Wasif Ali Wasif Ko Rohaniyat Kaha Se Mili? Akhri Wasiyat Kya Ki? Wasif Ali Wasif Son Kashif Mehmood

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ก.ย. 2024
  • Wasif Ali Wasif a Saint of modern era from Pakistan, well known as educationist, writer, poet . UrduPoint anchor Danish Hussain has taken us to visit the house built by him and now Wasif ali Wasif son is residing there. Watch Wasif ali wasif official, wasif ali wasif lecture videos,Wasif ali wasif official, Wasif ali wasif interview ,Wasif ali wasif gham , wasif ali wasif audio books in the video.
    Anchor: Danish Hussain
    #WasifAliWasif #WasifAliWasifQuotes #WasifAliWasifLectures #WasifAliWasifAqwal #WasifAliWasifBooks #Sufi #SufiSaint #Lahore
    Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
    Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
    Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
    Visit Us on Web: www.urdupoint....
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 229

  • @UrduPointNetwork
    @UrduPointNetwork  11 หลายเดือนก่อน +44

    محترم ناظرین ! ”عظیم لوگ بھی مرتے ہیں مگر موت ان کی عظمت میں اضافہ کرتی ہے‘‘ ، یہ کس کا مشہور فرمان ہے ؟ جواب دیجئے

    • @shaziaawanvlogs1421
      @shaziaawanvlogs1421 11 หลายเดือนก่อน +2

      Mout nahi...inteqaal....doosri duniya mai muntqal ho jana

    • @zia.writes33
      @zia.writes33 11 หลายเดือนก่อน +4

      موت کا لفظ قرآن پاک میں اللہ پاک نے استعمال کیا ھے تو کیا ھمیں یہ لفظ استعمال کرتے ھوءے شرم آتی ھے۔۔۔یہ نیچے کمنٹ کا جواب ھے

    • @basharataziz5769
      @basharataziz5769 11 หลายเดือนก่อน +3

      You must know the answer.So let’s have it.

    • @zaighamnasar2723
      @zaighamnasar2723 7 หลายเดือนก่อน +1

      Ye mere dost ki ammi ka farman hai

    • @RobinHood-cs1kq
      @RobinHood-cs1kq 6 หลายเดือนก่อน

      آخر ، لوگ مرنے کے بعد اپنا فیض اپنی اولاد کے لئے ہی کیوں چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ چلو بھٹو صاحب کا " فیض اسکی بیٹی پھر داماد پھر نواسے کو ملا ، اسپر کیا تبصرہ کرنا ۔۔ یہ روحانیت کے پرچارکوں کو کیا ہوگیا ہے ۔۔۔ یہ ۔۔ گھر کی دولت گھر میں رہے ، کی عملی تصویر تو نہیں ۔۔۔ اور فیض ملا ہے تو اس فیض سے فلسطین ، کشمیر ، شام ، یمن کا مسئلہ حل ہوگا ، یا ابا جی کے فیض سے کسی ہسپتال کے باہر پھونک ماردیں اور سارے مریض اچھلتے کودتے باہر آجائیں ۔۔ کچھ نہ سہی تو پاکستان کا قرضہ ادا ہو جائے ، ۔۔۔ ارے تخت صبا نہ سہی مینار پاکستان کو یادگار چوک سے گوالمنڈی ہی میں منتقل کر کے بھونکے والوں کا منہ بند کردی ۔۔۔ بس منہ سے یونانی فلاسفی میں اسلامی تڑکا
      لگا کر جاہل مریدوں کا ہجوم جمع کرنا ۔۔۔ یہ ہے فیض ؟ ا

  • @YasmineSharif-t7z
    @YasmineSharif-t7z 11 หลายเดือนก่อน +1

    اسلام علیکم اللہ آپ پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے کس عظیم شخصیت کے صاحب زادے ہیں

  • @sufiabdulsattar2466
    @sufiabdulsattar2466 4 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah Bohut Khoob

  • @kamranhyderkamranhyder8000
    @kamranhyderkamranhyder8000 7 หลายเดือนก่อน

    Unka kalam sada zaban umda mazameen se bhar pure hai

  • @HammadMaDi-hj5se
    @HammadMaDi-hj5se 5 หลายเดือนก่อน

    Azeem Sufi❤

  • @pakibyz2297
    @pakibyz2297 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤.

  • @haqsach7405
    @haqsach7405 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khawjahameed
    @khawjahameed 6 หลายเดือนก่อน +13

    بڑی خوشی ہوئی واصفصاحب کے بیٹے کی انکساری و مولا علی سے عقیدت کا اظہار سن کر، مولا سلامت رکھے

  • @memonamem2568
    @memonamem2568 11 หลายเดือนก่อน +43

    واصف علی واصف اس دنیا سے رخصت ھونے کے باوجود لوگوں کو فیض پہنچا رھے ہیں اللّٰہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

    • @naeemniaz5633
      @naeemniaz5633 11 หลายเดือนก่อน +1

      آمین یا رب العالمین

    • @romiali1078
      @romiali1078 6 หลายเดือนก่อน

      بھلیا اسیں مرنا ناھیں گور پیا کوئی ھور

    • @romiali1078
      @romiali1078 6 หลายเดือนก่อน

      یہ نکتہ سیکھا ہے بوالحسن سے
      کہ جاں مرتی نہیں مرگِ بدن سے

    • @memonamem2568
      @memonamem2568 6 หลายเดือนก่อน

      @@romiali1078 واہ واہ سبحان اللہ

    • @iyigujjar5316
      @iyigujjar5316 6 หลายเดือนก่อน

      جی پتا چلا تھا کہ اکثر آپکا بجلی کا بل بھی وہی لائن میں لگ کر ادا کرتے دیکھے گئے ہیں ۔

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 6 หลายเดือนก่อน +4

    💚💚
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @syedahmadabbas9472
    @syedahmadabbas9472 7 หลายเดือนก่อน +12

    نبی ص تھے علی ع کو ولی کہنے والے
    ولی بن گئے یا علی ع کہنے والے

  • @zahirkhan6326
    @zahirkhan6326 11 หลายเดือนก่อน +33

    جہاں دلیل کی طاقت نہیں چلتی وہاں طاقت کی دلیل چلتی ہے ۔ واصف علی واصف ۔رحمت اللہ علیہ

    • @romiali1078
      @romiali1078 6 หลายเดือนก่อน

      واہ

    • @syedhusain4946
      @syedhusain4946 6 หลายเดือนก่อน +1

      Wow, outstanding. Wasif Sahab is an unsung hero of recent Urdu history.

  • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
    @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 10 หลายเดือนก่อน +15

    حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کے مزار مبارک پہ میری پہلی دفع حاضری ہوئی تھی اور زندگی میں اتنا کہیں سکون نہیں۔ ملا تھا جتنا سرکار واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پہ ملا

    • @iyigujjar5316
      @iyigujjar5316 6 หลายเดือนก่อน

      🤔🤔🤔🤔🤔 رسول اقدس سے بڑھ کر کس کے روضہ میں اتنا دم ہے؟

    • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
      @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 6 หลายเดือนก่อน

      @@iyigujjar5316 یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہاں کی بات کہاں لے گے کہاں روضہ اقدس اور کہاں غلاموں کے مزار
      بات اولیاء کرام کے مزارات کی چل رہی تھی اور آپ استغفرُللہ سرکار صلی اللّٰه علیه واله وسلم تک جا پہنچے کتنی نیچی سوچ ہے آپکی ماشاءاللہ

    • @iyigujjar5316
      @iyigujjar5316 4 หลายเดือนก่อน

      @@اشھد_ان_علی_ولی_الله5 میں رافضی کی بات کا جواب نہیں دیتا۔۔۔۔ مسلمان ہو تو بندہ کچھ بات کر بھی لیتا ہے

    • @اشھد_ان_علی_ولی_الله5
      @اشھد_ان_علی_ولی_الله5 4 หลายเดือนก่อน

      @@iyigujjar5316 آپ کی گٹیاں سوچ کو سلام تمہارے دماغ میں اس قدر ناصبیت اور دشمنی اہلبیت علیہم السلام بری ہوئی ہے کہ مولا علی علیہ السلام کا نام لینے والے کو رافضی بنا دیتے ہو مجھے تم جیسے گٹیا ناصبی یزیدی سے مسلمان یا سنی ہونے کی سند نہیں چاہیے الحمد اللّٰه میں اہلسنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں عشق مولا علی علیہ السلام میں مجھے رافضیت قبول ہے ناصبیت سے اللّٰه کی پناہ باقی تمہارے باپ دادا سے یہ دشمنی اہلبیت علیہم السلام چلتی آرہی ہے تم کوئی پہلے شخص نہیں ہو جس نے مولا علی علیہ السلام کا نام لینے والے کو رافضی کہا ہو تم سے پہلے تمہارے باپ دادا یہ کام کرتے رہے ہیں یزید تک تمہارا شجرہ یہی دشمنی ہی کرتا رہا ہے
      رہی بات جواب دینے کی تو میں ناصبیت کو جوتے کی نوک پہ رکھتا ہوں
      میں بھی ناصبیت کو منہ نہیں لگاتا
      جاؤ باڑ میں پہلے بکواس تم۔نے ہی آکر کی ہے میرے کمنٹ پہ

  • @kanwarzafar8373
    @kanwarzafar8373 11 หลายเดือนก่อน +11

    استاد واصف علی واصف صاحب,ماضی قریب کی عہد ساز روحانی شخصیت,جن کے مکالات اور کتب روحانیت اور تصوف کے متلاشی لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے۔اللہ پاک ان کے درجات بلند فرماۓ۔آمین

  • @innocentangel9457
    @innocentangel9457 10 หลายเดือนก่อน +14

    صَلَّى اللّٰهُ عَلَىٰ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ

  • @mohammednkhan9644
    @mohammednkhan9644 11 หลายเดือนก่อน +35

    واصف علی واصف صاحب کو پڑھا ھے کیا بات ھے ان کی کتاب پڑھکر لگتا ھے یہ لکھنے والا 100 فیصد دنیادار نہیں تھا بلکے وہ دنیا میں رھتے ھوے کسی اور ھی دنیا کا بندہ تھا جس کو الہام ھوتا تھا اور وہ لکھتا تھا انکی کتاب پڑھنتے ھوے چھوڑنے کو دل نہیں کرتا اللہ پاک ان کو بعطفیل محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے کروٹ کروٹ جنت عطاء فرماے بابالعلم کی نگری نجف اشرف دعا گو ھوں آمین ثم آمین

    • @Danger45649
      @Danger45649 7 หลายเดือนก่อน

      Book name

    • @naturevideo5635
      @naturevideo5635 7 หลายเดือนก่อน

      الٰہی آمین

    • @rafiqhakim1791
      @rafiqhakim1791 11 วันที่ผ่านมา

      دیوانگی

  • @doctorazeem7921
    @doctorazeem7921 11 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ کی عطا کا فیصلہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے در سےہوکے آتاہے دروازے رحمت وبرکت کے وہیں سے کھلتے ہیں

  • @itsHaiderShaikh
    @itsHaiderShaikh 10 หลายเดือนก่อน +18

    2:55 Maula Ali ki muhabbat hai hi aisi...ki ek aam insaan ko bhi farsh se utha kar Arsh ki bulandiyon par pahucha deti hai...❤

    • @syedahmadabbas9472
      @syedahmadabbas9472 7 หลายเดือนก่อน

      ھو مولا ۔۔۔۔۔۔

    • @beautifulworld8608
      @beautifulworld8608 5 หลายเดือนก่อน

      خدا کے بندے تاریخ پڑھو پیغمبر صلی اللہ علیہ والہ وسلم اخری نبی ہے اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ایک صحابی ہیں اللہ پاک سب کو ہدایت دے

    • @itsHaiderShaikh
      @itsHaiderShaikh 5 หลายเดือนก่อน

      @@beautifulworld8608 khuda k bande...tum jara gaur o fikar Karo...is duniya mei bahut se nahi aur wali hue lekin...Mohammad (pbuh) saare nabiyon k sardar hain...aur Imam Ali saare waliyon ke...Imam Ali ko ek aam sahabi kahna...it shows ur low IQ my dear brother

    • @rafiquegill3143
      @rafiquegill3143 5 หลายเดือนก่อน

      ​@@beautifulworld8608aap ko hadyat hay na...tu aap yahan say tashreef lay Jain please

    • @babagee3447
      @babagee3447 หลายเดือนก่อน

      واصف علی واصف ۔۔ ماشاءاللہ بہت ھی خوب اور آپکا بیٹا بھی خوب ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تمام عالمین میں سلامت رکھے خؤش رکھے آمین یارب العالمین❤❤❤❤❤ شکریہ

  • @muhammadabdullahawan6023
    @muhammadabdullahawan6023 5 หลายเดือนก่อน +3

    جزاک اللہ خیرا
    ملتا نہیں فیض واصف عشق علی کے بفیر
    یہ وہ سرمایہ ہے جسکا وارث بے ادب نہیں

  • @MerryCakesAndArts
    @MerryCakesAndArts 6 หลายเดือนก่อน +1

    ث ثبوت نہ منگو میتھوں
    نظر کرم کد ہوئی
    میں جانڑاں او دلبر جانڑے
    ہور نہ جانےکوئی
    میں مسکین پرانا خادم
    کسے در ملی نہ ڈوھئی
    واصف یار نے نظر جوکیتی
    واصف واصف ھوئی

  • @wamiqhussain5395
    @wamiqhussain5395 11 หลายเดือนก่อน +10

    آللہ تعالیٰ ان کی معغفرت کرے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

    • @naeemniaz5633
      @naeemniaz5633 11 หลายเดือนก่อน +1

      آمین یا رب العالمین

  • @asimumer1815
    @asimumer1815 7 หลายเดือนก่อน +4

    اللّہ تعالیٰ ، حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللّہ تعالیٰ علیہ اور آ پ رحمتہ اللّہ تعالیٰ علیہ کے والدین کریمین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 6 หลายเดือนก่อน +1

    Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه    💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ   💚  صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💖💖💚💚

  • @GhulamSabir-e5w
    @GhulamSabir-e5w 11 หลายเดือนก่อน +2

    جی السلام علیکم ورحمۃ اللہ جی کاشف بھائی اپ سے ریکویسٹ ہے کہ ان کا گھر کا ایڈریس پلیز بتا دیں دربار تو ان کا مینیسا قبرستان میں ہے تو ان کا گھر کا ایڈریس پلیز بتا دیں اپ کی مہربانی ہوگی دعاؤں میں یاد رکھنا اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    • @umarawan4142
      @umarawan4142 11 หลายเดือนก่อน

      Wasif ali wasif shb ka abai ghar khushab shareef me galli kandan me hay

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 6 หลายเดือนก่อน +1

    💚💚 💚💚
    اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه  
      اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ  
      صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @hussnainhaider7327
    @hussnainhaider7327 6 หลายเดือนก่อน +2

    مرا نام واصفِ باصفا، میرا پیر سیدِ مرتضی
    مرا ورد احمدِ مصطفیٰ، میں سدا بہار کی بات ہوں... ❤❤❤

  • @HassanAli-dz1lg
    @HassanAli-dz1lg 11 หลายเดือนก่อน +8

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @HassanAli-dz1lg
    @HassanAli-dz1lg 11 หลายเดือนก่อน +8

    فرماتے تھے نہیں فرماتے ہیں ❤❤❤❤

  • @sufyansheikh5103
    @sufyansheikh5103 11 หลายเดือนก่อน +7

    I always look forward to wasif sahib whenever I need any guidance and answers.

  • @aijazshaikh7621
    @aijazshaikh7621 6 หลายเดือนก่อน +2

    Wasif Ali wasif eik derwesh sift insan the,purane dor ke itne taleem yafata shukhs ka tasawaf ki taraf ruhjan Allah ki taraf se gifted ha.
    Ase shang ki her baat me rohaniat ka element wazia hota ha,taleem o tabiat se bhi wabasta rahe.sirf zarrorat ki dunia guzzari ur
    hamesha ke lye amad hogae.inki baton se inke tahreeron ajj ki nasal bhi mustafeed horahi ha.
    Allah talalah mughfirat farmae.
    Shazadae ko chahae inki jo bhi tahreeri assasa ha usko jald digilize ker ke
    Kitabi shakal me layen,taake wo qatti mahfooz hojae.ur aam logon tuk iska faida pohanche.

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 6 หลายเดือนก่อน +2

    KHAB MANZIL was his first poetry book.He wrote more than 10 books All his poetry and wrotings must be digitalized.
    Irfan e paighumber is great achievement

  • @Kinnu_Maaltay
    @Kinnu_Maaltay 11 หลายเดือนก่อน +4

    مرشد واصف علی واصف ❤

  • @umairkhan-ro5xh
    @umairkhan-ro5xh 11 หลายเดือนก่อน +4

    sacha Ashq i rasool SAW,the great wasif Ali wasif....❤❤❤

  • @tenajan
    @tenajan 6 หลายเดือนก่อน

    جی بالکل مرحوم خاصے بڑے ڈرامے باز تھے اور اس تصوف کے کیا کہنے کہ اسے عابدہ پروین اور نصرت فتح علی خان جیسے گویوں اور میراثیوں نے تو اہمیت دی مگر اہل علم اور صلحاء امت نے کبھی ذکر نہیں کیا ۔۔ اسے کہتے ہیں کوک اسٹوڈیو والا تصوف

  • @jamilhashim186
    @jamilhashim186 11 หลายเดือนก่อน +6

    Subhan Allah
    Jazakala khair thank you very much for sharing this video on Hazrat Wasif Ali Wasif sahib life

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 6 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi .. Subhan ALLAH HILAZEEM ❤❤❤
    ❤❤❤Ya PAK Ya REHMAN Ya RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB e KAREEM ❤❤❤
    💚 Ya RASOOL ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚💚💚💚💚
    ❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ❤❤❤

  • @MuhammadAmeen-m2p
    @MuhammadAmeen-m2p 2 หลายเดือนก่อน +1

    Spread beneficial knowledge like this.

  • @hamidmirza7743
    @hamidmirza7743 6 หลายเดือนก่อน +1

    Mr Kashif is a big drama. Wasif sb was good man but this Kashif has no intellectual sense and just cashing his father's legacy.

  • @muzaffariqbal3750
    @muzaffariqbal3750 6 หลายเดือนก่อน

    کبھی یہ بھی بتائیے گا کہ کتنے ریگولر ٹیچر تھے ساری رات فزیکل کالج میں بسر کرتے آٹے ہی آپ کی والِدہ بےزاری کا اظہار کرتئیں آج وہ صوفی بن گیا

  • @Dailydiary99
    @Dailydiary99 11 หลายเดือนก่อน +3

    آللہ تعالیٰ ان کی معغفرت کرے -آمین

  • @mesamtemar9636
    @mesamtemar9636 11 หลายเดือนก่อน +1

    حضرت واصف علی واصف رح
    سید خاندان سے تھے ؟؟؟ وہ کس قبیلہ ( برادری ) سے تعلق رکھتے ھیں ؟؟

  • @zaighamnasar2723
    @zaighamnasar2723 7 หลายเดือนก่อน +1

    ye to shkal say he fradya lagta hai

  • @092Ajmal
    @092Ajmal 3 หลายเดือนก่อน

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، ❤
    اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. ❤
    ❤❤❤

  • @arstudiourdu
    @arstudiourdu 11 หลายเดือนก่อน +8

    A Great Intellectual Wasif Ali Wasif 🌿

  • @bbcnhkandcnnspecialnewsand3744
    @bbcnhkandcnnspecialnewsand3744 5 หลายเดือนก่อน +1

    شکریہ دانش بھائی ایک اور اچھے معلوماتی پروگرام کا

  • @muzzammalqureshi8014
    @muzzammalqureshi8014 6 หลายเดือนก่อน +2

    کس کام کا واصف جو اولاد کے لئے کچھ نہ کرسکا 😟

  • @kashiwaseervlogsandways5159
    @kashiwaseervlogsandways5159 11 หลายเดือนก่อน +4

    میرا نام واصف با صفا ❤❤❤❤

  • @wajihakhadijakhan1117
    @wajihakhadijakhan1117 7 หลายเดือนก่อน +1

    Allah The Greatest Name
    Ar-Rahman 1 The All-Merciful
    Ar-Rahim 2 The All-Beneficient
    Al-Malik 3 The Absolute Ruler
    Al-Quddus 4 The Pure One
    As-Salam 5 The Source of Peace
    Al-Mu’min 6 The Inspirer of Faith
    Al-Muhaymin 7 The Guardian
    Al-‘Aziz 8 The Victorious
    Al-Jabbar 9 The Compeller
    Al-Mutakabbir 10 The Greatest
    Al-Khaliq 11 The Creator
    Al-Bari’ 12 The Maker of Order
    Al-Musawwir 13 The Shaper of Beauty
    Al-Ghaffar 14 The Forgiving
    Al-Qahhar 15 The Subduer
    Al-Wahhab 16 The Giver of All
    Ar-Razzaq 17 The Sustainer
    Al-Fattah 18 The Opener
    Al-‘Alim 19 The Knower of All
    Al-Qabid 20 The Constrictor
    Al-Basit 21 The Reliever
    Al-Khafid 22 The Abaser
    Ar-Rafi’ 23 The Exalter
    Al-Mu’izz 24 The Bestower of Honors
    Al-Mudhill 25 The Humiliator
    As-Sami 26 The Hearer of All
    Al-Basir 27 The Seer of All
    Al-Hakam 28 The Judge
    Al-‘Adl 29 The Just
    Al-Latif 30 The Subtle One
    Al-Khabir 31 The All-Aware
    Al-Halim 32 The Forebearing
    Al-‘Azim 33 The Magnificent
    Al-Ghafur 34 The Forgiver and Hider of Faults
    Ash-Shakur 35 The Rewarder of Thankfulness
    Al-‘Ali 36 The Highest
    Al-Kabir 37 The Greatest
    Al-Hafiz 38 The Preserver
    Al-Muqit 39 The Nourisher
    Al-Hasib 40 The Accounter
    Al-Jalil 41 The Mighty
    Al-Karim 42 The Generous
    Ar-Raqib 43 The Watchful One
    Al-Mujib 44 The Responder to Prayer
    Al-Wasi’ 45 The All-Comprehending
    Al-Hakim 46 The Perfectly Wise
    Al-Wadud 47 The Loving One
    Al-Majíd 48 The Majestic One
    Al-Ba’ith 49 The Resurrector
    Ash-Shahid 50 The Witness
    Al-Haqq 51 The Truth
    Al-Wakil 52 The Trustee
    Al-Qawi 53 The Possessor of All Strength
    Al-Matin 54 The Forceful One
    Al-Wáli 55 The Governor
    Al-Hamid 56 The Praised One
    Al-Muhsi 57 The Appraiser
    Al-Mubdi 58 The Originator
    Al-Mu’id 59 The Restorer
    Al-Muhyi 60 The Giver of Life
    Al-Mumit 61 The Taker of Life
    Al-Hayy 62 The Ever Living One
    Al-Qayyum 63 The Self-Existing One
    Al-Wajid 64 The Finder
    Al-Májid 65 The Glorious
    Al-Wahid 66 The Only One
    Al-Ahad 67 The One
    As-Samad 68 The Satisfier of All Needs
    Al-Qadir 69 The All Powerful
    Al-Muqtadir 70 The Creator of All Power
    Al-Muqaddim 71 The Expediter
    Al-Mu’akhkhir 72 The Delayer
    Al-Awwal 73 The First
    Al-Akhir 74 The Last
    Az-Zahir 75 The Manifest One
    Al-Batin 76 The Hidden One
    Al-Walí 77 The Protecting Friend
    Al-Muta’ali 78 The Supreme One
    Al-Barr 79 The Doer of Good
    At-Tawwab 80 The Guide to Repentance
    Al-Muntaqim 81 The Avenger
    Al-Afu 82 The Forgiver
    Ar-Ra’uf 83 The Clement
    Malik al-Mulk 84 The Owner of All
    Dhul-Jalali
    Wal-Ikram 85 The Lord of Majesty and Bounty
    Al-Muqsit 86 The Equitable One
    Al-Jami 87 The Gatherer
    Al-Ghani 88 The Rich One
    Al-Mughni 89 The Enricher
    Al-Mani’ 90 The Preventer of Harm
    Ad-Darr 91 The Creator of The Harmful
    An-Nafi 92 The Creator of Good
    An-Nur 93 The Light
    Al-Hadi 94 The Guide
    Al-Badi 95 The Originator
    Al-Baqi 96 The Everlasting One
    Al-Warith 97 The Inheritor of All
    Ar-Rashid 98 The Righteous Teacher
    As-Sabur 99 The Patient One
    Please watch this 99 names of Allah Asma ul Husna by *Molana Tariq Jameel SB* click here 👇
    th-cam.com/video/Kxs21kuUNSE/w-d-xo.html
    Please subscribe my channel support me Muslims
    Please watch this naat click here 👇.
    th-cam.com/video/z8zRqI64R5I/w-d-xo.html

  • @manoparimanopari9308
    @manoparimanopari9308 11 หลายเดือนก่อน +3

    Mr Danish iska pat 2 b banen kiun k tashnage abi Baqi h.😢

  • @FahadBashir-wk7xp
    @FahadBashir-wk7xp 4 หลายเดือนก่อน +1

    KIA kheny sarkar k❤

  • @muzzammalqureshi8014
    @muzzammalqureshi8014 6 หลายเดือนก่อน +2

    جو شرک کو اپنے بچے کے ذھن سے نہ نکال سکا ۔

  • @syedmuhammadalirizvi709
    @syedmuhammadalirizvi709 6 หลายเดือนก่อน +1

    Aslam o alikum
    its an humble suggestion that you should dedicate first 3 minutes of your every vlog for Palestine

  • @nishatfatima2114
    @nishatfatima2114 5 หลายเดือนก่อน +1

    Nice Vlog
    May Allah swt bless Wasif Ali wasif and raise his darajat in janna ameen

  • @saqishazi
    @saqishazi 6 หลายเดือนก่อน +1

    Tm bhe looto

  • @khussa3748
    @khussa3748 11 หลายเดือนก่อน +2

    Wha wasif Saheb, what a powerful parsnalty, Allaha bless your Grave and give you high rank in janhat, ameen,,, hasaan from Manchester England, Aslaam o alikum, ❤😂

  • @Zahidsaleem-ub2wb
    @Zahidsaleem-ub2wb 4 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ۔جزاک اللہ

  • @azharbhaijan2922
    @azharbhaijan2922 11 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک ہمیں بھی سرکار کے فیض سے مالا مال کرے

  • @Ahmad-ty9pe
    @Ahmad-ty9pe 11 หลายเดือนก่อน +2

    😢 Ma maskin porana khadim😢😢😢

  • @SajjadDar-w3v
    @SajjadDar-w3v 2 หลายเดือนก่อน

    ❤ Bismilla Ameen ❤️ Saww Bismilla ❤

  • @SajjadDar-w3v
    @SajjadDar-w3v 2 หลายเดือนก่อน

    ❤ Bismilla Ameen ❤️ Saww Bismilla ❤

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 11 หลายเดือนก่อน +1

    Mary PEER BHAI...DARJAAT BULAND hoon.
    PEER DAIWAL SHAREEF Abaee PAIL PADRAAR KHUSGAAB se 1900 k dour me MURREE DAIWAL SHAREEF Muntaqil hoey...
    ALVI AWAAN...SULTAN BAHOO B yahi khandaan nasl hy ILM K DARWAZY KI...🤲📿🤲📿🤲

  • @mukhtarhussain9050
    @mukhtarhussain9050 11 หลายเดือนก่อน +2

    Mashalla subahnalla jazakumullah Ali Mola Ali Mola as❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @challengeslife1998
    @challengeslife1998 10 หลายเดือนก่อน +2

    Kashif sahib bhe Apne Abu ki tarh hai mashallah ❤❤

  • @wkhan63
    @wkhan63 11 หลายเดือนก่อน +2

    please do plastic coating to preserve and scan for his followers. Otherwise, those papers will be damaged due to weather.

  • @habibisaw5659
    @habibisaw5659 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @farhankhanzada855
    @farhankhanzada855 6 หลายเดือนก่อน

    Wasif sab ny css kabhi nhi kiya tha, ppsc pass kiya tha, ghalat info mat phelain plz, wasif sab kisi css ky mohtaj nhi they, woh great they, css band demagh mehkomiat per amada tabqay ka tura e imtiaz hy, wasif sab tou bas eik khobsorti thy insaniat ki.

  • @aslamaziz2447
    @aslamaziz2447 11 หลายเดือนก่อน +3

    ALI HAQ WASIF 🙏🧡🙏

  • @shahalamgour6518
    @shahalamgour6518 9 หลายเดือนก่อน +1

    Dhadi to hai nahi kehka muslim hai ye...🇮🇳🇮🇳 Achi batai to Hindu Cristian bhi karte hai...main hai sunnat s.a.w. ki

  • @riasatali6667
    @riasatali6667 11 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Murshad pak sarkar
    Hazrat wasif Ali wasif(r.a)
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Sabzadah Kashif Saab
    Subhan allah

  • @Saadostiano
    @Saadostiano 6 หลายเดือนก่อน

    Bhai baat to finish krne do kuch manners plz

  • @khalidmehdi5432
    @khalidmehdi5432 11 หลายเดือนก่อน +2

    mujhe bahut faiz mila aap se

  • @mnsthestranger3073
    @mnsthestranger3073 6 หลายเดือนก่อน +1

    💖💖💖...
    Molaaa Ali say mohabbbat k sadqay Waaasif saaab marhooom k darjaaat boland ho...

  • @tahirmahmood3510
    @tahirmahmood3510 2 หลายเดือนก่อน

    Its important to add important information which son of wasif sahib didnot added or may be he is not aware of the history of his father.
    Wasif sahib and many other including Ashfaq sahib use to go regularly to learn at the Hujra of sufi Saint scholar in Lahore ,known as Noor walae , baba Fazal.
    Both Ashfaq and wasif sahib use to work in a news paper and often had arguments because if one writing some phrases in thier article learned from Baba fazal, the other argue, that why donot you mention baba fazal name as reference while using phrase in your article.
    As a conclusion, many learned spiritual and level of wisdom( Hikmat) including Wasif sahib but seldom these students mentioned Baba fazal sahib name as source of thier intellectual growth. From these old students , one still lives named as Masood Munwar and mostly baba sahib students have passed away

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 6 หลายเดือนก่อน

    Originally Wasif was from Kgushab and was from Awan tribe

  • @tasqeeneroohurdupoetry7515
    @tasqeeneroohurdupoetry7515 หลายเดือนก่อน

    SubhaanAllah
    Haqq Sarkar Haqq

  • @umerkiyani3638
    @umerkiyani3638 11 หลายเดือนก่อน +3

    MashaAllah
    Hazrat Wasif sahb ki 1 , 1 bat sone k qalam ss likhne se b zada laiq ha❤

    • @Wasifekheyal
      @Wasifekheyal 10 หลายเดือนก่อน +1

      Haq farmaya ap ne bhi ❤❤

  • @walayatwali888
    @walayatwali888 2 หลายเดือนก่อน

    Ilam ,danish, hikmat and daanaie one doesn't get from books and liberaries. Actually it is gift of God almighty and like a thirsty person who drinks water from all the sources around him and quenches his thrist. Allah swt gives desire and ability to acquire knowledge and that how wasif ali wasif is produced. I request his son to please send me some thing which really shows what wasif ali wasif sahib is.

  • @AhmedAbrar786
    @AhmedAbrar786 7 หลายเดือนก่อน +1

    اِنِ الْحُكْمُ اِلَّا لِلہ
    لا غالب الا اللہ ﷻ❤️❤️
    صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💚💚💚

  • @drizzatkhan8900
    @drizzatkhan8900 11 หลายเดือนก่อน +2

    عظیم لوگوں کی عظیم باتیں ❤

  • @umairmaqsood5453
    @umairmaqsood5453 5 หลายเดือนก่อน

    Dil darya samandar is best book of wasif sab

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 6 หลายเดือนก่อน

    Kashif Mahnood son of Wasif Ali Wasif 1301 where in Model town or DHA'.

  • @taswarofficial8115
    @taswarofficial8115 11 หลายเดือนก่อน +1

    Hazrit wasif Ali wasif Great personality ❤❤😊

  • @NaveedAslam-gl6uv
    @NaveedAslam-gl6uv 6 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah SubhanAllah AllahuAkbar🙏

  • @awanmarble1738
    @awanmarble1738 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah g bohat khub

  • @pervaizakhter3684
    @pervaizakhter3684 6 หลายเดือนก่อน

    Pl let us know Exact address of Kashif Mahmood'

  • @faisalnadeem2450
    @faisalnadeem2450 11 หลายเดือนก่อน +3

    🌹🦋🌹Dil Driyaa...🌹🦋🌹

  • @s-r_official9204
    @s-r_official9204 7 หลายเดือนก่อน +1

    bhai ye rohaniat ni hai for God's sake dhoke se bhr niklen sab

  • @bazm-e-wasif150
    @bazm-e-wasif150 5 หลายเดือนก่อน

    Ali ka chahny wala ho ilm na ho

  • @shahidnaeemtariq9419
    @shahidnaeemtariq9419 3 หลายเดือนก่อน

    Keep it up.Allah bless you dear kashif bhai.

  • @khalidmehdi5432
    @khalidmehdi5432 11 หลายเดือนก่อน +1

    meri zindgi tabdeel ker di

  • @MughalKhan-f8m
    @MughalKhan-f8m 2 หลายเดือนก่อน

    You have not disclosed the title subject?

  • @rehanullah6366
    @rehanullah6366 หลายเดือนก่อน

    I am really impressed by wasif Ali wasif

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 2 หลายเดือนก่อน

    HAQ ALLAH HOO

  • @faisalnadeem2450
    @faisalnadeem2450 11 หลายเดือนก่อน +2

    🌹Allha🌹🤲🌹bless🌹

  • @shehzadawanccw8360
    @shehzadawanccw8360 6 หลายเดือนก่อน

    Faqeer k koi fiqa nhi hota

  • @classic780
    @classic780 3 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah

  • @Dr-789
    @Dr-789 11 หลายเดือนก่อน +3

    Good programme urdu point

  • @AliLamba-hk3wy
    @AliLamba-hk3wy 13 วันที่ผ่านมา

    Great personality

  • @muzzammalqureshi8014
    @muzzammalqureshi8014 6 หลายเดือนก่อน +1

    جو اللہ کی وحدانیت کو نہ سمجھ سکا وہ ذلت کے گھڑے میں گیا!

  • @shaistashamoon7669
    @shaistashamoon7669 4 หลายเดือนก่อน

    🚩☝️💚❤️🙏🏻🤲