یہ بھی ایک ٹائم ہے جس میں جو کچھ لوگ ننگے ہونے سے رہ گئے تھے تاکہ کوئی پردے کے پیچھے رہ نا جائے ساتھ سب کے نام بھی بتائیں قربانی یہ غریب عوام دے اور آزادی کے مزے کوئی اور لے اللہ تعالی ھماری عوام پاکستان اور عمران خان پر اپنی خاص رحمت فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲💖💖💖🏏🏏
حتجاج میں شامل سب لوگ پاکستان قوم کے اصل ہیرو ہیں میں ان کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں یہ لوگ اپنا گھر بار ماں باپ بیوی بچوں کو چھوڑ کر اپنے گھروں سے اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی عدل و انصاف کا بول بالا کرنے اور اس ملک کو حقیقی معنوں میں ایک آزاد ریاست بنانے کیلئے نکلے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
@ #imrankhan #pti Where is the Punjab PTI leadership? Where is Hammad Azhar? Where is Sheikh Waqas? Where is Ali Muhammad? And where are the PTI lawyers? They must prepare to face the accountability and the rightful anger of the people of Pakistan.
❤❤اسلام علیکم ❤❤ہم اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں ❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہینگے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ اور آپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہینگے ❤❤
Asadullah very best vlog, good explanation for PTI LEADERS they should engaged these protestors and give some speech that dont spread any where in DCHOWK otherwise they will weak their strength. Ali Amin, BUSHRA BIBI give speech to controll all protestors in a good shape. Asad ullah please pass my concern to PTI Leadership. I shall be grateful. Rgds.
اسد اللہ اپ اور بہت سے دوسرے جرنلسٹ بہت جانفشانی سے کام کر رہے ہیں اللہ پاک اپ کی مدد فرمائے اور صورتحال سے ہمیں اگاہ رکھنے کے لئے اپ کی اپ کی کوشش کو اللہ پاک منظور فرمائے اور اللہ پاک اپ کو اس کی جزائے خیر دے
جو لوگ وطن، دین یا انصاف کی خاطر اپنے جان گنوائیں وہ تو شہید ہو سکتے ہیں لیکن جو لوگ ظالم کے ساتھی ہوں اور مظلوم، نمازی، نہتے اور کمزور مردوں اور عورتوں پر گولیاں چلائیں کیا وہ بھی شہید ہوں گے جناب؟ میرے نزدیک وہ سب بس مر گئے
کچھ لوگوں نے ٹیکٹیکل چیزیں ہینڈل کرنی ہوتی ہیں اور کچھ اسٹریٹیجک چیزیں ہینڈل کر رہے ہوتے ہیں۔ برسٹر گوہر اور جو سینئر قیادت ہے اس کا جلوس میں ہونا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا کہ ان کا خان کے ساتھ کمیونیکیشن رکھنا ضروری ہے اس کے ساتھ مشورہ کرنا اور پیغام پہنچانا زیادہ ضروری ہے۔ اس بات کو سمجھو اور لوگوں کو بھی سمجھائیں نہ کہ لوگوں کو بد زن کریں۔
25 کروڑ عوام کی جنگ لڑنے والوں کو سلام ، اللہ پاک حامی وناصر ہو آمین ثم آمین
یہ بھی ایک ٹائم ہے جس میں جو کچھ لوگ ننگے ہونے سے رہ گئے تھے
تاکہ کوئی پردے کے پیچھے رہ نا جائے ساتھ سب کے نام بھی بتائیں
قربانی یہ غریب عوام دے اور آزادی کے مزے کوئی اور لے
اللہ تعالی ھماری عوام پاکستان اور عمران خان پر اپنی خاص رحمت فرمائے آمین 🤲🤲🤲🤲💖💖💖🏏🏏
Elahee aameen.
آمین ثمہ آمین
حتجاج میں شامل سب لوگ پاکستان قوم کے اصل ہیرو ہیں میں ان کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں
یہ لوگ اپنا گھر بار ماں باپ بیوی بچوں کو چھوڑ کر اپنے گھروں سے اس ملک میں آئین و قانون کی بالادستی عدل و انصاف کا بول بالا کرنے اور اس ملک کو حقیقی معنوں میں ایک آزاد ریاست بنانے کیلئے نکلے ہیں
Be shak ye hamare hero hain inhen dil ki ahraiyon se salam aur inke liye be shumar duaaen hain 🤲🤲🤲🤲❤❤❤❤🇨🇦
bilkul in sab ko dil se salam
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
میدان تمہارے ہاتھ رہے
آللہ کی مدد ساتھ رہے
اے شیر دل عمران
قوم ساتھ ہے تمہارے
ایسے لیڈران جو نہیں نکلے انکے پاس اب بھی وقت ھے کے وہ عوام کو ساتھ لیکر ڈی چوک پہنچیں
اللہ تعالی پاکستان عمران خان اور خان کے جانثاروں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
عمران خان کے تمام مطالبے بالکل جائز اور قانونی مطالبے ہیں عمران خان کو جیل میں رکھ کر عمران خان پر اور پاکستانی عوام پر بہت ظلم کیا گیا ہے
❤انشاءاللہ فتح قریب ہے تحریک انصاف کی
میں اپنے آنسو نہیں روک پا رھی الحمدللہ یا رب العالمین 😢😢😢
الحمد للہ سیاہ رات ختم
آزادی بھی ملے گی اور فتح بھی 🎉
Good vlog super work super work super work super 😂😂❤❤❤❤❤❤❤❤
آزادی کے سبھی مجاہدین کو صد سلام
زبردست تجزیہ عمران خان زنده باد تمام پی ٹی آئی کے لوگ زنده باد
انشاءاللہ قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی رھے گی۔ اللہ تعالی پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین۔
❤❤اسلام علیکم ❤❤اللہ تعالی ہمارے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤
آمین ثمہ آمین
پاکستانی قوم نے اٹھ فروری کے الیکشن میں پی ٹی ائی کو ووٹ دیے ہیں صرف اور صرف پی ٹی ائی کو ووٹ دیے ہیں باقی سب کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے
Alhamdulillah Mera Pakistani O Azadi K Liye Inqlab Inqlab Inqlab Jari Rahega inshallah
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بیرون ملک پاکستانیوں سے درخواست کریں کہ جو لوگ ڈی چوک پہنچ گئے ہیں ان کے کھانے کا بندوبست کریں
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
کیا کیا نہ واقعہ پس دیوار یاں ہوا _
تو کیا ہوا کہ ہم سر عام ہو گئے _
Imran Khan ❤️ zindabad 🌹
نصر من اللہ وفتح " قریب
Allah AlHaq hai ❤️❤️ immediately release innocent Imran Khan ❤❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤❤
Awam hai tu riyasat hai.❤
Khan zinda bad Allah Khan ki Hifazat Kerry Aameen summa Aameen summa Aameen summa Aameen summa Aameen
پر امن انقلاب کی طرف تحریک انصاف گامزن ھیں❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالیٰ حق کو فتح نصیب فرمائے
Haq ki fatah ho gi inshallah
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤
INQILAAB ZINDABAD❤❤❤
Fauj ko ab tou samaj jana chahiye awam kya chahati hai.sirf aur sirf leader imran khan.
Ya Allah IK kay Tigers kou Kamiyab Ker inshaAllah , Pinidi and Islamabad People should come out as well
MASHALLAHA ALHMDOALLA ALRIGHT ZABARDUST WELL
INSHALLAHA IMRAN KHAN BE PRIME MINISTER OF PAKISTAN 🇵🇰
Bravo PTI! Bravo independent reporters! You have made history! You have made NEW Pakistan!
جو اس وقت سڑکوں پر ہیں وہ ہماری نسلوں کے محسن ہیں کیونکہ وہ ہمارے حصے کی بھی جنگ لڑ رہے ہیں اللہ پاک سب کی حفاظت فرماۓ آمین
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پاکستان کی آواز عمران خان
پاکستان کی پہچان عمران خان
❤❤
نصرمن الله وفتح قريب
پاکستان زندہ باد ، عمران خان زندہ باد
الله میرے پاکستانیوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@ #imrankhan #pti Where is the Punjab PTI leadership? Where is Hammad Azhar? Where is Sheikh Waqas? Where is Ali Muhammad? And where are the PTI lawyers? They must prepare to face the accountability and the rightful anger of the people of Pakistan.
Why do punjabi people not come out leave leadership like KPK,Azad-kashmir and balochistan
وعلیکم سلام ❤ اللہ آپ کو خوش رکھے سلامت رکھے آمین ثم آمین ✌️✌️✌️ انشاء اللہ عمران خان زندہ باد ❤️ پاکستان زندہ باد ❤️
پاکستانی قوم کو ہمت سے کام لینا چاہیے اس ظلم اور جبر کے نظام کے خلاف پاکستانی قوم کو اگے بڑھ کر پیش قدری کرنی چاہیے
Alhamdulillah Imran Ahmed Khan Niazi📿
سب خبریں دیں گی بشریٰ بی بی خان صاحب کو کون کون لیڈر سامنے تھے اور کون نہیں تھے انشاللہ تعالیٰ خان صاحب کو باہر آنے دیں سب کا صفایا کر دیں گے
شاعرہ ::: فوزیہ بشیر علوی _
ہمت جنوں عطا کر _
یارب ! سکون عطا کر _
Imran khan zindabad Allah bless him 🤲🤲🤲❤❤❤❤❤❤❤
❤❤اسلام علیکم ❤❤ہم اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں ❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہینگے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ اور آپ جیسے سچے صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہینگے ❤❤
قوم کا۔مجاہدین ازادی کو سلام
Imran Khan zindabad ❤❤❤❤MashaaAllah
ریڈ زون میں داخل ہونا چاہیے فیصلہ ہوجانا چاہئے خلق پاکستان حکومت کرے گی یا اسٹیبلشمنٹ یا اس کے حواری حکومت کرے گی .
اللہ کریم کامیاب فرمائے
Allah bless " KHAN " & all, amen 🙏.
Usa say abbbu ka biyan agaya hai pti winner salute hai kpk walo
Imran Khan Sahib zindabad ♥️💗❣️❣️❣️💗💗♥️💗💗👍💯
غربت صرف جوانی نہیں بلکہ بڑھاپا بھی کھا جاتی ہے ۔۔!!😢💔🙈
سلام عالیہ حمزہ کو❤
حماد اظہر پر بڑا افسوس ہوا
Nice analysis and beautiful advice for government ❤
ہمیں پورا یقین ہے کہ انشاءاللہ جب خان صاحب رہا ہونگے تو سب سے پہلے اس وقت نہ نکلنے والوں کو نکالیں گے۔
IMRAN KHAN ❤ zindabad 🌹
سلام ھو اس جزبے کو
❤❤❤. Imran Khan..804.
Only
Imran khan and family zindabad ❤❤❤❤❤
Very nice Analysis. Salamat raho.
❤❤❤pti❤❤❤❤
طاقت ور لوگو نے تمام ادوروں بشمول عدلیہ پر اپنا قبضہ کرکے عوام کو اس احتجاج پر مجبور کردیا ہے ، عوام کو چوروں کی غلامی منظور نہیں۔
Imran❤Khan zindaa abaad🤲
Allah Garaqa karey Shahbaz mariyam n aqvi munir pdm ko
سلام پٹھان بھائیوں کو❤
A balanced and beautiful reporting...! May Allah Paak bless you and protect you from all sorts of harms and miseries.
Asad sb inshallah victory pti ❤❤❤❤
Imran khan zindabad Pakistan paindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈی چوک کی اتنی اہمیت کیوں ہے ۔
IMRAN KHAN ZINDABAD
nice shirt. good reporting and awesome analytical skills. Keep it up.
Inshalah imran khan reha hoga
Salute to all those who sacrificed everything and participated in the protest.
Allah pak in taqatwaron ka ghurur or takabur inshaAllh khak men mila den ge.
Asadullah APKO salam
Asadullah very best vlog, good explanation for PTI LEADERS they should engaged these protestors and give some speech that dont spread any where in DCHOWK otherwise they will weak their strength.
Ali Amin, BUSHRA BIBI give speech to controll all protestors in a good shape.
Asad ullah please pass my concern to PTI Leadership. I shall be grateful. Rgds.
All people the great
Imran khan zinda bad
دراصل ریاست ہوتی ہی عوام ہے
اور دوسرا مورخ ہمیشہ سچ لکھتا ہے۔ بھائی آپ کو مطالعہ کی اشد ضرورت ہے
Allah pak madad farmae Aamin
اسد اللہ اپ اور بہت سے دوسرے جرنلسٹ بہت جانفشانی سے کام کر رہے ہیں اللہ پاک اپ کی مدد فرمائے اور صورتحال سے ہمیں اگاہ رکھنے کے لئے اپ کی اپ کی کوشش کو اللہ پاک منظور فرمائے اور اللہ پاک اپ کو اس کی جزائے خیر دے
شکر یہ خان صاحب
رینجرز اہلکار ہلاک ہوئے ان کا تو آپ کو افسوس ہے لیکن جو کارکن بے گناہ ماردیے گئے ان کا ذکر تک نہ کیا۔
Ameen Ameen Ameen
Great leader Imran khan ❤❤❤
Compromise leadership ko nikalna chahiyee party se
I.g Islamabad sahab ko Salam kerty jae ge
اسد اللہ خان اس لے اچھا کہ عمران خان کا
Lots of love for PTI protesters
Mashalla ameen
جو لوگ وطن، دین یا انصاف کی خاطر اپنے جان گنوائیں وہ تو شہید ہو سکتے ہیں لیکن جو لوگ ظالم کے ساتھی ہوں اور مظلوم، نمازی، نہتے اور کمزور مردوں اور عورتوں پر گولیاں چلائیں کیا وہ بھی شہید ہوں گے جناب؟
میرے نزدیک وہ سب بس مر گئے
Aslam-O-alikum Asad Ullah Khan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Where are iks own son's????
mohsin ka hath awam ki nabz per nai hai lakin estab k kapooron per hai.
ویلڈن ❤❤❤❤
Hundred % Correct ,
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Tullba Wuokla Sahafi Our kisan Bhaie Zindabaad , (Salute)
Azeem Bahadir Journalists Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
کچھ لوگوں نے ٹیکٹیکل چیزیں ہینڈل کرنی ہوتی ہیں اور کچھ اسٹریٹیجک چیزیں ہینڈل کر رہے ہوتے ہیں۔ برسٹر گوہر اور جو سینئر قیادت ہے اس کا جلوس میں ہونا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا کہ ان کا خان کے ساتھ کمیونیکیشن رکھنا ضروری ہے اس کے ساتھ مشورہ کرنا اور پیغام پہنچانا زیادہ ضروری ہے۔ اس بات کو سمجھو اور لوگوں کو بھی سمجھائیں نہ کہ لوگوں کو بد زن کریں۔
Sir i request you when Imran khan will release he need a lot of protection
Only imran khan ❤❤❤❤❤