بچے معصوم ہوتے ہیں اور اپنے والدین کیلئے عظیم نعمت الٰہی اور سرمایہ ہوتے ہیں جو اپنے والدین کو اپنی زندگیوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں شاید اللہ تعالیٰ بچوں پر مصائب و آلام نازل کرکے برادری ازم کے نام پر انسانیت دشمن لوگوں کو نمائندے منتخب کرنے کی تنبیہ کررہے ہیں جنہیں علاقے کے عوام اور ان کے بچوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہوتی لیکن لوگ مخالف برادری کے ساتھ بے جا مسابقت کرتے ہوئے انہیں بار بار منتخب کرتے ہیں جو عوامی منصوبوں کی رقوم کھا کر عوام اور ان کے بچوں کو حادثوں قدرتی آفات کے حوالے کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ ویڈیو بنانے والے جوان نے عوام کو حادثے سے آگاہ کرنے لئے ویڈیو بنا کر بہت اچھا کام کیا ہے لیکن کسی عوامی نمائندے نے مین سٹریم میڈیا پر آکر اس حادثے کا باعث بننے والے غنڈوں کی مذمت نہیں کی۔
Allah pak Sehat daa Bacho ko.
Allah Pak bachoun ko sehet de Ameen ❤
Allah pak REHAm farmay Ameen ❤❤❤
Allah pak bachao ko sehet de Ameen ❤
So beautiful video
Ameen❤
❤❤❤❤❤
l love you brother Jan 🇬🇧🇬🇧🇬🇧❤❤❤
😢😢😢
Soo sad 😢
بچے معصوم ہوتے ہیں اور اپنے والدین کیلئے عظیم نعمت الٰہی اور سرمایہ ہوتے ہیں جو اپنے والدین کو اپنی زندگیوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں۔
پاکستان اور آزاد کشمیر میں شاید اللہ تعالیٰ بچوں پر مصائب و آلام نازل کرکے برادری ازم کے نام پر انسانیت دشمن لوگوں کو نمائندے منتخب کرنے کی تنبیہ کررہے ہیں جنہیں علاقے کے عوام اور ان کے بچوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہوتی لیکن لوگ مخالف برادری کے ساتھ بے جا مسابقت کرتے ہوئے انہیں بار بار منتخب کرتے ہیں جو عوامی منصوبوں کی رقوم کھا کر عوام اور ان کے بچوں کو حادثوں قدرتی آفات کے حوالے کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔
ویڈیو بنانے والے جوان نے عوام کو حادثے سے آگاہ کرنے لئے ویڈیو بنا کر بہت اچھا کام کیا ہے لیکن کسی عوامی نمائندے نے مین سٹریم میڈیا پر آکر اس حادثے کا باعث بننے والے غنڈوں کی مذمت نہیں کی۔
اس کی جگہ نیا پل بنانا چاہے اگر پانی اونچائی تک آتا ہے تو۔
یہ پل دیکھنے میں ہی خستہ حال اور انتہائی پرانا نظر آرہا ہے
Jitni beri beri khouti banai eh tura tura pesa jama ker keh fix kera kelo govt nay apnay tetay towi aai nah