بہت اچھی معلومات ہے اور بتانے کا طریقہ کار بہت سادہ ہے اور جو لوگ بالکل ہی کچھ نہیں جانتے ہو مجھے کچھ سمجھ میں اجا ہوگا اللہ اپ کو اس ویڈیو کی جزائے خیر دے
اپ کا جو کاپی پہ سکیچ بنانے کا طریقہ تھا مجھے ایسا لگا جیسے اپ نے سیریز کا کہا ہے میرا کام فرج اے سی مائیکرو اون یو پی ایس بنانا جنریٹر ریپیئرنگ سولر انسٹالیشن کا کام ہے
Wapda ac wire kay sath ac breaker lagana ha ya dc bracker aur kitny amp ka ho 2. 585 watt kee plate hain aur aik 60 amp ka mppt ha parallel connection kr kay kitny amp day ga watt too 12 ha atay hain amp ka pata nai clamp meter nai ha
Bahut he achi maloomati video hai isko share karne ke liye apka dil ke saath shukriya. Mere kuch sawaal haen, please jawaab zarur den shukriya. 1. Mujhe mg ke 180 watt ke 4 plates lagwane haen. 2. MPPT controlller istemaal karna hai. 3. 1 lead acid 150 ah ka battery use karna hai. 4. Al karam ka 3000 watt ka invertet use karna chahta hon. 5. Kya is setup ke saath maen isi type ka PWM charge controller istemaal kar sakta hon jo ke sirf battery ko low/high cut off karne ke liye ya mujhe ye function MPPT ke ander bhi mil sakta haen?? Ghar ka load 3 AC/DC fans aur raat ko kuch 6 LED 14 watt ke bulb kuch 5 gante ke liye aur raat ko 11 baje ke baad sirf aik ya do fan agar wapda na hoha toh.
ایم پی پی ٹی کے ساتھ اپ کو پی ڈبلیو ایم سے زیادہ اچھا رزلٹ ملے گا ۔ ایم پی پی ٹی فل بیٹری چارج ہونے پر تو کٹ اف کر دیتا ہے ۔ اور جو انورٹر ہے وہ بیٹری لو ہونے پر خود ہی کٹ اف کر دیتا ہے ۔ اب اگر اپ نے بیٹری سے ڈی سی لوڈ اٹھانا ہے تو اس کے لیے اپ کو ایک چھوٹا پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر 10 ایمپیئر والا لیں اور اس کے ساتھ 40 ایمپیئر والی ریلے لگا کر اس کی طاقت کو 40 ایمپیئر تک بڑھا لیں ۔اس طرح اپ کا پی ڈبلیو ایم کنٹرولر بھی نہیں جلے گا اور اگر کبھی مسئلہ ہوا بھی تو ارلے بدل لینا جو 150 کی ہے
@@QualifiedMechanic G bahut behtar hai, ye toh khushi ki baat hai aur video ka hamen intezaar rayega. channel ko maen ne like aur subscribe bhi kar diya hai. shukriya.
Sir main ap ka subscriber hoon ap aik aur vedio banain jis main soler wire use karain tab sai pata chalay ga kay watts aur amp ka kitna farak ata ha asi vedio koi nai banata us ko like bee boht kia jay ga aur ap kay subscriber bee zaida hon ga lazmi vedio banana intizar rahay ga thanks
Salam meri plates sara din full Amperes deti hain shaam 3 bje sy 6pm 1 ya 2 ampere bs aty hain roop top py solar laga ha koi shade bhi nhi kiya issue ho skta ha?
Sir bgair battery k 12volts direct chalana ho to wapda ki vire use kr skty hn or pwm k andar vire lga kr 2sri side sy connection nikal kr direct 12volts ki cheezo ko lga skty hn ya ni darmiyan m battery na lgi ho to b ? Reply plz
580 واٹ کی پلیٹ کے ساتھ صرف ایم پی پی ٹی ہی لگانا پڑے گا۔ 580 واٹ کی پلیس کے ساتھ ڈائریکٹ 12 وولٹ لوڈ چلانے کے لیے میں ڈیوائس بہت جلد متعارف کرا رہا ہوں
@@sameer-jatt-786 اپ نے بڑی پلیٹ خریدنے سے پہلے نہیں سوچا ۔یاد رکھیں بڑی پلیٹ تین بیٹری 36 وولٹ سسٹم جو کہ 43 وولٹ پہ فل ہوتا ہے کے لیے بنائی گئی ہے ۔ اور ہم اس کو 12 وولٹ پہ انسٹال کرنے کی کوشش کرتے ہیں اپ میری دوسری ویڈیو دیکھیں میں چھوٹی تین پلیٹ انسٹال کر کے 25 ایمپیئر لے رہا ہوں وہ بھی کم بجٹ میں
یہ کنٹرولر اپ 580 واٹ کی پلیٹ پر سنگل بیٹری 12 وولٹ پر نہیں لگائیں گے ۔ 580 واٹ کی پلیٹ کو اگر اپ نے 12 وولٹ پر انسٹال کرنا ہے تو اپ ایم پی پی ٹی لگائیں گے ۔ ہاں اگر اپ نے 580 واٹ کی پلیٹ کو تین بیٹری مطلب 36 وولٹ پہ انسٹال کرنا ہے تو اپ اس کو انسٹال کر سکتے ہیں
Main ny 2 plats 180 watt ki or un k sath 4 mm ki wire lgai hy controler tkk ...maery amp any chaheay 18 ....but 13 se oper nai aty ....kis main problem hy ....wire main ya controler main ......controler 30 ampire wala hy .
3 questions hai 1.Inverter konsa use kiya dc to ac ,kitnay watt ka 2.panels k qareeb sparking q arahi hai? 3.kitny battery attach hai aor kitny ampere ka?
Inverter 500 watt ka localjo k mn chang kr rha hu. Panel pe sparking ni h sorj ki roshni ki chanak ho gi. Battery 2 jo hn 40ah or tesri 55ah tenu 2saal chal chuki hen 30% kamzor hn
Bhi jan mery pass 180w ki 3 solar paltes hn MG company ki jb din k 12 bjty hn tu mera controller pwm 11 ampere show krta h 3 plates per m ab kya kro jis sy meryy ampere men izafa ho jye
اپ پیرل کنکشن کریں پازیٹو کو پازیٹو کے ساتھ اور نیگیٹو کو نیگیٹو کے ساتھ اور واپڈا والے وائرس استعمال کریں اور کنیکٹر بھی کاپر کے پائپ اوپر چڑھا کر پریس کریں اپ کے ایمپیئر پہ بڑھ جائیں گے
Asslamoalikum Bhai jan jo apne car inverter lgya he us par fan aur lights ko ac load par chalana he ya dc par ? Kyu ke khursheed fan ac dc he to bata de setting kaya rakhni
انورٹر 12 وولٹ لے کر اس کو 220 پر کنورٹ کرتا ہے اور 220 پر فین اور لائٹ چل رہے ہیں ۔اور جب بیٹری ڈاؤن ہو جائے تو اٹومیٹک اف کر دیتا ہے اور بیٹری کو اور ڈس چارجنگ سے بھی بچاتا ہے
Ap plates kitnay watts kee hain aur ye pwm charge controller kis company ka ha iss ka name aur no ya iss ka daba zaroor dakhana aur ye pwm kitny amp ka ha
@@QualifiedMechanic pwm ka samart battery charger cantruller hai plz apna whtas up number de do please main bohat parsan hu in pelto ki waja se har hafte kis na kise kargar ko balata hu koi kuch boltah hai aur koi kuch par hotah kuch b ni please sir help you
@@QualifiedMechanic sir merh pass 3 plte hai har plte 185 watt ki hai achy wali par jub cantruller par ampr show kartah hai din k 12pm bajy to 4 he hotahi hai yah per kabi kabi 5 sara din is se zada ni hote aur per aista aista 3 ho jate hai
Inverter ko direct battery py lago gy battery jeldi discharge ho jy gi aur pwm ko isi liya use krty hain k battery ko overcharge aur discharge sy bachy aur pwm load ko cut off kr dy ga
اپ اس پہ ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر لگانا جو کہ 18 سے 20 ہزار کا ہے ایم پی پی ٹی سے وہ اچھے ایمپیئر دے گا لیکن ایم پی وی ٹی کتنا اچھا ہے اور کتنے اچھے ایمپیئر دیتا ہے یہ اس کی کوالٹی پر منحصر ہے ۔ اگر اپ نے اس پر پی ڈبلیو ایم کنٹرولر لگایا تو وہ پلیٹ کا بٹھا بٹھا ا جائے گا اور ایمپیئر بھی صرف 10 کے قریب ملیں گے
@@shanikhan2158 Pehle ac dc fan lgao. Ac dc fan lgane se bil 50% kam ho jay ga. Or local fan na lgana khursheed fan sab se kam bijli or speed bhoot zyada
@@omerjaved4870 پیارے بھائی 130k budjet میں کو سے سولر سسٹم بیسٹ رہے گا۔ کیا 585 واٹ کے 2سولر پینل ٹھیک رہیں گے اس کے ساتھ بیٹری کون سی اور کتنی امپیر کی ہو گی اور انورٹر کون سا ہو گا کیا اس پے 4 پنکھے اور 12 سے 17 ایل ای ڈی لائٹس آسانی سے چلا سکتے ہیں۔
@@bayanurdu456 g 2 plates sath mein tall tublar battery sath mein agar 2kv se ziada ka controller use karain to budget may be disturb ho ga. agar ap k pas koi ups hai pehly se tp us ko use kar lain 1000 watts tak ka to woh kafi useful ho sakta hai r budget b adjust ho jaye ga. lekin agar ap dc system mein move karain to apko ziada behtar result r backup mil sakta hai.
@@bayanurdu456 2 plates almost 50 to 52k, battery 50-55k, fans 3*11=33k(agar ac/dc ya inverter change karain to sath mein dc lights bhi almost 3400 ki) agr ups hai to isko use kar lain yeh behgtar rhy ga. sath mein mppt use kar lain chahy t o Imran & co ka ya phir Simtek ya Sinko ka.
میں نے سولر سسٹم لگانا تھا جب سے سولر پینل مافیا مصنوعی ریٹ بڑھاے ہیں میں نے سولر پینل نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ نہ ٹیکس لگا ے چینا سے مزید ریٹ سستے ھوگیے ہیں اس لیے سولر پینل کا بیکاٹ کیا جائے
اگر چائنہ میں سستے ہیں اور سولر مافیا مہنگے سیل کر رہی ہے تو اپ چائنہ سے منگوا کر سستے دموں سل کریں اپ کی زیادہ سیل ہوگی اور لوگوں کا بھی بلا ہو جائے گا
ٹھیک ہے لیکن ایم پی پی ٹی کے ساتھ ۔ لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ 585 واٹ کی پلیٹ 36 وولٹ والے سسٹم کے لیے تیار ہوئی ہے اپ نوٹ کریں اس کے وولٹ 50 وولٹ کے قریب ہوتے ہیں اور آپ اس کو 12 وولٹ کے سسٹم پر انسٹال کر دیتے ہیں
@@juttmubeen6806 جو سکیچ بنایا ہے وہ سیریز کا نہیں وہ پیرالل کا ہے اور پیرالل میں وولٹ نہیں بڑھتے صرف ایمپیئر ڈبل ہو جاتے ہیں ۔اب اپ اگلا میسج کرنے سے پہلے پیرالل کا کنیکشن گوگل پہ سرچ کریں
پیارے بھائی میں گھر میں ایک چھوٹا سولر سسٹم انسٹال کروانا چاہتا ہوں۔ آپ مجھے بتا سکتے ہیں اگر میں 3 پنکھے اور تقریباً 12 لائٹس chalwn تو مجھے کون سے اور کتنے ووٹ کے پینل استعمال کر سکتا ہوں۔اور اُس میں بیٹری کتنے امپیر کی ہو گی اور انورٹر کونسا اور کتنی کے وی والا لگے گا۔ پلیز آپکے جواب کا انتظار رھے گا شکریہ۔
السلام علیکم بھائی صاحب ماشاءاللہ اپ کی ویڈیو بہت انفارمیٹو ہے لیکن ایک چیز کی سمجھ نہیں ائی اپ نے لوڈ جو ہے وہ ڈائریکٹ بیٹری کے ٹرمینل سے اٹھایا ہوا ہے رات کے وقت جب اپ کی بیٹری ڈیپ ڈسچارج ہوگی تو پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر بیٹری کو کٹ اف نہیں کرے گا جس سے اپ کی بیٹری ڈیپ ڈسچارج ہو کے ڈیڈ ہو سکتی ہے اس لیے لوڈ ہمیشہ پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر سے اٹھانا چاہیے تاکہ بیٹری کی سیفٹی رہے
بھائی صاحب میں جو انورٹر استعمال کر رہا ہوں اس میں لو وولٹیج کی پروٹیکشن موجود ہوتی ہے جو 5 ۔10 وولٹ پہ کٹ اف کر دیتا ہے اور بیٹری کو ڈیپ چارجنگ پہ نہیں جانے دیتا
میں اپ کو بہت جلد ایک ریلے متعارف کرا رہا ہوں ان لوگوں کے لیے جو لوگ انورٹر سے ڈائریکٹ DC لوڈ اٹھاتے ہیں اور کنٹرولر کے جلنے کا خطرہ رہتا ہے تو لوڈ ریلے پر شفٹ ہو جائے گا اور رلے کو اپریٹ کنٹرولر کرے گااس سے بیٹری ڈپ چارجنگ سے بچے گی اور کنٹرولر خراب ہونے سے بچے گا ۔ خرچہ صرف 150 روپے
اپ نے انورٹر کے اوپر ایک ریلے لگی ہوئی دیکھی ہوگی وہ ہے پلس مائنس ریورس پروٹیکشن ۔ مطلب اگر الٹی وائر لگ جائے تو رلے انورٹر تک کرنٹ جانے نہیں دیتی ۔ اور انورٹر جلنے سے بچ جاتا ہے
@@QualifiedMechanic matlb bhai 1800 wala mppt maine lagaya os srif 1kw ka bojh dalu ga start mtlb 2 plate ka lekin kch time bad 1 aur 585 ki plate lgana chahu agr phir koi problem hogi ya nai
وائر اپ نے واپڈا والی سلور کی استعمال کرنی ہے لیکن اوپر کونیکٹر جو ہے وہ کاپر کا لگانا ہے کیونکہ کاپر ایک مضبوط دھات ہے اور اس کی گریپ اچھی ہوگی ۔ اپ گوگل پہ سرچ کریں الیکٹرک کنکٹیوٹی میں سلور سب سے ٹاپ پر ائے گا
@@ChaudharyBaristaoffical اپ بھی واپڈا والی وائر کا استعمال کریں اور کنیکٹر اچھے کاپر کا پائپ ان کے اوپر چڑھا کر پریس کریں تو اپ کے ایمپیئر بھی بڑھ جائیں گے
بیٹری پہ اگر رات کو 12v پہ دو فین چلاتے ہیں تو جہاں لؤڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہو وہاں وہ فیں کچھ دیر میں slow ہوتے جاتے ہیں اس لیے 12v کامیاب نہیں ہے، البتہ ups سے پھر 220v پہ چلائیں تو بیٹری بیک اپ بہت کم دیتی ہے امید آپ رہنمائی فرمائیں گے
اپ رات کو اپنی بیٹری کی طاقت کے مطابق ہی صرف لوڈ لے سکتے ہیں اور دن کو سولر ا رہا ہوتا ہے اپنی پلیٹ کے مطابق کچھ لوڈ بڑھا بھی سکتے ہیں ۔اپ کوشش کریں کہ دن کو سارا دن اپ سولر پہ ڈی سی فین چلائیں اور سورج غروب ہونے کے بعد اپ واپڈا پہ شفٹ ہو جائیں اور بیٹری کی چارجنگ کو رات کی لوڈ شیٹنگ کے لیے بچا کر رکھیں
@@QualifiedMechanic سر میں نے عرض کیا ہے کہ ہماری طرف 5 سے 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے پھر ایک گھنٹہ بجلی دیتے ہیں اس لیے ایک کولر اور دو فین کی وجہ سے بیٹری Low ہو جاتی ہے پلیز
بہت اچھی معلومات ہے اور بتانے کا طریقہ کار بہت سادہ ہے اور جو لوگ بالکل ہی کچھ نہیں جانتے ہو مجھے کچھ سمجھ میں اجا ہوگا اللہ اپ کو اس ویڈیو کی جزائے خیر دے
Very good and nice video everything is a mention,thanks
Buhat acha samjhya AP ne very good work
Very useful video JAZAKALLAH
اپ کا جو کاپی پہ سکیچ بنانے کا طریقہ تھا مجھے ایسا لگا جیسے اپ نے سیریز کا کہا ہے میرا کام فرج اے سی مائیکرو اون یو پی ایس بنانا جنریٹر ریپیئرنگ سولر انسٹالیشن کا کام ہے
Mashallha well explain
Agli video mis na krna bahoot nayab h
sir mehfil lot li zabrdust hu gya b
Great info
Masha ALLAH
Brother mene 3 playes lagyi hain same aap ke tareeqe se lkn my peak time pe 12 amps milte hain.
Wapda ac wire kay sath ac breaker lagana ha ya dc bracker aur kitny amp ka ho 2. 585 watt kee plate hain aur aik 60 amp ka mppt ha parallel connection kr kay kitny amp day ga watt too 12 ha atay hain amp ka pata nai clamp meter nai ha
Bahut he achi maloomati video hai isko share karne ke liye apka dil ke saath shukriya. Mere kuch sawaal haen, please jawaab zarur den shukriya.
1. Mujhe mg ke 180 watt ke 4 plates lagwane haen.
2. MPPT controlller istemaal karna hai.
3. 1 lead acid 150 ah ka battery use karna hai.
4. Al karam ka 3000 watt ka invertet use karna chahta hon.
5. Kya is setup ke saath maen isi type ka PWM charge controller istemaal kar sakta hon jo ke sirf battery ko low/high cut off karne ke liye ya mujhe ye function MPPT ke ander bhi mil sakta haen??
Ghar ka load 3 AC/DC fans aur raat ko kuch 6 LED 14 watt ke bulb kuch 5 gante ke liye aur raat ko 11 baje ke baad sirf aik ya do fan agar wapda na hoha toh.
ایم پی پی ٹی کے ساتھ اپ کو پی ڈبلیو ایم سے زیادہ اچھا رزلٹ ملے گا ۔ ایم پی پی ٹی فل بیٹری چارج ہونے پر تو کٹ اف کر دیتا ہے ۔ اور جو انورٹر ہے وہ بیٹری لو ہونے پر خود ہی کٹ اف کر دیتا ہے ۔ اب اگر اپ نے بیٹری سے ڈی سی لوڈ اٹھانا ہے تو اس کے لیے اپ کو ایک چھوٹا پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر 10 ایمپیئر والا لیں اور اس کے ساتھ 40 ایمپیئر والی ریلے لگا کر اس کی طاقت کو 40 ایمپیئر تک بڑھا لیں ۔اس طرح اپ کا پی ڈبلیو ایم کنٹرولر بھی نہیں جلے گا اور اگر کبھی مسئلہ ہوا بھی تو ارلے بدل لینا جو 150 کی ہے
پی ڈبلیو ایم کنٹرولر کے ساتھ relay لگا کر اس کو جلنے کا خطرہ ختم کرنے کی ویڈیو بھی میں بہت جلد شیئر کروں گا
@@QualifiedMechanic Bahut, bahut shukriya janaab, Allah apko salamat rakhe Ameen.
@@QualifiedMechanic
G bahut behtar hai, ye toh khushi ki baat hai aur video ka hamen intezaar rayega. channel ko maen ne like aur subscribe bhi kar diya hai.
shukriya.
Sir main ap ka subscriber hoon ap aik aur vedio banain jis main soler wire use karain tab sai pata chalay ga kay watts aur amp ka kitna farak ata ha asi vedio koi nai banata us ko like bee boht kia jay ga aur ap kay subscriber bee zaida hon ga lazmi vedio banana intizar rahay ga thanks
Okk
Pwm controler me to ap me wapda ka koi connection nai dia
Wapa ka connection kase krna sagh ye bta dain please🙏
Ups ki ak tare aa ri ha single is ko kase or kis me lgana ha
Ups power wapda se de sakty hain. Lekin sham ko use karain ya اس waqt jab dhoop na ho. Ups to directly battery se connect karna hai
Salam meri plates sara din full Amperes deti hain shaam 3 bje sy 6pm 1 ya 2 ampere bs aty hain roop top py solar laga ha koi shade bhi nhi kiya issue ho skta ha?
اس کا اینگل شاید درست نہیں دھوپ سائیڈ سے پڑتی ہوگی
Batrry sy charger direct lena chahiye ya inverter sy lena chahiye?
Asalamualikum janab mera ek sawal ha charg controller k sath kia tubler battry laga skty hen mera pas 150wat waly 3soler panels hen
@@HHH005
G lga skty hen
@@QualifiedMechanic bhai koi model b bta skty hen ap tubler battry ka?
bhai sari dunya solar wali copper wire kahti h..lakin ap ne wapda wali silver bta di..thora confirm kry.kya silver wire copper sa zyada result de gi..
اب اگلا میسج کرنے سے پہلے اپ گوگل پہ جائیں اور جا کر سرچ کریں ٹاپ کنڈکٹر پھر امیج پہ جا کر دیکھیں کہ ٹاپ کنڈکٹر کون سا ہے اور پھر ریپلائی مجھے کرنا
اور اب یہ بھی تو نوٹ کریں کہ میں نے سلور وائر سے کتنے ایمپیئر مجھے ملے ہیں اتنے ایمپیئر اج تک کسی کو نہیں ملے اپ یوٹیوب سرچ کر لیں
Sir bgair battery k 12volts direct chalana ho to wapda ki vire use kr skty hn or pwm k andar vire lga kr 2sri side sy connection nikal kr direct 12volts ki cheezo ko lga skty hn ya ni darmiyan m battery na lgi ho to b ? Reply plz
Sir ye wire ka name kya hay woh batae
Sir 3 MC ki plates per din ko 2 fans ac dc chlty hn or night ko Aik DC fan only apmere brane k lye ab mujy kya krna chahy plw reply me
Kia 280 wat ki panel p 1led 4fan 4light chal jaegi
1 led 4fan 4light chlane k liye kam se kam choti 4 plate ka sistem ya 585 wat ki 1 plate k sath mppt install krna parhy ga
Output waly points py kya lgaya?
Bhai apne jo inverter use kia ha kia who sineeave ha
Breaker ka b Bata dian, es k liye D.C breaker use
Ye braker ac ha ya dc aur kitnay amp ka ha
Ac h mere pas dc ni tha .
Mn sirf on of krana tha ye trip ni ho ga. Ye hager jarmani ka h 32amp
Bhai jan 580 ya 540w ki single plate ka setup btao 35ah ki battery Ke sth pwm controler Ke sth mppt ni major din ma hi chalna ha
580 واٹ کی پلیٹ کے ساتھ صرف ایم پی پی ٹی ہی لگانا پڑے گا۔ 580 واٹ کی پلیس کے ساتھ ڈائریکٹ 12 وولٹ لوڈ چلانے کے لیے میں ڈیوائس بہت جلد متعارف کرا رہا ہوں
@@QualifiedMechanic bhai jan mppt bht costly par Jai ga agr koi dusra tareeqa hoo tu video bna de
@@sameer-jatt-786
اپ نے بڑی پلیٹ خریدنے سے پہلے نہیں سوچا ۔یاد رکھیں بڑی پلیٹ تین بیٹری 36 وولٹ سسٹم جو کہ 43 وولٹ پہ فل ہوتا ہے کے لیے بنائی گئی ہے ۔ اور ہم اس کو 12 وولٹ پہ انسٹال کرنے کی کوشش کرتے ہیں اپ میری دوسری ویڈیو دیکھیں میں چھوٹی تین پلیٹ انسٹال کر کے 25 ایمپیئر لے رہا ہوں وہ بھی کم بجٹ میں
Bhai 580 wala panel kitny amp dega is controller p
18 sa 20 amper Kal lagya ha 580watt ki
یہ کنٹرولر اپ 580 واٹ کی پلیٹ پر سنگل بیٹری 12 وولٹ پر نہیں لگائیں گے ۔ 580 واٹ کی پلیٹ کو اگر اپ نے 12 وولٹ پر انسٹال کرنا ہے تو اپ ایم پی پی ٹی لگائیں گے ۔ ہاں اگر اپ نے 580 واٹ کی پلیٹ کو تین بیٹری مطلب 36 وولٹ پہ انسٹال کرنا ہے تو اپ اس کو انسٹال کر سکتے ہیں
280 wat ki panel p led chal jaegi
Main ny 2 plats 180 watt ki or un k sath 4 mm ki wire lgai hy controler tkk ...maery amp any chaheay 18 ....but 13 se oper nai aty ....kis main problem hy ....wire main ya controler main ......controler 30 ampire wala hy .
Meray pass to 2 panels se 10 ampere atay hain maximum 😂😂😂
Yr wire change kr k daikhty hain solar se controler tkk
اپ وہ اپنا والی وائر یوز کریں اور کنیکٹنگ کے کاپر کا پائپ اوپر چڑھا کر پریس کریں تو اپ کے ایمپیئر میں کافی فرق پڑے گا
Good bhai 👍
Wah g wah ❤
3 questions hai
1.Inverter konsa use kiya dc to ac ,kitnay watt ka
2.panels k qareeb sparking q arahi hai?
3.kitny battery attach hai aor kitny ampere ka?
Inverter 500 watt ka localjo k mn chang kr rha hu.
Panel pe sparking ni h sorj ki roshni ki chanak ho gi.
Battery 2 jo hn 40ah or tesri 55ah tenu 2saal chal chuki hen 30% kamzor hn
Bhi jan mery pass 180w ki 3 solar paltes hn MG company ki jb din k 12 bjty hn tu mera controller pwm 11 ampere show krta h 3 plates per m ab kya kro jis sy meryy ampere men izafa ho jye
App parallel connection krein mtlb positive ko positive k sath or negative ko negative k sath lgaye ampare ziyada aye ge
اپ پیرل کنکشن کریں پازیٹو کو پازیٹو کے ساتھ اور نیگیٹو کو نیگیٹو کے ساتھ اور واپڈا والے وائرس استعمال کریں اور کنیکٹر بھی کاپر کے پائپ اوپر چڑھا کر پریس کریں اپ کے ایمپیئر پہ بڑھ جائیں گے
Eco sol 1.4kv inverter per 580wali 2plats legai tu na battery charg ho rhi ha na live bjli mil rhi bus jab wapda he chal rha back up nhi kia kern
کہیں نہ کہیں کچھ مس ہے بہتر یہ ہے کہ اپ خود کچھ نہ کریں کسی کاریگر کو بنائیں تاکہ وہ مین فالٹ کو ڈھونڈے اور کلیئر کرے
No one can found any reason
Is eco sol right inverter?
City
Bettry issue h is me
Battery kitny Wali lge hg
Sir 585 watt ki 2 plates k sath kitne ampere ka mppt lgyga aur future mae mazeed ek plate lagani ho tw pher kon mppt lena hoga. Please guide.
اپ ایک بات یاد رکھیں کہ 580 واٹ کی پلیٹ تین بیٹری مطلب 36 وولٹ سسٹم جو کہ 43 وولٹ پر فل ہوتا ہے کے لیے تیار کی گئی ہے
@@QualifiedMechanic sir mppt lgyga voltage tw 12 he rhyagi series mae. Ek battery hae mere pas
2 battery connect kry gy tu 24 volt ho jay ga ithink
اگر دو بیٹری پیرل میں کنیکٹ کریں گے تو 12 وولٹ ہی رہے گا اور اگر سیریز میں کنیکٹ کریں گے تو 24 وولٹ ہو جائے گا مزید پکچر اپ گوگل سے لے سکتے ہیں
اگر دو بیٹری پیرل میں کنیکٹ کریں گے تو 12 وولٹ ہی رہے گا اور اگر سیریز میں کنیکٹ کریں گے تو 24 وولٹ ہو جائے گا مزید پکچر اپ گوگل سے لے سکتے ہیں
Ye charge controller kitny watt per battery ko cutoff karata ha or battery ko over charging too nai karta
یہ اوور چارجنگ نہیں کرتا یہ3 ۔14کے قریب جا کر کٹ اف کر دیتا ہے
7,29 ki wire use kr skty hain kia ...solar se controler tkk ?
g, nhi, ap 4mm Solar coper wire use kren. warna kuch results nhi mile ga
aor agr distance ziada h tw 6mm use kren.
Asslamoalikum
Bhai jan jo apne car inverter lgya he us par fan aur lights ko ac load par chalana he ya dc par ? Kyu ke khursheed fan ac dc he to bata de setting kaya rakhni
انورٹر 12 وولٹ لے کر اس کو 220 پر کنورٹ کرتا ہے اور 220 پر فین اور لائٹ چل رہے ہیں ۔اور جب بیٹری ڈاؤن ہو جائے تو اٹومیٹک اف کر دیتا ہے اور بیٹری کو اور ڈس چارجنگ سے بھی بچاتا ہے
Ya kon se wire ha or ketny mm kie or ketny kie lie
یہ واپڈا میٹر کے ساتھ جو اتی ہے سلور والی وائر ہے ۔ اسی وائر کی وجہ سے مجھے اتنا اچھا رزلٹ مل رہا ہے
Thanks sir
Battery k sath kbi b load ki wire connect nahi krni chahye
Charge controller ka nam or model bta dyn plz
اس کنٹرولر کا نام اور ماڈل نہیں ہوتا یہ چائنہ کے ہوتے ہیں ۔لیکن اس کی ڈیٹیل اور پہچان میں نے شارٹ ویڈیو میں بتائی ہیں اپ دیکھ لیں
@@QualifiedMechanic link send kr dyn plz. Or wapda sharing wali device ko use krny ka trial b bta dyn plz
Mppt charge control should be used
جی جی بالکل لیکن یہ کم بجٹ والوں کے لیے بنائی ہے
Ap plates kitnay watts kee hain aur ye pwm charge controller kis company ka ha iss ka name aur no ya iss ka daba zaroor dakhana aur ye pwm kitny amp ka ha
Mg 180w made in china top result
Kitnee plates Hain ap nay lagai
@@abidalishah521 2 plate 18 se 20 amp tak carunt
Pwm consa ha us Ka no aur amp kitny hain
@@abidalishah521
60 ایمپیئر کا ہے بہت جلد اگلی ویڈیو میں اس کی اوریجنل کی پہچان بتاؤں گا
Bai merh pass 3plte lagi hai 185watt ki hai har plte par wo ampre 4-5 ampre serf dete hai kay koi problem hai plz sir reply karna
چھوٹی پلیٹ پہ کم ایمپیئر والی شکایت مجھے بہت زیادہ مل رہی ہے میں بہت جلد اس کے متعلق تفصیلی ویڈیو بناؤں گا ۔
اپ کی پلیٹ کتنی پرانی ہے؟ اور اپ کا کنٹرولر کتنے ایمپیئر کا ہے؟ اور ڈیجیٹل ہے یا سادہ ؟
@@QualifiedMechanic sir 2sal purni hai aur 50ampre ka
@@QualifiedMechanic pwm ka samart battery charger cantruller hai plz apna whtas up number de do please main bohat parsan hu in pelto ki waja se har hafte kis na kise kargar ko balata hu koi kuch boltah hai aur koi kuch par hotah kuch b ni please sir help you
@@QualifiedMechanic sir merh pass 3 plte hai har plte 185 watt ki hai achy wali par jub cantruller par ampr show kartah hai din k 12pm bajy to 4 he hotahi hai yah per kabi kabi 5 sara din is se zada ni hote aur per aista aista 3 ho jate hai
100 mppt charge controller or 2 brri solar Plaito py kitna DC load chl skta ha
اپ کا ایم پی پی ٹی جتنے ایمپیئر دے رہا ہے اپ لوڈ اس سے کم ڈالیں تاکہ کچھ ایمپیئر بیٹری کو بھی فل کر دیں
First of all ac load ka etna backup nh ...second direct battery se output nh lena chahiye ..empty hu jay gi ..over discharged
Yaad rakhen Inverter 9.5 volt pe cut off ho jata h.
Iss video ko chorhen aaj jo nai video upload ki h wo dekhen
Inverter ko direct battery py lago gy battery jeldi discharge ho jy gi aur pwm ko isi liya use krty hain k battery ko overcharge aur discharge sy bachy aur pwm load ko cut off kr dy ga
اس بھائی نے کم از کم سستا اور آسان حل بتایا ھے ۔ جو بہت سے لوگوں کے لئے فائدہ مند ھے۔
Bhai jan ! meray paas 575 watt ki aik plate hai woh kitnay ampere de gi ?
اپ اس پہ ایم پی پی ٹی چارج کنٹرولر لگانا جو کہ 18 سے 20 ہزار کا ہے ایم پی پی ٹی سے وہ اچھے ایمپیئر دے گا لیکن ایم پی وی ٹی کتنا اچھا ہے اور کتنے اچھے ایمپیئر دیتا ہے یہ اس کی کوالٹی پر منحصر ہے ۔
اگر اپ نے اس پر پی ڈبلیو ایم کنٹرولر لگایا تو وہ پلیٹ کا بٹھا بٹھا ا جائے گا اور ایمپیئر بھی صرف 10 کے قریب ملیں گے
@@QualifiedMechanic bundle of thanks brother
Me apne ghr me 2 fans or 3 bulbs lgana chahta hn aik battery majood hai ktna kharcha ho jay ga ?
Kia kia lgana hoga ?
Fan AC DC hen ?
AC fan hain
@@shanikhan2158
Pehle ac dc fan lgao.
Ac dc fan lgane se bil 50% kam ho jay ga. Or local fan na lgana khursheed fan sab se kam bijli or speed bhoot zyada
Ap ky pas ac dc fan hai. To ap directly battry sy q nai chalary.. Inverter q use kary hen..
ہر فین کے ایکسٹرا وائرنگ اور جنجٹ سے بچنے کے لیے اور انورٹر کے ساتھ سپیڈ بھی تیز ہوتی ہے
Aslamoalykum pyary bhai.
Ap sy kuch help ly skta hon.
Kindly agr ap rehnumai kr dain.
Ask any question
@@omerjaved4870 پیارے بھائی 130k budjet میں کو سے سولر سسٹم بیسٹ رہے گا۔
کیا 585 واٹ کے 2سولر پینل ٹھیک رہیں گے اس کے ساتھ بیٹری کون سی اور کتنی امپیر کی ہو گی اور انورٹر کون سا ہو گا
کیا اس پے 4 پنکھے اور 12 سے 17 ایل ای ڈی لائٹس آسانی سے چلا سکتے ہیں۔
@@bayanurdu456 g 2 plates sath mein tall tublar battery sath mein agar 2kv se ziada ka controller use karain to budget may be disturb ho ga. agar ap k pas koi ups hai pehly se tp us ko use kar lain 1000 watts tak ka to woh kafi useful ho sakta hai r budget b adjust ho jaye ga. lekin agar ap dc system mein move karain to apko ziada behtar result r backup mil sakta hai.
@@bayanurdu456 2 plates almost 50 to 52k, battery 50-55k, fans 3*11=33k(agar ac/dc ya inverter change karain to sath mein dc lights bhi almost 3400 ki) agr ups hai to isko use kar lain yeh behgtar rhy ga. sath mein mppt use kar lain chahy t o Imran & co ka ya phir Simtek ya Sinko ka.
Essa kue plz bta den
بھائی اس سے inverex کمپنی کی سولر پینل اچھی ہے یا mg کی
Mg
میں کاپی نہیں اتی پھر بھی اپ سکین کر کے لیں لیکن مجھے لگتا نہیں کہ ان ورکس اتنی اچھی پرفارمنس دے اور اس کا ریٹ بھی بہت زیادہ ہے
Bhai many be 2 penal lagay ha phir ampire 7 athy ha totel
اپ بھی واپڈا میٹر والے سلور وائر کا استعمال کریں اور کنیکٹر جو میں نے ویڈیو میں دکھائے ہیں وہی استعمال کریں اپ بھی اچھا رزلٹ پائیں گے
میں نے سولر سسٹم لگانا تھا جب سے سولر پینل مافیا مصنوعی ریٹ بڑھاے ہیں میں نے سولر پینل نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ نہ ٹیکس لگا ے چینا سے مزید ریٹ سستے ھوگیے ہیں اس لیے سولر پینل کا بیکاٹ کیا جائے
اگر چائنہ میں سستے ہیں اور سولر مافیا مہنگے سیل کر رہی ہے تو اپ چائنہ سے منگوا کر سستے دموں سل کریں اپ کی زیادہ سیل ہوگی اور لوگوں کا بھی بلا ہو جائے گا
Bhai plate konsi he ?
@@saleemfarooqi2394
MG 180W made in china
Day and night ???
دن کو زیادہ لوڈ ڈال سکتے ہیں لیکن رات کو اپنے بیٹری کی طاقت کے مطابق لوڈ ڈالنا پڑتا ہے
Aik plate hi 585 w ki lag jae TU theek nahi?
ٹھیک ہے لیکن ایم پی پی ٹی کے ساتھ ۔
لیکن ایک بات یاد رکھنا کہ 585 واٹ کی پلیٹ 36 وولٹ والے سسٹم کے لیے تیار ہوئی ہے اپ نوٹ کریں اس کے وولٹ 50 وولٹ کے قریب ہوتے ہیں اور آپ اس کو 12 وولٹ کے سسٹم پر انسٹال کر دیتے ہیں
ایسا جو دن کو ایک پنکھا چلاۓ اور 200 بیٹری بھی چارج کرے رات کے لۓ صرف ڈی سی سیسٹم
ڈی سی سسٹم کی بجائے جو میں نے انورٹر لگایا ہے وہ لگا لو تو اپ کو ایکسٹرا وائر بھی نہیں ڈالنی پڑے گی اور پنکھے کی سپیڈ بھی نہیں کم ہوگی
1 ya 2 plate 170 Kay Lia Konsa invinter hona Chaya iski price kia Hogi.
بھائی بیٹری سیریز میں لگانے سے تو 24 وولٹ ہو جاتی ہیں تو پھر یہ کیسے چلاتے ہیں مجھے بتائیں نا وہ
تینوں بیٹری بھی پیرلل میں لگائی ہیں اور پیرلل میں لگانے سے وولٹ نہیں بڑھتے طاقت بڑھ جاتی ہے
بھائی اپ نے ویڈیو کاپی کے اوپر جو سکیچ بنایا ہے وہ سیریز کا بنایا ہے
@@juttmubeen6806
جو سکیچ بنایا ہے وہ سیریز کا نہیں وہ پیرالل کا ہے اور پیرالل میں وولٹ نہیں بڑھتے صرف ایمپیئر ڈبل ہو جاتے ہیں ۔اب اپ اگلا میسج کرنے سے پہلے پیرالل کا کنیکشن گوگل پہ سرچ کریں
@@juttmubeen6806
اپ نے گوگل پہ سرچ کرنا ہے بیٹری پیرالل کنکشن اور اگے رزلٹ بھی دیکھنا کہ وولٹ کتنے ملتے ہیں
پیارے بھائی میں گھر میں ایک چھوٹا سولر سسٹم انسٹال کروانا چاہتا ہوں۔
آپ مجھے بتا سکتے ہیں اگر میں 3 پنکھے اور تقریباً 12 لائٹس chalwn تو مجھے کون سے اور کتنے ووٹ کے پینل استعمال کر سکتا ہوں۔اور اُس میں بیٹری کتنے امپیر کی ہو گی اور انورٹر کونسا اور کتنی کے وی والا لگے گا۔
پلیز آپکے جواب کا انتظار رھے گا شکریہ۔
پنکھے کون سے ہیں اے سی ڈی سی ہیں یا صرف اے سی اور اپ کا بجٹ کتنا ہے
@@QualifiedMechanic پیارے بھائی پنکھے اے سی ہیں اور بجٹ 130k ہے
ایک لاکھ تیس ہزار تک۔
السلام علیکم بھائی صاحب ماشاءاللہ اپ کی ویڈیو بہت انفارمیٹو ہے لیکن ایک چیز کی سمجھ نہیں ائی اپ نے لوڈ جو ہے وہ ڈائریکٹ بیٹری کے ٹرمینل سے اٹھایا ہوا ہے رات کے وقت جب اپ کی بیٹری ڈیپ ڈسچارج ہوگی تو پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر بیٹری کو کٹ اف نہیں کرے گا جس سے اپ کی بیٹری ڈیپ ڈسچارج ہو کے ڈیڈ ہو سکتی ہے اس لیے لوڈ ہمیشہ پی ڈبلیو ایم چارج کنٹرولر سے اٹھانا چاہیے تاکہ بیٹری کی سیفٹی رہے
بھائی صاحب میں جو انورٹر استعمال کر رہا ہوں اس میں لو وولٹیج کی پروٹیکشن موجود ہوتی ہے جو 5 ۔10 وولٹ پہ کٹ اف کر دیتا ہے اور بیٹری کو ڈیپ چارجنگ پہ نہیں جانے دیتا
میں اپ کو بہت جلد ایک ریلے متعارف کرا رہا ہوں ان لوگوں کے لیے جو لوگ انورٹر سے ڈائریکٹ DC لوڈ اٹھاتے ہیں اور کنٹرولر کے جلنے کا خطرہ رہتا ہے تو لوڈ ریلے پر شفٹ ہو جائے گا اور رلے کو اپریٹ کنٹرولر کرے گااس سے بیٹری ڈپ چارجنگ سے بچے گی اور کنٹرولر خراب ہونے سے بچے گا ۔ خرچہ صرف 150 روپے
اپ نے انورٹر کے اوپر ایک ریلے لگی ہوئی دیکھی ہوگی وہ ہے پلس مائنس ریورس پروٹیکشن ۔ مطلب اگر الٹی وائر لگ جائے تو رلے انورٹر تک کرنٹ جانے نہیں دیتی ۔ اور انورٹر جلنے سے بچ جاتا ہے
@@QualifiedMechanic well done
Appna no bhi batain hamiybhi laga dain pleez.
585 ki 1 plate pr chal jae ga ye system
Chal gay ga lekin us pe mppt 18000 ka lgana parhy ga۔ cast barh jay gi
@@QualifiedMechanic phir kch time bad plates barhane ki furst ho jae tbh wo mppt pr barha skte
@@muhammad_yasir786 mn smja ni
@@QualifiedMechanic matlb bhai 1800 wala mppt maine lagaya os srif 1kw ka bojh dalu ga start mtlb 2 plate ka lekin kch time bad 1 aur 585 ki plate lgana chahu agr phir koi problem hogi ya nai
@@muhammad_yasir786
Koi problm ni ho gi. Lekin choti plate pe mppt lgana ho to plate k conection sereas me krne parhen ge
جناب واپڈا والی وائر تو سلور میں ہوتی ہے کاپر کا آپ کیوں کہہ رہے ہیں ؟؟
وائر اپ نے واپڈا والی سلور کی استعمال کرنی ہے لیکن اوپر کونیکٹر جو ہے وہ کاپر کا لگانا ہے کیونکہ کاپر ایک مضبوط دھات ہے اور اس کی گریپ اچھی ہوگی ۔ اپ گوگل پہ سرچ کریں الیکٹرک کنکٹیوٹی میں سلور سب سے ٹاپ پر ائے گا
@@QualifiedMechanic بہت شکریہ سر 🤲
Bhai fake hai ye video jis me ap number ni dy rahy
@@mazharHussai7735
Nmbr ki kya zrort h ap btaen mn kya help kr skta hu
@@QualifiedMechanic sir Jo AP ny 220sy 12 volt per convert krny Wala lagaya ye kaha Sy Mily ga or es ko kia bolty hai
Aik question h mera ap sey
G g pocho
@@QualifiedMechanic Brother Mery pass b 180watt ki 2 plate Hain wo to 12imp tak deti ye kaisy itny imp dey rhi
@@ChaudharyBaristaoffical
ابھی سوا نو بجے ہیں اور میری دو پلیٹ 14 ایمپیئر دے رہی ہے اور 11 بجے تک یہ 18 سے 20 ایمپیئر پر چلی جائیں گی
@@ChaudharyBaristaoffical
اپ بھی واپڈا والی وائر کا استعمال کریں اور کنیکٹر اچھے کاپر کا پائپ ان کے اوپر چڑھا کر پریس کریں تو اپ کے ایمپیئر بھی بڑھ جائیں گے
@@ChaudharyBaristaoffical
ویڈیو دوبارہ دیکھ کر جیسے میں نے کنیکٹر لگائے ہوئے ہیں اپ بھی اسی طرح اچھی طرح کنیکٹ لگا کر پریس کریں
Hi
@@WaseemEngineering1122 g
بیٹری پہ اگر رات کو 12v پہ دو فین چلاتے ہیں تو جہاں لؤڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہو وہاں وہ فیں کچھ دیر میں slow ہوتے جاتے ہیں اس لیے 12v کامیاب نہیں ہے، البتہ ups سے پھر 220v پہ چلائیں تو بیٹری بیک اپ بہت کم دیتی ہے امید آپ رہنمائی فرمائیں گے
اپ رات کو اپنی بیٹری کی طاقت کے مطابق ہی صرف لوڈ لے سکتے ہیں اور دن کو سولر ا رہا ہوتا ہے اپنی پلیٹ کے مطابق کچھ لوڈ بڑھا بھی سکتے ہیں ۔اپ کوشش کریں کہ دن کو سارا دن اپ سولر پہ ڈی سی فین چلائیں اور سورج غروب ہونے کے بعد اپ واپڈا پہ شفٹ ہو جائیں اور بیٹری کی چارجنگ کو رات کی لوڈ شیٹنگ کے لیے بچا کر رکھیں
@@QualifiedMechanic سر میں نے عرض کیا ہے کہ ہماری طرف 5 سے 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے پھر ایک گھنٹہ بجلی دیتے ہیں اس لیے ایک کولر اور دو فین کی وجہ سے بیٹری Low ہو جاتی ہے پلیز
Aap apna num send kry Allah pak apko khush rlhy Pls Sir
آپ نمبر نہں مل رہا
اور دو پلیٹیں سیریز میں لگانے سے تو 24 وولٹ ہو جاتی ہیں یہ ایم پی پی ٹی اس کو کیسے برداشت کر رہا ہے
دونوں پلیٹ پیرالل میں لگائی ہیں اور پی ڈبلیو ایم چارجر سے مجھے اتنے ایمپیئر مل رہے ہیں
Sir kindly Pls apna cell num send krna Pls aap sy aik. Advice leni thi Pls
Bhai ap k contect numbers
اتنا لمبا کہانی
اپ کی پہلی ویڈیو میں اتنا کچھ ہو جاتا ہے
Wrong practice
Aap new video dekhen
APNA number likh k bhej dy order krny k lia
Ap ka whatapp number Kay ha bahi jan
Mn kya help kr skta hu
Ap ka WhatsApp number Kay ha bahi
Sir kindly Pls apna cell num send krna Pls aap sy aik. Advice leni thi Pls