A Few Basic Demands of the Relationship with the Prophet (PBUH) | تعلق بالرسول ﷺ کے چند بنیادی تقاضے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 9 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 20

  • @Malikjamil-z6b
    @Malikjamil-z6b หลายเดือนก่อน +3

    *محمد عبد اللہ و الرسول اللہ*
    *صلی اللہ علیہ وسلم*

    • @abidattari2438
      @abidattari2438 หลายเดือนก่อน +1

      صلی اللہ علیہ وسلم

    • @Malikjamil-z6b
      @Malikjamil-z6b หลายเดือนก่อน +1

      ​​​​@@abidattari2438❤
      جزاک اللہ
      *الاستشھاد*
      *اشھد ان*
      *لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ*
      *واشھد ان*
      *محمد عبد اللہ الرسول*
      *صلی اللہ علیہ وسلم*

    • @Malikjamil-z6b
      @Malikjamil-z6b หลายเดือนก่อน

      ​​@@abidattari2438

    • @abidattari2438
      @abidattari2438 หลายเดือนก่อน

      @@Malikjamil-z6b الرسول پر سے ال کو ہٹا دیجئے ۔۔۔رسول اللہ لکھیں

  • @hindimedia4850
    @hindimedia4850 หลายเดือนก่อน +1

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا یا سیدی المکرم
    بارک اللہ فی علومکم ونفع بکم الأُمۃ

  • @digitalworld24-25
    @digitalworld24-25 หลายเดือนก่อน +8

    1۔ ذکر
    2۔ ترکِ غفلت۔ اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے!
    3۔ ذوقِ عبادت۔
    4۔ رقتِ قلبی۔ دل نرم ہونا
    5۔ حبّ الٰہی
    6۔ خوفِ خدا، عاجزی
    7۔ حیا۔ اللہ سے شرمانا۔ نیکیاں چھپانے کی عادت ڈالتی ہے۔
    8۔ سخاوت
    9۔ زہد۔ دنیا کی محبت سے بچاتی ہے
    10۔ حسنِ معاشرت۔ مواخات و مساوات پر مبنی
    11۔ بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر شفقت
    12۔ پڑوسیوں کا خیال
    13۔ ہر طرح کے ضرورت مندوں کی خبرگیری
    14۔ حمیت (مردوں کیلئے) اللہ کیلئے محبت اور اللہ ہی کیلئے عداوت
    15۔ شجاعت۔ بہادری۔
    16۔ عورتوں پر نرمی
    17۔ فضولیات سے پرہیز۔
    18۔ شکرگزاری
    19۔ انصاف پسندی
    20۔ علم دوستی۔

  • @firdousaziz3792
    @firdousaziz3792 หลายเดือนก่อน +1

    Salam sir salamat rahen aala tareen naseehat allah ki rehmaten aap par jari rahen aameen❤🤲from abu dhabi

  • @mohdfaizi9441
    @mohdfaizi9441 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    صلی اللہ علی النبی
    💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

  • @imrannazirahmed9402
    @imrannazirahmed9402 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah buhat umda ❤

  • @Rashid-fu8kt
    @Rashid-fu8kt หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤❤❤

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @Justaummatii
    @Justaummatii หลายเดือนก่อน

    Who's Tareeq Bashar ?

  • @mohammedsaleem1241
    @mohammedsaleem1241 หลายเดือนก่อน

    مذھبی آدمی اور مذھبی ذہن میں کیا فرق ہے؟

  • @digitalworld24-25
    @digitalworld24-25 หลายเดือนก่อน

    حضرت محمد ص سے محبت میں میرے والدین رکاوٹ ہیں وہ فضول خرچ ہیں دنیاپرست ہیں اور حج پہ حج اور عمرہ کیے جارہے ہیں ایسے میں کسی بیٹے کیلئے کیا گھر چھوڑنا جائز ہے؟

    • @abidattari2438
      @abidattari2438 หลายเดือนก่อน +2

      اگر آپکی اہمیت ہے گھر میں تو اور گھر چھوڑنے کی وجہ سے وہ واپس آسکتے ہیں تو ضرور کریں ۔۔ان شاء اللہ ہجرت کا ثواب ملے گا

    • @haqirfan1382
      @haqirfan1382 หลายเดือนก่อน +1

      السلام علیکم
      گھر نہیں چھوڑنا ہے
      ایسے پیش آئیں کہ آپ کی بات میں نبی علیہ السلام جیسا رویہ ہو۔
      اللّٰہ سے دعا بھی کریں۔
      آپ تک بات رکھنا ہے۔
      والدین کے ساتھ حسن سلوک کریں۔
      کہیں ان کو نہ چھوڑنا۔
      اللّٰہ کے حق کے بعد اُن کا حق ہے۔

    • @Menoff7-d8s
      @Menoff7-d8s หลายเดือนก่อน

      @@abidattari2438 Woh fazol kharchi band kar sakte hain ye matlab hai unke wapas aane sy ?

  • @digitalworld24-25
    @digitalworld24-25 หลายเดือนก่อน

    والدین کو فضول خرچی سے کیسے روکا جائے، کوئی انقلابی سا نسخہ تجویز کریں۔

    • @sahussainqasmi1764
      @sahussainqasmi1764 หลายเดือนก่อน

      آپ خود فیاض بن جائیں.