او پیارے بھائی آپ کی دعاؤں بد دعاؤں سے کچھ نہیں ھونے والا حالات اور واقعات سے ظاہر ھو رھا ھے کہ اللّٰہ رب العزت نے عمران خان کے مقدر میں عزت لکھ دی ھے چاہیے وہ ہر کسی کو ناگوار ھی لگے
یہی تو المیہ ہے ۔دراصل یہ سب بدذات موقع پرست ،مفاد پرست، اور بدترین غدار ان وطن ہیں۔اور آپس میں ملے ہوئے ہیں ۔ان شا اللہ یہ بھی قدرت کے پھر میں ا چکے ہیں لاکھوں کروڑوں لعنتیں ان سب خبیثوں گمراہوں غداروں پر
کیا آپ اپنے اندر کی نفرت، بے جا حسد، بٗغض، کینہ، تعصب، فراڈ، دونمبری کی عینک اٗتار کر ایک طرف رکھ کر یہ بتا سکتے ہیں کہ کیسے کوئی بھی قانون یا ریاست یا حکومت کسی بھی انسان کو جس نے کوئی جٗرم کیا ہو (چاھے بڑا یا چھوٹا ہو) کو کیسے بغیرمقدمات کا فیصلہ کیے دو سال تک جیل کے اندر رکھ سکتی ہے؟؟؟؟ جب کہ دوسری طرف نوازشریف اور مریم نواز جیسے جرائم پیشہ لوگ جو نیب کے دفاتر پہ پتھروں سے حملے کرواتے تھے ، سپریم کورٹ پہ حملے کرواتے۔۔۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کرواتے (جسکا آج تک فیصلہ ہی نہیں ہوسکا)، ڈان لیکس کروا کر اس ملک اور فوج کیساتھ بدترین غداری کرتے ہیں۔۔۔ جو ڈیلیں کرکے راتوں رات لندن بھاگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ان کو ہربار کیسے معافی دی جاتی ہے؟؟؟؟؟
او پیارے بھائی یہ پہلا متنازعہ فیصلہ بس آپ کی نظر میں ھی ھے ۔ آپ کا پیارا ملک عدالتوں کے انصاف کے معاملے میں دنیا میں کہاں کھڑا ھے زرا گوگل پر سرچ کر ک دیکھ لیں
@@MirajMuhammad-z5q کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پی۔پی۔پی جیسی دونمبر، فراڈ دھوکے باز جماعت جو فوجی عدالتوں کی توثیق کرواتی رھی۔ جو ہر اٗس جٗرم اور غیرقانونی اور غیرآئینی عمل کا حصہ بنتی رھی ہے جس کی وجہ سے پاکستان آج یہاں پہنچ چٗکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کا باقاعدہ حصہ بنتی رھی ہے۔۔۔۔۔۔ کیسے نظام کو مظبوط کرتی یا کرواتی رھی ہے؟؟؟؟
وہ نوازشریف، شہبازشریف، زرداری چوروں، ڈآکوؤں، مافیا کی حکومت ہی نہیں جو اپنے اردگرد کے مافیا، دلالوں، بھڑؤں، نوکروں، اور غلاموں کو اعزازات سے نہ نوازیں۔۔۔۔؟؟؟؟ حتی کہ جسٹس رمدے کو تو بسترمرگ پہ بھی گورنرسندھ شریف خاندان نے بنوایا تھا۔۔۔۔ کیا آپ آج تک یہ بات نہیں سمجھے کہ شریف اور زرداری جیسے ڈاکوؤں، چوروں، مافیا کا طرز حکومت کیا اور کیسا ہے؟؟؟؟؟ جو جتنا زیادہ بھونکے گا۔۔۔۔ اتنی زیادہ مراعات لے گا۔۔۔ وگرنہ تو حنیف عباسی جیسوں کی اوقات تو ایک گلی کے کٗتے کی بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ ایسے لوگوں کو تو کوئی بے پروائی سے پتھر مار کر نکل جاتے ہیں۔۔۔۔۔!!!
منیب صاحب اوربھی غم ہیں زمانےمیں عمران کے سوا۔یقین کریں اب تو اس کا زکر سن کر بےزاریت ھونے لگی۔ ھے ۔اللہ کے واسطے کبھی ٹاپک بدل بھی لیا کریں۔اپ کے وی لاگ سن کر اب توسب پتہ۔ ھوتاھے کہ اپنےکیاکہنا ھے کچھ تنقید حکومت پرھوتی ھے کچھ فتنہ خان کی رہای کے بارے میں اور پھر مقتدر کےبارےمیں کہ وہ اپنے عزم پر قاہم ھے۔بس سیک وی لاگ پورے دن کے لیے کافی ھے ویوز۔ کےلیے اتنی محنت کی ضرورت نہیں
کونسی دھشتگردی۔۔۔۔۔؟؟؟؟ جو اس کے ساتھ کی گئی؟؟؟ جیسے دٗنیا کی تاریخ میں بھری عدالت میں ایک سابقہ وزیراعظم کو دوران کاروائی کالر سے پکڑ کر جج کے سامنے اغواء کرکے لے جایا گیا۔۔۔۔۔ یا پھر 26 نومبر کی رات کو اندھا دھند فائر کر کے نہتے لوگوں کو مارا گیا یا پھر اس سے قبل جو جرائم کیے گئے۔۔۔۔۔۔ ان کہ فہرست بہت لمبی ہے یا پھر اس سے قبل ڈان لیکس کروایا گیا سانحہ ماڈل ٹاؤن کروایا گیا سپری کورٹ پہ حملے مشرف کا طیارہ اغواء اور بہت لمبی داستانیں ہیں۔۔۔۔۔ کیا آپ جرائم پیشہ جماعت ن لیگ کی بات تو نہیں کررھے؟؟؟
پاکستانیوں کے مسائل عمران خان نہیں غربت ہے پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے پاکستانی لوگوں کے حالات کس طرح ٹھیک ہو سکتے ہیں اس کے اوپر پروگرام کریں تمام اینکروں نے پاکستانی عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے پاکستانیوں کے اصل مسائل کے اوپر بات کریں حکومت کی ادھر توجہ دلوائیں
اگر واقعی حکومت ہی نے بھی سپورٹ چھوڑ دی!... تو کیا پیپلز پارٹی کو تمام ہی آئینی عہدوں سمیت چیئرمین سینیٹ ہی کے عہدے سے بھی ہاتھ دھونا نہیں پڑیگا؟؟.... منیب فاروق صاحب!....
Assalam o aalaikum Muneeb Farooq sahib, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity, ameen.
منیب بھائی پیپلز پارٹی نے پھلے کیا ترقی کی ہے؟؟ الحمدللہ اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور یہ لوگ لگے ھیں تباھ کرنے ک چکر میں بھت افسوس ھوتا ھے ایسے حالات پر!!!
Hamid raza aur Abbas sahiban ki kisi nay naam thak nahi soona tha .. ab ye dono pti ki kamzoori ka faida otha ker apnay aapko maidan may oothar rahay hain lekin milay ga kouch nahi ....?
We are sick of hearing IK ....and disliking / liking of current govt and establishment , delayed tactics of court decision..... secondly Muneeb u are getting us bored discussing old issues........
پیارے بھائی آپ کی تو اپنی کوئی گارنٹی نہیں عمران خان کے بارے میں آپ کیا بات کر سکتے ھیں ۔اپ کو تو اپنا بھی پتا نہیں کہ آپ یا میں کل ھوں گے بھی کہ نہیں ؟
Shukar hai hukumat popular ni hai.. Is unpopular hukoomat ne mulk ko default se bacha lia warna popular hukoomat ne jo is mulk ka haal kia tha wo un logo ko yaad hai jin ki yad dasht kaam karti hai
آپ کی بات کا سادہ مطلب یہ ہے کہ نظام، زیادہ وزیر پسند نہیں کر رہی اور شہباز کے جانے اور بلاول کے آنے کا وقت آ گیا ہے. اور اگر بلاول آگیا تو وہ زیادہ بروٹل ہو گا
اللّٰہ رب العزت جس کو عزت دینا چاہیے اسے کوئی زلیل نہیں کر سکتا اور اللّٰہ رب العزت جس کو ذلیل کرنا چاہیے اسے کوئ عزت نہیں دے سکتا ۔ لگ رہا ھے کہ اللّٰہ رب العزت نے عمران خان کے مقدر میں عزت ھی لکھ دی ھے چاہیے یہ ساری کی ساری ن لیگ کو ناگوار ھی لگے
Muneeb sb Whatever kind is this Government its delivered a lot look inflation, stock market and other economic indications. IK Govt was not able to deliver any stuff. PPP won't leave government they have stacks there.
سر دنیا میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص خان صاحب کے علاوہ بھی بہت سے معاملات چل رہے ہیں ۔ برائے مہربانی اپنا بھی اور ہمارا دھیان بھی کسی اور طرف لگائیں
پیپلز پارٹی کی کارکردگی بھی زیرو ہے۔۔ یہ اس قابل نہیں ہیں۔۔ کہ پاکستان کو بہتر طریقے سے چلا سکیں۔۔۔ پاکستان کو ڈبونا ہے۔۔ تو حکومت پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی کے دے دیں۔۔
عمران کو رہا کرنے سے نون لیگ کی چھٹی تو ہو گی ہی۔ لیکن پاکستان کے لئے عمران خان بہت نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ اگر عمران خان حکومت عمران خان کے حوالے کردی گئِ تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہو گا۔ یہ میں کوئی شرلی نہیں چھوڑ رہا، عمران خان واقعی ایک فتنہ ہے۔
پی پی ن لیگ کے بغیر کیسے حکومت بنا سکتی ہے اور پنجاب میں تو بالکل نہیں، کیا عمران خان کے ساتھ ملکر پی پی حکومت بنا سکتی ہے ، میڈیا پی پی کی بلیک میلنگ کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں
Ager Aik Minister, Advisors ko Govt. M lati h. Tu Means Un Ko Facility provide karne ke liye I.M.F. se Loan Laiy ker en ko 12:01 Khush kia jaiy ga.😊😊😊😊😊😊
منیب فاروق صاحب پیپلزپارٹی اور زرداری دونوں اس وقت کسی قسم کی ڈرامے بازی سے کوسوں دور ہیں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید حافظ عاصم منیر صاحب قوم کی خدمت کر رہے ہیں یہ غلام اسحاق خان کا دور نہیں اور نہ کسی میں عمران نیازی کی سپورٹ کرنے کی ہمت اور لائق ہیں فضول باتوں سے پرہیز کریں اور قوم کو خطرات سے ڈرانے کی کوشش نہ کریں شکریہ۔
اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنہ عمرانی کے شر سے محفوظ رکھے آمین
Ameen
🕋🤲🇵🇰🙏Ameen
او پیارے بھائی آپ کی دعاؤں بد دعاؤں سے کچھ نہیں ھونے والا
حالات اور واقعات سے ظاہر ھو رھا ھے کہ اللّٰہ رب العزت نے عمران خان کے مقدر میں عزت لکھ دی ھے چاہیے وہ ہر کسی کو ناگوار ھی لگے
مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں کروڑوں درودوں سلام وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اپنا ریٹ بڑھانے کے ہمیشہ مخلوط حکومت کو بلیک میل کرتے رہتے ہیں یعنی یہ دونوں جماعتیں بلیک میلر ہیں
یا اللہ ہمیں اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کو فتنہ عمرانی سے محفوظ رکھنا امین ثم امین
@@safdermaher8496 Aameen
یہ کہاں کا انصاف ھے کہ مجرم کو جسنے بڑے بڑے جرم (felony)کیے ملک کو نقصان پہنچایا اور اسے معافی دے دی جائے
یہی تو المیہ ہے ۔دراصل یہ سب بدذات موقع پرست ،مفاد پرست، اور بدترین غدار ان وطن ہیں۔اور آپس میں ملے ہوئے ہیں ۔ان شا اللہ یہ بھی قدرت کے
پھر میں ا چکے ہیں
لاکھوں کروڑوں لعنتیں ان سب خبیثوں گمراہوں غداروں پر
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ۔ آپ کے چاہنے ناچاہنے سے کچھ نہیں ھونے والا پیارے بھائی
Koi mafi ni di sirf kuch dino k liyy bhair hay hin
Pir andar
کیا آپ اپنے اندر کی نفرت، بے جا حسد، بٗغض، کینہ، تعصب، فراڈ، دونمبری کی عینک اٗتار کر ایک طرف رکھ کر یہ بتا سکتے ہیں کہ کیسے کوئی بھی قانون یا ریاست یا حکومت کسی بھی انسان کو جس نے کوئی جٗرم کیا ہو (چاھے بڑا یا چھوٹا ہو) کو کیسے بغیرمقدمات کا فیصلہ کیے دو سال تک جیل کے اندر رکھ سکتی ہے؟؟؟؟
جب کہ دوسری طرف نوازشریف اور مریم نواز جیسے جرائم پیشہ لوگ جو نیب کے دفاتر پہ پتھروں سے حملے کرواتے تھے ، سپریم کورٹ پہ حملے کرواتے۔۔۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کرواتے (جسکا آج تک فیصلہ ہی نہیں ہوسکا)، ڈان لیکس کروا کر اس ملک اور فوج کیساتھ بدترین غداری کرتے ہیں۔۔۔ جو ڈیلیں کرکے راتوں رات لندن بھاگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ان کو ہربار کیسے معافی دی جاتی ہے؟؟؟؟؟
پی پی حکومت سے نکلے گی ۔تو اپنی بلوچستان حکومت ۔صدر ۔چیرمین سینٹ سے بی جائے گی
190ملین پونڈ کے فیصلے کا التوا پاکستان کے عدالت نظام کو متنازع بنا رہا ہے
Tum patwariyon ka Abu Asim Munir hi delay krwa rha ha ..Kaho naw apny Abu ko k jldi Faisla krwaye😂😂😂😂
او پیارے بھائی یہ پہلا متنازعہ فیصلہ بس آپ کی نظر میں ھی ھے ۔ آپ کا پیارا ملک عدالتوں کے انصاف کے معاملے میں دنیا میں کہاں کھڑا ھے زرا گوگل پر سرچ کر ک دیکھ لیں
These are sham courts anyway. They just read the judgements handed to them.
پی پی اور تحریک جھوٹ دونوں حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں طریقہ کار مختلف ہے
@@KashifKhan-go2kc not it so PPP always makes strong the system at the rat of its politics.
@@MirajMuhammad-z5q
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پی۔پی۔پی جیسی دونمبر، فراڈ دھوکے باز جماعت جو فوجی عدالتوں کی توثیق کرواتی رھی۔ جو ہر اٗس جٗرم اور غیرقانونی اور غیرآئینی عمل کا حصہ بنتی رھی ہے جس کی وجہ سے پاکستان آج یہاں پہنچ چٗکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ کا باقاعدہ حصہ بنتی رھی ہے۔۔۔۔۔۔ کیسے نظام کو مظبوط کرتی یا کرواتی رھی ہے؟؟؟؟
حکومت کو کابینہ میں توسیع نہیں کتنی چاہیے بلکہ موجودہ تعداد بھی کم کرنی چاہئے 🙏
💯
وہ نوازشریف، شہبازشریف، زرداری چوروں، ڈآکوؤں، مافیا کی حکومت ہی نہیں جو اپنے اردگرد کے مافیا، دلالوں، بھڑؤں، نوکروں، اور غلاموں کو اعزازات سے نہ نوازیں۔۔۔۔؟؟؟؟
حتی کہ جسٹس رمدے کو تو بسترمرگ پہ بھی گورنرسندھ شریف خاندان نے بنوایا تھا۔۔۔۔
کیا آپ آج تک یہ بات نہیں سمجھے کہ شریف اور زرداری جیسے ڈاکوؤں، چوروں، مافیا کا طرز حکومت کیا اور کیسا ہے؟؟؟؟؟
جو جتنا زیادہ بھونکے گا۔۔۔۔ اتنی زیادہ مراعات لے گا۔۔۔ وگرنہ تو حنیف عباسی جیسوں کی اوقات تو ایک گلی کے کٗتے کی بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔ ایسے لوگوں کو تو کوئی بے پروائی سے پتھر مار کر نکل جاتے ہیں۔۔۔۔۔!!!
پاکستان زندہ باد پاک عوام زندہ باد پاک فوج زندہ باد پاکستانی عوام کی بات کریں باقی سب فضول باتیں ھے بہت شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pakistani awam is in deep trouble because of poverty, injustice and unnatural control of the army generals
@@junaidkhan59 no we are not only youthiyas
@@saniaamirbaaz8850. Yes, a small minority is happy but majority is not. Hiding your head in the sand will not change the facts.
منیب صاحب اوربھی غم ہیں زمانےمیں عمران کے سوا۔یقین کریں اب تو اس کا زکر سن کر بےزاریت ھونے لگی۔ ھے ۔اللہ کے واسطے کبھی ٹاپک بدل بھی لیا کریں۔اپ کے وی لاگ سن کر اب توسب پتہ۔ ھوتاھے کہ اپنےکیاکہنا ھے کچھ تنقید حکومت پرھوتی ھے کچھ فتنہ خان کی رہای کے بارے میں اور پھر
مقتدر کےبارےمیں کہ وہ اپنے عزم پر قاہم ھے۔بس سیک وی لاگ پورے دن کے لیے کافی ھے ویوز۔ کےلیے اتنی محنت کی ضرورت نہیں
It's media that keeping Niazi alive
اگر ایسا ھو جائے تو منیب بھائی کا چورن کیسے بکے گا بھائی ؟
Imran ko reha Karna dehshat
Ki hosla Afzai Hogi
کونسی دھشتگردی۔۔۔۔۔؟؟؟؟ جو اس کے ساتھ کی گئی؟؟؟ جیسے دٗنیا کی تاریخ میں بھری عدالت میں ایک سابقہ وزیراعظم کو دوران کاروائی کالر سے پکڑ کر جج کے سامنے اغواء کرکے لے جایا گیا۔۔۔۔۔ یا پھر
26 نومبر کی رات کو اندھا دھند فائر کر کے نہتے لوگوں کو مارا گیا
یا پھر اس سے قبل جو جرائم کیے گئے۔۔۔۔۔۔ ان کہ فہرست بہت لمبی ہے یا پھر اس سے قبل
ڈان لیکس کروایا گیا
سانحہ ماڈل ٹاؤن کروایا گیا
سپری کورٹ پہ حملے
مشرف کا طیارہ اغواء
اور بہت لمبی داستانیں ہیں۔۔۔۔۔ کیا آپ جرائم پیشہ جماعت ن لیگ کی بات تو نہیں کررھے؟؟؟
پاکستانیوں کے مسائل عمران خان نہیں غربت ہے پاکستان کیسے ترقی کر سکتا ہے پاکستانی لوگوں کے حالات کس طرح ٹھیک ہو سکتے ہیں اس کے اوپر پروگرام کریں تمام اینکروں نے پاکستانی عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے پاکستانیوں کے اصل مسائل کے اوپر بات کریں حکومت کی ادھر توجہ دلوائیں
پاکستان میں اتنی غربت ہے کہ جٗھگیوں (خیموں) کے اندر رھنے والے خانہ بدوشوں کے پاس PRADO اور Fortuner گاڑیاں ہوتی ہیں؟
عمران اگر باہر آیا تو حکومت اگر چند مہنے میں گر جائے گا تو پاکستان کو چند دن بھی نہیں لگیں گے،
تمہارے منہ میں خاک ۔ اللّٰہ رب العزت تمہیں ھی دنیا میں نا رکھے ( آمین
❤❤❤❤❤جزاك الله❤❤❤❤❤❤❤
Excellent 👍👍
جن لوگوں کو ملٹری ٹرائل میں سزائیں سنا دی گئی ہیں وہ فیصلے منظر عام پر لے آئیں کہ کن جرائم پر سزائیں سنائی گئی ہے؟؟
Walecum Aslam ❤❤❤
اگر واقعی حکومت ہی نے بھی سپورٹ چھوڑ دی!... تو کیا پیپلز پارٹی کو تمام ہی آئینی عہدوں سمیت چیئرمین سینیٹ ہی کے عہدے سے بھی ہاتھ دھونا نہیں پڑیگا؟؟.... منیب فاروق صاحب!....
Bs hokomat kpk ko sanbhal lay baqi molk se pti KY Liye koi nhi nikly ga ye SB se bara Sach hy
Assalam o aalaikum Muneeb Farooq sahib, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity, ameen.
پیپلز پارٹی اور پی ایم ایل کی۔مشترکہ مناسب اور۔متوازن لوگوں کی کابینہ بنانی چاہیے انکا آپس میں اعتماد ضروری ہے-
Great ho ap sir g
منیب بھائی پیپلز پارٹی نے پھلے کیا ترقی کی ہے؟؟ الحمدللہ اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور یہ لوگ لگے ھیں تباھ کرنے ک چکر میں بھت افسوس ھوتا ھے ایسے حالات پر!!!
MashaAllaha zabardast video banaei hai ap ne
video dekhny k bhad ap ko subscribe kiya hai❤
good luck 👍
Fouzool batton per waqat zaia nah kerain.
Khas tor say PTl ki bakwas per
ڈس انفارمیشن بہت پھیلائی جا رہی ہے
Walaikum Assalam
Fed up by Imran Khan when you will come out of this
لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم ❤
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍♥️😍
جو بھی ائےگا پیرنی نہیں اناچاہئیے
It would be worst for Govt... after getting Pakistan on track
They leave IK
Worst mistake
If they do...
only pml n zindabad insha Allah🕋🤲🇵🇰🙏👍💗😍❤️💫🎂💖💚💚💞🎄💙💕✨👑😘💓💪💪♥️💪💪💪💪
Very good vloge Aslam Bhatti
Itne zyada Wafaki Wazir Nahin rakhni chahie😮😮
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤
غریب عوام کے پیسوں پر عیش کرنے دو
سیاست دان عوام سے مخلص نظر نہیں آتے
great sir 👍❤❤
Walaikumslam
Aap kar diya yaar bilkul sahi Kiya Karen
🇵🇰 Pak Army zindabad ❤️
کیا حال ہیں جناب
Good job sir 👏
Hamid raza aur Abbas sahiban ki kisi nay naam thak nahi soona tha .. ab ye dono pti ki kamzoori ka faida otha ker apnay aapko maidan may oothar rahay hain lekin milay ga kouch nahi ....?
We are sick of hearing IK ....and disliking / liking of current govt and establishment , delayed tactics of court decision..... secondly Muneeb u are getting us bored discussing old issues........
Kar dia sir love uuu
و علیکم السلام بھائی ❤
Pakistan army zendabad
Na mendate noon league k pas h na pppp k pas ha . Elfi Kam kr rahi let see kb tk Kam krti..
Hi Muneeb, very smart looking this time! 😊
عمران خان کی کوئی گارنٹی اور بھروسہ نہیں؟؟؟
پیارے بھائی آپ کی تو اپنی کوئی گارنٹی نہیں عمران خان کے بارے میں آپ کیا بات کر سکتے ھیں ۔اپ کو تو اپنا بھی پتا نہیں کہ آپ یا میں کل ھوں گے بھی کہ نہیں ؟
Good boy nice talking
Shukar hai hukumat popular ni hai.. Is unpopular hukoomat ne mulk ko default se bacha lia warna popular hukoomat ne jo is mulk ka haal kia tha wo un logo ko yaad hai jin ki yad dasht kaam karti hai
👍💯✔️👌
Barrister Aqeel malik ❤❤❤
Good 👍 analysis Muneeb Bhai ❤❤
Wa alukm aslam sir
آپ کی بات کا سادہ مطلب یہ ہے کہ نظام، زیادہ وزیر پسند نہیں کر رہی اور شہباز کے جانے اور بلاول کے آنے کا وقت آ گیا ہے. اور اگر بلاول آگیا تو وہ زیادہ بروٹل ہو گا
وعلیکم السلام
Na kbi pagal khud ko pagal Manta and na hi Dehsht hard khud ko dehsht hard Manta …
Zardari would not compromise the economic situation of Pakistan where the young people are leaving Pakistan. In the past Zardari did it.
Munib SB,
I read this and only 4 or 5 people are adjusting
Asalamalikum, well said Muneeb bhai 👏 I only get time to listen you sir because I trust you the most. Thank you for your well done analysis. 👏
Good
السلام و علیکم
بہت عمدہ - سلامت رہیں
انڈیا افغانستان کو بھی اجازت دے دیں ۔۔۔۔۔کے وہ بھی pti کی طرح سلوک کر لیں ۔۔
اللّٰہ رب العزت جس کو عزت دینا چاہیے اسے کوئی زلیل نہیں کر سکتا اور اللّٰہ رب العزت جس کو ذلیل کرنا چاہیے اسے کوئ عزت نہیں دے سکتا ۔ لگ رہا ھے کہ اللّٰہ رب العزت نے عمران خان کے مقدر میں عزت ھی لکھ دی ھے چاہیے یہ ساری کی ساری ن لیگ کو ناگوار ھی لگے
سیاست کا بیڑا غرق ہو
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب منیب فاروق صاحب❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
True
Muneeb sb
Whatever kind is this
Government its delivered a lot look inflation, stock market and other economic indications. IK Govt was not able to deliver any stuff.
PPP won't leave government they have stacks there.
People are blind to all this
🎉❤good analysis
نئی بنے گی کابینہ سابقہ کی طرح نابینا
سر دنیا میں بالعموم اور پاکستان میں بالخصوص خان صاحب کے علاوہ بھی بہت سے معاملات چل رہے ہیں ۔ برائے مہربانی اپنا بھی اور ہمارا دھیان بھی کسی اور طرف لگائیں
❤🎉Waiting Muneeb bhi
The government should take action immediately to transfer fitna khan to BANI GALA.
سیاست دان انہی غلط بخشیوں کی وجہ سے بھی مار کھاتے ہیں-دوسرا آپ کو اسی وقت ہانک سکتا ہے جب آپ کمزور ہوتے ہیں-
Pmln ❤
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ شام 6 بجہ 38 منٹ
Mulak dosman pti wale
Good analysis Bhai you are Great 👍
👉❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
پیپلز پارٹی کی کارکردگی بھی زیرو ہے۔۔ یہ اس قابل نہیں ہیں۔۔ کہ پاکستان کو بہتر طریقے سے چلا سکیں۔۔۔ پاکستان کو ڈبونا ہے۔۔ تو حکومت پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی کے دے دیں۔۔
عمران کو رہا کرنے سے نون لیگ کی چھٹی تو ہو گی ہی۔ لیکن پاکستان کے لئے عمران خان بہت نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ اگر عمران خان حکومت عمران خان کے حوالے کردی گئِ تو پھر ملک کا اللہ ہی حافظ ہو گا۔ یہ میں کوئی شرلی نہیں چھوڑ رہا، عمران خان واقعی ایک فتنہ ہے۔
Zalamon ko kabhe skoon nahi mil sakta aur unko aksar falaj hota hy.
Hoga, wait and watch
Yah Inteshari Hai yah Inteshari Tola hai🎉🎉
پی پی ن لیگ کے بغیر کیسے حکومت بنا سکتی ہے اور پنجاب میں تو بالکل نہیں، کیا عمران خان کے ساتھ ملکر پی پی حکومت بنا سکتی ہے ، میڈیا پی پی کی بلیک میلنگ کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں
PPP would never leave PMLn .
Wiguuuuuuuu is the best Analyst 😅
, پیپلز پارٹی کبھی بھی اپنی مرضی نہیں کر سکتی ان کے بچے کو آس کے وہ وزیراعظم بنے گا 😂😂😂
Ye kon hai ke pti deshtgard jomat hai is ke kehny par koch nahi hota ap jesy tao sahafi Estimal hoty ho ab pakistani Aawam bewakof nahi hai
پیپلزپارٹی بلیک میل کرتی ھے، تو حکومت میں شامل کیوں نہیں ھوتے،
Ager Aik Minister, Advisors ko Govt. M lati h. Tu Means Un Ko Facility provide karne ke liye I.M.F. se Loan Laiy ker en ko 12:01 Khush kia jaiy ga.😊😊😊😊😊😊
😮😮😮😮😮

و علیکم السلام