Chief Justice Yahya Afridi confronts Justice Mansoor. AQSLive Exclusive

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 122

  • @nadeemshah2191
    @nadeemshah2191 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    جسٹس خطوط شاہ

  • @AbdulWahab-gc7tj
    @AbdulWahab-gc7tj 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم

  • @gulrang1158
    @gulrang1158 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    قیوم صاحب اپ بھی کمال کرتے ھیں جب منصور علی صاحب نے اپنی کشتی جلائی ھوئی ھے اس سے اپ توقع رکھتے ھیں کہ وہ کبھی موقع طنز کا اس طرح جانے دیگا وہ کسی وقت بھی خود کرے گا اور کوشش کربھی چکے ھیں یہ الگ بات ھے کہ حکومت کوئی قدم نہی لےرھی ھے

  • @kamranjafary8936
    @kamranjafary8936 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    ججوں کی نامزدگی کی بجائے اوپن مقابلہ ہونا چاھیے یہ نامزدگیاں نہیں ہونی چاھیے مقابلے کا امتحان ہونا چاھیے

    • @fayazulkarimmemon5701
      @fayazulkarimmemon5701 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      perfect idea. but mafias will not implement it

  • @tariqasif9113
    @tariqasif9113 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    ججز کی نامزدگی کے حوالے سے چھلنی جتنی زیادہ باریک ہو گی اتنا ہی نکھرا ہوا اور پروفیشنل جج سامنے آۓ گا۔ یہ طریقہ کار بہت پہلے ہی طے کر لیا جانا چاہیۓ تھا کیونکہ اب تک ملک نہ صرف بہت نقصان اٹھا چکا ہے بلکہ یہ سلسلہ جاری ہے۔

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      کیا آپ سمجھتے ہیں کہ شریف اور زرداری جیسے چور، ڈاکو، مافیا جنہوں نے اداردوں کو برباد کرکے اپنے گھر کی لونڈی بنا دیا ہے۔۔۔۔ وہ لوگ چھلنی جتنا باریک شفافیت کا عمل اپنائیں گے۔۔۔؟؟؟؟
      کیا آپ پاکستان میں رہ رھے ہیں؟ جہاں آئین کی 26 ویں ترمیم کا وزیرقانون کو بھی معلوم نہیں تھا اور نہ ہی اس پہ کوئی بحث کی گئی۔۔۔۔۔ جہاں شریف اور زرداری لندن پلان کے تحت قاضی فائز عیسی جیسے دلال، بھڑوے ،تعصب پسند، گھٹیا، نرگسیت پسند لوگ بھرتی کرکے آئین وقانون کی نہ صرف دھجیاں اٗڑائیں بلکہ ان کو اپنے پاؤں تلے روندا۔۔۔۔
      وہی شریف جو جسٹس قیوم، جج ارشد ملک، جسٹس رفیق تارڑ، رمدے، قاضی فائز، جج دلاور جیسے دلے، بھڑوے، زرخرید غلام اور نوکر چٗن چٗن کر بھرتی کرتے ہیں۔۔۔ کیا وہ لوگ باریک چھلنی استعمال کریں گے؟؟؟؟؟
      آپ کا خوابوں سے بیدار ہونے کا وقت ہوا چاھتا ہے۔۔۔۔۔!!!

  • @nadeemshah2191
    @nadeemshah2191 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    زبردست تجزیہ

  • @Muhammadtariqn9u
    @Muhammadtariqn9u 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    عبدالقیوم لالہ زندہ باد۔

  • @yassertariqvideo
    @yassertariqvideo 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Very informative. The fact is, I just fail to comprehend Justice Shah. And, passing the teacup to Mr. Abbasi was very courteous; considering the removal of his kahwah in an earlier video log.

  • @aamirshahzad7903
    @aamirshahzad7903 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    تجزیے تو آپ لوگوں کے میں روزانہ سنتا ہوں۔ لیکن تجزیے سے ہٹ کر آج ایک بات کہوں گا۔
    جب چائے پینے کے لیے کپ پکڑے جا رہے تھے، تو میرے بھائی عبد القیوم صدیقی نے باہیں ہاتھ سے چائے کا کپ پکڑا، لیکن فوراً اُن کر احساس ہوا کہ بائیں ہاتھ سے کھانا پینا اسلام میں ممنوع ہے، تو انہوں نے فوراً کپ دائیں ہاتھ میں پکڑ لیا۔
    زبردست۔ جزاک اللّہ

    • @Kamran-l5q
      @Kamran-l5q 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      😂واہ جی واہ قیوم صاحب کو پتہ نہی کہ ناسا کی دوربین کام کر رہی ہے 😂❤❤❤❤❤❤

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Tum loug aisi batoun pay hi ghour kertay raho issi liyay PAKISTAN TARAQI nahein ker raha .

    • @aamirshahzad7903
      @aamirshahzad7903 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@mazharhussain5739
      تُسی فیر اِنج کرو کہ کھبے ہتھ نال کھا پی کے پاکستان نوں ترقی کروا لو۔ مینوں کوئی اعتراض نہیں۔ پاکستان ترقی کرنا چاہی دا، بھانویں اُسی کھبے ہتھ نال کھاؤ پیو، تے سجے ہتھ نال استنجاء کرو

  • @naweednaweed4826
    @naweednaweed4826 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ بہت شرارتی ہیں ایک طرف اپ جہاں زیب عباسی جیسے ٹھنڈے مزاج کے بندے کو تجزیے کے لیے بٹھاتے ہیں دوسری طرف بلوچ ویسے بھی جذباتی ہے مگر اپ طیب کو بات کم کرنے کا موقع دیتے ہیں ماشاءاللہ اپ کا وی لاگ ہمیں تو انتظار ہی رہتا ہے اللہ اپ کو بہت ہی خوش رکھے

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed , safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity. Ameen

  • @ZamankhosaKhosa
    @ZamankhosaKhosa 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Thanks Thanks for your honourable information brother AQSك

  • @raheelamehboob7718
    @raheelamehboob7718 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اچھا تجزیہ 😊

  • @fajaralirao
    @fajaralirao 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    There should not be preferences women, merit should be the criteria for the appointment of judges in the higher judiciary.

  • @LalMarri-rm8lr
    @LalMarri-rm8lr 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    یہ وائرس سے شدید متاثرہ منصور کبھی بھی سازشوں سے باز نہیں آئے گا کیوں کہ انکو چیف نہیں بننے دیا گیا جسکی وہ لمبی چوڑی منصوبہ بندی کر چکے تھے اور آنکھوں میں خواب سجاۓ بیٹھے تھے.

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      اور ہمیشہ کیطرح ن لیگ نے وہی سنگین غلطی دھرائی جس کو وہ ساری زندگی دھراتے آئے ہیں اور پھر اپنے ہی پاؤں پہ کلہاڑیاں نہیں بلکہ تلواریں چلا کر اپنے ہی ہاتھوں سے اپنی حکومت خود ختم کردیتے ہیں۔۔۔۔
      جیسے 90 کی دہائی میں نوازشریف کی چار آرمی چیف کیساتھ لڑائیاں ہوں جن میں سے اکثریت کو نوازشریف نے خلاف میرٹ اور خلاف قانون منتحب کیا تھا جس کی سب سے بڑی مثال جنرل مشرف تھا جس کو چھٹے نمبر سے یہ نوازشریف پہلے نمبر پہ لایا تھا۔۔۔ اور پھر 12 اکتوبر ہوا۔۔۔۔۔۔
      اس کے بعد اس نے جنرل باجوہ کو منتحب کیا اس نے پانامہ کروایا۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بننے آیا تو وہ خواب محض خواب ہی رہ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔
      اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ جسٹس منصور چیف جسٹس بنے یا نہ بنے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات طے ہوچکی ہے کہ جسٹس امین الدین جیسے جسٹس قیوم پارٹ ٹو کو آئینی بنچ کا سربراہ لگا کر نہ صرف اپنے پاؤں پہ کلہاڑی ماری ہے بلکہ تلوار چلا چٗکے ہیںَ۔۔۔۔۔۔۔۔
      یہی منصور ہوگا اور یہی عدالت ہوگی۔۔۔۔۔ پھر دیکھنا کہ کیا ہوگا۔۔۔۔۔ تمھارا سر چکرا کر رہ جائے گا۔۔۔۔۔۔ سب کو معلوم ہے کہ امین الدین ن لیگی دلال اور بھڑوہ اور زرخرید غلام اور نوکر ہے۔۔۔۔۔۔۔

    • @dansofi
      @dansofi 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      True

  • @sanaullahkhushimuhammad5635
    @sanaullahkhushimuhammad5635 41 นาทีที่ผ่านมา

    بلوچ صاحب تو شاہ صاحب کے جوڑوں میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔زبردست کینچی سیٹ کر دی ھے ۔

  • @rajamujahid5077
    @rajamujahid5077 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Walecum Aslam

  • @KashifDar0312
    @KashifDar0312 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    جہانزیب عباسی اور طیب بلوچ کی جوڑی کا عدالتی امور کے بارے میں تجزیہ بہت شاندار ہوتا ہے ۔

  • @Fakihagaming123
    @Fakihagaming123 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    متنوع میں وائو پر شد اور نیچے زیر کی آواز کے ساتھ ،میرے خیال میں،زیادہ صحیح ہے صدیقی صاحب۔کیا خیال ہے؟

  • @najamnusrat5325
    @najamnusrat5325 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    App 3 Sachi Pakistani❤

  • @SualehAbdulsalam
    @SualehAbdulsalam 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    دیر سے آنے کی وجہ سے صدیقی صاحب نے ہمیں 2 پیالے چاءے کے بھجوائے ہیں جس کے لیے شکر گزار ہیں

  • @Shabaazkhaan
    @Shabaazkhaan 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    nice and perfect combination !
    jahanzeb abbasi and TAYYAB BALUCH ARE OUTSTANDNG YOUNG REPORTES WHO BRING A FRESH AND NO HOLDS BARRED APROACH TO YOUR VLOG---- OFCOURSE STILL MAINTAINING DECORUM AND CIVILITY

  • @MAslam-sq4yg
    @MAslam-sq4yg 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Very good vloge Aslam Bhatti 😊

  • @MuhammadAslam-rn9dj
    @MuhammadAslam-rn9dj 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    The appointment of judeges be done after conducting an examination by the FPSCommission

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      اور کیا آپ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف اور زرداری جیسے کرپٹ، چور، ڈاکو اور مافیا ایسا ہونے دیں گے؟؟؟؟ جن کی پوری سیاست ہی صرف ایک ہی جملے کے گرد گھومتی ہے کہ ہر ادارے کا چٗن چٗن کر اپنی طرح کا کرپٹ، چور، ڈاکو، مافیا قسم کا دونمبر انسان ادارے کا سربراہ بنائیں اور اس کے زریعے سے اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کا تحفظ کروائیں۔۔۔۔ اور پھر مراعات دیکر اس کا منہ بند کروائیں۔۔۔۔۔
      کیا چور، ڈاکو، مافیا کبھی اپنے گلے کو خود ہی کاٹیں گے؟

    • @SalmanKhan-hy4io
      @SalmanKhan-hy4io 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      good sugestion

  • @tariqqammr
    @tariqqammr 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    صدیقی صاحب۔
    لچ تلنا بھی ضروری ہے۔

  • @ntufpak
    @ntufpak 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    پاکستان بار کونسل کے نمائندے کا نام اختر حسین ہے نہ کہ اختر حسین شاہ

  • @MIbram2
    @MIbram2 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    Good

  • @KmpMps
    @KmpMps 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nice vlog

  • @afzalhansi5957
    @afzalhansi5957 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Good talk

  • @faysalhashmi2217
    @faysalhashmi2217 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Justice Khatoot Ali Shah.
    Well said. 😂😂😂

  • @sarfarazbhattibhatti5846
    @sarfarazbhattibhatti5846 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Well done ❤❤❤❤❤

  • @Mumtazhussain281
    @Mumtazhussain281 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جسٹس خط و کتابت شاہ 😂

  • @muhammadrauf7186
    @muhammadrauf7186 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Zabardast

  • @zainabbas7180
    @zainabbas7180 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Agar ye rule mazee se implement key jaye gy tu mojada supreme Court pr kya agar pry ga kya justice ayesha Malik khn stand krty hae

  • @QamarAkhtar-w7u
    @QamarAkhtar-w7u 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Nice talk

  • @AbsattarRajput
    @AbsattarRajput 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 0:41

  • @amnjoy09
    @amnjoy09 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    I dont think participation of females Judges are accepted by Religious Groups?
    Why not get permission from the UNIQUE Sharia Court of Pakistan?

  • @gujjargetv2332
    @gujjargetv2332 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadSaleem-ge3ln
    @MuhammadSaleem-ge3ln 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اگر یہ رائے ہے تو پھر شاہ صاحب کس طرح آہینی بنچ کا حصہ بننا چاہتے ہیں یا سپریم کورٹ کے سارے جج 26 ویں ترمیم کی سماعت کرے جبکہ وہ اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار پہلے ہی کر چکے ہیں

  • @jamiljarif555
    @jamiljarif555 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اگر پوری سپریم کورٹ کو آئینی بنچ بنا دیا جائے تو پھر پہلے بھی تو کورٹ یہی کر رہی تھی۔ علیحدہ آئینی بنچ اِسی لئیے تو بنایا گیا تھا تاکہ باقی ججز عام عوام کے مقدمے سُنے جا سکیں۔😅

  • @Mumtazhussain281
    @Mumtazhussain281 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سر صدیقی
    آپ سے ایک التماس ہے
    اپنے ساتھیوں سے کہیں کے شو کے دوران موبائل بینی نہ کیا کریں
    یقین کریں یہ اخلاقیات کے انتہائی خلاف بات لگتی ہے
    کسی بھی ٹاک شو کے آداب کے خلاف ہے یہ بات

  • @dhanibux7678
    @dhanibux7678 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤

  • @hanifmuhammad584
    @hanifmuhammad584 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Shall be super interesting if AQS discusses contents of JUDGES NOMINATIONS proforma and also comment if there are some proformae for elevation of judges to CJHC and HCs Judges to SC and appointment of CJP🙏

  • @msstv7181
    @msstv7181 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Kia Mansoor shah ko qannon sy hat ker love later lekhny per sazza na di ja skty please aqs bataey ga

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      جب یہ لولیٹر ن لیگی دلال، بھڑوہ، نوکر، غلام قاضی فائز عیٰسی جس نے ان خطوط کی روایت ڈالی۔۔۔ تب یہ کام بہت آئینی وقانونی تھا۔۔۔ اور اب اچانک سے یہ کام لولیٹر میں کیسے تبدیل ہوگیا؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      یعنی آپ چاھتے ہیں کہ چیف جسٹس نوازشریف یا شہباز یا حمزہ یا مریم نواز یا اسحاق ڈار میں سے کوئی ایک ہو؟؟؟؟؟

    • @msstv7181
      @msstv7181 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@iq2823 jo bhe kahin bbe kissy bhe seat per hon qanoon sy hat ker bat kry tu os ke saza hona maqsad hy ap ke nazar main just yeh log hain tu slam

    • @iq2823
      @iq2823 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      @@msstv7181
      کون ہے جو اس چیف جسٹس کو منتحب کرتا ہے؟ کیا وہ ایک کرپٹ چور، ڈاکو مافیا سیاستدان نہیں؟؟؟؟
      کیا ان کی منظوری کے بغیر کوئی چیف جسٹس یا آرمی چیف بن سکتا ہے؟؟؟؟؟
      میری نظر میں یہ لوگ (خصوصاً عدلیہ یا کوئی بھی ادارہ ہو حتی کہ پاک فوج کے کئی بار نوازشریف نے جنرل خلاف قانون اور خلاف میرٹ منتحب کیے) صرف شریف اور زرداری یا ان کے نوکر اور غلام اسی لیے ہیں کہ انہوں نے نیچے سے لیکر اوپر پوری قوم کی اجتماعی سوچ پہ تیزاب پھینک دیا ہے۔۔۔۔۔۔
      جن کی سوچ ہی محض اتنی ہو کہ پاک فوج کو پنجاب پولیس بنا کر غلامی کرواؤ اور پھر عدلیہ کو اسحاق ڈار جیسے منشی کیطرح چلاؤ۔۔۔۔۔۔

  • @yasinabbasi2995
    @yasinabbasi2995 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Justice mansoor and Athar should learn from muneeb, now muneeb has become silent 🤫. The more these judges will act political the more they will expose themselves. Cheif justice is playing graceful by not writing them back

  • @shafiqdar4695
    @shafiqdar4695 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ایجنسیوں کی رپورٹ فائدہ مند تو ہوتی ہے مگر آج کل یہ کچھ زیادہ ہی فائدہ تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہیں ؟؟؟

  • @SaeedShah-b8g
    @SaeedShah-b8g 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Shah sab ko ghar chala jana chaye.

  • @justlovekids
    @justlovekids 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤️

  • @yousufshah1205
    @yousufshah1205 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Tayab Bloch # DABANG

  • @chmuhamadrqfique8990
    @chmuhamadrqfique8990 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    عبدالقیوم صدیقی صاحب اسلام وعلیکم جناب بھائی جی جسٹس منصور علی شاہ صاحب کو اچھی تجویز دیں کیونکہ وہ آپ کا وی لاگ سن کر اس پر عمل بھی کرتے ہیں یہ ان کو بھی علم ہے کہ میں نے آئین کو ری رائٹ کیا ہے کیونکہ وہ اب سپریم کورٹ کے جسٹس ہیں لیکن ایسی مجبوریاں بھی ہوتی ہیں مجبوریاں بہت سارے غلط فیصلے بھی کرا دیتی ہیں

  • @PlayDoll23
    @PlayDoll23 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    justice kartoot sahab

  • @rafiullah2984
    @rafiullah2984 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Sadiqui sb. Uss k phone /WhatsApp record bhe Check Karie

  • @iftekharhussainkhankhalil9981
    @iftekharhussainkhankhalil9981 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    What would be a response CJP about a letter of Khudeja Shah?

  • @ZafarBhattiOfficial
    @ZafarBhattiOfficial 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Aqs sahib I think isi ka daira ay kar indroni say ziyada baironi hay ( 😅 )
    Is liay do civil agencies say murad IB aur special branch hi hon gi what do you think ?

  • @fakeersaleemmemon6799
    @fakeersaleemmemon6799 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Siddiquee sahib, kindly take care of your ganj. It's too cold @ night

  • @TheHummingbird16
    @TheHummingbird16 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    I think it is extremely important to have medical clearance of judge candidates. This condition should not have been done away with ! Competence of a judge should be read with not only knowledge and experience but also of his/her mental and physical health. It cannot be ignored that medical condition does impact judgement and analytical skills.
    Secondly, nominations of predominantly male candidates speaks volumes of the typical mindset of those at the helm of affairs here.... So how can we expect fair adjudication by them?
    It's mindbogglingly

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      اور یہ تمام ججز کبھی بھی کسی بھی چور، ڈاکو، کرپٹ، مافیا کی سفارش یا ان کی منظوری سے تعینات نہ ہوں۔۔۔۔۔ جیسے جسٹس قیوم ہو یا قاضی فائز ہو یا جسٹس رفیق تارڑ ہو یا جج دلاور ہو یا جج ارشد ملک یا جسٹس رمدے ہو یا کوئی بھی کرپٹ جج جو ن لیگ اور پی۔پی۔پی نے اپنی کرپشن اور زاتی مفادات کے تحفظ کے لیے منتحب کروائے ہوں۔۔۔۔
      جس دن عدلیہ میں شفافیت آئے گی وہ دن ن لیگ کی موت کا دن ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی۔پی۔پی یا دوسری پارٹیاں پھر بھی گزارا کرلیں گی لیکن ن لیگ کی کہانی ختم ۔۔۔۔۔۔!!!

  • @sirajuddin9503
    @sirajuddin9503 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    میڈیکل معائنہ کیوں نہیں ہونا چاہیئے؟ کیا جج کا جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ ہونا ضروری نہیں؟؟😂😊

  • @MuhammadSaleem-tp7ug
    @MuhammadSaleem-tp7ug 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    شاہ صاحب کو انسو بہا کے نیند نہیں ا رہی پیٹ میں بھی درد رہتا ہے

  • @rajalehrasub4305
    @rajalehrasub4305 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    If female / male political judges like previous selections appointed what will make ddifferenc save present personaliteis of Mansoor Ali Shah n Ayesha malik

  • @fayazulkarimmemon5701
    @fayazulkarimmemon5701 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    we must not expect for a meritorious selection of judges in apex courts . The Cherry picking process will continue. The only Open Competition is the panacea of ills. I know many incompetent lawyers who are enrolled in SC and they reported cases in PLD/SCMR etc. How can u assess the talents of trial court lawyers ?

  • @MuhammadAfzal-xk4pc
    @MuhammadAfzal-xk4pc 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    The representative should be, if they qualify all the mandatory qualifications, it should not be like Ms.Aysha Malik, her qualification was only that Chief Justice of that time wanted her. There should be proper line between preference and representation of women.

  • @victoriamalik7682
    @victoriamalik7682 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    What about non Muslims not Pakistani???

  • @sanaullahkhushimuhammad5635
    @sanaullahkhushimuhammad5635 42 นาทีที่ผ่านมา

    صدیقی صاحب آپ کی کیپ گم ہو گئی ھے یا مطیع اللہ جان صاحب کو دے دی ۔

  • @dansofi
    @dansofi 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    IMRANDAR Judges must be removed

  • @m.rasheedrasheed1819
    @m.rasheedrasheed1819 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mansoor sb Ghar nahi ja rah hain .

  • @SalmanKhan-hy4io
    @SalmanKhan-hy4io 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    justice khatoot shah🤣🤣🤣

  • @Abdullah11786
    @Abdullah11786 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Mujhe lagta hai Ataharminallah ney Jamal khan ko Bushra bibi ka diya hua Pani pila diya

  • @Shamsher-khan
    @Shamsher-khan 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    قیوم صدیقی میرا ایک سوال لے لیجئے اور اگلے vlog میں اگر آپ کو مناسب لگے تو جواب دے دیجئے گا کہ آپ نے طیب بلوچ صاحب کو چائے کیوں نہیں پلائی😂

  • @mshazaf
    @mshazaf 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    You are a good spokesman of establishment. Not a journalist in any standard. It is very good the establishment has concerned the judiciary at least. Time will prove that it good or bad for Pakistan.

  • @hamadkhan7691
    @hamadkhan7691 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    سلام سب کو

  • @irshadlodhiirshadlodhi725
    @irshadlodhiirshadlodhi725 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Sideeqi sahib namzadgian hon in may haramzadgian na hon

  • @MehmoodHassan-l4c
    @MehmoodHassan-l4c 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Azad Hakeem & Co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛🚒🚛

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 4 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏🌹💖ABDUL QAYYUM SIDDIQUI SAHEB💖💖💖❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹JEHANZEB ABBASI SAHEB💖💖💖&❤‍🩹❤‍🩹💖TAYYAB BALOCH SAHEB❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹💙💙💙💜💜💚👍✌👌👏WELL DONE💜🩷🩷🩷💚💚💚❤❤❤💛💛💛❤❤❤🧡🧡🧡❤❤❤💖💖💖

  • @shahkhusro9381
    @shahkhusro9381 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    mansoor ali shah judge nahi aik party ka numainda hay,,,,,,,,,,,,,,iss ko Mochi hona chahiye tha,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,ye judge k qabil nahi hay,intishar pasand hay,

  • @HowardRush-sv2el
    @HowardRush-sv2el 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    خطاں والی سرکار

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      کون؟ قاضی فائز جس نے اس کام کی روایت ڈالی؟ یا پھر قاضی کے خطوط آیئنی وقانونی تھے اور جسٹس منصور کے خطوط لولیٹر ہیں۔۔۔۔؟؟؟؟

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    In Islam, great emphasis is placed on teaching children truthfulness. Parents are encouraged to always speak the truth with their children and help them understand the difference between reality and imagination. Even small lies can negatively affect a child’s character and morals.
    The Prophet Muhammad (ﷺ) said: “Be truthful, for truthfulness leads to righteousness, and righteousness leads to Paradise.”
    As for fictional stories like Santa Claus, Islam encourages parents to teach their children about reality and avoid concepts that may instill false beliefs. Children’s upbringing should align with Islamic values and principles to ensure their success both in this world and the hereafter.

    • @amnjoy09
      @amnjoy09 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Paradise? Well asked those families which lost their loved ones drowned by boats trying to reach Western Paradise!

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      What is the link or concern of your comment on a legal platform?

  • @muhammadmalik460
    @muhammadmalik460 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    AQS group.. آپ لوگ بڑے میٹھے انداز میں عمرانڈو ججوں کی بولتی بند کرتے ھیں۔۔😂😂😂

    • @iq2823
      @iq2823 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      اور ہم بہت کڑوے انداز سے شریفوں کے دلالوں، بھڑوں، نوکروں، غلاموں جیسے (قاضی فائز ہو یا جسٹس رمدے ہو یا جج دلاور ہو یا جسٹس قیوم ہو یا رفیق تارڑ) کی بجا کر پھاڑ کر گلے میں ڈال کر گھر بھیجتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @faisalhameed2198
    @faisalhameed2198 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    3 genious parrots ratta rataya paid content

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Jee o youthiay. 😂😂😂😂

  • @mustafaali479
    @mustafaali479 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    جسٹس منصور آستفاء دے کر گھر کیوں نہیں جاتے بلکہ بے شرمی سے سیٹ سے چپکے بیٹھے ہیں۔

  • @owsowsful
    @owsowsful 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Biased AQS with Masali Abbasi and gutter balouch

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Nalaik khan chursi chawal baghairat zaani fasaadi budhay ki terbiat saaf nazer aa rahi hay 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @AnwaarullahChouhan
    @AnwaarullahChouhan 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Imrando judges

  • @khaliquerehman9541
    @khaliquerehman9541 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Good

  • @faysalhashmi2217
    @faysalhashmi2217 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Justice Khatoot Ali Shah.
    Well said. 😂😂😂

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 17 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Sirf justice khatoot bahter rahay ga .