ماشاءاللّٰه الله تعالیٰ آپ کو مزید اپنے خزانوں سے نوازے ۔ آپ کا باپردا ہونا ایک بہت ہی خوبصورت اور پاکیزہ عمل ہے ۔ سلام ہو ان پہ جنہوں نے آپ کی تربیت کی ۔
ماشاءاللہ آپ دونوں باپ بیٹی بہت اچھا کام کر رہے ہیں غریبوں اور مسکینوں کا بہت خیال رکھتے ہیں ہماری دعاء آپ کے ساتھ ہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ صحت کاملہ سے مالامال رکھے مولائے کریم حاسدین کے حسد سے بچاکر آپ دونوں کی عمر دراز فرماکر یہ صدقہ جاریہ جو آپ کررہے ہیں آپ دونوں کے لئے نجات کا ذریعہ بنائے اور اللہ رب العزت آپ دونوں کی جائز تمناؤں کو اپنے خزانئے غییب سے میسر فرمائیں آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹 ہماری دل سے دعا ہے آپ کو
"Ma sha Allah" g Apki yeh video dekh kr mera dil kr rha hai keh Mn apko khoob Duaen don. میں اِک دعا کروں میں رب سے التجا کروں تو خوش رہے تو شاد رہے تیرے دل کا آنگن آباد رہے تو ہر پٙل یونہی ہنسا کرے تو پھولوں کی مانند کھِلا کرے تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو تیری آنکھ کبھی نہ ہو تجھے کسی سے کوئی گلہ نہ ہو کوئی دُکھ تجھے کبھی ملا نہ ہو تجھے بِن مانگے وہ عطا کرے تیری معاف ہر اِک خطا کرے!! آمین ☺
Great work is being done by you. یہ بہت بڑا پیغام ہے صاحبِ ثروت لوگوں کیلۓ۔ آؤ اور آگے بڑھو اور مفلس اور نادار لوگوں کے ساتھ جتنا ممکن ہو تعاون کرو۔ یہ بہت بڑا کام ہے اسکو جاری رکھا جاۓ۔
سلام ھوں اس بچے کے والدین کو جنہوں نے اتنی اچھی تربیت کی ھے اور اس بہن کو بھی سلام ھو جو غریب مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کی رضامندی کےلئے خرچ کر کے صاحب استطاعت لوگوں کو ترغیب دے رہیں ہیں،۔ اللّہ تعالیٰ رب العزت ایسے لوگوں کو دنیا ؤ عقبی میں سرخرو فرمائے آمین
ماشااللہ سبحان اللہ اللہ تعالی آپ دونوں کو سلامت میں رکھے اللہ تعالی آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آپ کی کمائی میں بھی برکت عطا فرمائے اللھم آمین میں انڈیا سے ھو
@@tourandtaste3457 ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین میں بھی ایسے کام کرنا چاہتا ہوں یوٹیوب چینل کو کامیاب بنانے میں آپ کا ساتھ چاہیے جزاک اللہ خیرا
Aap ky aboo ko mera selam hy jeb bap apni beti ky sath ho to beti ka ser feekher sy buland hota hy aap buhet acha kam ker rehi hen alah aap ko ajer dyga aamin
ماشاءاللہ میری بہن نے پردہ کا کتنا خیال رکھ رکھا ہے زندگی بھر الله آپ کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین، ثم آمین،🌹🌹🌹🌹
Nice
Ameen
Ameen
Iiiii
Suma ameen
ماشاءاللّٰه الله تعالیٰ آپ کو مزید اپنے خزانوں سے نوازے ۔ آپ کا باپردا ہونا ایک بہت ہی خوبصورت اور پاکیزہ عمل ہے ۔ سلام ہو ان پہ جنہوں نے آپ کی تربیت کی ۔
Very nice
Q1¹
Q1
كائنات میں سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ھوتا 💞
th-cam.com/video/fEgdLjevK3Qj/w-d-xo.html
Allah her muslim ko tofeq nakiuoin ki daie ameen
BE-SHAQ
th-cam.com/video/RCt6iTcVC5Yd/w-d-xo.html
Wow bro
ماشاءاللہ آپ دونوں باپ بیٹی بہت اچھا کام کر رہے ہیں غریبوں اور مسکینوں کا بہت خیال رکھتے ہیں ہماری دعاء آپ کے ساتھ ہیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ صحت کاملہ سے مالامال رکھے مولائے کریم حاسدین کے حسد سے بچاکر آپ دونوں کی عمر دراز فرماکر یہ صدقہ جاریہ جو آپ کررہے ہیں آپ دونوں کے لئے نجات کا ذریعہ بنائے اور اللہ رب العزت آپ دونوں کی جائز تمناؤں کو اپنے خزانئے غییب سے میسر فرمائیں آمین یا رب العالمین
باپ بیٹی سے، اور بیٹی باپ سے زیادہ بااخلاق اور اچھے ہیں، اللّٰہ آپ دونوں کے ہر قسم کے 💓 دلی ❤️ مرادیں پوری فرمائے آمین
Ameen jazak Allah
Ameen
Ameen
😋😉😆😀😁😄😄😃🤗🙂🙂😘😘😍🤗🤗🤩😎😎😋😊😉😆
😗😉😊😎😄😄👩⚕️👧👴🧓👩⚖️👩⚖️👩🧒👧🧑👩🎓👩🏭👩🔧👩🍳👩🍳👩⚖️👩🏫👩🤴👸👩🚀👩🚀👩✈️🐎🦄🐆🐆🐺🐥🐾🐧🐧🐦🐊🦃🐦🦆🐺🐆🦃🐧🐧👩⚖️👩🏫🐎
ماشاءاللہ باپ اور بیٹی کو اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ اتنا پیارا خوبصورت پھول🌺🌻🌹🌷 جیسا بچہ دیکھ کر میرا دل باغ باغ ھوگیا۔ 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
میری بہن آنکھ نم ہو گئ ویڈیو دیکھ کر.. اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی لمبی ذندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین. 🤲🤲🤲💞
آپ غریبوں کی اتنی مدد کر رہی ہو آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
Ameen jazak Allah
اللہ پاک آپ سلامت رکھے آمین
Ap bap aor beti ghareebon ki etni help karte hain kash ap meri beti hotin .
اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی زندگی خوشحال بنائ آمین ثم آمین باجی انکل
ماشاء الله
الله پاک میری بہن کو صحت والی لمبی زندگی دے۔💞
Ameen jazak Allah
Nice ❤️👮♂️
@@tourandtaste3457 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔i want to say you something.....
AAAMEEEN
Masha allah sister ❤I'm from India 🇮🇳♥
اللہ تعالیٰ آپ کو آپنے خزانوں میں سے اتنا وسیع رزق عطا فرمائیں کہ آپ ایسی طرح حق داروں کی مدد کرتے رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین..
th-cam.com/video/RCt6iTcVC5Yd/w-d-xo.html
Masha Allah bhttt bhtt zbrdst kisi gareb or zrort mand ki madad krne sy jo skon milta hai wo bayan nhi ho skta keep it up hardworking ❤❤⚘⚘💞💞
I have naver seen this type of child may Allah bless u
Ameen
th-cam.com/video/BMBYv3IY2Aw/w-d-xo.html
AllahTahala in ki tamam mushkilat dukh dard preshanian door kar de aur zindgi ke har imtehan ma kamyabi ata farmae ameen
Chand jesa masoom bcha
Mera bcha bhi esa Hy,, Muhammad Hamza,
Behtreen trbiat
Good job AP or apky father 👏👏👏
good
Allah Tala baap beti ko ISI Tarah Logon ki khidmat karne mein madad mile hain aur baap beti Hamesha khush raho
Mashallah nice video
Allah always keep you happy Ameen
Watching from India🇮🇳
Ameen jazak Allah
I'm from Nepal I'm also Muslim I Appreciate your helping people.
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ باپ بیٹی کو لنمبی عمر عطا کرے اور دنیا کی ہر خوشی نصیب کرے آمین
Ameen jazak Allah
@@tourandtaste3457 plz reply me...
Bacha bhut pyara hai......Allah buri nzr se bchaye.....😢😢
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی آ پکی نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین بیٹی
Ameen jazak Allah
Masha Allah
Masha Allah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen jazak Allah
باپ بیٹی کا یہ پیار یہ اخلاق جس نے بہت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے اللہ پاک نے اپکو لوگوں کی مدد کے لیے بیجھا ہے آپ جیسے لوگ جنت کے حقدار ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے،،🌹🌹🤲🤲
الله سبحان وتعالي آپ کو سلامت رکھے یا رب العالمین
You guys doing a wonderful job.Allah bless your family.From Toronto, Canada
mashaallah subhanalla alhamdoLilah bacha ml gaya hai ye sb apke aboo jee ka kamal hai ?
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین آمین یارب العالمین🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹 ہماری دل سے دعا ہے آپ کو
Masha Allah
Masha'Allah. Very nice video. Allah bless you much much more for this act of kindness
بہن جی اللہ تعالیٰ آپ کو اور ابو دنیا اور آخرت کی خوشی عطا فرمائے کہ آپ غریبوں کی مدد کرتے ہیں
Ameen jazak Allah
اللہ خوش رکھے اس تمام فیملی کو اور آپ لوگوں کو بھی
آپ کی محنتوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام
Ameen jazak Allah
@@tourandtaste3457 plz contact me
mashallah
Masha Allah sister Allah apko lambi zindgi de 🤲 khush raho Allah apko slamat rakhe .kitna Acha kam kia apne .bahut khushi hoi apki vedio ko dekh k
MASHALLAH Good work on the Ground level, ALLAH apko barkat De , lanat h corrupted ministers per , apko dekhkar kuch to Sikhe leaders log.
Allah aapki umr me brkthe rhmte ata farmaye ameen summa ameen by Sufi Mirza 🇮🇳👌🤝
Allah app kaisa bahin iss dunya main abad rakin
Madam I proud you
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آور نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین بہت دل خوش ہوا
Salam hy api ko I really respect it...🙏🙏
ماشاء الله ميرى پيارى بہن پراللہ فضل عطاء فرمائے
ماشاء اللہ بہن آپ اور آپ کے ابو اپنے کام میں بہت محنت کررہے ہیں اور کس طرح غریبوں کااحساس کرتے ہیں اللہ پاک آپ کا ہر نیک عمل قبول فرمائے آمین
Masha Allah my sister good job Allah aap ko har kaam me kamiyab Kare ❤❤❤
Masha allah bahut khoob غریبوں کی مدد کرتی ہیں اللہ آپ کو دونو جہاں میں کامیابی عطا فرمائے
MA Sha Allah very nice effore. Keep smiling and stay blessed forever ameen
اللہ تعالی اپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے امین اور ایسے لوگوں کو اجر عظیم عطا فرمائے جو لوگوں کے سکون کے لئے کوشش کرتے ہیں امین
Ameen jazak Allah
@@tourandtaste3457 Asalam o alikum. Sister ap ka abo ka nomber mil sakta ha
@@tourandtaste3457 please don't ignore my comment
@@binmabal8927 My WhatsApp number
+923458985730
Dua hy ap baap beti hamesha khush aur salamat rahen AAMEEN
God bless you baji🙏
Love From Ludhiana, Punjab, INDIA 🙏🌹
ماشاءاللہ بہت خوبصورت اللہ تعالیٰ آپ سب کو سدا سلامت رکھے
اللہ پاک آپ کی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے آمین
Ameen jazak Allah
@@tourandtaste3457 plz contact me
اللّٰہ آپ کے والد اور والدہ دونوں کو سلامت رکھے لمبی اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین
Mashaallah very good work God bless you 👍👍👍🤲🤲🤲❤
ماشااللہ اللہ پاک آپ سب پر رحمتوں برکتوں کی برسات فرمایے
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز
Mashallah mola apko salmat rakha 🤲 🤲 🤲
Allah ap jesi sister har aik ko da ....God bless you......
اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے آمین ثم آمین
Ameen jazak Allah
MASHALLAH bht nek kaaam kr rhi hen ap Allah apko iska ajr ata frmaen ameen suma ameeen
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالٰی آپ دونوں کو سلامت رکھے میری دعا ہے
Ma Sha Allah Brother and sister, keep it going, we are supporting You
MashaAllah
Bohat Khobsurat Videos Hain Apki
Allah Talah Mazeed Kamyabiyan Atta Farmaye
Keep It Up
Excellent work sister God bless you.
میری پیاری بہن ماشاءاللہ بہت پیارا کام کر رہی ہو اللہ تعالی کے خزانے بھرے پڑے ہیں اللہ بہت زیادہ یاد کو اپنے خزانوں میں سے آمین جزاک اللہ
ماشاءاللہ 💐
Ameen jazak Allah
"Ma sha Allah" g Apki yeh video dekh kr mera dil kr rha hai keh Mn apko khoob Duaen don.
میں اِک دعا کروں
میں رب سے التجا کروں
تو خوش رہے
تو شاد رہے
تیرے دل کا آنگن آباد رہے
تو ہر پٙل یونہی ہنسا کرے
تو پھولوں کی مانند کھِلا کرے
تیری زندگی میں کوئی غم نہ ہو
تیری آنکھ کبھی نہ ہو
تجھے کسی سے کوئی گلہ نہ ہو
کوئی دُکھ تجھے کبھی ملا نہ ہو
تجھے بِن مانگے وہ عطا کرے
تیری معاف ہر اِک خطا کرے!! آمین ☺
May Allah grant both of you all kinds of goodness.
Thanks
Thanks
اللہ تعالیٰ خوش رکھے آپ کو اور أن لوگوں کو جو آپ کے ہاتھوں سے یہ اچھا کام کروا رہے ہیں
تم زمین والوں پر رحم کرو اللہ تم پر رحم کرے گا ۔۔۔ اللہ سب کو خوش رکھے آمین ۔۔۔
Beshak
BE-SHAQ. AAAMEEEN
@@rubinalatifpoetry1141 جزاک اللہ خیرا
Great work is being done by you.
یہ بہت بڑا پیغام ہے صاحبِ ثروت لوگوں کیلۓ۔ آؤ اور آگے بڑھو اور مفلس اور نادار لوگوں کے ساتھ جتنا ممکن ہو تعاون کرو۔ یہ بہت بڑا کام ہے اسکو جاری رکھا جاۓ۔
I have never seen this type child god bless you
Watching video from Nepal 🇳🇵
Love 💘you all
Mashallah very nice 👍👍
Zabardast Beouty full video
💜🧡❤️🌹🌷🌷💕
Salamat Raho Abad Raho my dear friend
Mashaallah 😍🌺
Mujhe ap ki videos dekh ker bohat khushi hoti he.. k ap logon ki is trah dhoond ker help kerti hain..
Mashaallah may Allah give you Great rewards for taking care of all these people
سلام ھوں اس بچے کے والدین کو جنہوں نے اتنی اچھی تربیت کی ھے اور اس بہن کو بھی سلام ھو جو غریب مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کی رضامندی کےلئے خرچ کر کے صاحب استطاعت لوگوں کو ترغیب دے رہیں ہیں،۔ اللّہ تعالیٰ رب العزت ایسے لوگوں کو دنیا ؤ عقبی میں سرخرو فرمائے آمین
Thanks for 800 ❤️
ab 1000 karwado plz ❤️
Love you guys ❤️.
ماشاءاللہ فی امان اللّہ 🤲🕋 اللّہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🕋💖
Good luck 🌹🇵🇰🇹🇷
Plz mere ghar bi ayen ma bi sath deti hon sb ka
ماشاء اللہ سبحان اللہ میں انڈیا سے ہوں اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے
@@فیضانعلم plzzz bhai mere ghar ayen ap apko acha lagega
ماشاءاللہ باجی اللہ آپ کو اور آپ کے ابو کو دونوں سلامت رکھے آپ دونوں بہت اچھا کام کر رہے ہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
JazakAllah Good work
MASHALLAH NICE
ماشاءاللہ بہن اللّٰہ پاک آپ کو سلامتی اور جزائے خیر دیں 🤲 آمین ثم آمین 🤲❤️ ماشاءاللہ
MashaAllah ❤️😘
ماشاءاللہ بہن آپ کو اور آپکے ابوجی کو اللہ دنیا وآخرت میں عزت اور اعلیٰ مقام عطا فرماٸیں
Mashallaha
ماشاءاللہ بہت اچھا کام ہے جو آپ کر رہے ہو
تمام بہن بھائیوں پلیز مجھے بھی سپورٹ کریں اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آپ کی تمام جائز خواھشات پوری ہوں 😢🥺🤲
Ameen jazak Allah
Kia Sport krni hai abla jan
Mash Allah boht accha
00966571088803
@@naeemrana1169 ae ki ya Rana sab
ماشااللہ سبحان اللہ
اللہ تعالی آپ دونوں کو سلامت میں رکھے اللہ تعالی آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آپ کی کمائی میں بھی برکت عطا فرمائے اللھم آمین
میں انڈیا سے ھو
Allah bless this family and friends
Ameen jazak Allah
@@tourandtaste3457 ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین میں بھی ایسے کام کرنا چاہتا ہوں یوٹیوب چینل کو کامیاب بنانے میں آپ کا ساتھ چاہیے جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ☺Allah Pak Sab Ko Asay Madad Karney Wala Bana Day Ameen
Aap ky aboo ko mera selam hy jeb bap apni beti ky sath ho to beti ka ser feekher sy buland hota hy aap buhet acha kam ker rehi hen alah aap ko ajer dyga aamin
Ameen jazak Allah
Jizak Allah ggg 💕❤️❤️❤️❤️😊😊
Ameen jazak Allah
ماشاءاللہ بہت خوب ماشاءاللہ خدمت خلق بہت اچھی کر رھے ھیں آپ رب العزت آپ کو جزائے خیر دے آمین۔اعلانیہ اور چھپ کر آپ خدمت خلق کرتےھیں
Mashallah aap bahut Achcha kam kar rahe ho aur Allah aapki Dilip wale shabd ko pura Karen Inshallah
ماشااللہ جی جناب ❤️ بہت خوب۔ اللہ آپ کو زمان رکھے انشاءاللہ
ماشاء اللہ. اللہ پاک سلامت رکھے. یہی زندگی کا مقصد ہے ہم ایک دوسرے کی سپورٹ کرے. جزاک اللہ خیرا
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کی محنت کو قبول کریں آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
MASHA ALLAH plz sb bhaiun sy guzarjsh Hai is video ko zayada sy zayada share krain Kitna bra dil Hai 2no bap beti ka