حسن ایوب کا کہنا صحیح ہے یہ لوگوں کا بھروسہ کرنا مشکل ہے. کیونکہ یہ ان کی پالیسی ھے جھوٹ بولو اتنا بولو اتنا بولو کہ سچ لگے. چار سال پہلے بھی جھوٹ آج بھی جاری ہے.
محمد اقبال بلوچ ضلع ساھیوال السلام و علیکم بھائ مصدق ملک بھائ حسن آپ سچے اور بہادر انسان ھیں اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین انشاء اللہ ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
یہی ملک 25 کروڑ پاکستانیوں ہی کا ملک ہے امریکہ کا تو نہیں !....کیا امریکہ کے معاملات میں پاکستان ہی نے کبھی بھی مداخلت کی ہے ؟؟... انہیں غزا میں اسرائیل ہی کیطرف سے فلسطینیوں ہی کی نسل کشی اورکشمیر میں بھارتی مظالم اور امریکی جیل ہی میں قید پاکستان پی کی بیٹی عافیہ صدیقی صاحبہ ہی کے ساتھ اج تک جو کچھ ہوتا آرہا ہے!....کیوں نظر نہیں آرہے ؟؟..بی بی !....
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے عمران خان کو اتنی اہمیت دی جا رہی ہے تو پھر کیا جی ایچ کیو پے حملے کی ہمارے جوانوں کے مجسمے توڑنے کی نیت جو کب دشمن کرتا ہے وہ عمران خان نے کر لیا اس کے ساتھ مذاکرات کی کتنی کوششیں ہیں تو ڈومی سائل ہونا اس لئے ضروری ہے
Hassan Ayub .you are highly appretiated to reflect a true pictuture of current political affairs exellent l agree with you the ptis next plan to use the released wokers to use their potentials once again in future.its alarming a nd a serious Piont of your view.
Musadaq sahab ,hope u will and can do a lot of progress in oil ,and gas, as a result prices may reduce, I mean drilling work can be accelerated, pl do different work for nation, it is hoped from u dear , leave politics do some amazing work, please, pl..
پاکستان میں بہت سارے ایسے مارنگ بھی ائے اور پتہ نہیں اور بھی کتنے ائے لیکن اس اڈیالہ کے باسی جیسا کوئی ابھی تک نہیں ایا کوئی ابھی تک نہیں اس کے لیے کوئی نکلا ہے تو صرف اپنے جرم کی خلاصی دے کے نکلا ہے اور معافی نامے لکھ کے رکھ کے ان کے سامنے اور پھر نکلا ہے لیکن مجھے بہت افسوس ہے پاکستانی
کیا پاکستانی عوام سمجھتی ہے کہ یہ ا عمران کے جو لائر ہیں وہ اس کو باہر نکالیں گے میرا جواب ہے نام ہے وجہ میں اپ کو بتا دیتا ہوں کیونکہ یہ سب لوگ ایک بہت اچھی جگہ پر اپنی سروسز پرووائڈ کرتے ہیں ہم ان کو کیا کہتے ہیں
VOA is ready for work if and when paid appropriately...it is stupid to ask What ISI is doing, they are not suppose to make it public, when some opinions are on going....i feel they are doing what is possible.
حسن ایوب نہایت ایماندار اور سچ اور حق پر مبنی گفتگو دھڑلے سے کرتے ہیں ۰۰۰سلامت رہیں ۰۰آمین
حسن ایوب کا کہنا صحیح ہے یہ لوگوں کا بھروسہ کرنا مشکل ہے. کیونکہ یہ ان کی پالیسی ھے جھوٹ بولو اتنا بولو اتنا بولو کہ سچ لگے. چار سال پہلے بھی جھوٹ آج بھی جاری ہے.
Well said.... Gentle man
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ اللہ پاک أپ کو صحت دےآمین ھمیشہ خوشں رھو حسن بھاٸ
محمد اقبال بلوچ ضلع ساھیوال السلام و علیکم بھائ مصدق ملک بھائ حسن آپ سچے اور بہادر انسان ھیں اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے آمین انشاء اللہ ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
یہی ملک 25 کروڑ پاکستانیوں ہی کا ملک ہے امریکہ کا تو نہیں !....کیا امریکہ کے معاملات میں پاکستان ہی نے کبھی بھی مداخلت کی ہے ؟؟... انہیں غزا میں اسرائیل ہی کیطرف سے فلسطینیوں ہی کی نسل کشی اورکشمیر میں بھارتی مظالم اور امریکی جیل ہی میں قید پاکستان پی کی بیٹی عافیہ صدیقی صاحبہ ہی کے ساتھ اج تک جو کچھ ہوتا آرہا ہے!....کیوں نظر نہیں آرہے ؟؟..بی بی !....
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے عمران خان کو اتنی اہمیت دی جا رہی ہے تو پھر کیا جی ایچ کیو پے حملے کی ہمارے جوانوں کے مجسمے توڑنے کی نیت جو کب دشمن کرتا ہے وہ عمران خان نے کر لیا اس کے ساتھ مذاکرات کی کتنی کوششیں ہیں تو ڈومی سائل ہونا اس لئے ضروری ہے
❤❤بہت بہت شکریہ❤❤❤
نومبر 26 دن بی بی سی کے انتہائ غلط رپورٹنگ کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھاے سوال کا آج تک کو معافی مانگی بی بی سی نے ؟
Imran Cult Laillaj
فیض حمید سلطانی بننے کاخوف اس بات پر فتنہ ڈر گیا ھے۔ ٹرمپ کے انتظار میں مذاکرات کا کھیل کھیل رھا ھے
Hassan Ayub .you are highly appretiated to reflect a true pictuture of current political affairs exellent l agree with you the ptis next plan to use the released wokers to use their potentials once again in future.its alarming a nd a serious
Piont of your view.
مصدق ملک صاحب کی بات بہت سچی ہے کہ گیہوں کے ساتھ گن پسنا نہیں چاہیے لیکن گیہوں کے ساتھ گن پس رہا ہے
Musadaq sahab ,hope u will and can do a lot of progress in oil ,and gas, as a result prices may reduce, I mean drilling work can be accelerated, pl do different work for nation, it is hoped from u dear , leave politics do some amazing work, please, pl..
مزاکرات کا کوئ نتیجہ نہیں نکلنے والا وقت ضائع کرنے والی بات ہے
Zabardast 👌
Hassan ayub bhai zindabad
Great analysis by Hasan and Mustafa Malik
An excellent analysis
حسن ایوب بلکل درست بات کررہے ہیں، حکومت کو مزید الرٹ ہوکر کام کرنے پڑیں گے
زبردست گفتگو
👍 👍 👍 ❤❤❤
Good talk
Walikum salam g thank you so much madam salam to your Honourable guests ❤ ❤❤
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ اور حقیقت پر مبنی خوبصورت گفتگو ❤
زبردست تجزیہ
Well in the end isay kehtay hain mehenga nasha 🥰 and i believe it
❤❤وعلیکم السلام❤❤
Good analysis by Musaddiq malik
❤❤❤❤❤❤❤
Atta TARAR closed his eyes as management of PTV is working against merit.
اووووو اووووو
❤😂🎉😢😮😅😊❤او کے
The great.mussadiq Malik ❤
پاکستان میں بہت سارے ایسے مارنگ بھی ائے اور پتہ نہیں اور بھی کتنے ائے لیکن اس اڈیالہ کے باسی جیسا کوئی ابھی تک نہیں ایا کوئی ابھی تک نہیں اس کے لیے کوئی نکلا ہے تو صرف اپنے جرم کی خلاصی دے کے نکلا ہے اور معافی نامے لکھ کے رکھ کے ان کے سامنے اور پھر نکلا ہے لیکن مجھے بہت افسوس ہے پاکستانی
Pak Army zzzzzbad syed asim munir shah ge zzzzzbad ge ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Govt ki kia demand hogi.Demand PTI ki hogi Govt ka palra bhari ha.Thanks.
Sunehri addition hi ji
General bhee her waqt jhoot jhoot jhoot. So is PTi jhoot jhoot jhoot. Jessa ostad wessa shagird
9مئی کی سٹییمنٹ پر معافی جو. کہے کہ کمیشن بناؤ تو پھانسی
کیا مذاکرات کرنے ہیں عمران خان کو رھا کرو اور صاف شفاف الیکشن کرواؤ.
9 مئی او26 نومبر کی تحقیقات کیوں نہیں کرواتے.
کیا پاکستانی عوام سمجھتی ہے کہ یہ ا عمران کے جو لائر ہیں وہ اس کو باہر نکالیں گے میرا جواب ہے نام ہے وجہ میں اپ کو بتا دیتا ہوں کیونکہ یہ سب لوگ ایک بہت اچھی جگہ پر اپنی سروسز پرووائڈ کرتے ہیں ہم ان کو کیا کہتے ہیں
حسن ایوب کا سوال چنہ ملک کا جواب چھولا
حسن بھائی آپ کو آئی ایس پی آر کا سپوک پرسن لگا لیں تو بیانۓ بہتر ہو جائیں گے لوجک سے بات کرتے ہیں
آپ لوگ آئین کو توڑ کر طاقت سے سیانے بنے ہوئے ہو
Is it a fashion show,MM U R not that old,pl not to be desperate.
N league ko bataye Sirf kaam BAAT NAHI banay gi biyaniya banaye awaam k pass jaye main sahib chup ker k chil ker rahy hain awaam se intrect hon
Mashallah Babbar shair veer zindabad love you
Imrandoo is calling for Zia Ul Haq 2.....☠️
حسن ایوب صاحب بلکل ضحیح کہہ رھے ہیں ۔۔