یہ بھی اخلاقیات میں ھے کہ قتل کر کے تسلیم نہ کرنا ،، اللّٰہ بہتر فیصلہ کرنے والا ھے ، موسیٰ ع س کے وقت بھی لوگوں نے ایک ایسا مسئلہ چھپانے کی کوشش کی تھی
سیاست اپنی جگہ مگر اپنی مشرقی روایات کو نہیں چھوڑ نا چاہیئے ۔ یہ تو پٹھانوں کی روایات ہیں کہ ان کے گھر 🏠 دشمن بھی چلا جائے تو ان کی مہمان نوازی اور خاطر تواضع میں کوئی کمی نہیں چھوڑی جاتی ہے ۔ بے شک پنجاب میں بھی بہت اچھے اور جیدار لوگ موجود ہیں مگر پنجاب کی مہمان نوازی اور کے پی کے کی مہمان نوازی میں زمین و آسمان کا فرق ہے اور ہمیشہ رہے گا ۔ تو برائے مہربانی ایسی باتیں مت کریں ۔

Bravo Atta Tarar.

Bohat acha mushaira durrani bajur
mashallah ge bohat acha atta tarar shab zindabad Babbar Sher Shahzada 👏👏👏🐅🐅🐅💕💕💕