Knowledge of Unseen, Gayb ka ilm | Professor Ahmad Rafique Akhtar

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ส.ค. 2024
  • Knowledge of unseen (Ilm-e-gayb) has always been a debatable issue in the religion. There are different opinions, either a simple person can acquire Ilm Gayab or not. Prof. Sahib has explained, how Hazrat Khidr (خضر علیہ السلام) were blessed by ALLAH with the knowledge of Unseen, even He was not a declared Prophet. He was a common man. Then any common person can attain it. There are certain limitations. These limitations are.... explained by Prof. Sahib in the video...
    This is the official TH-cam Channel of Prof Ahmad Rafique Akhtar sahib.
    Prof. Ahmad Rafique Akhtar (Born: 15 April 1941) is The Mystic of this Era. He is a notable Islamic scholar and a humble teacher of Mysticism in Pakistan. He has been associated with teaching for years. He started delivering lectures on different Islamic and philosophical topics and this eventually grew to such an extent that he had to travel all over the country and different places in the world. Many of his lectures have been published in books. He is a specialist in the concept and understanding of God. He says: I did not choose Islam as a religion; I chose it as an intellectual choice and have found it to be the most balanced and internally coherent ideology, and this I would like to convey to people.
    #knowledgeofunseen #ilmgayb #mysticism
    To Get Tasbeeh, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
    ❤️‍alamaat.com/
    ❤️‍Official Facebook Page / alamaatdotcom
    ❤️‍Official Facebook Group / alamaat
    ❤️‍Official Instagram / alamaatofficial
    Subscribe official TH-cam channels
    ❤️‍ / alamaatmediaofficial
    ❤️‍ / @profahmadrafiqueakhtar
    Classic Lecture Playlist
    ❤️‍ • Classic Lectures Of Pr...
    Updated Lectures
    ❤️‍ • Updated Lectures
    Annual Sessions Playlist
    ❤️‍ • Grand Annual Academic ...
    Interviews and Discussion
    ❤️‍ • Interviews & Discussions
    Short Videos
    ❤️‍ • Short Videos

ความคิดเห็น • 125

  • @user-qp4ux2hp7v
    @user-qp4ux2hp7v หลายเดือนก่อน +20

    اللّٰہ عالم الغیب ہے اس جیسا کوئی عالم الغیب نہیں وہ جسے چاہتا ہے اور جتنا چاہتا ہے علم عطا کرتا ہے۔

  • @afzaalkhan5252
    @afzaalkhan5252 26 วันที่ผ่านมา +6

    حضور مصطفی محمد صلى الله عليه واله وسلم ۔
    آپ پہ میرے ماں باپ قربان ۔
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 19 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ سبحان تعالٰی نے ساری دنیا کو ایک فیصد علم عطا کیا ہے۔اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو 99 فیصد عطا فرمایا ہے۔

  • @malikshahid6381
    @malikshahid6381 หลายเดือนก่อน +4

    بہت اعلیٰ استاد محترم صاحب

  • @Malikislamic123
    @Malikislamic123 8 วันที่ผ่านมา

    الھم صلی علی محمد وآل محمد

  • @ShahidHameed-yk9yg
    @ShahidHameed-yk9yg 15 วันที่ผ่านมา

    Hatts off to u sir very nicely described the reality of ilam e chain.

  • @AishaKhan-gw6vj
    @AishaKhan-gw6vj หลายเดือนก่อน +4

    Such a contended logic , such satisfying argument. Man of the Era ❤. The 5 mints with him , I still remember. Those 5 mints changed my ideology abt religion completely. Thanks for the directions sir ❤❤

    • @uswa-4178
      @uswa-4178 หลายเดือนก่อน

      Mashallah..may he live long!

    • @MrKhanain
      @MrKhanain หลายเดือนก่อน

      قُلْ لَوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَاتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَاتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا (18:109)
      کہہ دیجئے کہ اگر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائے تو وه بھی میرے رب کی باتوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا، گو ہم اسی جیسا اور بھی اس کی مدد میں لے آئیں (18:109)
      Al Quran Hakim
      Mere dost jab tak aap khud Quran Karim nahi padenge aap ko yeh argument satisfied rakhe ga.
      Remember one thing, jistra samandar aik pyale mein nahi ata. That's way u cannot put the whole ilme ghaib in a person mind.
      Ilme ghaib is provided to human beings just like a single drop in an ocean

  • @playstore-sf6ie
    @playstore-sf6ie หลายเดือนก่อน +2

    Ma Sha ALLAH , THANDD PAA DITTI JY USTAAD JEE !

  • @sardartallat
    @sardartallat หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah, Pyaray Ustad-E-Muhtaram ka baut khubsurat bayyan, Jazak Allahu Khairan 💖💝

  • @arifkachannel
    @arifkachannel หลายเดือนก่อน +2

    ❤ آپ نے درست فرمایا ❤

  • @shah-jahan198
    @shah-jahan198 หลายเดือนก่อน +3

    Jitna ilim Allah k zaat chahy utna hi hoskta makhlooq k pas
    Sara ilim tu sirf Aik Allah ki zaat ka pas hota. Mout aur zindgi ilim, riziq ka ilim, exact Akhirat ka ilim.

  • @saadraza4645
    @saadraza4645 หลายเดือนก่อน +8

    جہاں االله کریم کے نیک بندوں کا ذکر ھو وھاں ایسے الفاظ نہیں بولنے چاھیے
    جوتے مار کر باھر نکال دیا

  • @muhammadimranhanif5052
    @muhammadimranhanif5052 หลายเดือนก่อน +2

    Allah ap Ko Sehat dai.

  • @chqayyumanwarajnala3381
    @chqayyumanwarajnala3381 หลายเดือนก่อน +4

    بالکل جی کوئی شک نہیں ہے اس میں اللہ تعالٰی جیسے چاہتا ہے جتنا چاہتا ہے عطا کر دیتا ہے اللہ تعالٰی کے ولیوں کی بڑی شان ہے جی اور اللہ تعالٰی کی طرف سے بڑی خاص عطا ہوتی ہے یہ میں نے خود اپنے مرشد کامل درویش بابا جی حیدر زمان سرکار میں دیکھا ہے
    سبحان اللہ

  • @Mohd.AzamMelu
    @Mohd.AzamMelu 28 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah Allah slamat rkhe apko jnab ❤❤❤❤❤

  • @M.Shahid.Mahmood
    @M.Shahid.Mahmood หลายเดือนก่อน +4

    خضر علیہ السلام کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر پیغمبر نے سفر کیا، اس واقعے کا دوسرا پہلو بھی غور طلب ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کو غائب کا علم نہیں تھا۔ جبکہ خضر علیہ السلام کون ہیں ؟ جن ، فرشتہ یا انسان ؟ کسی کو کچھ علم نہیں۔ کیوں علم نہیں ؟ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے کسی کو بتایا ہی نہیں۔ بس مختصراً یہی علمِ غائب کی حقیقت پے۔ سیر حاصل گفتگو ماشاءاللہ ❤

  • @Tariqaziz
    @Tariqaziz หลายเดือนก่อน +1

    انتہائی اعلیٰ 🌹

  • @logic3098
    @logic3098 หลายเดือนก่อน

    ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ Al-Ḥamdu lillāh (Praise be to ALLAH)

  • @rafidsaeed5339
    @rafidsaeed5339 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah zabardast

  • @adamkhan721
    @adamkhan721 หลายเดือนก่อน +4

    پروفیسر صاحب جلیل القدر پیغمبر تو موسیٰ علیہ سلام بھی تھے بس بات صاف ہوگئی کہ جس کو اللہ جتنا غیب کی علم دے اس سے زیادہ کسی کو بھی علم نہیں

  • @NatureLover-wm8mg
    @NatureLover-wm8mg หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah bohat khoob 👍❤️

  • @Jamsattar96
    @Jamsattar96 หลายเดือนก่อน +2

    Subhan Allah

  • @aijazahmed8673
    @aijazahmed8673 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah

  • @islam22328
    @islam22328 หลายเดือนก่อน

    ALLAH ALLAH ha , Wo jo chahta ha karta ha. ALLAH kisi ka paband nahi ,WO beniyaz ha jisy chahy jo ata kare jisy chahy jo rutba ata kare or jis ko jo chahy duty ata farmae. Hum kon hoty han us bat py behes karny waly jis ka hum se poocha na jaega. Humen apny aamaal ko sawaarna chahye. Humy apny zahir batin ko pak karna ha , dil ko khuloos se bharna ha phir ja ke hum py ALLAH ke taraf se kuch darwazy khulengy ke ilm kya hota ha kaisy milta ha kitna milta ha , or buhut kuch.

  • @abidabbasi1
    @abidabbasi1 หลายเดือนก่อน +1

    Masahallah ❤

  • @fasalmuneer
    @fasalmuneer หลายเดือนก่อน +1

    Subhan-ALLAH

    • @DawoodKhan-en5hc
      @DawoodKhan-en5hc หลายเดือนก่อน

      Janab yeh hazrat hyder zaman saheb kahan hein?

  • @kanwaljanjua2514
    @kanwaljanjua2514 หลายเดือนก่อน

    JazakAllah sir❤

  • @MALASEED
    @MALASEED 16 วันที่ผ่านมา

    ❤❤

  • @naseemakhter6228
    @naseemakhter6228 หลายเดือนก่อน +1

    واقعہ خضر کا پس منظر یہ ہے کہ اللہ جسے چاہے کسی معاملے میں خاص علم جس کسی کو چاہے عطا فرمائے ۔
    ہمیں البتہ قرآن و سنت رسول ص کی پیروی کا حکم دیا گیا ہے آج اگر کوئی ذی علم ہونے کا دعوی کرے یا خضر ع کے واقعہ سے اپنے لیئے فائدہ کی کوشش کرے تو اس کا رد ہی کیا جائے گا ۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر صوفی ازم میں واقعہ خضر کے حوالے سے غلو کا شکار ہونے والے زیادہ ہوئے اور قرآن و سنت رسول ص کہ تعلیمات کے برخلاف فلسفہ پیش کیا ۔
    کتنی عجب بات ہے کہ خضر کا خضر ہونا بھی انبیاء کی تائید کا محتاج ہے آج کوئی خضر ہونے یا تکوینی علم ہونے کا دعوی کرے تو اسے موسی ع اور محمد رسول اللہ جیسے انبیاء کی تائید کی ضرورت رہے گی ۔ ہمیں رسول اللہ ص کی زبانی قرآن و سنت کی پیروی کا حکم ہے لوگ متاشابہات سے بچنے کی کوشش کریں ۔

  • @SubGlobaLVlogs429
    @SubGlobaLVlogs429 หลายเดือนก่อน +1

    Subhanallah

  • @MuhammadIqbal-kg1dg
    @MuhammadIqbal-kg1dg หลายเดือนก่อน

    Very true narrative based on Qur'an

  • @saeedshaheen9313
    @saeedshaheen9313 25 วันที่ผ่านมา

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علم اللہ تعالیٰ نے عطا فرمایا ہے ھم میں سے کوئی نہیں جانتا پھر اس میں شک میں پڑنے کی کیا گنجائش ہے

  • @oldbull1659
    @oldbull1659 หลายเดือนก่อน +2

    Ilam Allah ki malakiyat hey jisey chahey jab chahey jitna chahey de, hum kon hotey hein us par pabandi laganey waley .

  • @emadyousaf2232
    @emadyousaf2232 หลายเดือนก่อน +11

    (سورۃ هود 49)
    نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے
    (سورۃ الأحقاف 9)
    (نبیؐ) بتاؤ کہ سب رسولوں میں میں کوئی انوکھا/الگ/نئی قسم کا رسول نہیں اور نہ میں جانتا کہ کل کو میرے ساتھ کیا ہںوگا/بنے گا اور تمہارے ساتھ کیا ہںونا میں تو بس صرف اُسی کی پیروی/اطاعت/عمل کرتا/کرواتا جو مجھے وحی کیا /کرکے بتایا/حکم دیا جاتا اور میں تو صاف واضح طور پر بس ڈرانے والا اِس کے علاوہ اور کچھ نہیں

  • @ahsanalikhadimkayani8338
    @ahsanalikhadimkayani8338 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah

  • @khalidasad9967
    @khalidasad9967 หลายเดือนก่อน +2

    علم غیب کے بارے میں احادیث میں بھی وضاحت موجود ہے کہ یہ علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہی ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو متعدد مواقع پر بیان فرمایا ہے۔
    یہاں کچھ احادیث پیش کی گئی ہیں جو علم غیب کے بارے میں ہیں:
    صحیح بخاری میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے:
    "جو شخص یہ کہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب کا پیغام پہنچانے کے علاوہ غیب جانتے تھے، وہ اللہ پر بہت بڑا جھوٹ باندھتا ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: 'کہہ دو کہ اللہ کے سوا آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب کی باتیں نہیں جانتا' (النمل 27:65)۔"
    صحیح مسلم میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
    "نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'مجھے اللہ تعالیٰ کے غیب کا علم نہیں، اور میں صرف وہی جانتا ہوں جو اللہ نے مجھے بتایا ہے۔'"
    ترمذی میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
    "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'مجھے غیب کا علم نہیں، اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سی بھلائی اپنے لئے جمع کر لیتا، اور مجھے کبھی کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔'"
    صحیح بخاری میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
    "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 'میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے اور نہ میرے بعد کوئی رسول آئے گا۔' اور پھر فرمایا: 'میں تمہیں غیب کی خبر نہیں دیتا، اور نہ ہی میں تمہیں اللہ کے خزانے دیتا ہوں۔'"

    • @aliwajid7009
      @aliwajid7009 19 วันที่ผ่านมา

      اللہ سبحان تعالٰی کا ذاتی علم ہے ۔جو علم عطا کرتا ہے۔وہ عطائی علم کہلاتا ہے۔اللہ سبحان تعالٰی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مختار کل بنا کر بھیجا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماضی حال اور مستقبل کا سارا علم رکھتے ہیں۔اللہ سبحان تعالٰی کی عطا سے۔اللہ سبحان تعالٰی کا ذاتی علم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا عطائی علم ۔آپ کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے۔

  • @saltman3820
    @saltman3820 หลายเดือนก่อน

    be shak, bohat aala. ilm hasil krna chahye molana k peeche nahi lgna chahye.

  • @malikfarooq8744
    @malikfarooq8744 หลายเดือนก่อน

    Jiss ko Allah pak GHAIB ka ilm ata karay

  • @tariqmughal8634
    @tariqmughal8634 หลายเดือนก่อน +1

  • @CatsWorld-zq4gg
    @CatsWorld-zq4gg หลายเดือนก่อน +4

    خ اپکی اپنی بات میں ہی جواب موجود ہے موسی علیہ السلام پیغمبر تھے ان کو غیب کاعلم نہی تھا تو ہی وہ سوال کرتے تھے

    • @user-xl2sm9su1c
      @user-xl2sm9su1c หลายเดือนก่อน +1

      میرے دل میں یہی جواب تھا جو آپ نے لکھ دیا اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ دوسرا یہ کہ (وما اوتيتم العلم الا قليلا ) سب کےلئے ھے تو اللہ کریم نے غیب کا سارا علم کسی کو بھی نہیں دیا اس قسم کے لوگ اپنی ہی بات پھسل کر گر جاتے ھیں لیکن جو بچارے سننے والے ھیں انکے عقیدے خراب کرنے پہ تلے ہوئے ھیں

  • @MAfzal-jk1lh
    @MAfzal-jk1lh หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤ sir

  • @zubsmartproduct6131
    @zubsmartproduct6131 27 วันที่ผ่านมา

    Nabi ko Jo ilm hota hai usay amoor e ghaib khete hai na ke ilme ghaib

  • @ImranbhattiImranbhatti-cs3if
    @ImranbhattiImranbhatti-cs3if หลายเดือนก่อน +1

    Sir AP kis din or kis jaga amm logon say mulaqaat kartay han or on Kay masayal Suntay han please Bata daen please

  • @hasanhussain6800
    @hasanhussain6800 หลายเดือนก่อน

    ❤️❤️❤️

  • @khalidasad9967
    @khalidasad9967 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ ہی غیب کا جاننے والا ہے اور اس کے سوا کوئی بھی اس علم تک رسائی نہیں رکھتا۔ اللہ نے کچھ مخصوص علم اپنے پیغمبروں کو عطا کیا ہے، لیکن مکمل علم غیب صرف اللہ ہی کو ہے۔
    سورۃ النمل (27:65):
    "کہہ دو کہ اللہ کے سوا آسمانوں اور زمین میں کوئی بھی غیب کی باتیں نہیں جانتا، اور انہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ کب دوبارہ زندہ کئے جائیں گے۔
    سورۃ الجن (72:26-27):
    "وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا۔ سوا اپنے پسندیدہ رسولوں کے، تو بیشک وہ ان کے آگے اور پیچھے محافظ (فرشتے) مقرر فرما دیتا ہے۔"
    سورۃ آل عمران (3:29):
    "کہہ دو کہ خواہ تم اپنے دل کی بات چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللہ اسے جانتا ہے، اور وہ جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔"
    سورۃ البقرہ (2:33):
    "فرمایا: اے آدم! تو انہیں ان کے نام بتا، پھر جب اس نے ان کے نام بتا دیئے تو فرمایا: کیا میں نے تم سے نہ کہا تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی سب چھپی باتیں جانتا ہوں، اور میں جانتا ہوں جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے تھے۔"
    سورۃ الانعام (6:59):
    "اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں، انہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، اور وہ جانتا ہے جو کچھ خشکی اور سمندر میں ہے، اور جو پتہ (بھی) گرتا ہے اسے وہ جانتا ہے، اور زمین کی تاریکیوں میں کوئی دانہ نہیں اور نہ کوئی تر اور خشک چیز ہے مگر روشن کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے۔"

  • @zubsmartproduct6131
    @zubsmartproduct6131 27 วันที่ผ่านมา

    Ghaib ka ilm sirf Allah ko hai. Jo koi ye aqeeda rakhay k Allah ke elawa bhi Kisi ko ilm ghaib hai tu wo daira Islam se kharij ho jata hai

  • @ahmed55ch79
    @ahmed55ch79 หลายเดือนก่อน +1

    شائد ان صاحب نے سورہ الانعام کی آیت نمبر۵۰ نہیں پڑھی جس میں اللہ تعالی نے کر کہ دو میرے پاس اللہ خزاے نہیں نہ میں غیب جانتا ہوں------------------

    • @rizjahangir
      @rizjahangir หลายเดือนก่อน

      یہ واقعات قرآن سے ہی بیان کررہے ہیں بھائی.

  • @MuhammadRafique-fe4kr
    @MuhammadRafique-fe4kr หลายเดือนก่อน +2

    علم غیب وحی کے ذریعے ملتا ہے اور وحی کب کی بند ہو چکی۔

    • @shehlaazim5859
      @shehlaazim5859 หลายเดือนก่อน

      Hazart Mosa aur khizr Ka waqea Hazart Mosa k zamanay Ka hay aur Nabi Muhammad ( SAWW ) k baad wahi Ka silsila band hogaya.

    • @makhdomiftkhar5
      @makhdomiftkhar5 หลายเดือนก่อน

      اللۀ ﷻ کے پاس بے حساب راستے ہیں ۔ سب کچھ کرنے کے ۔

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 หลายเดือนก่อน

      ​@@makhdomiftkhar5بس یہاں پر آ کر سب باتیں ختم ھو جاتی ھیں۔

  • @AKhan-cn9xu
    @AKhan-cn9xu หลายเดือนก่อน +25

    میرا خیال ھے حضرت حضر علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے احکامات کی پیروی کر رھے تھے جیسے کاینات میں فرشتے معمور ھیں اپنی ڈیوٹی کر رھے ھیں

    • @gewnjoga
      @gewnjoga หลายเดือนก่อน +8

      Baishaq wo Allah Pak k hi Ehkamat ke Pairve kr rahay thay... Lakin yaha bat unk Ilam ke hai Jo Baishaq Allah Pak me unhai atta Kia tha ..

    • @bushramajeed5058
      @bushramajeed5058 หลายเดือนก่อน

      Allah nay tou pehlay hi bata dia tha k usay ilm e ladduni ata kia gaya tha, ab Allah ki metzi jisay chahay de jisay chahay na dey.

    • @emadyousaf2232
      @emadyousaf2232 หลายเดือนก่อน

      یہ جو لفظ 'عطا' ہںے اس پر غور کریں تو جو علم الله نے مجھے عطا کیا ہںے وہ آپ کو نہیں کیا اور جو آپ کو عطا کیا ہںے وہ مجھے نہیں کیا اور کہیں پر ہمیں کسی چیز کا علم ہم دونوں کو عطا ہںوا ہںے۔ آج کے کئی علم جو آج کے انسان کو اور ہمیں عطا ہںوۓ ہیں وہ آج سے پہلے کسی انسان کسی نبی کو نہیں عطا ہںوۓ۔ کچھ علم اور سمجھ ایک نبی کو دی یا عطا ہںوئی وہ دوسرے کو نہیں ہںوئی۔ جو کچھ اور جتنا کچھ جبرائیل نے دیکھا ہںوا وہ علم تو ایک طرح سے سب سے الگ اور سب سے زیادہ ہںوگا۔ لیکن پھر بھی جس کو جو جتنا سمجھانا اور جتنا بتانا تھا الله نے بتایا۔
      (سورۃ هود 49)
      نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے

    • @emadyousaf2232
      @emadyousaf2232 หลายเดือนก่อน

      یہ جو لفظ 'عطا' ہںے اس پر غور کریں تو جو علم الله نے مجھے عطا کیا ہںے وہ آپ کو نہیں کیا اور جو آپ کو عطا کیا ہںے وہ مجھے نہیں کیا اور کہیں پر ہمیں کسی چیز کا علم ہم دونوں کو عطا ہںوا ہںے۔ آج کے کئی علم جو آج کے انسان کو اور ہمیں عطا ہںوۓ ہیں وہ آج سے پہلے کسی انسان کسی نبی کو نہیں عطا ہںوۓ۔ کچھ علم اور سمجھ ایک نبی کو دی یا عطا ہںوئی وہ دوسرے کو نہیں ہںوئی۔ جو کچھ اور جتنا کچھ جبرائیل نے دیکھا ہںوا وہ علم تو ایک طرح سے سب سے الگ اور سب سے زیادہ ہںوگا۔ لیکن پھر بھی جس کو جو جتنا سمجھانا اور جتنا بتانا تھا الله نے بتایا۔
      (سورۃ هود 49)
      نبیؐ یہ غیب کی خبریں جو ہم تمہیں وحی کرکے بتا رہںے ہیں نہ تم اور نہ تمہارے لوگ/ساتھی اس سے پہلے جانتے تھے تو بس صبر کرو یقیناً انجام متقی/پرہیز کرنے والوں کے لیئے بہتر ہںے

    • @krn9894
      @krn9894 หลายเดือนก่อน +2

      علم کے 73درجے ہیں
      ان میں سے علم کا ایک درجہ حضرت خضر کے پاس تھا
      اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس 73 درجے تھے

  • @syedfaisal3136
    @syedfaisal3136 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤

  • @arshadaziz2841
    @arshadaziz2841 26 วันที่ผ่านมา

    La mahdood Ghaib ka ilm ka malik sirf Allah ha mgr jisy chahta ha jitna chahta ha ata krta ha beshak Quran pak mei Allah frmata ha mei chun leta hu rasoolo mei se jisy chahta hu, aur ye ghaib ka ilm btany pe bakheel nhi, hadees mei AP SA ka frman ka mfhum ha meraj ki rat arsh pe mere halq mei aik qatra tpkaya gya aur meiny jan liya jo kuch aasmano mei aur zameen mei ha,
    Ab jo Quran o hdees ko nhi manta wo inkar kr skta ha

  • @zafarshah1171
    @zafarshah1171 หลายเดือนก่อน +1

    Subhallah

  • @neelofarkh.2783
    @neelofarkh.2783 หลายเดือนก่อน +2

    خضر کا نام نہیں آیا

    • @qaisarkhan5158
      @qaisarkhan5158 หลายเดือนก่อน

      Yes you are Absolutely right

  • @user-vk4cr1ww7o
    @user-vk4cr1ww7o หลายเดือนก่อน +1

    ilm Ladoni ha...jo Sawbar or Shakar ko Ata hota ha Allah tala
    Ke traf say. Gaib ka ilam nahe ha. Sir.... gaib ky ilam Bilkol or ilam ha.
    Jessy TaQdeer ka pehlay Likh dyna Allah Tala ke traf say.....

  • @muhammadyousaf4574
    @muhammadyousaf4574 หลายเดือนก่อน

    sir salam alekum

  • @aliwajid7009
    @aliwajid7009 19 วันที่ผ่านมา

    حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت موسی علیہ السلام نبی ہیں۔ اگر حضرت خضر علیہ السلام مثال کے طور پر ولی ہوتے ۔ٹو پھر ولی اللہ اور موسی علیہ السلام کا اس طرح شاید واقعہ نہ ہوتا ۔کیونکہ نبی علیہ السلام کا رتبہ ولی اللہ سے بڑا ہوتا ہے۔

  • @tariqpk12001
    @tariqpk12001 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @riazjamil1889
    @riazjamil1889 หลายเดือนก่อน

    قرآن میں بندہ ھے خضر نام نہیں کوئی بڑا افسر ھوگاوہاں کی معلومات ھو گی بتا رہا ھو گا سب سے بڑا غیب اللہ کی وحی ہوتی ہے جو سب سے بڑا غیب ھےجو کہ نبیوں کو ملتاھے بندہ انفارمیشن دے رہا تھا جیسے موسم بتاتے ہیں معلومات کی وجہ سے غیب صرف اللّٰہ کو ھے

  • @shaheensarvershaheensarwer3850
    @shaheensarvershaheensarwer3850 หลายเดือนก่อน

    Ambea-e-kiram koi bat ALLAL ki ejazet k bagaair nahi karte thay .Akhre nabi oor rasool MOHAMMAD (SAW)is last one. So after them (SAW)ilmalgaib ka bab band ho gaya. Aya ka naabodo wa aya ka nastaeen .

  • @awaisdurrani49
    @awaisdurrani49 หลายเดือนก่อน +1

    Don't misguide public, ilmul ghaib cannot be awarded to any person, might be a messenger, Ghizar was a follower of the Alwahi, the difference between Divine wisdom and humans intellect when Moses was not blessed with Wahi

    • @tariqmehmood9116
      @tariqmehmood9116 หลายเดือนก่อน

      Did you read surh E NUML carefully?

  • @essakhan-oh2vh
    @essakhan-oh2vh 25 วันที่ผ่านมา

    Mr A khan آپ صحیح کھ رھے ھین یہ آپ کا خیال نھی ایک حقیقت ھے کہ فرشتون کی طرح خضر خدا کے احکا مات کی پیروی کرھے تھے ۔

  • @farhatkhan4114
    @farhatkhan4114 หลายเดือนก่อน

    surah khaf kazikar

  • @BluMoon-sl3gn
    @BluMoon-sl3gn หลายเดือนก่อน

    Ap se contect kesy kea ja skta ha😢😢😢😢😢😢

  • @UsmanAli-fj8lj
    @UsmanAli-fj8lj หลายเดือนก่อน

    یہ بات کوئی نہیں جانتا کہ حضرت خضر کیا تھے یعنی فرشتہ انسان جن اس لئے حضرت خضر کے بارے میں بات کرتے ہوئے قرآنی معلومات تک محدود رہنا چاہیے اور ان کے پاس تمام علم منجانب اللہ ہی تھا

  • @kokebshahwar5227
    @kokebshahwar5227 หลายเดือนก่อน +2

    رفيق صاحب یہ جوتوں والی بات کہاں سے لائیں ھیں ؟؟؟؟؟؟؟

    • @rajaejaz969
      @rajaejaz969 หลายเดือนก่อน

      Is ka jawab Video ma hi da dia tha proffessor shab na.

    • @kokebshahwar5227
      @kokebshahwar5227 หลายเดือนก่อน

      محترم كيا جواب ديا تها ؟؟؟؟؟؟​@@rajaejaz969

    • @kokebshahwar5227
      @kokebshahwar5227 19 วันที่ผ่านมา

      ​@@rajaejaz969 کتنے منٹ پر جواب آیا ہے مجھے بتائیں شکریہ اور رفیق صاحب خود کیوں نہیں جواب دیتے ؟؟؟؟؟؟

    • @rajaejaz969
      @rajaejaz969 18 วันที่ผ่านมา

      @kokebshahwar5227 Kitny logo ka jawab dy ? Secondly, the Alamat team is handling media things.

  • @mohammedwahed88
    @mohammedwahed88 25 วันที่ผ่านมา

    Sir Jooton wali baat anbiya ki shayaan e shaan nhi..

  • @englishtechnology1324
    @englishtechnology1324 5 วันที่ผ่านมา

    محترم ۔ غیب کی خبر اور غیب کے علم کو مکس نہ کریں ۔۔ غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے جبکہ غیب کی خبر جسے چاہے اسے دے دیتا ہے ۔۔

  • @shah-jahan198
    @shah-jahan198 หลายเดือนก่อน +2

    Is ko gaib ka ilim nahi kihtay sir g is ko diya Huwa ilim kihtay hai.

    • @gewnjoga
      @gewnjoga หลายเดือนก่อน

      Gaib tu app aur mere Lia hai unk lia atta hai ...

    • @englishwithpronunciation
      @englishwithpronunciation หลายเดือนก่อน

      Ab kahan gaib raha ab to sabke samne hai.ise jankari kehte hain.gaib tak tk hai jb tk sirf Allaah janta hai

  • @ABCABC-pl4ql
    @ABCABC-pl4ql หลายเดือนก่อน

    افسوس اللّٰہ کے بندے علم و غیب صرف اللّٰہ کے پاس ہے ہوش کر خضر فرشتہ تھآ

  • @englishwithpronunciation
    @englishwithpronunciation หลายเดือนก่อน

    Inke hisab se to moosa kam jante the.Allah ko jisse jo kaam lena hai usko utna ilm deta hai.jise Allah ka gaib kehte hain aur jise dete hain use jankari di jati hai

    • @rizjahangir
      @rizjahangir หลายเดือนก่อน

      Bhai jaan, Hazrat Musa AS ko Hazrat Khizir AS se kum ilm hi tha, ye waqeya to Quran mein hai. Is se inkar kyon kar rahe ho? Hazrat Khizir ko takwini ilm tha, Hazrat Musa AS ko Tashri'ee yani shariyat ka ilm tha.

  • @syedirfanahmadshah
    @syedirfanahmadshah หลายเดือนก่อน

    عجیب بات ہے اللہ کے دیئے ہوئے علم پر بھی لوگ شک کر رہے ہیں یہ علم سے حسد ہے یا حضر علیہ السلام سے ؟

  • @Mohsinsultan384
    @Mohsinsultan384 19 วันที่ผ่านมา

    قران میں تو کہیں خضر نام کا زکر ہی نہیں ہے نہ وہ کوئ انسان تھا شریعت میں کسی انسان کو جائز نہیں کہ وہ کسی کا قتل کرے مفسرین اسی طرف گے ہیں کہ وہ ایک فرشتہ تھا کسی مقام پے موسی علیہ السلام کو اللہ کے اشارے سے ملا تھا اللہ دنیا کو اپنے کام بتانا چاہتا تھا کہ وہ اس طرح دنیا چلا رہا ہے تم لوگ اللہ کی بلندی دیکھنے کی بجائے شرک کے لیے مواد اکھٹا کر رہے ہو غیب کا علم سوائے اللہ کے کسی کو نہیں ہے یہ اصول اللہ نے قران میں جگہ جگہ بتایا ہے فرشتے بھی غیب نہیں جانتے وہ اللہ کے حکم سے کام کرتے ہیں پہلے بات کو سمجھو یہ قصہ کیوں بیان ہوا ہے اگر وہ خضر نامی انسان تھا تو بتاو آخر موسی علیہ السلام کے دور میں وہ کہاں کا تھا آخر یہ کیسے ہو سکتا ہے جو بندا موسی علیہ السلام کو ملے وہ دنیا میں کسی اور انسان کو نہ ملے وہ انسان تھا ہی نہیں وہ کسی ڈائریکشن پے جہاں مچھلی سرنگ بنا کہ گئ تھی وہاں سے آیاتھا اور وہ دوسری دنیا تھی وہ فرشتہ تھا

  • @abdulqayyum1109
    @abdulqayyum1109 24 วันที่ผ่านมา

    اللّہ تبارک وتعالیٰ اپنے انبیاء کرام علیہم السلام کو جتنی چاہیں غیب کی خبریں بتا دیں ۔ یہ پروفیسر صاحب علم غیب نہیں بلکہ اطلاع علی الغیب کہیں گے ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام دونوں اللّہ تبارک وتعالیٰ کے پیغمبر تھے ۔ حضرت خضر علیہ السلام نے تینوں واقعات کی تشریح کے بعد کہا کہ یہ کچھ میں نے کیا سب اللّہ تبارک وتعالیٰ کے حکم سے کیا ۔ پروفیسر صاحب انبیاء کرام علیہم السلام کا تذکرہ کرتے ہوئے آپ نے جو الفاظ کہ بستی والوں نے انھیں جوتے مار کر بھگا دیا سراسر توہین کے زمرے میں آتا ہے ۔ اللّہ تبارک وتعالیٰ سے معافی مانگو ۔

  • @irfanshah1060
    @irfanshah1060 22 วันที่ผ่านมา

    خضر کے پاس تقویمی علوم تھا غیب نہیں کہہ سکتے

  • @MrKhanain
    @MrKhanain หลายเดือนก่อน

    Professor sb end mein ghalat logic mar gaye.
    1. Jab aik jaleel ul qadar peghambar Hazrat Musa AS ko ghaib ka Kuch nahi pata so tamam Anbiya itna jantein hein jitna Allah SWT wahi karte hein.
    2. Allah ka ilme ghaib kule Tor par koi insan kese Jan sakta hei. Jab Allah SWT ka ilme ghaib agar hamari Khopri Zameen brarbr bhi hojaye to ismein nahi sma sakta
    3. Allah ka ilm aor ghaib dono infinite hein. Both cannot bhi accommodated in a 1.4 kg brain.

  • @nidisctr
    @nidisctr หลายเดือนก่อน

    کوئی گیارنٹی نہیں کہ حضرت خضر زندہ ہیں ؟ وہ نیک صالح اللہ کے بندے تھے ناکہ وہ نبی یا رسول تھے.

  • @user-vk4cr1ww7o
    @user-vk4cr1ww7o หลายเดือนก่อน +1

    ilam ha....garoor bohat ha......
    Garror Respekt ko hatam kar
    Dyta ha....

  • @KaneezeMurshid
    @KaneezeMurshid 27 วันที่ผ่านมา

    یہ جوتوں والی بات انبیاء اور اللہ والوں کی شان کیخلاف ہے۔ ایسے بولنا غلط ہے بہت۔

  • @azharfarooqui4260
    @azharfarooqui4260 หลายเดือนก่อน

    A Khan everything happened with Moosa Elehe Salam & Khizar Elehe Salam was from Allah

  • @Jamsattar96
    @Jamsattar96 หลายเดือนก่อน

    Subhan Allah

  • @December4833
    @December4833 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤

  • @ramzandogar2308
    @ramzandogar2308 หลายเดือนก่อน

    ❤❤