Bhai wo RAW k agent hn ya abhi feeder peety hn. Ye insaf se ziada tehreek e insaf waly judge hn Isi liye to hamari judiciary 139 countries ki ranking k andr 130 py hy
جب سے پاکستان کی سیاست میں لکی عمرانی سرکس کی انٹری ہوئی ہے ۔ نئے نئے القبات سننے کو ملتے ہیں۔ نئے نئے کردار دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کوئی ایک سیاسی پارٹی بتا دیں جو ملک اور قوم کا سوچ رہی ہو ۔
عقابوں نے آج سارا دن بحث کرکے فیصلہ لکھ لیا ہے جو آج رات طوطوں تک پہنچا دیا جائے گا، جسے کل طوطے پڑھکر سنا دیں گے۔ باقی بٹیرے آپس میں خوب لڑے اور سب کو محظوظ کیا۔ آپ سب کا شکریہ
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو بیشک یہ مسترد کر دیں یہ شوقیہ فنکار ججز لیکن پھر اسکے ساتھ ڈی سیٹ ہونے والے ووٹ گنے جائیں اس پہ جو اپیل ہے اسے سن کر آئین کے مطابق فیصلہ کریں یہ پی ٹی آئی کے ججز کب تک ایسے تمسخرانہ فیصلے سنائیں گے یہ ججز نہیں کامیڈین ہیں
میرے خیال میں منصور بھائی عدالت اپنے وقار کی خاطر نرمی دکھائے اور فل کورٹ بننا چاہیے اور دونوں پارٹیوں سے لکھوانا چاہیے کہ آپ پھر فیصلہ تسلیم کریں گے نہیں تو کم از کم جسٹس اعجاز الحسن کو جسٹس عالیہ ملک سے تبدیل کر سکتے وہ بہترین جج ہیں
پریس کانفرنس کے دوران "خلائی" تعطل کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے یہ تااثر بھی زائل نہیں کر سکتے اس ملکی سیاست میں خلائی مخلوق بہت دھڑلے سے انوالو رہی ہے کیا اس میں کوئی شک ہے ؟
نومبر کو مسئلہ نہ بنایا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا پاکستان اتنا کمزور نہ ہوتا ۔اپنی عزت کی خاطر، الزام سے بچنے کے کیلۓ، ملک کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کو اس کا نوٹس لینا چاہئے ۔
Those 3 judges were also present when pti hukumat was removed. Then these judges were not fixed then ? Maryam Nawaz is on bail from 2 years . Then judicary were not fixed ?. When Nawaz was sent to London from jail . Then judicary was not fixed . When shabaz Sharif was just landing in jail . Then he was made prime minister. .
جی او ،۔ 🦁 شیرا ، خیر ہوے تیری تینوں ستاں ای خیراں، ❤️ دل خوش کیتا ای ، باباجی ، امیر المجاھدین خادم حسین رضوی زندہ باد ،،، سعد حسین رضوی زندہ باد تحریک لبیک پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
آ ج عدالت میں دیگر باتوں کے علاوہ ایک چیز شدت سے کھٹک رہی تھی کہ پی ڈی ایم کے وکلاء سے معزز ججز جب مکالمہ کر رہے تھے تو ایسا لگ رہا تھا کہ حریف وکلاء آ پس میں مکالمہ کر رہے ھیں؟
I remember kal ka programme "meray sawal" inhu ne hamid khan se bhi apnay show mae poucha tha yeh question aur unhu ne bari explain k sath betaya tha vohi jo itezaz ahsaan kahtay hen may be satifsy nahi hui !
مزے کی بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران نیازی کو نہیں چھوڑا بلکہ پس پردہ عمران نیازی کے لیے دوبارہ حکومتی ایوانوں میں پہنچنے کی راہ ہموار کرتی رہی. عدلیہ کی عمران داری اس کی ایک تازہ مثال ہے. آگے آگے دیکھتے جائیے کہ کس طرح عمران دار فیصلہ ہونے جا رہے ہیں. عدلیہ نیازی گٹھ جوڑ نامنظور # اسٹیبلشمنٹ نیازی گٹھ جوڑ نامنظور #
فل کورٹ بن جائے تو کیا مزائقہ اگر سب ججز موجود نہیں تو ویڈیو لینک پہ ہی فل کورٹ بنائیں دی ڈیٹ کا ائین میں ہے ووٹ شمار نا کرنا یہ ان کا فیصلہ عدلیہ کا ہے جو پارٹی کا سربراہ اس کو بے اثر کر دیا اس کی و ضاحت ضروری ہے
اے اللہ محمد ﷺ کے تمام دشمنوں پر اپنا وہ غضب و عذاب نازل فرما، جس سے کسی ظلم و ستم کرنے والے کو کبھی پناہ نہ مل سکی، وہ ظالم جنہوں نے بے گناہ مسلمانوں کی خونریزی کی، انکے مال و دولت پر قبضہ کیا، انکی آبرو و عزت پر دست درازی کی، تو ہی دشمنوں کے مقابلہ ہماری مدد کر، انکے شر و فساد، انکی سازشوں اور انکے خطرناک ارادوں سے ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھ، اے اللہ ہمیں، ہماری اولاد اور تمام متعلقین کو ان تمام بلاؤں سے جو ہمارے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہیں، جن سے ہمارا ایمان کمزور اور بصیرت ختم ہو گئی ہے، ہمارے دل پتھر بن گئے، حیاء، غیرت اور شرم کم ہو گئی ہے، ہم میں ہر قسم کے گناہ پھیل گئے ہیں، ہم ہر طرف سے ان گناہوں میں پھنسے ہوئے ہیں، ہمارے ملک، ہماری آبادیاں تیرے نبی ﷺ کے دشمنوں سے بھری ہوئی ہیں، اے رحیم اے کریم ہمیں ان تمام دشمنوں کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھ، ہماری ہدایت اور اصلاح فرما، ہماری حالت روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے، ہمیں سیدھا راستہ دکھا، ہماری دعاؤں کیلئے قبولیت کے دروازے کھول دے، تو ہی ہر پریشان حال اور بے قراروں کی دعا قبول کرتا ہے، اے بے پناہ قدرت و عظمت والے پروردگار ہمیں دوسری قوموں کیلئے لقمہ تر نہ بنا، جس طرح کہ کھانے والے بھوک میں دسترخوان پر جھپٹتے ہیں، ہمیں اپنی کثرت تعداد کے باوجود خس و خاشاک کیطرح سیلاب بہا کر نہ لے جائے، ہمیں وہ ایمانی قوت عطا کر، جس سے ہمارے دشمنوں کے دلوں پر ہماری ہیبت اور رعب قائم رہے، ہمارے دلوں میں کمزوری اور خوف پیدا نہ ہو، ہمارے دلوں پر دنیا کی محبت غالب نہ آئے ،،، آمین ح
Where are 17 judges all to hear full bench of everyone want it what is wrong is it against any articles our is it any sam bench 3 judges giving relief pti imran Khan party supporters
Mansoor Sb, Jb PTI k 25 MPAs de-seat hue the tb PMLN ne same parlimentarian party wala argument dia tha. Phr counter arguments mein PTI ne Parlimentarian Party k minutes bhi submit kiye the jin mein MPAs ko clear instructions the. Is liye that case solved right away.
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ھے کچھ عرصہ پہلے تک اگر کسی پارٹی کو کسی جج پر اعتراض ہوتا تھا تو محترم حج صاحب خود ہی اس کیس سے یا بنچ کا حصہ بننے سے معذرت کر لیتے تھے اور ایک یہ حال ھے ملک کی زیادہ تر سیاسی پارٹیز اس بنچ سے فل کورٹ کو بہتر سمجھ رہے ہیں لیکن محال جو کوئی ایک بھی شخص آگے پیچھے جانے کو تیار نہیں
Satellite ko badnam na karein Sedha sedha khalayi makhluq ka naam liya karein... Ya sath keh diya karein k khalayi muamla hy baqi viewers khud samajh lein..🤔
FM frequency modulation transmission main voice k liye hoti ha jis main distortion nae hoti. AM.amplitude modulation video main use hoti ha thats why es main distortion hoti ha.jamming voice main distortion k liye use hoti ha.خلائ مخلوق ھی اپنی کاروائ میں مشغول تھی۔
Marriam is absolute right PDM is at the right path because many reasons but just two for brothers Javed Hashemi and Javed ch what they said plz watch that videos thnxx
@@dante-ip5jv journalist are mostly pets all over the world only a few do journalism an example of this is the WMDs in Iraq 🤣🤣 till now they have not found 😂🤣
ہاں منصور بھاٸی ہم اپ کے انتظار پر تھے ۔میں نے اپ کو کرن کے شو میں دیکھا اپ بھی تھے اور احتشام صاحب بھی تھے ۔ ہر چینل سے بکواس ہی سون رہا تھے ۔ اب اپ چینل پر اگیٸے تو اپ سے سھچ کی خبروں کی انتظار اور سوناٸیں سلامت رہو
Assalam Alaikum sir brother, today it has become perfect. The three judges did not allow any lawyer to speak openly in love with Maran Khan. Yes, this is the right decision, no expectations from them
And you mean that 9 April decision was good for maran khan when judiciary kicks out pti 🤷♂️ i think first you have to do a little research find the truth otherwise don’t do this kind stupid comments 😏
Since the retirement of Mr. Justice Anwar Zaheer Jamali the composition of benches is dubious... All the benches were fixed including the one, which discarded the dissolution of NA by Imran in April... Yes, that too was a fixed bench to accomplish the agenda now unfolding.
ہماری عدلیہ کی یہ بڑی بد قسمتی ہے کہ بینج فنگسنگ کا تاثر انہوں نے خود دیا ہے
حکومت بالکل ٹھیک گیا کوئی فیصلہ نہیں ماننا اس نیازی عدلیہ کا
منصور بھائی ان کے علاوہ باقی ججز جو سپریم کورٹ میں ہیں وہ انڈیا سے آے ھیں جو فل کورٹ میں نہیں بیٹھ سکتے یا اپوزیشن کےلگاے ھوے ھیں
Bhai wo RAW k agent hn ya abhi feeder peety hn.
Ye insaf se ziada tehreek e insaf waly judge hn
Isi liye to hamari judiciary 139 countries ki ranking k andr 130 py hy
Qasim Suri ka khilaaf faisla dia teri baji jaaaaj ki tareefa kr rhi thi ab inka khilaaf faisla ana wala jaaaj kharab hogy
Full court ais lia chaty h kafi jaaaaj Pakistan ma ha he nhi
ھم خیال بینچ نامنظور ۔۔ مراعات کے حوالے سے ٹاپ ٹین میں۔۔ جبکہ انصاف دینے میں 128ویں نمبر ۔۔۔ سوال تو بنتا ھے
ان فیصلوں کیلئے عمران خان نے پہلے ھی پیش بندی کر لی تھی ججز کو پلاٹس دے کر۔
جیسے ہی مولانا نے بات شروع کی موسم بلکل صاف ہو گیا اور پھر صاف ہی رہا منصور صاحب آپ سے ان باتوں کی ہم نے کبھی توقع نہیں تھی ۔
ججز نے اپنے لیے خود مشکلات پیداکی ہیں اور آزاد عدلیہ کو عدل کے تقاضے پورے کرنے چاہیے
جب سے پاکستان کی سیاست میں لکی عمرانی سرکس کی انٹری ہوئی ہے ۔ نئے نئے القبات سننے کو ملتے ہیں۔ نئے نئے کردار دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کوئی ایک سیاسی پارٹی بتا دیں جو ملک اور قوم کا سوچ رہی ہو ۔
Only TLP
عقابوں نے آج سارا دن بحث کرکے فیصلہ لکھ لیا ہے جو آج رات طوطوں تک پہنچا دیا جائے گا، جسے کل طوطے پڑھکر سنا دیں گے۔ باقی بٹیرے آپس میں خوب لڑے اور سب کو محظوظ کیا۔ آپ سب کا شکریہ
ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو بیشک یہ مسترد کر دیں یہ شوقیہ فنکار ججز لیکن پھر اسکے ساتھ ڈی سیٹ ہونے والے ووٹ گنے جائیں اس پہ جو اپیل ہے اسے سن کر آئین کے مطابق فیصلہ کریں یہ پی ٹی آئی کے ججز کب تک ایسے تمسخرانہ فیصلے سنائیں گے یہ ججز نہیں کامیڈین ہیں
ووٹ کو عزت دو
عدلیہ کو عزت دو
فوج کو عزت دو
کیونکہ یہ اپنی اپنی عزت گنوا بیٹھے ہیں
ازقلم خان جان ✍️
میرے خیال میں منصور بھائی عدالت اپنے وقار کی خاطر نرمی دکھائے اور فل کورٹ بننا چاہیے اور دونوں پارٹیوں سے لکھوانا چاہیے کہ آپ پھر فیصلہ تسلیم کریں گے نہیں تو کم از کم جسٹس اعجاز الحسن کو جسٹس عالیہ ملک سے تبدیل کر سکتے وہ بہترین جج ہیں
Mariam has done a great job in presenting her points of views. Give credit where the credit to is due .
She is chorni , calibri , meri to london main kya pak main bhi koi property nahi hain
زندہ باد. پاکستان مسلم لیگ نواز زندہ باد
پریس کانفرنس کے دوران "خلائی" تعطل کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے یہ تااثر بھی زائل نہیں کر سکتے اس ملکی سیاست میں خلائی مخلوق بہت دھڑلے سے انوالو رہی ہے کیا اس میں کوئی شک ہے ؟
Good & timely decision by PDM & MNS is 💯% correct. ❤
چیف جسٹس قمر باجوہ نے پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے کے لئے سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ جنرل عطا بندیال جنرل اعجازالحسن جنرل منیب اختر تشکیل دے دیا ہے
بجا فرمایا آپ نے یہ تینوں پاکستان آرمی کے سائیلنٹ ڈویژن کے سپریم جنرلز ہیں
Khamoshi sy nuterials apna role play kr rahay han
نومبر کو مسئلہ نہ بنایا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا پاکستان اتنا کمزور نہ ہوتا ۔اپنی عزت کی خاطر، الزام سے بچنے کے کیلۓ، ملک کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کو اس کا نوٹس لینا چاہئے ۔
عمرانڈو کورٹس # نامنظور ✌✌
بینچ فکسنگ # نامنظور ✌✌
Yar mansoor bhai "khalai mamla" was the punch line🤣
عدالتی مارشل لا نہ منظور
Go niazi go niazi go niazi go
the only correct solution to boycott the controversial judges & the favouritism in making bench for important political cases
Qq
Those 3 judges were also present when pti hukumat was removed. Then these judges were not fixed then ? Maryam Nawaz is on bail from 2 years . Then judicary were not fixed ?. When Nawaz was sent to London from jail . Then judicary was not fixed . When shabaz Sharif was just landing in jail . Then he was made prime minister. .
عظمیٰ کا کردار مشکوک ہے
Uzmakon
منصور علی خان زندہ باد♥ ✌🏻
باقی ججز پانچ سال سے چھٹی پر ھیں تین کاموں پت ھیں نواذ شریف. کی سزا سے اب تک انہوں نے کام کام دن رات کام والے فرمان کو اپنایا ہے
سپریم کورٹ کی پہرتیاں PTIکے لئے زبردست ہیں ایسالگتا ھے کے تمام کیسس ختم ھو چکے رات کو پٹیشن دائر کرو صبح فیصلہ کرو
خلائی معاملہ🤣🤣🤣
منصور علی خان❤
Good update, thanks alot Mansoor bahi, Allah hifazat farmaye Ameen
جی او ،۔ 🦁 شیرا ، خیر ہوے تیری
تینوں ستاں ای خیراں،
❤️ دل خوش کیتا ای ،
باباجی ، امیر المجاھدین خادم حسین رضوی زندہ باد ،،،
سعد حسین رضوی زندہ باد
تحریک لبیک پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
پاکستان زندہ باد
زبردست تجزیہ
Good Job Fair and balanced
کیا برطانیہ میں ججز پلاٹس لیتے ہیں ؟؟؟
Well done mansoor..very well.explained that's why we love you best wishesfrom Canada Godbless u and ur family
بادی النظر میں نیب کے چمی چیرمین اور جج ارشد ملک کی طرح عطا بندیال کی بھی XXX وڈیوز پشاوری جنرل اور نیازی کے پاس ھیں
Bilkul theek kha
ھا ھا ھا ماشاءاللہ خان صاحب آپ ھر چیز بیان کرتے ہیں بہت سمجھ داری سے
آ ج عدالت میں دیگر باتوں کے علاوہ ایک چیز شدت سے کھٹک رہی تھی کہ پی ڈی ایم کے وکلاء سے معزز ججز جب مکالمہ کر رہے تھے تو ایسا لگ رہا تھا کہ حریف وکلاء آ پس میں مکالمہ کر رہے ھیں؟
ya sari bat hm dn ko sun chuky han . lot a thanks.. wakt zaya na kren
ایک ہی بات کے پیچھے پڑا ہوا ہے جج کہ کس بات پر فیصلہ دیا ارے تم نے کس بات پر ڈی سیٹ کئے تم بتا دو
منصور صاحب اگر آپ اعتزاز صاحب کو سن لیں تو آپ کو سمجھ آ جاتی کہ پارلیمانی پارٹی ۔ پارلیمانی ہیڈ اور پارٹی ہیڈ کے حوالے سے قانون کیا کہتا ہے
Yes u r right but Yeh shahib barrister ethesham ko fellow krtay hen i guess
I remember kal ka programme "meray sawal" inhu ne hamid khan se bhi apnay show mae poucha tha yeh question aur unhu ne bari explain k sath betaya tha vohi jo itezaz ahsaan kahtay hen may be satifsy nahi hui !
عمران نیازی کو پی ڈی ایم کے جماعتوں نے صادق وامین بنایا ہیں حکومت میں آکر بھی عمران نیازی پر کیس نہیں بناسکے
اتحادی حکومت کہ لوگ ہزاروں کی تعداد میں سپریم کورٹ میں جمع ہوجائیں ۔
Siasat adaalat mein.
Jamhuriyat bhaar mein.
Bera gharaq mulk ka ho rha
بہتر ہوگا کہ عدالت یہ فیصلہ دے دے کہ لاڈلے، اسکے ہینڈلرز اور اسکی پارٹی کے علاوہ سب پر آئین کی پابندی لازم ہے۔
محترم عوام اب اسٹیبشمنٹ اور عدلیہ سے تنگ آچکے ہیں
مزے کی بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران نیازی کو نہیں چھوڑا بلکہ پس پردہ عمران نیازی کے لیے دوبارہ حکومتی ایوانوں میں پہنچنے کی راہ ہموار کرتی رہی. عدلیہ کی عمران داری اس کی ایک تازہ مثال ہے.
آگے آگے دیکھتے جائیے کہ کس طرح عمران دار فیصلہ ہونے جا رہے ہیں.
عدلیہ نیازی گٹھ جوڑ نامنظور #
اسٹیبلشمنٹ نیازی گٹھ جوڑ نامنظور #
یہ کون لوگ ہیں جو فل کورٹ بینچ نہیں بننے دے رہے
Woi h jis NY in chouron ko hakoomt di likin in ki Jaga to jail h
فل کورٹ بن جائے تو کیا مزائقہ اگر سب ججز موجود نہیں تو ویڈیو لینک پہ ہی فل کورٹ بنائیں دی ڈیٹ کا ائین میں ہے ووٹ شمار نا کرنا یہ ان کا فیصلہ عدلیہ کا ہے جو پارٹی کا سربراہ اس کو بے اثر کر دیا اس کی و ضاحت ضروری ہے
Amrandooz youthiay judge na manzoor
اے اللہ محمد ﷺ کے تمام دشمنوں پر اپنا وہ غضب و عذاب نازل فرما، جس سے کسی ظلم و ستم کرنے والے کو کبھی پناہ نہ مل سکی، وہ ظالم جنہوں نے بے گناہ مسلمانوں کی خونریزی کی، انکے مال و دولت پر قبضہ کیا، انکی آبرو و عزت پر دست درازی کی، تو ہی دشمنوں کے مقابلہ ہماری مدد کر، انکے شر و فساد، انکی سازشوں اور انکے خطرناک ارادوں سے ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھ، اے اللہ ہمیں، ہماری اولاد اور تمام متعلقین کو ان تمام بلاؤں سے جو ہمارے چاروں طرف پھیلی ہوئی ہیں، جن سے ہمارا ایمان کمزور اور بصیرت ختم ہو گئی ہے، ہمارے دل پتھر بن گئے، حیاء، غیرت اور شرم کم ہو گئی ہے، ہم میں ہر قسم کے گناہ پھیل گئے ہیں، ہم ہر طرف سے ان گناہوں میں پھنسے ہوئے ہیں، ہمارے ملک، ہماری آبادیاں تیرے نبی ﷺ کے دشمنوں سے بھری ہوئی ہیں، اے رحیم اے کریم ہمیں ان تمام دشمنوں کی تباہ کاریوں سے محفوظ رکھ، ہماری ہدایت اور اصلاح فرما، ہماری حالت روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے، ہمیں سیدھا راستہ دکھا، ہماری دعاؤں کیلئے قبولیت کے دروازے کھول دے، تو ہی ہر پریشان حال اور بے قراروں کی دعا قبول کرتا ہے، اے بے پناہ قدرت و عظمت والے پروردگار ہمیں دوسری قوموں کیلئے لقمہ تر نہ بنا، جس طرح کہ کھانے والے بھوک میں دسترخوان پر جھپٹتے ہیں، ہمیں اپنی کثرت تعداد کے باوجود خس و خاشاک کیطرح سیلاب بہا کر نہ لے جائے، ہمیں وہ ایمانی قوت عطا کر، جس سے ہمارے دشمنوں کے دلوں پر ہماری ہیبت اور رعب قائم رہے، ہمارے دلوں میں کمزوری اور خوف پیدا نہ ہو، ہمارے دلوں پر دنیا کی محبت غالب نہ آئے ،،، آمین
ح
یہ لوگ چاہتے کہ ان سب کو
(جرم کرنے کی اجازت ہو)اور انہیں نہ تو
(روکا جائے اور نہ ٹوکا جائے)
منصور علی خان اچھا تبصرہ
Where are 17 judges all to hear full bench of everyone want it what is wrong is it against any articles our is it any sam bench 3 judges giving relief pti imran Khan party supporters
سیاستدانوں کو ناکام ثابت کر دیا گیا۔ اس لیے اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو مل کر اس ملک کی باگ دوڑ سنبھال لینی چاہیے۔
Wa alekum as Salam, Welcome Janab Mansoor Ali khan Sahib 💯✌️♥️👍🍄🌹🌴👍🇵🇰🔨🇵🇰
جیو منصور بھائی جیو ۔۔ آج بڑے خوشگوار موڈ میں ہیں ۔۔۔؟؟؟
Mansoor Sb, Jb PTI k 25 MPAs de-seat hue the tb PMLN ne same parlimentarian party wala argument dia tha. Phr counter arguments mein PTI ne Parlimentarian Party k minutes bhi submit kiye the jin mein MPAs ko clear instructions the. Is liye that case solved right away.
Aray bro mansoor sahab is tilted towards N league he just pretends that he's neutral
Bros monsoon will never reveal the entire truth. It's quite evident which party he leans towards.
@@shahzaib8922 he will only present half-truth that supports the narrative of PDM, specifically n-league
جیو شیرا
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ھے کچھ عرصہ پہلے تک اگر کسی پارٹی کو کسی جج پر اعتراض ہوتا تھا تو محترم حج صاحب خود ہی اس کیس سے یا بنچ کا حصہ بننے سے معذرت کر لیتے تھے اور ایک یہ حال ھے ملک کی زیادہ تر سیاسی پارٹیز اس بنچ سے فل کورٹ کو بہتر سمجھ رہے ہیں لیکن محال جو کوئی ایک بھی شخص آگے پیچھے جانے کو تیار نہیں
BOYCOTT of SC sounds good 👍
PDM zindaabad maryam Nawaz Sharif zindaabad
Mansoor Ali khan you are great
شہباز شریف کو چاہیے کہ اپنے فیصلوں میں نرمی لائے پٹرول 50 روپیہ سستا کر دے اور ڈیزل 70 روپیہ
Shame, Shame and Shame on the Supreme Court Bench!
بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں حالات بہت خراب ہی مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے چار سال پہلے کیا ریٹ تھے بالکل ٹھیک بات کر رہی
منصور بهاى اگر ججز نى ٢٠ أركان كو نكالنا درست تها
ت اب ١٠ كو نكالنا بهى درست هى
اگر يه ١٠ أركان كو نكالنا غلط هى تًو ٢٠ وألا حكم معطل كريى اور اون كو بحال كري عدالت
Nice logic well thought. In favor of PMLN
Satellite ko badnam na karein
Sedha sedha khalayi makhluq ka naam liya karein...
Ya sath keh diya karein k khalayi muamla hy baqi viewers khud samajh lein..🤔
Good Work.
Great Mansoor Bhai
Sallam Sir aap bohat acha khulasa karte he haq such ka♥♥♥
میرا چن میرا مکھن وایت شرٹ آج انتظار کرایا ہے اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرماۓ آمین
منصور بھائی اسلام علیکم اللہ تعالی آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
Very good step taken by majority political parties
FM frequency modulation transmission main voice k liye hoti ha jis main distortion nae hoti.
AM.amplitude modulation video main use hoti ha thats why es main distortion hoti ha.jamming voice main distortion k liye use hoti ha.خلائ مخلوق ھی اپنی کاروائ میں مشغول تھی۔
منصور بھائ ان فیصلوں سے تحریک عدم اعتماد عملاً ختم نہیں ھو گئ تو دستور سے اس شق کو نکال دیں کیونکہ جب ووٹ کاونٹ ھی نہیں ھوگا تو عدم اعتماد کیسے ھوگی
Mansoor sahib zandabad
PML N ZINDABAD..
Marriam is absolute right PDM is at the right path because many reasons but just two for brothers Javed Hashemi and Javed ch what they said plz watch that videos thnxx
Mariyam nawaz ne sb schi aur zbrdst baten ki
Only in this country a convicted felon is allowed to do a press conference from the PM house 🤣🤣🤣🤣 tells a lot about what a country is 😂🤣
And also about these so called journalists backing them
@@dante-ip5jv journalist are mostly pets all over the world only a few do journalism an example of this is the WMDs in Iraq 🤣🤣 till now they have not found 😂🤣
State, government, judiciary, establishment, every institution is afraid of just one person Mr. Niazi. How it is possible?
ہاں منصور بھاٸی ہم اپ کے انتظار پر تھے ۔میں نے اپ کو کرن کے شو میں دیکھا اپ بھی تھے اور احتشام صاحب بھی تھے ۔ ہر چینل سے بکواس ہی سون رہا تھے ۔ اب اپ چینل پر اگیٸے تو اپ سے سھچ کی خبروں کی انتظار اور سوناٸیں سلامت رہو
Very very nice dear sir
Yeh 3 Shaitan judges kab Jaan chorain gay.😔😏
Pakistan ki sab se badi beemari
Diesel, chor Shareef, Daku Zardari
Jub in ki videoes Maryam ko mill jaye gi
You are great journalist
Nawaz Shrif..Shahbaz Shrif Zaberdast
منصور صاحب عدلیہ بیکی ہوئے ہے اورمر یم کا انداز د رست ہے
Assalam Alaikum sir brother, today it has become perfect. The three judges did not allow any lawyer to speak openly in love with Maran Khan. Yes, this is the right decision, no expectations from them
Three judes ? Three stooges
And you mean that 9 April decision was good for maran khan when judiciary kicks out pti 🤷♂️ i think first you have to do a little research find the truth otherwise don’t do this kind stupid comments 😏
Pppppppppppllll
Ppòppppp
بار بار یو ٹیوب چیک کر کر تھک گیا تھا میں
بہت گیپ دیا آپ نے وی لاگ میں خیر ہے نا منصور بھائی
اس سے ثابت ہو گیا ہے کہ جج عمران کی حمایت کرتے ہیں جج نے غلط کیا ووٹ اکاؤنٹ نہیں ہو سکتا
Totally agreed with govt decision
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
منصور بھائی کس قدر نالائق جج ہیں جو یہ فیصلہ ہی نہیں کر پارہے کہ حتمی ہدایات سربراہ کی ہوتیں ہیں یا پھر سربراہ کے نائب کی ،
فیصلہ تو ہو گا
25 بحال ہوں گے 10 ڈی سیٹ ہوں گے، یا 3 ننگے ہوں گے
Since the retirement of Mr. Justice Anwar Zaheer Jamali the composition of benches is dubious... All the benches were fixed including the one, which discarded the dissolution of NA by Imran in April... Yes, that too was a fixed bench to accomplish the agenda now unfolding.
عمرانڈووووو جج نامنظور