا بنا کر بھی فیل ہو جاتے ہیں۔ دوسری بات اگر دِن کی روٹین بہت سخت ہے تو آپ زندگی کو تین حصوں میں تقسیم کریں۔ دِن کے اول حصہ کو اپنے معاش کی تلاش میں گزاریں۔ دِن کا بقیہ حصہ یعنی شام اپنے اہل خانہ کو دیں اُن سے اُنسیت پیدا کریں۔ پھر آرام کریں اور آخری پہر میں نماز تہجد کا معمول بنا لیں یا کم سے کم نماز فجر سے ایک گھنٹہ پہلے آپ اُٹھ جائیں اور فقط ایک گھنٹہ فرش دماغ کے ساتھ مطالعہ کیجئیے پھر نماز فجر ادا کیجئے، خُداوند متعال کی بارگاہ میں اپنے علم کی وسعت کے لیے دعا کرتے رہیں اور اُس علم پر عامل ہونے کی دعا کرتے ہیں۔ آغاز میں شیطان اپنا پورا پورا زور لگائیے گا اگر آپ ٹک گئے تو استقامت اختیار کی تو منازل تہہ کرتے جائیں گے۔ بات ساری یہی ہے کے ہم کسی چیز کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ ہمارے لیے وہ جتنی اہم ہوگی ہم اسکو حاصل کرنے کے لیے اتنی مشقتیں اٹھائیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے لیے کون سے بات کون سے چیز ہیں ہے۔ ؟ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے عمل کرنے کی نماز پنجگانہ اول وقت میں ادا کرنے کی تو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہیں ، اکثریت ایسے معزز احباب کی ہے جو چاہتے ہیں پانچ منٹ سے زیادہ کی ویڈیو نا ہو. ان شاء الله آہستہ آہستہ ہم تفصیلی ویڈیوز بھی بنائیں گے. الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
Assalam O Alaikum Masha Allah bahot achha collection hai aapke paas Main India se hun aur Saudi Arab mn service krta hun. Yeh books kaise main obtain kr sakta hun.
ماشاء اللّٰہ بہت ذخیرہ بڑا ہے کتابوں کا اس دور میں تو کتاب پڑھنا ہی نایاب ہو گیا ہے ویسے میرا تجربہ یہ بھی ہے کہ جو کتاب مجھے اپنی طرف کھینچ لے میں پھر اس کو پڑھ کے ختم کر کے ہی سکون کرتا ہوں جیسے سیرت کی کتاب مدارج النبوۃ جزاک اللّٰہ اب میرا دل کر رہا ہے کہ میں مثنوی شریف کی طرف آؤں علامہ طاہر القادری نے ۲۰۱۸ کے اعتکاف میں دروس بھی دیے ہیں اور ابھی کو کتاب مجھے نظر آئی ہے اس خزانے میں وہ حکایات سعدی و رومی رح ہے وہ لینا چاہوں گا ان شاء اللّٰہ
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین جی میرے عزیز بھائی اُسلوب بھی یہی ہونا چاہیے کے ہم جس کتاب کو پڑھنے کا آغاز کریں اسکو مکمل پڑھیں ، اور کچھ کتابیں ایسی بھی ہیں جن کو ایک بار پڑھنے سے ہم مکمل استفادہ نہیں کر پاتے یا اسکی تاثیر کو حاصل نہیں کر پاتے، لہذا کچھ کتب کو دو تین بار پڑھنا مفید ہے. مدارج النبوۃ شیخ عبد الحق محدث دہلوی صاحب کی بہترین کتاب ہے، مثنوی شریف ایک بہت اہم ترین کتاب ہے اکثر و بیشتر اذہان اسکو سمجھ نہیں پاتے، یہ اخلاقی ، معنوی ، عرفانی وغیرہ کے لحاظ سے بہترین کتاب ہے.اور اصلی مہفوم غور و فکر سے ہی حاصل ہوتا ہے. ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے وہ دروس آغاز میں مثنوی کو سمجھنے کے لیے سود مند سبت ہوں گے، مگر بہتر ہے مثنوی کو کسی کامل استاد سے پڑھئے گا. حکایات سعدی و رومی رح بھی اچھی کتاب ہے اپ اس سے پھرپور استفادہ کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ مختصر سی کتاب ہے اور مثنوی سات حصوں پر مشتمل ایک ضغیم کتاب ہے. الله آپ کی علم و حلم میں زیادتی فرمائے آمین
بردار عزیز ڈاکٹر اسرار صاحب کی تفسیر ویڈیو شکل میں موجود ہے اور تفسیر کی ایک مکمل فہرست ہے جن کو بیان کرنا تھوڑا مشکل تھا اس مختصر ویڈیو میں. ڈاکٹر اسرار صاحب کی شخصیت پر بھی نوجوانی کے عالم میں جس تفسیر نے اثر ڈالا بقول ان کے کہ وہ سوره یوسف کی تفسیر تھی. وہ مولانا مودودی صاحب کی تفسیر تھی. لھذا اس بارے میں بتانے پر ہی اکتفاء کی.
@@Mian_Ali_RaZa Jazakallah sir , g ye bhi h , sir me dr sb ki tafseer shru ki hui h , sir aik to me ap logo ka shukar guzar hun , sir moazam ki video say mujay itna faida hota h k sir me ap ko byan nai skta, koi aik aisi video nai jo mene na suni ho sir ki , garajdaar awaz h sir ki , sun'nay me lutf hi boht ata h,
@@mohammadkamranrao3325 ماشاء الله ، الله عزوجل آپکی مزید توفیق دے تو ضیاء القرآن پیر کرم الله شاہ الازہری صاحب کی تفسیر کا بھی مطالعہ کیجیۓ اور مولانا مودودی صاحب کی تفسیر کا بھی.
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے تو معظم بھائی آپکی محبت کا شُکریہ، کہ آپ نے مجھ طالب علم کو اِس قابل سمجھا، یہ آپکا حُسنِ ظن ہے۔ آپ نے "راہ حق کے مسافروں میں مجھے شمار سمجھا ،سپاس گزار ہو آپکا۔ آپ نے جس سلسلہ کا آغاز کیا ہے، اللّٰہ عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے، ہم سب کو اِس پُر فتن دور میں اپنے نفوس ظاہرییہ و باطنییہ کی اصلاح و تربیت کرنے کی و دین مبین و حق اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، تاکہ ہم حقیقی طور پر دُنیاوی و آخروی سکون و نجات حاصل کر سکے ۔اللّٰہ باری تعالی ہمیں اپنی اور دوسروں کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اِلٰہی آمین ثم آمین یارب العالمین "كُنْتُمْ خَيْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ ۭ وَلَوْ اٰمَنَ اَھْلُ الْكِتٰبِ لَكَانَ خَيْرًا لَّھُمْ ۭمِنْھُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ اَكْثَرُھُمُ الْفٰسِقُوْنَ" ترجمہ اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو، بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔ یہ اہل کتاب ایمان لاتے تو انہی کے حق میں بہتر تھا۔ اگرچہ ان میں کچھ لوگ ایمان دار بھی پائے جاتے ہیں مگر ان کے بیشتر افراد نافرمان ہیں۔ سورہ آل عمران آیت نمبر 110
بہت اچھی کوشش ہے اسی طرح کی اور بھی ویڈیوز بنائیں۔ کتب بینی میرا مشغلہ ہے اس لیے جہاں کتاب کی بات ہو وہاں گھنٹہ نہیں دس گھنٹے بھی دے دیتا ہوں ۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین 😇 اور مولانا روم ؒ کی شرح کو بھی ویڈیوز میں بیان کر دیا کریں ۔ 😊
@@jarralrajput2643 me bht Bach word ilaqay s hu or agr books order krain to kafi mehngi pdti Hain Islia m collage k libraries p guzara krti hu.. jaha Urdu literature ki koi jgha ni srf English novel hain
Moazam bhai ak to apki awaz both pyari hai actually mera ak both important sawal tha please ans lazmi dena mai out of country hota hu job ky silsly my mai QURAN PAK ki tafseer parna chata hu lakin mujhy samaj nahi arhi ky kon c book best hai or mery pas itna time nahi ky mai slect krny ky leya study kru mai bas QURAN PAK ko smjna chata hu or os ki tafseer krna chata hu please mujhy btao "Bayan ul Quran by Ashraf Ali Thanwi" behtr hai yea "tafseer ul-quran by maulana maududi" behtr hai yea ap ko kon c lgti hai in ky elawa please please answer dena
وعلیکم اسلام ورحمۃ الله وبرکاتہ جزاکم الله خیرا ان تمام کتابوں کا لنک تو بہت مشکل ہے ، البتہ اکثر کتابیں آپکو آن لائن پی ڈی ایف میں مل جائیں گے باآسانی ان شاء الله
الله رب العزت نے مختلف اقوام پر آسمانی صحیفوں اور کتابوں کو نازل کیا مگر انبیاء علیھم السلام جیسے عظیم استاد بھی ساتھ میں بھجے تاکہ وہ انکی آیات کو کھول کھول کر بیان کر سکیں. اسی طرح اگر فقط کتابوں سے علم حاصل ہوتا یا فیضیابی ملتی تو پھر دنیا میں دینی مدارس ، سکول ، یونیورسٹی ، کالج سب کسی کام کے نا ہوتے. لہذا ایک کامل استاد کا ہونا ضروری ہے جو بذات خود ان راستوں سے گزر کر ایک منزل تک پہنچا ہو. الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
@@khushikidunya5443 اسلام ایک بیترین دین ہیں، اور عین فطرت ہے ، تو کوئی ہاؤس وائف ہوں یا کسی بھی اور شعبہ زندگی سے جڑا ہو انسان ہمیں آسانیاں ہی آسانیاں دی گئی ہیں مگر صرف غور کرنے والوں کے لیے. ہم اپنی دنیاوی زندگی کے لیے خواہشات نفسانی کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں. تو دین حاصل کرنے کے لیے چوبیس گھنٹوں میں سے ایک گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے؟ بلکل نکال سکتے ہیں. یہ بات بھی مد نظر ہے شادی شدہ بہنوں پر گھر کی بچوں کی شوہر کی بہت ساری ذمے داریاں ہوتی ہے ، مگر اس سب کے باوجود بھی ان کے لیے ممکن ہے اور راہ ہوتی ہے کے مطالعہ و حصول دین کے لیے وقت نکال سکے. اور یہ ہر ماں کے لیے ضروری بھی ہے کیونکہ پہلی دانشگاہ ماں کی گود ہی ہے. المختصر یہ کے ابھی تو فلحال آن لائن ایسا کوئی سسلسہ شروع نہیں کیا. الله نے چاہا تو ممکن ہے آغاز کیا جائے. البتہ میری بہن کسی بھی طرح کی رہنمائی چاہیے ہو تو اگر ہمارے علم میں ہوئی تو اس بارے میں ہم آپکی ضرور مدد کریں گے. ان شاء الله
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ ان شاء الله پروردگار عالم ہمیں توفیق دے تو ضرور اس پر بھی ویڈیو بنائیں گے ، راہ حق سے ہٹ جانا دارصل ہماری روحانی بیماریوں کی وجہ سے ہے. جب ہمارے باطن پر صفاتِ رذیلہ غالب آ جاتی ہیں تو پھر وہ الحاد ہو یا پھر اس سے بھی کوئی بدتر راہ اس پر چلنا بہت آسان ہو جاتا ہے. الله باری تعالیٰ آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
Bhai khushi hui yeh sb dekh ke lekin itna to ehsaas and ehtaraam huna chaiye ke Kam se kam books ko phenko to nahi uthaa uthaa ke Yar. At 38:15 per . Isme akhir ALLAH ka Naam huga Rasool ka Naam huga . Ayaat hungin phir bhi aap baqaida phenk rahy hen books ko
میرے عزیز بھائی الله ہمیں معاف فرمائے اگر ہم ایسا سوچیں بھی توکم سے کم ہمیں اتنا تو احساس ہوگا ہی، البتہ یہ آپکی ذاتی رائے تھی جو آپ حق رکھتے ہیں. یہ کتب ہارڈ گتا (شیٹ) کی ہیں جس کو آرام سے رکھنے سے بھی آواز آتی ہے جب نیچے بھی ویسی ہی کتاب ہو تو کیونکہ دونوں اپس میں لگنے سے آواز پیدا کرتے ہیں. اور ویڈیو میں آواز ہے اس میں نظر نہیں آیا کہ کتاب کو باقائدہ پھینکا گیا ہے. اگر پھر بھی آپکو ایسا ہی گمان ہے تو الله معاف فرمائے. اصلاح کے لیے شکریہ الله آپکو سلامت رکھے الہیٰ آمین
آپ نے متعدد کمنٹ کئے ہیں ، یعنی آپ بھی راہ حق کے مسافروں میں سے ہے. بہتر یہ ہے آپ انسٹا گرام پر مسیج کریں تک آپکی مکمل رہنو،رہنمائی کی جا سکے، اور یہ بھی بتائیں کے پہلے کون کون سی کتب پڑھی ہے. اور مزید انفارمیشن بھی دیجیے. الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
برادر علم کلام بذات خود ایک علم ہے. آپ علم کلام پڑھنا چاہتے ہیں یا علم کلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ البتہ اگر علم کلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو علامہ شبلی نعمانی کی کتاب "علم کلام" کا مطالعہ مفید رہے گا.
@@humayunhabibbaig9423 تفہیم القرآن قرآن مجید کی تفسیر بقلم ابو الاعلی مودودی ہے۔ قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر پر اُردو زبان میں اتنا کام ہو چکا تھا کہ مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے صرف برکت اور سعادت کے لیے تفہیم القرآن تحریر نہیں کیا بلکہ انکا حقیقی مقصد یہ تھا کہ عام تعلیم یافتہ لوگوں تک روحِ قرآن اور اس کتابِ عظیم کا حقیقی مدعا پہنچ سکے۔ اس کے لیے انہوں نے لفظی ترجمہ کی بجائے آزاد ترجمانی کا طریقہ اختیار کیا تاکہ ادب کی تند وتیز اسپرٹ جو قرآن کی اصل عربی عبارت میں بھری ہوئی ہے وہ متاثر نہ ہو کیونکہ یہی تو وہ چیز ہے جوسنگ دل سے سنگ دل آدمی کا دل بھی پگھلا دیتی ہے۔ جس کی قوت ِتاثیر کا لوہا اس کے شدید ترین مخالفین تک مانتے تھے اور ڈرتے تھے کہ یہ جادو اثر کلام جو سنے گا وہ بالآخر نقدِ دل ہار بیٹھے گا۔ اور یہ سارے فوائد لفظی ترجمہ کے ذریعہ حاصل کرنا مشکل ہے۔ چنانچہ مولانا نے تفہیم القرآن میں جس انداز کو اپنایا اس نے لاکھوں دلوں کو متاثر کیا خصوصاً نوجوان طبقے میں قرآن فہمی اور اس پر عمل کرنے کا احساس تیزی سے ابھرا۔ تفہیم القرآن چھ جلدوں پر مشتمل ہے۔ (محرم 1361ھ ) فروری 1942 ء میں تفہیم القرآن لکھنے کے کام کا آغاز ہوا۔ پانچ سال سے زیادہ مدت تک اس کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ سورة یوسف کے آخر تک ترجمانی اور تفہیم تیار ہو گئی۔ اس کے بعد حالات کی بنا پر مولانا کو کچھ لکھنے کا موقع نہ مل سکا۔ بعد ازاں 1948ء میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے داخل ِ زنداں کر دیا گیا۔ جہاں انہیں تفہیم القرآن کے مواد پر کام کرنے کا خاصہ موقع ملا۔ 24 ربیع الثانی ١392ھ بمطابق 7 جون1972ء کو تفہیم القرآن تیس سال چار مہینے کے عرصے میں پایہٴ تکمیل کو پہنچی۔ اس کے متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔
اسلام علیکم بھائی صاحب میں نے آپ کی ویڈیو کو شروع سے لے کر آخر تک بہت احتیاط سے سنا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس اچھی کوشش پرآپ کو اجر دے آمین میں نے آپ سے یہ سوال پہلے بھی کیا تھا کہ یہ مجھے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہا کی سیرت پر کتاب کا نام بتا دیے آپ کا شکریہ
وعلیکم اسلام ورحمۃ الله وبرکاتہ آپکا بہت شکریہ کے آپ نی مکمل ویڈیو دیکھی اور اس قابل سمجھا ہم طالب علموں کو 🙏 میں دراصل islamic theology & religion studies کا ایک بہت چھوٹا سا طالب علم ہوں ، تو کسی ایک ہی کتاب کے بارے میں بتانا اور اسی پر اکتفاء کرنا اور پھر اسی پر عقیدہ بنا لینا درست ہے، لہذا چند کتب کے نام آپکو عرض کر دیتا ہوں انکا مطالعہ کیجیۓ گا انشاءاللہ آپ کے لیے سود مند ثابت ہونگی. سیرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ قاری گلزار احمد مدنی صاحب سیرت سیدنا امام حسین مجتبیٰ رضی الله عنہ استاد عمر ابو النصر سیرت حضرت سیدنا امام حسن المجتبیٰ رضی الله عنہ علامہ مفتی محمد فیاض چشتی امام حسن علیہ السلام اور خلافت راشدہ مفتی غلام رسول جماعتی نقشبندی نقوش عصمت حضرت امام حسن علیہ السلام (فقہ جعفریہ) علامہ ذیشان حیدر جوادی مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیہما السلام ڈاکٹر طاہر القادری
3rd time i watch this video
har bar dekhne Main alag hi maza aya
ضیاءالقرآن پڑھیں بہت ہی زبردست تفسیر ہے حاشیہ کے ساتھ(پیر محمد کرم شاہ صاحب)
جی حافظ صاحب درست فرمایا ، الحمدللہ ویڈیو میں ، میں نے عرض کیا ہے اس بارے میں.
Bohot behtreen video ha Ali bhai apny apna fan krlia inspired krliya aik khuaish paida hogai k kaash ap ki liabrary ma hota aur in books se faida hasil kr sakta khazana ha ye ilmi khazana ❤
Jo apni jarron se se kat jay WO darakht Sikh jaty hn or Jo apni bunyad ko mazbot nh krta WO ziyda der qaim nh rehta waqat se pehly gir jata hmari bunyad Quran hmrar deen ha. Ap
Ki bateen sahi hn or AllAh ki atta ha ap pe
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
Ali Bhai Telegram ka channel or Group best hai audience se connect hone k leye.....
Mashallah Dono Bhai bahuut achy lg rahy thy btatay howy... Allah pak ap ko mazeed tarkki dy.
معظم بھائی اور علی رضا بھائی اس تلاش حق کے مسافر کو کاروان کی شکل دیں اور لوگوں کو حق کی تلاش کی طرف راغب کریں اللّٰہ آپ لوگوں کی مدد فرمائے آمین
انشاءاللہ، الله نے چاہا تو ضرور ! 🙏
@@Mian_Ali_RaZa ❤
@@Mian_Ali_RaZa
Bhai pdf book chahyai
Arfan ul Quran
Bhai aik question please iska video mein answer dein ke Kya Hazrat Aisha ki umer nikah ke waqt 9 Saal thi ya 19 iska jawab day aur Hamid sahib ki Jo daleel hai KY unki umer 19 thi rukhsati ke waqt iski bi wazahat karein shukria
منکرین حدیث نے اس بات کو بہت اچھالا ہے کہ حدیث شریف میں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت 9 سال عمر بتائی گئی ہے جو عقل و نقل کی رو سے غلط ہے۔ اس سے غیر مسلموں بلکہ پڑھے لکھے مسلمانوں کو بھی انکار حدیث کا بہانہ مل گیا ہے۔ ہماری تحقیق یہ ہے کہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک شادی کے وقت کم سے کم 17 یا 19 سال تھی۔
دلائل: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بڑی بہن سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا طویل العمر صحابیات میں سے ہیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ ہیں۔ بڑی خدا رسیدہ عبادت گذار اور بہادر خاتون ان کی عمر تمام مورخین نے سو سال لکھی ہے۔ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں۔ سیدہ اسماء حضرت عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے پانچ یا دس دن بعد فوت ہوئیں۔ سن وفات 73ھ ہے۔ اس حساب سے سیدہ اسماء کی عمر ہجرت کے وقت 27 سال ہوئی اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ان سے دس سال چھوٹی ہیں تو آپ کی عمر ہجرت کے وقت 17 سال ہوئی۔ اگر سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی 2ھ کو مانی جائے تو رخصتی کے وقت آپ کی عمر مبارک 19 سال ہوئی۔ حوالہ جات ملاحظہ ہوں۔
اسلمت اسماء قديما وهم بمکة فی اول الاسلام... وهی آخر المهاجرين والمهاجرات موتا. وکانت هی اکبر من اختها عائشة بعشر سنين.. بلغت من العمر ماته سنة.
اسماء مکہ میں اوائل اسلام میں مسلمان ہوئیں۔ مہاجرین مردوں عورتوں میں سب سے آخر فوت ہونے والی ہیں۔ اپنی بہن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دس سال بڑی تھیں‘‘۔
(ابن کثير، البدايه والنهايه 8 / 346 طبع بيروت)
اسلمت قديما بعد اسلام سبعة عشر انسانا... ماتت بمکة بعد قتله بعشره ايام وقيل بعشرين يوماً وذلک فی جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين.
مکہ معظمہ میں سترہ آدمیوں کے بعد ابتدائی دور میں مسلمان ہوئیں۔۔۔ اور مکہ مکرمہ میں اپنے بیٹے (عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ ) کی شہادت کے دس یا بیس دن بعد فوت ہوئیں اور یہ واقع ماہ جمادی الاولیٰ سن 73ھ کا ہے‘‘
(علامه ابن حجر عسقلانی، تهذيب التهذيب 12 ص 426 طبع لاهور، الامام ابوجعفر محمد بن حرير طبری، تاريخ الامم والملوک ج 5 ص 31 طبع بيروت، حافظ ابونعيم احمد بن عبدالله الاصبهانی م 430ه، حلية الولياء وطبقات الاصفياء 2 ص 56 طبع بيروت)
اسلمت قديما بمکة وبايعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم.. ماتت اسماء بنت ابی بکرالصديق بعد قتل ابنها عبدالله بن الزبير وکان قتله يوم الثلثاء لسبع عشرة ليلة خلت من جمادی الاولیٰ سنة ثلاث وسبعين.
’’سیدہ اسماء بنت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مکہ معظمہ میں قدیم الاسلام ہیں۔ آپ نے رسول اللہA کی بیعت کی۔ اپنے بیٹے عبداللہ بن زبیر کی شہادت کے چند دن بعد فوت ہوئیں۔ عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی شہادت بروز منگل 12 جمادی الاولیٰ 73ھ کو ہوئی ہے‘‘۔
(محمد ابن سود الکاتب الواقدی 168ه م 230ه الطبقات الکبریٰ ج 8 / 255 طبع بيروت)
کانت اسن من عائشة وهی اختها من ابيها.. ولدت قبل التاريخ لسبع وعشرين سنة.
’’سیدہ اسمائ، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیادہ عمر کی تھیں۔ باپ کی طرف سے سگی بہن تھیں۔ ہجرت سے 27 سال قبل پیدا ہوئیں‘‘۔
(امام ابن الجوزی، اسدالغايه فی معرفة الصحابة ج 5 ص 392 طبع رياض)
اسلمت قديما بمکة قال ابن اسحق بعد سبعة عشر نفسا.. بلغت اسماء مائة سنة ولدت قبل الهجرة لسبع وعشرين سنة.
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا مکہ مکرمہ میں ابتدائً مسلمان ہوئیں۔ ابن اسحاق نے کہا سترہ انسانوں کے بعد سو سال عمر پائی ہجرت سے 27 سال پہلے پیدا ہوئیں‘‘۔
(شهاب الدين ابوالفضل احمد بن علی بن حجر عسقلانی، الاصابة فی تميز الصحابة 4 ص 230 م 773ه طبع بيروت، سيرة ابن هشام م 1 ص 271 طبع بيروت، علامه ابن الاثير، الکامل فی التاريخ 4، ص 358 طبع بيروت، علامه ابوعمر يوسف ابن عبدالله بن محمد بن عبدالقرطبی 363ه، الاستيعاب فی اسماء الاصحاب علی هامش الاصابة 463ه ج 4 ص 232 طبع بيروت، حافظ شمس الدين محمد بن احمد الذهبی، تاريخ الاسلام ودفيات المشاهير والاسلام ج 5 ص 30 طبع بيروت، الروض الانف شرح سيرة ابن هشام ج 1 ص 166 طبع ملتان)
یہ حقیقت بھی پیش نظر رہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ میں سن ہجری کا آغاز نہیں ہوا اور سن عیسوی یا کسی اور سن کا عرب معاشرے میں تعارف یا چلن نہ تھا۔
اہل عرب کسی مشہور تاریخی واقعہ سے سالوں کا حساب کرتے تھے مثلاً واقعہ اصحاب فیل، سے اتنا عرصہ پہلے یا بعد وغیرہ۔ باقاعدہ سن ہجری کا آغاز حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں کیا اور اس کا آغاز سال ہجرت سے کیا۔
پہلی سن ہجری، دوسری سن ہجری، تیسری سن ہجری میں کم سے کم امکانی مدت۔ پہلی سن ہجری کا آخری دن یعنی 30 ذی الحجہ لیں اور دوسری سن ہجری کا پہلا دن یعنی یکم محرم، دو سنوں میں وقفہ ایک دن۔ دوسرے رخ سے دیکھیں پہلی سن ہجری کا پہلا دن یعنی یکم محرم، دوسری سن ہجری کا آخری دن یعنی 30 ذی الحجہ، کل مدت دو سال مکمل۔ دونوں صورتوں میں سن بدل گئے مگر ایک طرف ایک دن ملا اور دوسری طرف پورے دو سال۔ جب تک تاریخ اور مہینہ متعین نہ ہو یہ فرق باقی رہ کر ابہام پیدا کرتا رہے گا۔
آج کل پرنٹ میڈ یا کتنی ترقی کرچکا ہے مگر کتابوں میں، اخبارات میں، حد تو یہ کہ قرآن کریم کی طباعت و کتابت میں غلطی ہوجاتی ہے، پہلا دور تو ہاتھوں سے کتابت کا دور تھا، ممکن ہے ’’تسع عشر‘‘ انیس سال عمر مبارک ہو، مگر کتابت کی غلطی سے تسع یا تسعاً رہ گیا اور عشر کا لفظ کتابت میں ساقط ہوگیا ہو، تسع عشر انیس سال کی جگہ تسعاً یا تسع یعنی نو سال باقی رہ گیا اور آنے والوں نے نقل درنقل میں اسی کو اختیار کرلیا کہ نقل کرنے والے اعلیٰ درجہ کے ایماندار، پرہیزگار، علوم وفنون کے ماہر، صحیح و سقیم میں امتیاز کرنے والے، نہایت محتاط لوگ تھے۔ وجہ سقوط کچھ بھی ہونا ممکن نہیں۔ حقائق بہر حال حقائق ہوتے ہیں، ان کے چہرے پر گردو غبار تو پڑسکتا ہے مگر ہمیشہ کے لئے اسے مسخ نہیں کیا جاسکتا۔ احادیث کی تمام کتب میں ایسے تسامحات کا ازالہ کیا جانا چاہئے تاکہ بد اندیش کو زبان طعن دراز کرنے کی ہمت نہ رہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
@@Mian_Ali_RaZa boht shukria Bhai apny achi wazahat ki
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کا نکاح چھ سال کے عمر میں ہوا اور رخصتی نو سال کی عمر میں ہوا تھا ۔۔۔
صحیح البخاری اور دیگر کتب میں یہ بات مذکور ہیں اور علماء محققین کا بھی قول ہے
@@hjgedits4937bhaijan ye be dekhen k ye Mubarak shadi 1450 sall pehle hoy,arab k sakht dushwar guzar sahra, temperature ka ferq,khuraq us waqt seraf untni ka doodh awar khajoor,loog us waqt tezi se baloghat me pahunch jaate,ye nikah awar har nikah Allah s.w.t k hukum se huwa hy,iske elawa chunke gharz is shadi se, Amma aysha Sadiqa r.a k zareye se hifazat deen ta,tamam Sahaba karam razwan ajmageen ko deen me koi almi masla paish aata, hazrat Amma aysha Sadiqa r.a se puchte,chunke koi bhe admi k baare me sab se ziada, uske ghar wali yani bewi ziada janti hy,iske elawa hazrat aysha Sadiqa r.a bahut ziada zaheen thi..
Nawazish boht meharbani itni khobsorat books Sy agahi k liye Insha Allah ho Azawajal zaror koshish kry gy in Sy mustafed ho sky jazzak Allah ho khaira Ameen
Bhai kitaben pdf me chaye aap bhot accha kaam kar rahe hai mashallah
Mian bhai. Is ka second part banaye or aiss banaye jiske ap pura list bata ke de best kitabon ka
Bari baat kehi app ne muazzam bhai jis ne dekhni hoi wo daykh lay ga.
ماشاء اللہ بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
جزاکم الله خیرا کثیرا
Bhai Mera bi yahi question hai
برادر عزیز اگر آپکا سوال بی بی عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں تھا تو اسکا جواب اوپر دے دیا ہے. آپ استفادہ کر سکتے ہیں.
Subhan Allah boht achi kawish ha Allah pak kabolo manzur kary Ameen
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
Summa Ameen
Bhai HJg ka answer de dijiye video ki shakal mein
Very detail n nice video n how guy explain books
Golden video in my youtube history
جزاک اللہ خیرا کثیرا
جزاکم الله برادر عزیز
@@Mian_Ali_RaZaالحاد کے بارے میں کونسی کتاب لکھی ہے آپ نے علی بھائی
Hame khareedni hii
السلام علیکم ورحمہ۔ مجھے آج آپ کے اس علمی وی لاگ کو اول تا آخر دیکھنے کی سعادت حاصل ھوئی۔۔۔ آپ حضرات کی علم دوستی لہجہ اخلاق اور علمی وسعت کو جان کر خوشی اور فخر حاصل ھوا۔۔۔۔
میرا ایک سوال ھے جو وراثت سے متعلق ھے۔۔۔۔۔ اصحاب اور میں تین طرح کے اخوات کے مابین فرق جاننا چاہتا ھوں۔۔۔ حصص کی تقسیم میں بعض صورتوں میں بیٹییاں اثر انداز ھوتی ھیں اور بعض اوقات فرع میں صرف بیٹے اور اصول میں باپ دادا اثر انداز ھوتے ھہں۔۔۔۔ یہ مسئلہ کنفیوز کرتا ھے۔۔۔ آسان طریقہ مرحمت فرمائیں تو نوازش ھو گی۔۔۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔ السائیل محمود ایاز از لاہور کینٹ
Excellent presentation and analysis! Thanks
38:29 What is the full name of Akhlaqiyaat book? Which has hibru text.
And what is the publication name?
imam hassan imam hussain hazrat ali ke zaat pak pr koi book recommend karain lazmi
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ
امید کرتے ہیں آپ خیر و عافیت سے ہونگے.
محترم بھائی آپ استاد ابو النصر کی کتب پڑھ سکتے ہیں سیرت حضرت علی و سیرت امام حسن و سیرت امام حسین رضی الله عنہم و علیہم السلام ، مارکیٹ سے بآسانی اردو ترجمہ میں آپکو دستیاب ہونگی اس کے علاوہ امام نسائی علیہ الرحمہ کی خصائص علی اور اسکی شرح بنام انوار علی مولانا محمد امیر شاہ قادری گیلانی کی ، خصائص علی شرح قاری ظہور احمد فیضی ، سیرت کتب ہیں ائمہ اہلبیت علیہم السلام کے حوالے سے علامہ غلام رسول جماعتی صاحب کی اس کے علاوہ دیگر بہت ساری ہیں انہی پر اکتفاء کرتا ہوں، الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
Ajaobul makhlok is out standing book and amazing
ماشاءاللہ جزاك الله
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
@@Mian_Ali_RaZa جزاك الله
Ali Bhai Maza agya ap ki video dakh kar❤
JazakAllah o khair for such a much needed video... kindly bta den k ap sa pdf mn books kesy li ja skti hyn....how to contact
Moazzam bhai Behtreen work done by you and brother Ali, Ap 1 video bnay About Management of Work in this busy routine now a days, 1 bnda jo 6-9 hours ki job kr rha hai usk bad ghar jaa k family ko time dena, baki ghar k kaam etc, in sb k st kese time manage kia jay k ham, Books Reading ko time de sakein.
جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا برادر عزیز ، اللّٰہ عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے اِلٰہی آمین
برادر سب سے پہلے تو ہمیں 5 وقت کی نماز کی روٹین درست کریں۔ اور اگر کوئی عرفان کی منازل کو تہہ کرنا چاہتا ہے تو وہ پانچوں نمازوں کو اول وقت میں ادا ہی کر لے تو اللہ عرفان کے دروازے کھول دے گا۔ یہ آپکا عرفان ہی ہے جو آپ میں کُتب بینی کا شوق پیدا کرتا ہے۔ ورنہ آپ بہت کوشش اور بہترین پلان بنا بنا کر بھی فیل ہو جاتے ہیں۔
دوسری بات اگر دِن کی روٹین بہت سخت ہے تو آپ زندگی کو تین حصوں میں تقسیم کریں۔ دِن کے اول حصہ کو اپنے معاش کی تلاش میں گزاریں۔ دِن کا بقیہ حصہ یعنی شام اپنے اہل خانہ کو دیں اُن سے اُنسیت پیدا کریں۔ پھر آرام کریں اور آخری پہر میں نماز تہجد کا معمول بنا لیں یا کم سے کم نماز فجر سے ایک گھنٹہ پہلے آپ اُٹھ جائیں اور فقط ایک گھنٹہ فرش دماغ کے ساتھ مطالعہ کیجئیے پھر نماز فجر ادا کیجئے، خُداوند متعال کی بارگاہ میں اپنے علم کی وسعت کے لیے دعا کرتے رہیں اور اُس علم پر عامل ہونے کی دعا کرتے ہیں۔
آغاز میں شیطان اپنا پورا پورا زور لگائیے گا اگر آپ ٹک گئے تو استقامت اختیار کی تو منازل تہہ کرتے جائیں گے۔
بات ساری یہی ہے کے ہم کسی چیز کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ ہمارے لیے وہ جتنی اہم ہوگی ہم اسکو حاصل کرنے کے لیے اتنی مشقتیں اٹھائیں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے لیے کون سے بات کون سے چیز ہیں ہے۔ ؟
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے عمل کرنے کی نماز پنجگانہ اول وقت میں ادا کرنے کی تو توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
Hazrat please aur video banaye books k related apne kata kui video agar 3 gNte b hota hum dekhte 😢
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ
آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہیں ، اکثریت ایسے معزز احباب کی ہے جو چاہتے ہیں پانچ منٹ سے زیادہ کی ویڈیو نا ہو.
ان شاء الله آہستہ آہستہ ہم تفصیلی ویڈیوز بھی بنائیں گے.
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
@@Mian_Ali_RaZasir digital books k leye koi web link
And AP ki library kaha pr hai. mtlb city Kon sa hai
Assalam O Alaikum
Masha Allah bahot achha collection hai aapke paas
Main India se hun aur Saudi Arab mn service krta hun.
Yeh books kaise main obtain kr sakta hun.
Mashallah Allah slamt rakhy ap logo ko
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
ماشاء اللّٰہ بہت ذخیرہ بڑا ہے کتابوں کا اس دور میں تو کتاب پڑھنا ہی نایاب ہو گیا ہے
ویسے میرا تجربہ یہ بھی ہے کہ جو کتاب مجھے اپنی طرف کھینچ لے میں پھر اس کو پڑھ کے ختم کر کے ہی سکون کرتا ہوں جیسے سیرت کی کتاب مدارج النبوۃ
جزاک اللّٰہ اب میرا دل کر رہا ہے کہ میں مثنوی شریف کی طرف آؤں علامہ طاہر القادری نے ۲۰۱۸ کے اعتکاف میں دروس بھی دیے ہیں اور ابھی کو کتاب مجھے نظر آئی ہے اس خزانے میں وہ حکایات سعدی و رومی رح ہے وہ لینا چاہوں گا
ان شاء اللّٰہ
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
جی میرے عزیز بھائی اُسلوب بھی یہی ہونا چاہیے کے ہم جس کتاب کو پڑھنے کا آغاز کریں اسکو مکمل پڑھیں ، اور کچھ کتابیں ایسی بھی ہیں جن کو ایک بار پڑھنے سے ہم مکمل استفادہ نہیں کر پاتے یا اسکی تاثیر کو حاصل نہیں کر پاتے، لہذا کچھ کتب کو دو تین بار پڑھنا مفید ہے.
مدارج النبوۃ شیخ عبد الحق محدث دہلوی صاحب کی بہترین کتاب ہے، مثنوی شریف ایک بہت اہم ترین کتاب ہے اکثر و بیشتر اذہان اسکو سمجھ نہیں پاتے، یہ اخلاقی ، معنوی ، عرفانی وغیرہ کے لحاظ سے بہترین کتاب ہے.اور اصلی مہفوم غور و فکر سے ہی حاصل ہوتا ہے.
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے وہ دروس آغاز میں مثنوی کو سمجھنے کے لیے سود مند سبت ہوں گے، مگر بہتر ہے مثنوی کو کسی کامل استاد سے پڑھئے گا.
حکایات سعدی و رومی رح بھی اچھی کتاب ہے اپ اس سے پھرپور استفادہ کر سکتے ہیں، کیونکہ یہ مختصر سی کتاب ہے اور مثنوی سات حصوں پر مشتمل ایک ضغیم کتاب ہے.
الله آپ کی علم و حلم میں زیادتی فرمائے آمین
Kindly agr apkay pas agr yeh books pdf me mojood hein tou unka ik gdrive line bna kr share krdein
Asalamo Alaikom bhai jann pushto fzaile Amal kitab palay store say kasy dawnlod kare pliz riplay
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sir mujhe PDF file chahiye
Shaikh Sadi or Romi ki .....
Farishton k Halato waqiat.......
Assalam o aalikum bahi Jan
Mashallah Allah ap ko Zindagi dy or ap ko us kam Ka ajar dy Ameen..
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
My question
Ab samandar ma sa nilim kasa nikala
ماشاءاللہ بہت ہی مفید معلومات ہیں
پی ڈی ایف اسلامی دینی بکس کیسے ملیں گی ؟ شکریہ بھائی
Aapne yeh saari kitabe padi hai? Kya saari kitabe urdu main hai ya aur koi lang main bhi hai farsi main koi kitabe padi hai?
Thanks bhai ❤
السلام علیکم
Bhai kia apka pass un tammam kitabon ki list ho gi jo apki library main hain.
Agar hain tou kindly reply.
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ
امید کرتے ہیں آپ خیر و عافیت سے ہونگے.
معذرت خواں ہیں ان تمام کتب کی فہرست نہیں ہے فلحال.
Sir mene kitab leni hai sahi bukhari or sahi muslim ki ❤❤
Ali bhai jin books ka ap ne zikr kiya ya pakistan me kahan kahan se mil sakti hain recomnd kryn plz
Online bhej skty hain?
Mashallah all collection is the best ,sir Ap dr israr sb ki tafseer ka nai btaya, or ap aik video dr israr ahmed sb pr bnaye
بردار عزیز ڈاکٹر اسرار صاحب کی تفسیر ویڈیو شکل میں موجود ہے اور تفسیر کی ایک مکمل فہرست ہے جن کو بیان کرنا تھوڑا مشکل تھا اس مختصر ویڈیو میں.
ڈاکٹر اسرار صاحب کی شخصیت پر بھی نوجوانی کے عالم میں جس تفسیر نے اثر ڈالا بقول ان کے کہ وہ سوره یوسف کی تفسیر تھی. وہ مولانا مودودی صاحب کی تفسیر تھی. لھذا اس بارے میں بتانے پر ہی اکتفاء کی.
@@Mian_Ali_RaZa Jazakallah sir , g ye bhi h , sir me dr sb ki tafseer shru ki hui h , sir aik to me ap logo ka shukar guzar hun , sir moazam ki video say mujay itna faida hota h k sir me ap ko byan nai skta, koi aik aisi video nai jo mene na suni ho sir ki , garajdaar awaz h sir ki , sun'nay me lutf hi boht ata h,
@@mohammadkamranrao3325 ماشاء الله ، الله عزوجل آپکی مزید توفیق دے تو ضیاء القرآن پیر کرم الله شاہ الازہری صاحب کی تفسیر کا بھی مطالعہ کیجیۓ اور مولانا مودودی صاحب کی تفسیر کا بھی.
@@Mian_Ali_RaZa ameen g Inshallah me zrur kru ga
@@Mian_Ali_RaZa sir ye library books online read krskte Hein ? Library Kahan pr hei ? Plz Reply ?
Bhai ye question universal please iska jawab dy video ki shakal mein aur ulma ka ikhtilaf bi bayan kardy shukria
محترم بھائی اپنے سوال کو توڑا واضح کریں تک اسکا تفصیلی جواب دیا جا سکے. شکریہ
2nd part???
Great work brother
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
imam muhammad imam malik k shagird ni imam abu hanifa k hain tori tahkeek karain shukria
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب سے پہلے تو معظم بھائی آپکی محبت کا شُکریہ، کہ آپ نے مجھ طالب علم کو اِس قابل سمجھا، یہ آپکا حُسنِ ظن ہے۔
آپ نے "راہ حق کے مسافروں میں مجھے شمار سمجھا ،سپاس گزار ہو آپکا۔
آپ نے جس سلسلہ کا آغاز کیا ہے، اللّٰہ عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے، ہم سب کو اِس پُر فتن دور میں اپنے نفوس ظاہرییہ و باطنییہ کی اصلاح و تربیت کرنے کی و دین مبین و حق اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، تاکہ ہم حقیقی طور پر دُنیاوی و آخروی سکون و نجات حاصل کر سکے ۔اللّٰہ باری تعالی ہمیں اپنی اور دوسروں کی اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اِلٰہی آمین ثم آمین یارب العالمین
"كُنْتُمْ خَيْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ ۭ وَلَوْ اٰمَنَ اَھْلُ الْكِتٰبِ لَكَانَ خَيْرًا لَّھُمْ ۭمِنْھُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ وَ اَكْثَرُھُمُ الْفٰسِقُوْنَ"
ترجمہ
اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو، بدی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔ یہ اہل کتاب ایمان لاتے تو انہی کے حق میں بہتر تھا۔ اگرچہ ان میں کچھ لوگ ایمان دار بھی پائے جاتے ہیں مگر ان کے بیشتر افراد نافرمان ہیں۔
سورہ آل عمران آیت نمبر 110
انسان کی طلب ہی اس کو راہ ہدایت پر کھینچ لاتی ہے اور یقیناً اللّٰہ کا فضل ہی اس کے لئے راہیں کھولتا ہے
koi aisi book btyee js ma tmam banu's (tribes dynasties)ki history ho aur jo apas ma jo unki chezene hovi hon
Assalam O Alaikum
U guyz are doing very well
I need Shahname by firdose with Urdu translation
MashaAllah bahi great
Good work
Kindly hmy online books btain authentic
Moazam bahi ❤ please .ap kis city say hn❤
لاہور
بہت اچھی کوشش ہے اسی طرح کی اور بھی ویڈیوز بنائیں۔ کتب بینی میرا مشغلہ ہے اس لیے جہاں کتاب کی بات ہو وہاں گھنٹہ نہیں دس گھنٹے بھی دے دیتا ہوں ۔ اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے آمین 😇 اور مولانا روم ؒ کی شرح کو بھی ویڈیوز میں بیان کر دیا کریں ۔ 😊
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
Me bhi is shoq m bht agay hu bro ...pr achi books mipti ni local book center s mjhy kafi sari Islamic or historical books chahye any one guide me plzz
@@fatima0979 بُک کارنر جہلم آن لائن سٹور بھی ہے اور جہلم شہر میں بالمقابل اقبال لائبریری روڈ پر موجود ہے۔
@@jarralrajput2643 me bht Bach word ilaqay s hu or agr books order krain to kafi mehngi pdti Hain
Islia m collage k libraries p guzara krti hu.. jaha Urdu literature ki koi jgha ni srf English novel hain
Moazam bhai ak to apki awaz both pyari hai actually mera ak both important sawal tha please ans lazmi dena mai out of country hota hu job ky silsly my mai QURAN PAK ki tafseer parna chata hu lakin mujhy samaj nahi arhi ky kon c book best hai or mery pas itna time nahi ky mai slect krny ky leya study kru mai bas QURAN PAK ko smjna chata hu or os ki tafseer krna chata hu please mujhy btao "Bayan ul Quran by Ashraf Ali Thanwi" behtr hai yea "tafseer ul-quran by maulana maududi" behtr hai yea ap ko kon c lgti hai in ky elawa please please answer dena
Mny TH-cam py bhi kafi search keya but koi aci vido nhi mil rahi jo bta saky ky kon c tafseer behtr hai please ap guide kr dy
Tafsir Khaza'in-al-Irfan!
اسلام علیکم بھائی آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگا آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی کیا آپ ان کتابوں کی pdf یا لنک سینڈ کر سکتے ہیں۔
وعلیکم اسلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
جزاکم الله خیرا
ان تمام کتابوں کا لنک تو بہت مشکل ہے ، البتہ اکثر کتابیں آپکو آن لائن پی ڈی ایف میں مل جائیں گے باآسانی ان شاء الله
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام احمد رضا خان بریلوی صاحب کے کتابوں کی ایک ویڈیو بنائیے برائے مہربانی
وعلیکم اسلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
جی ان شاء الله کوشش کریں گے.
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کی کتب پر ایک ویڈیو بنادی جاے تو کیا ہی اچھا ہوگا
میں منتظر ہوں اس کا
بھائی آپ نے میرے دل کی بات کہ دی
@@mohdazam7494❤
الحاد پہ کونسی کتاب لکھی ہے رہنمائی کریں
A o a kia ap ka pss oghuz nama book ha
Assalamulikum kia ap ye books sell kartein hein
فتح محمد جالندھری صاحب بھی دیوبند ہی سے ہیں نا!
Aoawrwb, where can I visit you guys.
Assalam u Alaikum Moazzam Bhai yeh saari kitabein pdf format me mil sakti hein plz
Assalam walekum assalam Rakha tu mujhe Hazrat Ayesha razi Allah Hu ka best book chahie
حال سفر پڑھیں ❤️
جی فقیر لال حسین صاحب کی ہے اصلاح نفس کے لیے اچھی کتاب ہے.
Bhai ik Baar or bhe labiry tuar karva da
Sir video upload ki ko 1 mint b ni howa to mna coment kr dia ha
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
@@Mian_Ali_RaZa pleeez 1 dfa contect kr lo sir ma milna chta ho apko
@@Muhammadtoqeer1 ان شاء الله خداوند متعال نے چاہا تو 🙏
@@Mian_Ali_RaZa sir app apna contect da do pleeez
bhai please jab bhi QURAN touch kre to bhot gently kia kre
Mashallah
Ye books pdf mil sakti hen?
علی بھائی گریٹ
ساری تعریفیں صرف الله عزوجل کے لیے ہیں ، میں فقط خاک ہوں اس کے سوا کچھ نہیں ، عمیر بھائی آپکی محبت کے لیے شکریہ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں امین
شکریہ
@@Mian_Ali_RaZa اللہ تعالی آپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائےاور آپ کے علم اور عمل میں مزید اضافہ فرمائے آمین
سیرت انسائکلوپیڈیا کا مکمل سیٹ چائیے
@moazzam Ali ap Sy bat ho skti Kya mjy Kuch pochna hy ap Sy plz??
Inme se agar koi kitab mujhe chahiye to kya mil jayegi jinno ke halat
Aksar books Jo ham khud prh k faiz yab ni ho skty boht zarori ha k ham kisi ustad Sy gaid line lain taky smjh kr parh sky
الله رب العزت نے مختلف اقوام پر آسمانی صحیفوں اور کتابوں کو نازل کیا مگر انبیاء علیھم السلام جیسے عظیم استاد بھی ساتھ میں بھجے تاکہ وہ انکی آیات کو کھول کھول کر بیان کر سکیں.
اسی طرح اگر فقط کتابوں سے علم حاصل ہوتا یا فیضیابی ملتی تو پھر دنیا میں دینی مدارس ، سکول ، یونیورسٹی ، کالج سب کسی کام کے نا ہوتے.
لہذا ایک کامل استاد کا ہونا ضروری ہے جو بذات خود ان راستوں سے گزر کر ایک منزل تک پہنچا ہو.
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
1 house wife Jo ghar main rehty hoy ilam lena chahy to wo kesy ly.I mean kia ap koi online class b dety hain
@@khushikidunya5443 اسلام ایک بیترین دین ہیں، اور عین فطرت ہے ، تو کوئی ہاؤس وائف ہوں یا کسی بھی اور شعبہ زندگی سے جڑا ہو انسان ہمیں آسانیاں ہی آسانیاں دی گئی ہیں مگر صرف غور کرنے والوں کے لیے.
ہم اپنی دنیاوی زندگی کے لیے خواہشات نفسانی کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش کرتے ہیں. تو دین حاصل کرنے کے لیے چوبیس گھنٹوں میں سے ایک گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے؟
بلکل نکال سکتے ہیں. یہ بات بھی مد نظر ہے شادی شدہ بہنوں پر گھر کی بچوں کی شوہر کی بہت ساری ذمے داریاں ہوتی ہے ، مگر اس سب کے باوجود بھی ان کے لیے ممکن ہے اور راہ ہوتی ہے کے مطالعہ و حصول دین کے لیے وقت نکال سکے.
اور یہ ہر ماں کے لیے ضروری بھی ہے کیونکہ پہلی دانشگاہ ماں کی گود ہی ہے.
المختصر یہ کے ابھی تو فلحال آن لائن ایسا کوئی سسلسہ شروع نہیں کیا.
الله نے چاہا تو ممکن ہے آغاز کیا جائے.
البتہ میری بہن کسی بھی طرح کی رہنمائی چاہیے ہو تو اگر ہمارے علم میں ہوئی تو اس بارے میں ہم آپکی ضرور مدد کریں گے. ان شاء الله
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی جان آپ سے ملاقات کا طریقہ کیا ہے اور میں بھی لاہور سے ہو ۔❤❤ جواب سے نوازیں جزاک اللہ خیرا
Bhai HJg ke question ka answer Dede video ki shakal mein
آپکا کیا سوال ہے برادر عزیز ؟
Shoky jannat khofy jahanum k liye sharh sadoor ,,...,....ka motala kry
Plz apni urdu pronunciation par bhi tawajjoh den ap donon khasusan choti darhi walay sahib!
اسلام علیکم
بھائی جان کیسے ہیں۔
مجھے بھی پینڈی ایف کچھ کتابیں چاہیے
Sir ap aik video ilhad pr bnaye, sir ali to abi book likh rhy hein, nojawan boht bey rah ravi ka shikaar hein
اسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ
ان شاء الله پروردگار عالم ہمیں توفیق دے تو ضرور اس پر بھی ویڈیو بنائیں گے ، راہ حق سے ہٹ جانا دارصل ہماری روحانی بیماریوں کی وجہ سے ہے.
جب ہمارے باطن پر صفاتِ رذیلہ غالب آ جاتی ہیں تو پھر وہ الحاد ہو یا پھر اس سے بھی کوئی بدتر راہ اس پر چلنا بہت آسان ہو جاتا ہے.
الله باری تعالیٰ آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
@@Mian_Ali_RaZa ameen sir g sahi kaha ap ny
Bhai khushi hui yeh sb dekh ke lekin itna to ehsaas and ehtaraam huna chaiye ke Kam se kam books ko phenko to nahi uthaa uthaa ke Yar. At 38:15 per . Isme akhir ALLAH ka Naam huga Rasool ka Naam huga . Ayaat hungin phir bhi aap baqaida phenk rahy hen books ko
میرے عزیز بھائی الله ہمیں معاف فرمائے اگر ہم ایسا سوچیں بھی توکم سے کم ہمیں اتنا تو احساس ہوگا ہی، البتہ یہ آپکی ذاتی رائے تھی جو آپ حق رکھتے ہیں.
یہ کتب ہارڈ گتا (شیٹ) کی ہیں جس کو آرام سے رکھنے سے بھی آواز آتی ہے جب نیچے بھی ویسی ہی کتاب ہو تو کیونکہ دونوں اپس میں لگنے سے آواز پیدا کرتے ہیں.
اور ویڈیو میں آواز ہے اس میں نظر نہیں آیا کہ کتاب کو باقائدہ پھینکا گیا ہے.
اگر پھر بھی آپکو ایسا ہی گمان ہے تو الله معاف فرمائے.
اصلاح کے لیے شکریہ
الله آپکو سلامت رکھے الہیٰ آمین
Bhai tmam kitabo jo jo pari hein uski sb ki banao
ان شاء الله عزوجل
ap ky pas seerat ibn ishaq kis publisher ki hy ye book market main asani sy nahi milti
میرے عزیز بھائی ہمارے پاس سیرت ابن اسحاق ، مکتبہ نبویہ لاہور کی ہے. ویسے یہ آسانی سے مل جانی چاہیے.
Jenein wekhni hoi o waykh lay ga
Matlab k mujhe Ibny hasham Sy pehly ibny ishaq parhni chahiye
آپ نے متعدد کمنٹ کئے ہیں ، یعنی آپ بھی راہ حق کے مسافروں میں سے ہے.
بہتر یہ ہے آپ انسٹا گرام پر مسیج کریں تک آپکی مکمل رہنو،رہنمائی کی جا سکے، اور یہ بھی بتائیں کے پہلے کون کون سی کتب پڑھی ہے. اور مزید انفارمیشن بھی دیجیے.
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
@@Mian_Ali_RaZa sir Me Instagram py دو مسافر ki id dhond rahi thi jo ni mili please btay ga k apki I'd kis name Sy ha
Sir insta I'd kis name Sy ha
Sir kasa mala gi ya books
آپکو پی ڈی ایف کتابیں درکار ہیں ؟
@@Mian_Ali_RaZa ji
@@Mian_Ali_RaZa hi
آپ ہماری انسٹاگرام کی پروفائل پر رابطہ کریں۔ آپکو جو جو books چاہیے
@@Mian_Ali_RaZaالسلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته۔۔ اپنی insta id بتا دیں بھائی۔
Bhai ilmay qalam pdf me mil Jay gi plzzzzz
برادر علم کلام بذات خود ایک علم ہے. آپ علم کلام پڑھنا چاہتے ہیں یا علم کلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟
البتہ اگر علم کلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو علامہ شبلی نعمانی کی کتاب "علم کلام" کا مطالعہ مفید رہے گا.
Remarkable, marvelous n Amazing
جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا كَثِيْرًا فِىْ الدُّنْيَا وَالْاَخِرَةِ
الله عزوجل آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے الہیٰ آمین
سلام۔ بیٹا میں گھر بیٹھے بکس پڑھنا چاہتی ہوں کیا مجھے گھر کے لئے مل سکتی ہے؟ کیا یہ پبلک لائبریری ہے جہاں سے بکس ملتی ہیں؟
تفھم القرآن par koi book
معذرت خواں ہیں ، برادر سمجھے نہیں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں.
تفہیم القرآن تو خود مولانا مودودی کی کیا گیا ترجمہ اور تفسیر ہے
@@humayunhabibbaig9423 تفہیم القرآن قرآن مجید کی تفسیر بقلم ابو الاعلی مودودی ہے۔ قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر پر اُردو زبان میں اتنا کام ہو چکا تھا کہ مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ نے صرف برکت اور سعادت کے لیے تفہیم القرآن تحریر نہیں کیا بلکہ انکا حقیقی مقصد یہ تھا کہ عام تعلیم یافتہ لوگوں تک روحِ قرآن اور اس کتابِ عظیم کا حقیقی مدعا پہنچ سکے۔ اس کے لیے انہوں نے لفظی ترجمہ کی بجائے آزاد ترجمانی کا طریقہ اختیار کیا تاکہ ادب کی تند وتیز اسپرٹ جو قرآن کی اصل عربی عبارت میں بھری ہوئی ہے وہ متاثر نہ ہو کیونکہ یہی تو وہ چیز ہے جوسنگ دل سے سنگ دل آدمی کا دل بھی پگھلا دیتی ہے۔ جس کی قوت ِتاثیر کا لوہا اس کے شدید ترین مخالفین تک مانتے تھے اور ڈرتے تھے کہ یہ جادو اثر کلام جو سنے گا وہ بالآخر نقدِ دل ہار بیٹھے گا۔ اور یہ سارے فوائد لفظی ترجمہ کے ذریعہ حاصل کرنا مشکل ہے۔ چنانچہ مولانا نے تفہیم القرآن میں جس انداز کو اپنایا اس نے لاکھوں دلوں کو متاثر کیا خصوصاً نوجوان طبقے میں قرآن فہمی اور اس پر عمل کرنے کا احساس تیزی سے ابھرا۔ تفہیم القرآن چھ جلدوں پر مشتمل ہے۔ (محرم 1361ھ ) فروری 1942 ء میں تفہیم القرآن لکھنے کے کام کا آغاز ہوا۔ پانچ سال سے زیادہ مدت تک اس کا سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ سورة یوسف کے آخر تک ترجمانی اور تفہیم تیار ہو گئی۔ اس کے بعد حالات کی بنا پر مولانا کو کچھ لکھنے کا موقع نہ مل سکا۔ بعد ازاں 1948ء میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے داخل ِ زنداں کر دیا گیا۔ جہاں انہیں تفہیم القرآن کے مواد پر کام کرنے کا خاصہ موقع ملا۔ 24 ربیع الثانی ١392ھ بمطابق 7 جون1972ء کو تفہیم القرآن تیس سال چار مہینے کے عرصے میں پایہٴ تکمیل کو پہنچی۔ اس کے متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔
اسلام علیکم بھائی صاحب
میں نے آپ کی ویڈیو کو شروع سے لے کر آخر تک بہت احتیاط سے سنا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس اچھی کوشش پرآپ کو اجر دے آمین
میں نے آپ سے یہ سوال پہلے بھی کیا تھا کہ یہ مجھے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہا کی سیرت پر کتاب کا نام بتا دیے آپ کا شکریہ
وعلیکم اسلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
آپکا بہت شکریہ کے آپ نی مکمل ویڈیو دیکھی اور اس قابل سمجھا ہم طالب علموں کو 🙏
میں دراصل islamic theology & religion studies کا ایک بہت چھوٹا سا طالب علم ہوں ، تو کسی ایک ہی کتاب کے بارے میں بتانا اور اسی پر اکتفاء کرنا اور پھر اسی پر عقیدہ بنا لینا درست ہے، لہذا چند کتب کے نام آپکو عرض کر دیتا ہوں انکا مطالعہ کیجیۓ گا انشاءاللہ آپ کے لیے سود مند ثابت ہونگی.
سیرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ
قاری گلزار احمد مدنی صاحب
سیرت سیدنا امام حسین مجتبیٰ رضی الله عنہ
استاد عمر ابو النصر
سیرت حضرت سیدنا امام حسن المجتبیٰ رضی الله عنہ
علامہ مفتی محمد فیاض چشتی
امام حسن علیہ السلام اور خلافت راشدہ
مفتی غلام رسول جماعتی نقشبندی
نقوش عصمت حضرت امام حسن علیہ السلام (فقہ جعفریہ)
علامہ ذیشان حیدر جوادی
مرج البحرین فی مناقب الحسنین علیہما السلام
ڈاکٹر طاہر القادری
Dr israr sb ny quraan pr jo kaam kiya iska mere khyal me iss sadi me koi sani nai
الله عزوجل انکی وہ کاوش اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے الہیٰ آمین
Bhai ap kaha ratha ho plz bata bo
لاہور
Ali Bhai Lahore Mai kis jgha
سیرت ابن حساق عجائب المخلوقات
مخختلف ادوان مزاہب
قربے الہئ
سحری کے ساتھ ساتھ کس نے دیکھی ویوڈیو۔ 😅
Me 🙋🙋🙋🙋🙋
جزاکم الله
Bhai ya book ko internet pr mil skti hi
برادر عزیز آپکو کون سی کتاب درکار ہے؟
@@Mian_Ali_RaZa اسلام اور ھند وستانی مزاہیب
@@hamzacheema1731 نہیں میرے عزیز بھائی یہ کتاب پی ڈی ایف میں نہیں ہے.