bhookhy bacche dekh kr baparda maa road per nikal pari| when childrens hungry mother efforts earning

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 31 พ.ค. 2021
  • My WhatsApp number
    +923458985730
    / tour_and_taste2
    .

ความคิดเห็น • 870

  • @UmarFarooq-qm8wy
    @UmarFarooq-qm8wy 3 ปีที่แล้ว +36

    اللہ پاک سب کو اپنے خزانے سے نوازے آمین یارب العالمین

  • @hassanahmedhassaanibhutta4169
    @hassanahmedhassaanibhutta4169 3 ปีที่แล้ว +51

    اللّہ تعالیٰ رب العزت، اس غریب خود دار نیک خاتون کو اجر عظیم عطاء فرمائیں اور آ سانیاں عطاء فرمائیں آمین

  • @rashidhussain3406
    @rashidhussain3406 3 ปีที่แล้ว +81

    آپ لوگ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالی آپ سب کو سلامت رکھے ہم عراق بغداد سے آپ کی ویڈیوز دیکھ رہے ہیں

  • @sufyanattari8223
    @sufyanattari8223 3 ปีที่แล้ว +37

    اللہ پاک عزوجل میری بہن کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @mohammadsafeer1368
    @mohammadsafeer1368 3 ปีที่แล้ว +50

    اللہ تعالی آپ کی مدد کرے آپ کے بچوں کی حفاظت فرمائے آمین

  • @riazali1650
    @riazali1650 3 ปีที่แล้ว +40

    اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش رکھے ۔امین ۔

  • @rizwanabaas1482
    @rizwanabaas1482 3 ปีที่แล้ว +28

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ہماری دعا ہے ہم تو آپ کی ویڈیو بھی اس لیے دیکھتے ہیں کیونکہ آپ نے پردہ کیا ہے ۔۔۔🇵🇰🇮🇶

  • @tariq9305
    @tariq9305 3 ปีที่แล้ว +18

    آپی اس باپردہ بہنا کوسلام ہے لاکھوں تحسین ہے جو حلال رزق کمانے نکلی ہے بہت بہادر ہے آپی آپ کو ان لوگوں کی جو دعاہیں ملتی ہیں یہ بہت بڑا سرمایہ ہے آپی کچھ دعاہیں مجھے بھی دینا مجھے قسم رب کی آپی رشک آتاہے آپ ۔۔اللہ آپکی محنت کوشش کوقبول کرےآمین

    • @tourandtaste3457
      @tourandtaste3457  3 ปีที่แล้ว +1

      Ameen jazak Allah

    • @mohammedsazzad1667
      @mohammedsazzad1667 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @ghulamrasool2128
      @ghulamrasool2128 2 ปีที่แล้ว +1

      @@tourandtaste3457 اسلام علیکم

    • @mustaqimaaglodiya7763
      @mustaqimaaglodiya7763 2 ปีที่แล้ว +1

      Mashallah

    • @mirfanmirfan767
      @mirfanmirfan767 2 ปีที่แล้ว +1

      Baje ko chahy tha ky uon sy ap Kary na lyti wysy he uon ko pysy Dy dyti ap Kam boooht acha kr rahy hyn Allha ap ko ajary Azeem ata kry ameen

  • @istakharmubarak6795
    @istakharmubarak6795 3 ปีที่แล้ว +30

    ماشاءاللہ بہن آپ بہت اچھا کام کر رہی اسی طرح اللہ تعالی سب کو مدد کرنے کی توفیق نصیب

  • @rizwan7177
    @rizwan7177 3 ปีที่แล้ว +30

    She is such a honest lady and hard worker trying to take care of her children.Allah bless her.Thanks for good video.

  • @arifullaharifullah9335
    @arifullaharifullah9335 3 ปีที่แล้ว +1

    بے شک مالداروں کے مالوں میں غریبوں کا حق ہے ۔۔۔۔ غریپ عورت نے سچ کہا ۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ دونوں کو خوب خوب نوازے ۔۔۔ بھارت

  • @imranahmad6852
    @imranahmad6852 3 ปีที่แล้ว +6

    Insaniat ki bohat ki umda Misaal.
    Allah tour and taste vlogs bnaney wali family ki Sada khair krey. Aameen

  • @AbdulSattar-bo7qq
    @AbdulSattar-bo7qq 3 ปีที่แล้ว +16

    What a noble and honestly sister . By watching your vlogs takes us in other world where only humanity works

  • @amanaullah5730
    @amanaullah5730 3 ปีที่แล้ว +8

    مآشآاللہ اللہ تعالی اس باجی پر رحمت فرما اپنے پیارے نبی کریم صلی علیہ وسلم کے صدقے آمین

  • @pakarmi8641
    @pakarmi8641 3 ปีที่แล้ว +93

    اللہ اس باپردہ عورت کے حالات پر رحم فرمائے مجھے دیکھ کربہت دکھ ہوا😥😥😥

  • @farmingbyobaidjadoon4859
    @farmingbyobaidjadoon4859 2 ปีที่แล้ว +4

    Great peace comes by doing such deeds. May Allah (swt) make the world and the hereafter better for you and your supporters

  • @AbdulAziz-gp5ij
    @AbdulAziz-gp5ij 3 ปีที่แล้ว +12

    اللہ میرے سارے پاکستان کے بہن بھایھوں کو اسی طرح مدد کرنے کی توفیق عطاء فرمائے امین

  • @pakarmi8641
    @pakarmi8641 3 ปีที่แล้ว +33

    اگر میں اس سسٹر کی مدد کرنا چاہوں تو کیسے کرو ؟

  • @satkamalsingh6771
    @satkamalsingh6771 3 ปีที่แล้ว +2

    Es bahain ko es ke har jaroort puri karna insaniyat hai g es bahain ke mehanat ko salaut hay g from india 🙏

  • @lovelychannel3781
    @lovelychannel3781 3 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالی آپ دونوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے آمین

  • @shahganimalinformation8014
    @shahganimalinformation8014 3 ปีที่แล้ว +3

    Well done sister.
    Mujhe aap jese log pasand he Jo doosre logo ki khushion me apni Khushi talash krte he. Allah aap Dr razi ho.
    God bless u.

  • @HusNainBrotherz
    @HusNainBrotherz 3 ปีที่แล้ว +11

    ALLAH PAAK apny Gaib k khzaany sy sb ghreebon ki help kryn kbi kisi ka muhtaj na kryn Aameen

  • @aslamali6858
    @aslamali6858 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم میری بہن ھم سعودیہ میں آپکی ویڈیو دیکھنے رہتے ہیں دل خوش ہو جا تا ھے باپ بیٹی کیلئے ڈھیر ساری دعائیں کرتے رہتے ہیں اللہ تعالٰی آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین

  • @rafiakhanum9422
    @rafiakhanum9422 2 ปีที่แล้ว +13

    Assalaamo alaykum beta and congratulation for your wonderful work. May Allah almighty make you, your family and all those who are helping you a celebrity in Jannatulfirdaos ameen yaa Rabb.
    In my opinion if this wonderful sister could have her own house , because in rental property the landlord can ask her to leave any time.if she has got her own place, she can sell little household things from home. When she will work from home she will have more time to spend with her children in shaa Allah.

  • @parveenvillagelife6545
    @parveenvillagelife6545 3 ปีที่แล้ว +44

    السلام علیکم سسٹر نائس ویڈیو اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے آمین

  • @MukhtarAhmed-tz3nv
    @MukhtarAhmed-tz3nv 3 ปีที่แล้ว +3

    جزاک اللہ ۔اللہ تعالی اپکی حفاظت فرمائے اور نیکی کے کاموں کے لئے ہمت اور طاقت اور مدد عطا فرمائے آمین

  • @dildilpakistan5504
    @dildilpakistan5504 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah her aik ki mushkilaat Asaan fermaein

  • @salalkhan8505
    @salalkhan8505 2 ปีที่แล้ว

    آپ ماشااللہ بہت مبارک باد قبول ہو لوگوں کو احساس خدمت کرتے ہوئے بہت خوش بھی ملے گا اللہ تعالی اجرے عظیم دیگا امیں حقدار مسکینون کی خدمت کرتے ھیں

  • @abdulrahimwahid6185
    @abdulrahimwahid6185 2 ปีที่แล้ว

    بہن اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو لمبی عمر عطا کرے آمین یارب العالمین آپ غریبوں کی مدد بہت مددگار ثابت ہوتے نظر آتے ہیں

  • @anayatullahkhosa393
    @anayatullahkhosa393 3 ปีที่แล้ว +14

    Sister ap bhot acha kam kr rey ho ALLAH pak ap ko humasha Salamat rakhy ameen sum ameen

  • @amjadabbasi1361
    @amjadabbasi1361 2 ปีที่แล้ว

    میں سعودی عرب الریاض سے آپکی ویڈیو دیکھ رھا ھوں جس انداز سے آپ غریبوں کی مدد کر رھے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمت دے

  • @AbdulLatif-vr5vk
    @AbdulLatif-vr5vk 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ باپ بیٹی بہت اچھا کام کر۔رہے ہو سلامت رہو

  • @khizarhayathayat5934
    @khizarhayathayat5934 3 ปีที่แล้ว +1

    یا اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرما آمین

  • @tariqmahmood3879
    @tariqmahmood3879 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم اپ جیسے لوگ دنیا میں جنت کما رہے ہیں دعا ہے اللہ ھم سب کو یہ کام کرنے تو فیق عطا کریں آ مین ثمہ آمین

  • @mylovepakistan9016
    @mylovepakistan9016 3 ปีที่แล้ว

    میری بہن اور ان کے والد صاحب کو اللہ تعالیٰ دنیا بھر کی خوشیاں عطا فرمائے۔آپ کی ویڈیو بہت زبردست موٹیویشن ہے۔ لوگوں میں غریبوں لوگوں کی محبت پیدا ہوتی ہے۔اللّٰہ آپ کو بہت دہ۔آپ لوگ اایسا کام کر رہے ہیں جو ہمارے حکمرانوں کے کرنے کے ہے

  • @jhangirahmed1350
    @jhangirahmed1350 3 ปีที่แล้ว

    واہ واہ بنت حوا تجھے بھی سلام اور اس بہین کو بھی سلام جو انتظام کررہی ہیں

  • @JavidAhmad-up3ym
    @JavidAhmad-up3ym 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک اس بہن کی مدد ونصرت عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @muhammadzaman4228
    @muhammadzaman4228 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ تعالٰی کرم فرمائے آمین

  • @nagori0
    @nagori0 ปีที่แล้ว +1

    ऐ अल्लाह गरीबों पर रहम फरमा।

  • @malikflex2808
    @malikflex2808 3 ปีที่แล้ว

    افسوس کہ دنیا میں اتنے غریب اور مجبور لوگ ہیں کاش حکومت وقت بھی ان
    غریب لوگوں کے لیے بھی کوٸ اقدامات کرے

  • @naeembutt9790
    @naeembutt9790 2 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم امین اللہ پاک آپ کو ایسے توفیق عطا فرمائیں اور لوگوں کی خدمت کرنے رہیں اللہ پاک آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @babage521
    @babage521 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ھے خود دار لوگ ایسے ھو تےھےجن کے ارادے پختےھورب عزوجل راھےخود منزل کا پتہ دیتے

  • @Dubai-Pak-Studio
    @Dubai-Pak-Studio 3 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ آپ دونوں باپ بیٹی کی عظمت کو سلام اللہ تعالی آپ کو سلامتی دے اور جزائے خیر عطا فرمائے

  • @pakistanpakistan765
    @pakistanpakistan765 3 ปีที่แล้ว +4

    JAZAKLLH ZINDAABAAD BAUTE KHUOOB MASHAALLAH SHUKRIYA

  • @m.yaqoobawan8844
    @m.yaqoobawan8844 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ ہماری ان دونوں بہنوں کے نصیب اچھے کرے آمین ثم آمین

  • @atifmahmood699
    @atifmahmood699 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی آسانیاں عطا فرمائے آمین

  • @hussainahmed2952
    @hussainahmed2952 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ آپ لوگوں کی بہت ساری ویڈیو دیکھتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ دونوں اور آپ کے معاونین کی خدمت کو قبول فرمائے، اور بے انتہا اپنا فضل و کرم فرمائے، نیز خاتون کو بھی خوشحالی سے نوازے آمین یارب العالمین

  • @mohammadsafeer1368
    @mohammadsafeer1368 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللہ ماشااللہ بس ایسے لوگوں کو دیکھ کر رونا آتا ہے

  • @fashionbeautyandshowbiz832
    @fashionbeautyandshowbiz832 3 ปีที่แล้ว +8

    well done bata. Alalh bless u and ur family

  • @malikjasim1667
    @malikjasim1667 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم بہن آپ کو سلوٹ ہے آپ کتنے اچھے طریقے سے ان لوگوں کا بھرم بھی رکھ لیتی ہو جو لوگ کہتے ہیں ہم مانگنے والے نہیں ان سے ساری چیزیں خرید کر انہیں پیسے دے دیتی ہو آپ بہت عظیم ہو بہن

  • @anayatullahkhosa393
    @anayatullahkhosa393 3 ปีที่แล้ว +7

    Masha ALLAH sister

  • @user-hz2gn9dk8b
    @user-hz2gn9dk8b 3 ปีที่แล้ว +3

    اللہ پاک اپ کی ہر پریشانی دور کرے آمین
    اللہ پاک ان غریبوں کی مدد کرۓ آمین

  • @shahbazahmed78
    @shahbazahmed78 3 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی آپ کو اجر عطا فرمائے میری بہن آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں غریبوں کی مدد کر کے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے

  • @mohammadsafeer1368
    @mohammadsafeer1368 3 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالی اس بہن کی حفاظت فرمائے آمین یا رب

    • @jehansher8247
      @jehansher8247 3 ปีที่แล้ว

      اللہ تعالی اس۔بہن۔کے۔مدد فرمائے

  • @MohsinAli-fj8ol
    @MohsinAli-fj8ol 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکم اللہ تعالی آپکو ہمیشہ سلامت رکھے بہن بہت اچھا کام کر رہے ہیں اپ سلوٹ ہے آپ دونوں کو

  • @waqasayaz8040
    @waqasayaz8040 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak app ko khush rahky Ameen ameen Ameen ⭐😍🌺 and i love all falimy👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍💞

  • @mdafrozalam6274
    @mdafrozalam6274 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @shahedhossan3909
    @shahedhossan3909 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب۔بہن۔جی۔اللا۔پاک۔سلامت۔رکھے۔آمین۔ثم۔آمین۔جو۔مدد۔کررہے۔ان۔بھی۔سلامت۔رکھے۔آمین

  • @user-tj2yo8wl6j
    @user-tj2yo8wl6j 2 ปีที่แล้ว +1

    آپ لوگ بہت اچھا کام کررھےھو میں لیہ سے دیکھ رہا ھوں آپ کو اللہ اتعالی لبی زندگی دے

  • @mdsohidulislam4376
    @mdsohidulislam4376 2 ปีที่แล้ว

    Alhamdulillah Allah pak ne Apjeisa Ensan duniya ma rakkha |

  • @shamshadansaransari7948
    @shamshadansaransari7948 3 ปีที่แล้ว

    Mujhe sabse Acha laga is bahan ki parda Allah is ke karobarme barkat
    Atafarmaye Aameen summa Aameen

  • @MdBasar-ls6uj
    @MdBasar-ls6uj 3 ปีที่แล้ว +1

    Walikom.salam Thenks. MASALLAH. Thanks
    good
    Bangladesh Ho my

  • @mohammadbaloch7453
    @mohammadbaloch7453 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @priyankachowdhry6054
    @priyankachowdhry6054 ปีที่แล้ว +1

    I am from india, you & your abbu both are nice hearted. Please keep it up.

  • @uzmabaig7739
    @uzmabaig7739 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah o khair

  • @ahsangull6381
    @ahsangull6381 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ آپ باپ بیٹی کو اللہ پاک لمبی زندگی تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین آپ دونوں بہت عظیم ھیں سبحان اللہ

  • @rahatali2471
    @rahatali2471 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @munirshah7114
    @munirshah7114 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا

  • @nasarullahkhan2703
    @nasarullahkhan2703 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ سلامت رھو باپ بیٹی

  • @kalimuddinmd2799
    @kalimuddinmd2799 3 ปีที่แล้ว

    ایسی بھن اللّٰہ تعالیٰ ہر کسی کو دے جزاک اللّہ اس بھن کو جو والد کے ساتھ مل کر لوگوں کی مدد کرتی ہیں

  • @aburrahimabuji3184
    @aburrahimabuji3184 3 ปีที่แล้ว

    باری تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اورخدمت کا مزید کام لےہم انڈیا سے

  • @muhammadasad4313
    @muhammadasad4313 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللّٰه

  • @servantsofallahswt4495
    @servantsofallahswt4495 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha allah❤

  • @Dilkashideasbyme2104
    @Dilkashideasbyme2104 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashah Allah zabardast, Allah pak hm sb k mushkilat Assan kr dy Ameen summa Ameeen

    • @abdullahch570
      @abdullahch570 ปีที่แล้ว

      But acha km ha insanyat k khdmat

  • @shahzadmalik1577
    @shahzadmalik1577 2 ปีที่แล้ว

    Men is parde wali bhen sister ko Salam pesh krta Hun mn is bhen sister ko slot krta Hun, Allah rehm kre is bhen sister pr or is k masom bachon pr bhi Allah rehm kre AMEN

  • @sabihuddin9759
    @sabihuddin9759 3 ปีที่แล้ว

    Very nice and best public awarness video

  • @ashiqullah8559
    @ashiqullah8559 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashullah sister u doing great job inshaullah Allah bless more...

  • @mumtazqadri4377
    @mumtazqadri4377 2 ปีที่แล้ว

    اللہ پاک آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے امین ثم آ مین یا رب العامین

  • @mohammadishfaq5425
    @mohammadishfaq5425 2 ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah kahir Ameen

  • @NawaeHaq
    @NawaeHaq 3 ปีที่แล้ว +2

    Very Excellent job...May Allah Bless you

  • @iqrarhussainsafdar3841
    @iqrarhussainsafdar3841 2 ปีที่แล้ว +2

    Is maa ko slam.aap ko bhi Allah slamt rkhy aameen

  • @alamdarshah9075
    @alamdarshah9075 2 ปีที่แล้ว +1

    Salaam and salutes upon this very brave and honourable lady, and the father and daughter Godly team

  • @khnrashid2835
    @khnrashid2835 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashahallah great 👍

  • @mirzasaab6152
    @mirzasaab6152 2 ปีที่แล้ว

    Cosmitics ka kaam bohat acha hai in k liye Allah paak meri as azeem 2 bheno par apna karam rhakay

  • @mohamedrashid8234
    @mohamedrashid8234 3 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کرے اور بری نظر سے بچاے

  • @islamicawazbymousoofahmad7259
    @islamicawazbymousoofahmad7259 3 ปีที่แล้ว

    ماشا بہت بہترین پردے میں

  • @attamohammadattamohammad3965
    @attamohammadattamohammad3965 3 ปีที่แล้ว +4

    اللہ اس بھان پر رحم فرمائے آمین ثم آمین اور اللہ اپ دونوں کو بہت خوشی دیں آمین ثم آمین

  • @afzalAli-hy1kp
    @afzalAli-hy1kp 2 ปีที่แล้ว

    सलाम तुम दोनों की गेरत को अल्लाह सलामत रखे आमीन

  • @ocean4185
    @ocean4185 2 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیر

  • @qarinoorulhassan8920
    @qarinoorulhassan8920 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالیٰ سب کی مدد فرمائیں آمین یارب العالمین سب کو ہدایت دے اپنے رشتے داروں کے خیال کرنے والوں میں شامل کر ے آمین

  • @atifmehmood7077
    @atifmehmood7077 3 ปีที่แล้ว +6

    Very nice effort keep it up and keep going. May Allah brings more happiness in your life ameen

  • @sabihuddin9759
    @sabihuddin9759 3 ปีที่แล้ว +6

    Tour and taste is a human sympthy and service channel

  • @imarnali870
    @imarnali870 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ آپ کو اللہ تعالیٰ لبی زندگی دے

  • @abdulrazzaqkhanyaqiane7943
    @abdulrazzaqkhanyaqiane7943 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب صورت

  • @hozaifakhan8339
    @hozaifakhan8339 2 ปีที่แล้ว +1

    Aisi bhan ko salam 👍🌷🌹🤲🤲🤲🤲

  • @abdullatifrahu8838
    @abdullatifrahu8838 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء الله تبارك الله اللہ تعالی آپکو سلامت رکھے

  • @mnadeemsaqibofficial5250
    @mnadeemsaqibofficial5250 ปีที่แล้ว

    log kehtay hain dunya mai oorat ziada hainmmai kehta hng hazarong mai mai mai nay 2 orat hi dakha ha jo ak interview lay raha hai or ak day rha hai MASHALLAH.

  • @rizwanyousaf1224
    @rizwanyousaf1224 3 ปีที่แล้ว

    MEI SALUTE PESH KRTA HOON AAP K ABU JAAN KO JIHNO NE AAP KI ETNI ACHI PERVERISH KI K AAP LOGON KI MADAD KRTI HEIN AUR BAPERDA HEIN, JAZAK ALLAH KHAIR

  • @ZahidKhan-rv2jo
    @ZahidKhan-rv2jo 3 ปีที่แล้ว +2

    Very good nice Masha Allah Pak Allah Pak 🖤🕋🌴🕋🕌🕋🌴🕋🖤

  • @armajid8417
    @armajid8417 3 ปีที่แล้ว +2

    جزاکم اللہ خیرا