تفففففففف ہے 27 ہزار ارب روپے کا قرض اگر ایم این اے کو ایک بھی روپیہ نہیں دیا تو اس کا مطلب ہے کہ کہیں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا ہوا. تو پھر سوال بنتا ہے کہ اتنا پیسہ گیا جہاں
سوال تو یہ ہے کہ جب ان کو پتہ ہوتا ہے کہ تنخواہ ایک لاکھ ستر ہزار ہے تو کروڑوں روپے لگا کر عوام کی منتیں کر کر کے خدمت کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلی میں آنے کے لیۓ الیکشن کیوں لڑتے ہیں ، افنان جھوٹا ہے،جھوٹے ہیں سب جھوٹ بول رہے ہیں ۔
Pakistan main ppp ho ya pti ya pml n ya establishment yea sab zulam kar rahay Hain awaam par inshallah in sab ko aur es galiz nizam ko dafan Karen gay TLP walay inshallah islami nizam aiy ga inshallah TLP zaindabad inshallah Pakistan main islami nizam aiy ga inshallah TLP zaindabad kahtam e nabout zaindabad
اگر یہ صرف تنخواہوں پر گزارے کرتے الگ بات تھی۔۔مگر جو کرپشن ہیے اس کا تو ذکر ہی نہیں ۔
Good
Ap bhuke kute ke grad ma hu
Lagar bhagar murdar khane wale
آپ سب کاروبار کے نییت سے ہی تو اسمبلیوں میں آتے ہیں
شکر ہیکہ اپ جیسے نادار غریب اور سفید اور سیاہ کے مالکوں کو کسی خد تک ریلیف مل گیا۔ عوام جائے باڑھ میں۔
ایسی عوام کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہونا چاہیے👍🤲🏼
Bht behtarein sawal kia hai.... Sawal kia ta or jawab kia de rha hai... Shame on such answer by PML N senator
ملک کا نقصان زیادہ تنخواہوں کی وجہ سے نہیں ہو رہا ہے بلکہ کرپشن کی وجہ سے ہو رہا ہے
Shaukat Zahi Sahib ,
Nice ,& Excellent Speech.
.یہ غریب لوگ ہیں ان کی تنخواہ 1000 گنا بڑھ چایے
اتنی زیادہ تنخواہیں ھونے کے باوجود اگر فنڈز کا استعمال ایمانداری سے نہ کریں تو پھر ان سے بڑا غدار ملک میں اور کوئی نہیں۔۔۔
جنگ مسلوں کا حل کیا دے گی
جنگ تو خود ہی ایک مسلہ ہے
افنان اللہ جن صاحب کے صاحب زادے ہیں ان سے ایسے ہی جواب کی توقع کی جا سکتی تھی-
ڈاکٹر ،وکیل جج،ایم۔این۔اے وغیرہ سب ملک کی خدمت کے نام پہ زندہ ﻻش ہیں۔
یہ سچ پر کیسے تلملا اٹھے ھیں
ملک کی حفاظت بارڈر پر عام فوجی کرتے ھیں یعنی سپاہی ان کی تنخواہ مشکل سے 50 ھزار ھے۔۔۔
سیاست میں آکر یہ سارے سیاستدان واقع ہی غریب ہو جاتے ہیں اس لئے ان کی سیلری بڑھنا بہت ضروری ھے😢
Sub baygharat hain apna moufad dekhay hain ghareeb ki assi tasi karway Awam bhar main jay
سوال گندم جواب چنا
ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
قادر مندوخیل صاحب چھوڑیں سیاست کاروبار کریں جھوٹ نہ بولیں
Bikul bussiness k faroog k liy yay hakoomat krty
اگر تنخواہوں میں اضافہ 6 یا 8 سال بعد ہو رہا ہے تو یہ زیادہ نہیں ہے
ان بیچاروں کا کوئی قصور نہیں ۔قصور عوام کا أپنا ہے۔جو ان کیلیے سڑکوں پے آتے ہیں ،ان کیلیے گولی کھاتے ہیں ، ان کو ٹیکس دیتے ہیں ۔
پی آئی اے کے ملازمین ریاست کے ملازم ہیں مگر انکو زندہ مار دیا گیا ہے
کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیاء ھوتی ھے
پر انہیں کیا پتہ کہ یہ کیا ھوتی ھے؟
پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 2016 سے اضافہ نہیں کیا گیا
جھوٹ ہی جھوٹ ۔ ایک مہینے میں کروڑ کمانے کی راہ میں رکاوٹ کیسے ہو گئی
Imran khan zindabad
Salaries not problem
Corrupt log and corruption is main problem
تفففففففف ہے
27 ہزار ارب روپے کا قرض
اگر ایم این اے کو ایک بھی روپیہ نہیں دیا تو اس کا مطلب ہے کہ کہیں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا ہوا. تو پھر سوال بنتا ہے کہ اتنا پیسہ گیا جہاں
طارق سعید وارثی چنگا بنگیال گوجرحان ❤😂🎉😢❤😮😅😊❤
140 ٪ اضافہ غریب کو 35٪ نہیں دیا گیا
Please ask one day from these MNA s about aid gotten from IMF . Where they spent that 3.3 billions dollars. Big question.
ایم این اے کا کام نہیں ہے ترقیاتی کام کرانا
Well come bahi saab❤
وھی کام کرو نہ جو کر سکتے ھو نہ لڑو الیکشن
Shoukat yousafzai very good
کرن ناز کی تنخواہ کتنی ہے
Agar ye Kam PTI Kerti to phir BHI mirchein lgni thin
افنان اللّہ صاحب اعداد و شمار نہ دیں شرم محسوس کریں
غریب سرکاری ملازمین کی روٹی نہیں پوری ہورہی اور یہ جہازوں کے ٹکٹس پورے کر رہےہیں 😂
MPA ziada Ghareeb han inki Salary 140% saay Barhaa kr 240% Barhaa do.
10٪ کمیشن تو ایم این اے ہر ٹھیکے سے لیتا ہے
ذItny tang ho to yay kahdmat hor do
نہ رکھو نہ کک جب 22 کرور بھوکے سو رھے ھیں تو تم نے کک نہ رکھے تو کیا ھرج ھو گی
MNAs ya Senators me sy kon ghareeb hy jisy salary ke zarorat hy.
افنان صاحب کا مطلب یہ ہے ہماری عیاشیوں کے لیے 140فیصد بھی کم ہے اور بڑھایا جائے
Salary and pension of all other employees are being cut,and they never receive a pay increase of more than few percents.
یہ سب فنڈ ہڑپ کرنے والے جھوٹے لوگ ھیں اور 20 فیصد خرچ کرتے ھیں عوام کے لئے ٹوٹل فنڈ سے۔۔۔
حکومت کے وزیروں اور مشیروں سے سوال ہے کہ آپ جاٸیدادوں کے مالک ھوکر سرمایا دار ھوکر بھی عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ لے رھے ہیں شرم آنی چاھیے آپکو
ایف بی آر ان سے ٹھیک نہیں ہو سکتی باتیں کرتے ہیں
Yousafzi jutt na bolya kp mia koi nhi ho Raha hy Jo Punjab mia ho Raha ham soch nhi sakty
Awam Kahan jaye ap logo ki ayasheyan khtam he ni hoty shame
سوال تو یہ ہے کہ جب ان کو پتہ ہوتا ہے کہ تنخواہ ایک لاکھ ستر ہزار ہے تو کروڑوں روپے لگا کر عوام کی منتیں کر کر کے خدمت کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلی میں آنے کے لیۓ الیکشن کیوں لڑتے ہیں ، افنان جھوٹا ہے،جھوٹے ہیں سب جھوٹ بول رہے ہیں ۔
Weldon Kiran naz
Hamy to loot leya en husan walon ny
Koi pochy etny gareeb ho gaeyto k8a waja hai joaata hai hamesha k leay chepak he jata hai jaen na apny karo bar he set karen
Awr inki corruption kini hae,awr dosti bath ye he ye tho apni talant awr education ,merit base pe nahi Aaye balke hum ne select keye
Kion det
E
He
Media
Ko
Curruption bechane k lie
177lakh mn kuch nai ho skta an ka, aur common Pakistani 20,30 thousand mn kesy guzara hota hy 🙄
In sub ka audit karwayn ya sub arab pati ho gayn han
تو آپ سیاست چھوڑ دیں اور اہنا کام کریں ، ایسی کون سی مجبوری ہے ۔
بک بک کرنے والے سے سوال ھے کہ میڈیا کو جو ایڈ دیتے ھو وہ ان کو مدد کے طور پر دیتے ھو یا ان سے اپنی ایڈورٹائزمنٹ کے لئے قومی خزانہ برباد کرتے ھو
بہت اچھا سوال اٹھایا ے اینکر نے
Hakoomat sirf awam ko loot rhee he
تو اگر اتنی ٹینشن ھے تو یہ سیاست چھوڑو کوئی اور کام کرو
6 sal se n bhari thin to ab kya huwa, ab to mehngai kum hui ha baqol inke... Sharm ani chahiye bat kerte huwe...
سپریم کورٹ میں ایک آٹھا رہ سکیل کا ملازم تقریباً پانچ لاکھ ماہانہ لیتا ہے اور غالباً انکم ٹیکس بھی نہیں دیتے
پارلیمنٹ میں أج تک عوام کے حق کوئ قانون نہی بنا؟پاکستان میں نہ قانون نہ انصاف ؟. . . . . اورسیز پاکستانی
Media jo apni jaali promotion k liye dety ho na k media ya awaam k liye
He said selected MNA's.
For people salary hike 10-15 %. For them 140 % increase. How much they attend national assembly. They remain absent and do nothing.
مندوخیل صاحب آپ کے علاقے میں پانی نہیں ہے۔ سڑکوں کا برا حال ہے۔ سترا سال سے سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے۔😂😂😂
Anker ki salary 30... 30 lakh .
Ek MNa 5 lakh salaries koi ziada ni
Mulazimen ki pay be 200 percent bhrha do
Wah wah wah......what a Joke
Paisa fazool aadmi hai oye begharat apni hakoomat ko kah ke media ko paise na do awam par kharch karo ye paisa inn ke baap ka hai?
Hahaha hahaha pay bhrhany k leye sb parties k mpa awr mna sb aaps me ek hian
Awam kee jan horo
کتنا اجھا ہو کہ آپ سر پہ دوپٹہ لے کرآیا کریں
Yateem miskeen hain bechare
A log to kahta ha k ham awam ka kadmat kala ha akasa bagart log ha hamara wt
فگر نکال کے رکھا کرو نا افنان اللہ
آپ لوگوں کو شرم آنی چاہئے بالکل کچھ بھی نہیں بڑھاناچاہئے
Sir,Qadir Mundukhail sb please leave politics and go to your profession.why you are in parliament
Pakistan main ppp ho ya pti ya pml n ya establishment yea sab zulam kar rahay Hain awaam par inshallah in sab ko aur es galiz nizam ko dafan Karen gay TLP walay inshallah islami nizam aiy ga inshallah TLP zaindabad inshallah Pakistan main islami nizam aiy ga inshallah TLP zaindabad kahtam e nabout zaindabad
Apko ni pata aftsb iqbal mubashir luqman Hamid mir 50lac me oper lety hin
Is gan..o ny kia, kia hy hamary liye mou nhi dekha iska jb sy ye select hokr aye hy qadir khan bundu khel mna 249
Select ed budu ko kia pate aam log kase guzare kar raven han???
یہ سب دیمک فیملی سے ھیں
THESE JOKERS TREAT PUBLIC AS KEERRAY MAKORRAYS.
ارے واہ شرم نہیں آتی میڈیا کو خریدنے کے لیے اتنا پیسہ دیتے ہیں
chief minister Tik Tok 😂😂😂🖐️🖐️🖐️
اپ لوگوں نے کون سا کام ٹھیک کیا ہے
Sayal. Gandam. Javab. Chna
Mandukhail sb 40000 hazar salary lenay walay ke salary ketna increase honay chahye?
Afan brother Aap Apny Pocket Say Dainty Hain Aapny Publicity Kay Leyaiy Dayty Ho
Yah pml wale Sahara Pakistan khaoge ha
۔۔۔ ناسور چینل۔۔ مردہ باد ۔۔۔😢😢😢
Medam apni 2016 ki bataian aur abi bataian
🔚🔜🔛🔙🔝
Male muft dile berahm
Begaratu eobi pinshanar serf 10000 pinshan la rahe ha
Afnanullah ka bap bhi currupt tha