واصف علی واصف صاحب سچل فقیر ہیں ان کے بارے میں اگر کسی نے لاعلمی میں غلط کمنٹ لکھا تو وہ گستاخی ہو گی نہ تو حکیم الامت علامہ محمد اقبال نے داڑھی رکھی نہ ہی قاید اعظم محمد علی جناح نے داڑھی رکھی اور نہ ہی موجودہ وقت کے مرد حر ڈاکٹر محمد جاوید احمد کے داڑھی ہے ۔ مگر قاتل امام حسین علیہ السلام شمر نے داڑھی رکھی ہوئی تھی اور ماتھے پر محراب بھی تھا ۔ جیکر دین علم وچ ہوندا تے سر نیزے کیوں چڑھدے ھو اٹھارہ ہزار عالم جو اھا اوہ اگے حسین دے مردے ھو یہ باتیں عقل سے آگے کی ہیں
Nabion se zyada genious koi nhi hota..aor allah ke nezdeek wahi loag hen jinka zahir o baatin Nabi S.A ke treeke pr ho.. agar kisi ne wasif ali sb ko follow krna ho to uski bhi wahi sunnat ke hilaf amal hoga..to jo deen se doori peda kare..wo kaamil deen to na hua..
تو کیا کسی کا ظاہر و باطن نبیوں جیسا ہو وہ نبیوں جیسا بن سکتا ہے ہرگز نہیں، داڑھی رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی یعنی داڑھی رکھ کر نبیوں کی صورت اپنا کر منہ پر جھوٹ گالیاں بکنا کیا جائز ہے کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنی کردار پر غور کریں، جھوٹ غصہ حسد کینہ بغض انتقام بدلہ ریاکاری انا پرستی دھوکہ دہی جیسے آلائشوں سے اپنی جان چھڑا کر سچ صبر رضا شکر توکّل تقویٰ قناعت تحمل بردباری درگزر معافی بے نیازی شفقت پیار و محبت امانت داری دیانت داری جیسی چیزیں اپنا کر اپنا کردار ٹھیک کر لیں، یاد رکھیں لوگ نبوت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صادق و امین کے نام سے جانتے تھے پھر عفو و درگزر تحمل و بردباری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کردار کا حصہ بنی، غیر مسلم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک اعلیٰ کردار کی اپنائیت کی وجہ سے جانتے ہیں ناکہ لباس و داڑھی کی بنا پر، یہ بہت اعلیٰ چیزیں ہیں کبھی کوئی مولوی ہمیں یہ چیزیں نہیں بتاتا مولوی ہمیشہ ظاہر پر زور دیتا ہے کیا یہ ریاکاری نہیں تو اور کیا ہے کہ اندر سے انسان کھوکھلا ہو اور ظاہری طور پر بڑا دین دار لگتا ہو پہلے باطن کو اپنائیں ظاہر خود بخود آجائے گا کیونکہ تب انسان محبت و عشق کو چھو رہا ہوتا ہے پھر بندہ رب کے اور اس کے محبوب کے ہر اشارے ہر سنت کو اپنانے لگتا ہے، آپ کو رب تعالٰی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
@@azmatali6000 کیا بات ھے شاید روزانہ بھیجنے والا ھی استرا لے کر آتا ھوگا اور آصف صاحب کی شیو کرکے جاتا ھوگا - اپنے نبیؤں سے بھی زیادہ پیار کیا ھے اللہ نے واصف کو کہ نبیؤں کو تو داڑھی سمیت ھی رکھا مگر واصف کی روزانہ آکر شیو کرتا رھا- اپنی غلطی اور گناہ کا اعتراف کرکے توبہ نا کرنا مگر ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء اوع بارہ اماموں کے عمل یعنی داڑھی نا مونڈنے کو غلط ثابت کردینا
داڑھی رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی یعنی داڑھی رکھ کر نبیوں کی صورت اپنا کر منہ پر جھوٹ گالیاں بکنا کیا جائز ہے کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنی کردار پر غور کریں، جھوٹ غصہ حسد کینہ بغض انتقام بدلہ ریاکاری انا پرستی دھوکہ دہی جیسے آلائشوں سے اپنی جان چھڑا کر سچ صبر رضا شکر توکّل تقویٰ قناعت تحمل بردباری درگزر معافی بے نیازی شفقت پیار و محبت امانت داری دیانت داری جیسی چیزیں اپنا کر اپنا کردار ٹھیک کر لیں، یاد رکھیں لوگ نبوت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صادق و امین کے نام سے جانتے تھے پھر عفو و درگزر تحمل و بردباری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کردار کا حصہ بنی، غیر مسلم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک اعلیٰ کردار کی اپنائیت کی وجہ سے جانتے ہیں ناکہ لباس و داڑھی کی بنا پر، یہ بہت اعلیٰ چیزیں ہیں کبھی کوئی مولوی ہمیں یہ چیزیں نہیں بتاتا مولوی ہمیشہ ظاہر پر زور دیتا ہے کیا یہ ریاکاری نہیں تو اور کیا ہے کہ اندر سے انسان کھوکھلا ہو اور ظاہری طور پر بڑا دین دار لگتا ہو پہلے باطن کو اپنائیں ظاہر خود بخود آجائے گا کیونکہ تب انسان محبت و عشق کو چھو رہا ہوتا ہے پھر بندہ رب کے اور اس کے محبوب کے ہر اشارے ہر سنت کو اپنانے لگتا ہے، آپ کو رب تعالٰی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
Bhai Allah ke Nabi SAW ke paas 7 ghode the, aap ke paas kitni sawriyan hai? Aap SAW ka ek international business tha, aap ka business kitni mulkon mein phaila hai? Ek upper class society mein paida hone ke baawjuud unhone faaqa mein zindagi guzaari, aap kitni raat bhuke soye ho? Aap SAW ne 16 jangein ladi hain, kya aap apni mulk ki army mein service karte ho? Aap SAW khusti, ghud sawari mein champion the, aap ne konse sports mein maahir ho? Aap SAW ki 8 packs thi, aap kitni dafa gym jaate ho? Aap SAW hamesha muskurate the, aap pichli baar muskaraye the. Get a life brother.
Izzat sirf sunnat ki pairvi mai hy . Waah deen mai darhi darhi hy darhi mai deen ni to deen mai namaz hy namaz mai deen ni deen mai sach bolna hy sach bolny mai deen ni deen mai ikhlas hy . Waa bhai waa
Jiss ko aap sufism kehty hain wo sirf physical phenomenon hain I am student of quantum physics and I can prove it to you I can explain absolute nothing to you an entity beyond space and time what you call reality or haqeeqat in sufism .
By the way hamara maqsad haqeeqat ko ya zaat e bari talaa ko tamatalash karna ni hy uss ki reza ko talash karna hy aur wo sirf shariat or deen e islam hy
@@Adnanras730 وہ تو جب آپ اندر جاتے ھو تو پتہ چلتا ھے مگر جب جڑھیں کمزور ھوں تو پتوں اور شاخوں پر باھر سے اثر نظر آجاتا ھے اندر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی اللہ نے ھمیں ظاھر ھی تک رسائ دی ھے اندر کے حال وھی جانتا ھے
@@sa2164 آپ واصف صاحب کو سن کے دیکھ لیں پھر کوئی گمان بنائیں۔ انکی کتابیں پڑھ کے دیکھ لیں خدا اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب لے جے جاتی ہیں یا دور۔ پھر فیصلہ کریں۔ صرف کسی کی وضع قطع دیکھ کے کہ انکی داڈھی نہیں آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ انسان کس قابل ہے۔
@@sa2164 متعدد بڑی بڑی داڑھیوں والے ملا اللہ کی راہ سے متنفر کر رہے ہیں ابھی اس دور میں کوئی بھی داڑھی والے سے کچھ سننا تک گوارہ نہیں کرتا۔ اور اس دور میں ایک انسان آتا ہے اور ان لوگوں کو جو دین سے دور جا چکے ہیں اللہ کے راستے میں لگا جاتا ہے تو کیا فرق پڑتا ہے اسکی وضع قطع جیسی بھی تھی۔ میں نے واصف صاحب کو جب بھی سنا خود کو گناہوں سے نکلتا دیکھا اور اور خدا الجلال کے قریب ہوا
حضرتِ واصف علی واصف سرکار رحمتہ اللہ علیہ دور جدید کے اعلی پائے کےصوفی درویش ھیں
داڑھی سنت رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم ہے اور واجب ہے لوگوں نے نہ رکھنے کے سو حیلے بہانے نکالے ہوئے ہیں. اللہ ہدایت دے آمین
واجب ؟ کہاں سے واجب ثابت کی آپ نے؟ ذرا رہنمائی کریں اگر کوئی دلیل ہے ؟
Beaqal log darii kha hai wajaab naqash ilam tanqeedi log plz jawab dijiya ga kha hai wajaab
اب دین کو ایسے لوگ ڈیفائن کریں گے.. داڑھی شریف واجب ہے اور حضور کی پیاری سنت ہے... اب شعار اسلام کا چھوڑ کر تبلیغ کریں گے... سبحان اللہ
Wajab kidar hai btiya hai darii Rakh kar kam wajaab hai dariii walee ye likha ho ga hazrat Zara rahnumiee farmiyeee ga
واصف علی واصف صاحب سچل فقیر ہیں ان کے بارے میں اگر کسی نے لاعلمی میں غلط کمنٹ لکھا تو وہ گستاخی ہو گی
نہ تو حکیم الامت علامہ محمد اقبال نے داڑھی رکھی
نہ ہی قاید اعظم محمد علی جناح نے داڑھی رکھی اور نہ ہی موجودہ وقت کے مرد حر ڈاکٹر محمد جاوید احمد کے داڑھی ہے ۔
مگر قاتل امام حسین علیہ السلام شمر نے داڑھی رکھی ہوئی تھی اور ماتھے پر محراب بھی تھا ۔
جیکر دین علم وچ ہوندا
تے سر نیزے کیوں چڑھدے ھو
اٹھارہ ہزار عالم جو اھا
اوہ اگے حسین دے مردے ھو
یہ باتیں عقل سے آگے کی ہیں
سلام بھائی ❤❤❤
ماشاءاللہ سلامت رہیں سچ فرمایا اپ نے
Sach farmiya Janb ap na
Aaj bhi padha likha tabqa masjid aur mullah se door raheta hai." Deen me daadhi hai, Daadhi me deen nahi hai"
Nabion se zyada genious koi nhi hota..aor allah ke nezdeek wahi loag hen jinka zahir o baatin Nabi S.A ke treeke pr ho.. agar kisi ne wasif ali sb ko follow krna ho to uski bhi wahi sunnat ke hilaf amal hoga..to jo deen se doori peda kare..wo kaamil deen to na hua..
تو کیا کسی کا ظاہر و باطن نبیوں جیسا ہو وہ نبیوں جیسا بن سکتا ہے ہرگز نہیں، داڑھی رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی یعنی داڑھی رکھ کر نبیوں کی صورت اپنا کر منہ پر جھوٹ گالیاں بکنا کیا جائز ہے کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنی کردار پر غور کریں، جھوٹ غصہ حسد کینہ بغض انتقام بدلہ ریاکاری انا پرستی دھوکہ دہی جیسے آلائشوں سے اپنی جان چھڑا کر سچ صبر رضا شکر توکّل تقویٰ قناعت تحمل بردباری درگزر معافی بے نیازی شفقت پیار و محبت امانت داری دیانت داری جیسی چیزیں اپنا کر اپنا کردار ٹھیک کر لیں، یاد رکھیں لوگ نبوت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صادق و امین کے نام سے جانتے تھے پھر عفو و درگزر تحمل و بردباری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کردار کا حصہ بنی، غیر مسلم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک اعلیٰ کردار کی اپنائیت کی وجہ سے جانتے ہیں ناکہ لباس و داڑھی کی بنا پر، یہ بہت اعلیٰ چیزیں ہیں کبھی کوئی مولوی ہمیں یہ چیزیں نہیں بتاتا مولوی ہمیشہ ظاہر پر زور دیتا ہے کیا یہ ریاکاری نہیں تو اور کیا ہے کہ اندر سے انسان کھوکھلا ہو اور ظاہری طور پر بڑا دین دار لگتا ہو پہلے باطن کو اپنائیں ظاہر خود بخود آجائے گا کیونکہ تب انسان محبت و عشق کو چھو رہا ہوتا ہے پھر بندہ رب کے اور اس کے محبوب کے ہر اشارے ہر سنت کو اپنانے لگتا ہے، آپ کو رب تعالٰی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
Abu Jahl aur Abi Lahab ki bhi daadi thi. Kuch bhi. Kya aapka Deen mukammal hai? Always finding faults in others. Get a life brother.
Bhi Jan Ap phle andar jahkeee phr daikheee or sachi btiyeee ap ka zameer kaya hai nasiyat bht asaaan hai sb sa zaida chor hai molviii hazraaat
Bht acha famiya but bht sa jahlu hai Jo ap ke bat ko samjnee sa kasar hai payareee bhi
Murshid E HAQ ❤️Wasif E HAQ ❤️
🤗
سوال کرنا ہو تو یہ کرو کہ
صاحب زادہ کاشف محمود صاحب نے داڑھی کیوں نہیں رکھی
بھیجنے والے نے واصف صاحب ؒ کو ظاہری طور پر داڑی کے بغیر ہی بھیجا اور داڑی والوں کو واصف صاحب ؒ کے قدموں میں بیٹھا دیا ❤
Kya baat hai sarkar ki ❤
@@azmatali6000 کیا بات ھے شاید روزانہ بھیجنے والا ھی استرا لے کر آتا ھوگا اور آصف صاحب کی شیو کرکے جاتا ھوگا - اپنے نبیؤں سے بھی زیادہ پیار کیا ھے اللہ نے واصف کو کہ نبیؤں کو تو داڑھی سمیت ھی رکھا مگر واصف کی روزانہ آکر شیو کرتا رھا- اپنی غلطی اور گناہ کا اعتراف کرکے توبہ نا کرنا مگر ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء اوع بارہ اماموں کے عمل یعنی داڑھی نا مونڈنے کو غلط ثابت کردینا
داڑھی رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی یعنی داڑھی رکھ کر نبیوں کی صورت اپنا کر منہ پر جھوٹ گالیاں بکنا کیا جائز ہے کیا ہی اچھا ہو کہ ہم اپنی کردار پر غور کریں، جھوٹ غصہ حسد کینہ بغض انتقام بدلہ ریاکاری انا پرستی دھوکہ دہی جیسے آلائشوں سے اپنی جان چھڑا کر سچ صبر رضا شکر توکّل تقویٰ قناعت تحمل بردباری درگزر معافی بے نیازی شفقت پیار و محبت امانت داری دیانت داری جیسی چیزیں اپنا کر اپنا کردار ٹھیک کر لیں، یاد رکھیں لوگ نبوت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صادق و امین کے نام سے جانتے تھے پھر عفو و درگزر تحمل و بردباری آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کردار کا حصہ بنی، غیر مسلم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک اعلیٰ کردار کی اپنائیت کی وجہ سے جانتے ہیں ناکہ لباس و داڑھی کی بنا پر، یہ بہت اعلیٰ چیزیں ہیں کبھی کوئی مولوی ہمیں یہ چیزیں نہیں بتاتا مولوی ہمیشہ ظاہر پر زور دیتا ہے کیا یہ ریاکاری نہیں تو اور کیا ہے کہ اندر سے انسان کھوکھلا ہو اور ظاہری طور پر بڑا دین دار لگتا ہو پہلے باطن کو اپنائیں ظاہر خود بخود آجائے گا کیونکہ تب انسان محبت و عشق کو چھو رہا ہوتا ہے پھر بندہ رب کے اور اس کے محبوب کے ہر اشارے ہر سنت کو اپنانے لگتا ہے، آپ کو رب تعالٰی خوشیاں نصیب فرمائے آمین
Mashallah keep it up bro may allah bless you 🥰👍
DIN May darhi hai,
Darhi may din nahi,
Wath A line😂
Kofiyo na b lazmii Dari rakhee tii Sikh na b rakheee hotiii hai nonuslim b Rakh latyy hai mistar
Mashaa allah.
Logo ko chorein ap ye btayen k ap aesa kesay krty hen k Allah k nabi saww say piyar b hy aur onki pasandeeda sunnat (beard) ko chor detay hen ?
Bhai Allah ke Nabi SAW ke paas 7 ghode the, aap ke paas kitni sawriyan hai? Aap SAW ka ek international business tha, aap ka business kitni mulkon mein phaila hai? Ek upper class society mein paida hone ke baawjuud unhone faaqa mein zindagi guzaari, aap kitni raat bhuke soye ho? Aap SAW ne 16 jangein ladi hain, kya aap apni mulk ki army mein service karte ho? Aap SAW khusti, ghud sawari mein champion the, aap ne konse sports mein maahir ho? Aap SAW ki 8 packs thi, aap kitni dafa gym jaate ho? Aap SAW hamesha muskurate the, aap pichli baar muskaraye the. Get a life brother.
@@indi_st dont find lame excuses for not following sunnat. You should do what u can do. Itni easy sunnat follow krny mai tu koi masla ni hy.
NA MASJAD DI NA MANDAR DI
GAL A TERE ANDAR DI❤
True
LOVE ❤WASAF SARKAR ❤
Izzat sirf sunnat ki pairvi mai hy .
Waah deen mai darhi darhi hy darhi mai deen ni to deen mai namaz hy namaz mai deen ni deen mai sach bolna hy sach bolny mai deen ni deen mai ikhlas hy .
Waa bhai waa
Jiss ko aap sufism kehty hain wo sirf physical phenomenon hain I am student of quantum physics and I can prove it to you I can explain absolute nothing to you an entity beyond space and time what you call reality or haqeeqat in sufism .
By the way hamara maqsad haqeeqat ko ya zaat e bari talaa ko tamatalash karna ni hy uss ki reza ko talash karna hy aur wo sirf shariat or deen e islam hy
Tassawuf ka walida maqsad sirf aur sirf precision ky sath sunnat ki pairvi hy bcz iss sy asani hoti hy
If any one wants more detail read kashf ul mahjoob and maktoobat e imam rabbani
بھائی جان آپ داڑھی کا موازنہ نماز سے نہیں کر سکتے نماز فرض ہے اور داڑھی سنت موکدہ ہے۔ ابھی سنت اور فرض میں کیا فرق ہے آپ بخوبی سمجھتے ہوں گے
❤❤❤❤
❤❤
درخت کی شاخیں اور پھل پھول دیکھ کر پتہ چلتا ھے کہ جڑیں کیسی ہیں اسی طرح انسان کی ظاھری صورت یعنی داڑھی سے پتہ چلتا ھے کہ اندر ایمان کتنا صحت مند ھے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بعض اوقات درخت ظاہری وضع قطع کے لحاظ سے بالکل صحت مند دکھ رہا ہوتا ہے لیکن اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے۔
@@Adnanras730 وہ تو جب آپ اندر جاتے ھو تو پتہ چلتا ھے مگر جب جڑھیں کمزور ھوں تو پتوں اور شاخوں پر باھر سے اثر نظر آجاتا ھے اندر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی اللہ نے ھمیں ظاھر ھی تک رسائ دی ھے اندر کے حال وھی جانتا ھے
@@sa2164 آپ واصف صاحب کو سن کے دیکھ لیں پھر کوئی گمان بنائیں۔ انکی کتابیں پڑھ کے دیکھ لیں خدا اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب لے جے جاتی ہیں یا دور۔ پھر فیصلہ کریں۔ صرف کسی کی وضع قطع دیکھ کے کہ انکی داڈھی نہیں آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ انسان کس قابل ہے۔
@@sa2164 متعدد بڑی بڑی داڑھیوں والے ملا
اللہ کی راہ سے متنفر کر رہے ہیں ابھی اس دور میں کوئی بھی داڑھی والے سے کچھ سننا تک گوارہ نہیں کرتا۔ اور اس دور میں ایک انسان آتا ہے اور ان لوگوں کو جو دین سے دور جا چکے ہیں اللہ کے راستے میں لگا جاتا ہے تو کیا فرق پڑتا ہے اسکی وضع قطع جیسی بھی تھی۔ میں نے واصف صاحب کو جب بھی سنا خود کو گناہوں سے نکلتا دیکھا اور اور خدا الجلال کے قریب ہوا
Islam me dadhi hai dadhi me islam nahi gaur ki jiye islam me to dadhi hai aur jo islam me hai us ki dadhi hai jo islam me nahi us ki dadhi nahi
کمزور دلیل
Shaitan k pas buht daleelain hein obey him 😂
کسی کمزوری پر ندامت ھو نی چاہے
Batil hai...
🤲📿✌😍🤩
Masjid say log kis time kareeb thay..hamara Abba ke generation k log zada non practicing thay as compare to my generation
I
Bakwasat
سوال کرنا ہو تو یہ کرو کہ
صاحب زادہ کاشف محمود صاحب نے داڑھی کیوں نہیں رکھی
@@khushimuhammad751 سوال یہ بھی بنتا ھے کہ ان کاشف کے بڑے بھائ نے کیوں داڑھی رکھی ھوئ ھے