selute for the designer of this crash guard. thanks for the amazing video Adeel saab. cb 150 ka is sy acha crash guard abi tk samny nahi aya (following you from saudi arabia)
@@travelwithadeel میں تو ڈر رہی تھی کہ کہیں آپ برا نہ مان جائیں۔ لیکن آپ واقعی میں سب سے اچھی بائیک چلاتے ہیں ، اور اردو ایکسینٹ بھی آپکا سب سے زیادہ یونیک ہے۔
selute for the designer of this crash guard. thanks for the amazing video Adeel saab. cb 150 ka is sy acha crash guard abi tk samny nahi aya
(following you from saudi arabia)
Thank you
Adeel bhai best vlog or asif bhai ki cb ki to bat hi alag
Lovely Replied by Asif Bhai
وعلیکم اسلام ، آصف بھائی اور عدیل بھائی❤
بہت زبردست عدیل بھائی❤
بہت زبردست ۔ میرے پاس ڈیلکس ہے 70 ہزار کلومیٹر چل چکا ہے آئل کم نہیں کرتا
Zabardast
Thanks U Adeel Bhai
Welcome
Jammer kiyun lagae hue hain
i would like to make custom crash guard in lahore, do you guys know from where i can get one
My cb is at almost 17k
No smoke no oil reduction
Menay kabhi exact 1000 pe change nai kia
Sometimes even at 1800-2000km
But i use 10w-40
No Villain only Rathore 🤭
Jobli town Lahore ma Rajo?
Karachi jublee market
@@travelwithadeel thanks dear bro
میں نے عبداللہ اور عمار رائیڈر کو بھی دیکھا ، وہ بھی اچھی بائیک چلاتے ہیں ، لیکن آپ کی طرح کوئی بھی نہیں چلا سکتا ، آپ سب سے ڈیفرنٹ ہیں۔
یہ تو آپ کا حسن نظر ہے
@@travelwithadeel اللّٰہ آپ کتنے ڈیسینٹ ہیں عدیل۔
@@travelwithadeel میں تو ڈر رہی تھی کہ کہیں آپ برا نہ مان جائیں۔ لیکن آپ واقعی میں سب سے اچھی بائیک چلاتے ہیں ، اور اردو ایکسینٹ بھی آپکا سب سے زیادہ یونیک ہے۔
@@neelamshahwar4137 پسند کرنے کے لئے بے حد مشکور ہوں آپ کا محترمہ
@@travelwithadeel thank you so much.
Asif Bhai kiya hal hai Abrar Bhai se Rabta hota hai im Mohammad Akmal Punjab Sahiwal se? 😍😍😍😍 #CR7Canvas⚽