How to Evaluate Someone? Qasim Ali Shah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1K

  • @biyarajput5621
    @biyarajput5621 3 ปีที่แล้ว +23

    Sir you are diamond for pakistan ❤🇵🇰

  • @aliimran9322
    @aliimran9322 3 ปีที่แล้ว +11

    i love how you quote Moula Ali a.s subhannallah

  • @arbaz9877
    @arbaz9877 3 ปีที่แล้ว +9

    mashallah subhanallha sir jii lots of duas from hyderabad india

  • @NoorAlQuranStudio
    @NoorAlQuranStudio 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب

  • @Yousafmadnihost
    @Yousafmadnihost 3 ปีที่แล้ว +17

    قاسم على شاہ صاحب ایک گریٹ انسان ہیں۔ میں آپ کا فین ہوں اور روحانی شاگرد بھی ۔ لیکن آپ سے علمی طور پر اختلافات رکھتا ہوں۔ الله پاک آپ کو لمبی زندگی دے۔آمین۔

  • @imdadshah414
    @imdadshah414 3 ปีที่แล้ว +1

    شاہ جی مولا کا کرم ھے ک ان
    تمام باتیں پر عمل کرنے کی کوشش کی
    مگر

    • @imdadshah414
      @imdadshah414 3 ปีที่แล้ว

      قرض دے کر واپسی کم ہی ھوئی
      کمیاں دی یاری بے فیض
      کھانے کھلا کر بھی
      ہنڈیا کتے
      محسن کش قوم بارہ امام ایک بھی طبعی موت نہیں

  • @sairamalik5754
    @sairamalik5754 3 ปีที่แล้ว +78

    Im happy to see he was not just talking from his own knowledge but he was using a very famous and blessed personality information provided to nation...Ma Sha Allah...Jazak Allah kheran

  • @hhgaming3028
    @hhgaming3028 3 ปีที่แล้ว +1

    Allahapak apko salamat rakha mana apki video son kr bohat koch sekha ha

  • @artmagicwithbukhari8042
    @artmagicwithbukhari8042 3 ปีที่แล้ว +6

    🌴جزاک اللہ سر زبردست 👍
    مینڈک کو چاہے سونے کی بنی کرسی پر ہی بٹھا دیں پر وہ چھلانگ لگا کر واپس دلدل میں ہی جانا پسند کرتا ہے، پس اسی طرح ہمارے آس پاس بھی کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کو آپ جتنی مرضی عزت دے لیں جتنا مرضی سر پر بٹھا لیں پر انہوں نے اپنے سلوک اخلاق اور کرتوتوں کی وجہ سے اپنے آپ کو کم ظرف ثابت کرنا ہی ہوتا ہے

  • @hinasheraz
    @hinasheraz 3 ปีที่แล้ว +5

    Awesome brother stay blessed

  • @quranurdu271
    @quranurdu271 3 ปีที่แล้ว +148

    Summary:
    1:16 Respect them to know the "ZURF" of a person. If a noble person he will respect you back and vice versa
    2:13 Freedom to assess originality of a person
    3:30 Loan them to know the intentions
    4:31 Eat with them to know the habit of a person
    6:15 Criticize to know the patience of a person
    7:13 Consult them to know a persons capacity, hidden treasure/ abuse inside. a person(Team building)

  • @Zahidali0070
    @Zahidali0070 3 ปีที่แล้ว +1

    Very good shah g

  • @nazishkhan9757
    @nazishkhan9757 3 ปีที่แล้ว +7

    Me 5 month pragnant sb dua kare Allah pak mujhe ek healthy beti ata kare

  • @salmankhan-ct5bm
    @salmankhan-ct5bm 3 ปีที่แล้ว

    JazakAllah

  • @PeacefulSlaveOfAllah
    @PeacefulSlaveOfAllah 3 ปีที่แล้ว +86

    ☝️🔥"this world is a prison for the believer and a paradise for the disbeliever"
    ~ Rasoolullah ﷺ 💝
    Joinmee 🔥

  • @ahmedabdullah5490
    @ahmedabdullah5490 3 ปีที่แล้ว +2

    ان اقوال کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے منسوب کرنا تحقیقی علم سے بے پروای کی علامت ھے ۔۔۔۔ یہ سارےاقوال انسان نے اپنے تجربات کرکے بنایے ھے۔۔۔۔ان اقوال سے سیدنا علی رض سے کو تعلق نہیں ھے۔۔۔۔نہ

  • @jiahshah2356
    @jiahshah2356 3 ปีที่แล้ว +13

    بہت اچھے
    بہت بہت اچھا کام کر رہےہیں خدا سلامت رکھے آمین الہی آمین

  • @dnwrites9357
    @dnwrites9357 3 ปีที่แล้ว

    JazakAllah brother 1 tention ap k lacture ke baad hal ho gye....

  • @tauranciabrod6149
    @tauranciabrod6149 3 ปีที่แล้ว +30

    Sir you are a gem 💎..May Allah give you More strength and ability to Carry such a fantastic job ..my prayers are with u..You are actually the life changer.. keep it up.

  • @ummersayeed1392
    @ummersayeed1392 3 ปีที่แล้ว +92

    After watching this video... By sir quotes, instead of observing on others, i have found so many things in me... Insha Allah i have decided to build this things in me.... And pray to Allah to involve this all positive points in all Ummah and special in our coming generations... Pray for all Ummah and me and my family ... 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @furqans3632
    @furqans3632 3 ปีที่แล้ว +60

    Shah saab hats off to you..lots of love from India 🇮🇳

  • @shabrinakhtar2092
    @shabrinakhtar2092 3 ปีที่แล้ว

    Superb,very realistic and practical analysis

  • @SE7..
    @SE7.. 3 ปีที่แล้ว +14

    ALAHMDULLIAH that your are no 1 motivational speaker of پاکستان ❤️❤️❤️❤️

  • @amanullahkhanaukhan
    @amanullahkhanaukhan 3 ปีที่แล้ว +3

    ⭕👉 Sub Se important BAT , Tu Ap Bhool hi gae... K agr Ek Admi , Ap ki Ghair Mujoodgi Men Ap ki EZZAT , AMANAT & RESPECT Ka Khial Krta Hy... Wo hi Asal Men Ap Ka REAL FRIEND(RELATIONSHIP) Hy ..

  • @syeds6815
    @syeds6815 3 ปีที่แล้ว +4

    My ek ladki hun...jitney bi khoobiya aap ney batai wo sub mujh mey h.....allah ka shukar h...

  • @Books-Journey
    @Books-Journey 3 ปีที่แล้ว +2

    سر مہربانی کریں جواب ضرور دیجئے کہ۔ ایک۔ انسان میں۔ خو بیاں ہیں۔ لیکن ایک خوبی نہ ہو جیسے وہ تھوڑا بے صبرا ہو تو ۔کیا کرنا چاہئے ؟؟؟

    • @funforkids887
      @funforkids887 3 ปีที่แล้ว

      Bhai jan sabi khobiya to farishto me hoti hai
      Ik khami k sat kesi ko sat rakna b to ik boht bari khobi hai
      Agar kesi me ye sab khobya ho to koi b insan aisa nai hoga jo itni khobeyo wala insan sat na rakhy .!

  • @hassan.shorts977
    @hassan.shorts977 2 ปีที่แล้ว +3

    بڑے عظیم ہوتے ہیں وہ لوگ جو کسی مطلب کے بنا کسی کی مدد کرتے ہیں۔ آپ کے ایک کلک سے میری زندگی بدل سکتی ہے۔اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین🌹..

  • @hellolearning5775
    @hellolearning5775 3 ปีที่แล้ว +71

    A daily dose of Qasim Ali Shah inspire us a whole Day

    • @raziashaukat4093
      @raziashaukat4093 3 ปีที่แล้ว +1

      Brotherly advise, never ever rely on some ones wisdom. You will be questioned for yours.

    • @raziashaukat4093
      @raziashaukat4093 3 ปีที่แล้ว

      Btw this clip is full of golden words

    • @ziaaullah7495
      @ziaaullah7495 3 ปีที่แล้ว

      ¹1¹11q

    • @LiaqatAli-dg8xi
      @LiaqatAli-dg8xi 3 ปีที่แล้ว

      @@raziashaukat4093jùùùj6ý

    • @mrsabdulwaheed3989
      @mrsabdulwaheed3989 3 ปีที่แล้ว

      @@raziashaukat4093 0 25th

  • @saraadeel2596
    @saraadeel2596 3 ปีที่แล้ว +12

    I respect u sir...no one give and share life experiences and lessons
    You are a teacher. May Allah bless you Amin

  • @hammadabbas3815
    @hammadabbas3815 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir وہابی سنی اہلحدیث mai fark kyu hai jub ke sub muslim hai

  • @itsabouteverything4u
    @itsabouteverything4u 3 ปีที่แล้ว +6

    ماشا اللہ، بہت ہی خوبصورت انداز ہے سر آپ کا۔

  • @feelankur12345
    @feelankur12345 3 ปีที่แล้ว +1

    I want to meet you sir. Can we meet in Dubai. Im from India. Please do let me know..
    Thank you.

  • @jabpoona6843
    @jabpoona6843 2 ปีที่แล้ว +11

    1-Loan money to others they will show true colours
    2-Kisi ka zarf dekhna hai then Give them respect they think it is their right
    3-Fitrat dekhni hai then give them freedom
    4-Crtisize a person to see their patience how they respond or stay quiet
    5-Have a dinner with them to see how they treat you
    6-Ask advise from them shows their inner thoughts

  • @muradzamir3765
    @muradzamir3765 3 ปีที่แล้ว +1

    *‏ایک محلے میں ایک مسٹنڈا ️رہتا تھا*۔
    *مسٹنڈے نے ساتھ والے گاوں میں ہونے والے ایک کبڈی ٹورنامنٹ کو بھی جیتا ہوا تھا* ۔
    *ایک دن مسٹنڈے نے کچھ لفنگے ساتھ لیے اور شور مچانا شروع ہوا کہ "گاوں کے بازار میں جو اکلوتا ہوٹل ہے اس ہوٹل کا مالک چائے میں ملاوٹ والا دودھ ملاتا ہے*۔
    *‏کھانے میں آئل بھی صحیح نہیں استعمال کرتا اور گوشت بھی صاف نہیں ہوتا*۔
    *مجھے ہوٹل کھولنے دیں*۔
    *میں بہترین تیل🍲 میں کھانا پکاوں گا اور میرے پاس بہترین کک بھی ہیں اور بہت صاف ستھرے ویٹر بھی ہیں مکمل پوری ٹیم ہے*۔
    *میں ایسا ہوٹل بناوں گا کہ دور دور سے لوگ کھانا کھانے ادھر آئیں گے*۔
    *‏لفنگوں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دئیے اور لفنگوں کا ایک ہی مطالبہ تھا کہ کیونکہ مسٹنڈا کبڈی جیتا ہوا ہے اس لیے اسے ایک موقع ضرور ملنا چاہیے* ۔
    *گاوں میں کافی شور مچ گیا اور بالآخر گاوں کے چوہدری نے مداخلت کر کے اس ہوٹل کو بند کروا دیا اور مسٹنڈے کو ہوٹل کھولنے کی اجازت دے دی*۔
    *‏مسٹنڈے نے ہوٹل کھول لیا*۔
    *کچھ عرصہ گزرا اور ایک دن چوہدری معائنہ کرنے کے لیے گیا۔ ہوٹل میں جا بجا گندی پڑی ہوئی تھی* ۔
    *چوہدری کے استفسار پر مسٹنڈا بولا کہ یہ پچھلے ہوٹل والوں کا گند ہے میں اتنی جلدی کیسے صاف کر سکتا ہوں*۔
    *چوہدری نے دال کا آرڈر دیا* ۔
    *‏مسٹنڈے نے ٹیبل پر گندا کپڑا مار کر میلی کچیلی پلیٹ لاکر بدمزہ دال سامنے رکھی*۔
    *اور ساتھ ہی کہا کہ دیگچی میں چوہا گر گیا تھا دل کرتا ہے تو کھا لیں*۔
    *مسٹنڈے کے لفنگے ناچنے لگے کہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوٹل کھلا ہے جس کا سچا مالک خود بتاتا ہے کہ ہنڈیا میں چوہا گر گیا تھا* ۔
    *‏دال سے بیزار ہو کر چوہدری نے مرغى کا آرڈر کیا*۔
    *مسٹنڈے کے ویٹر نے کہا کہ پرانے ہوٹل والے کی مافیا سارے چکن مہنگے کر گئی ہے لہذا ایک پلیٹ کی قیمت پانچ سو کى ہو گی*۔
    *اتنی دیر میں ایک ویٹر چوہدری کی جیب کاٹنے لگا*۔
    *چوہدری نے اسے پکڑ لیا تو مسٹنڈا جیب کترے کو کہنے لگا کہ مجھے چوری ‏چکاری بالکل پسند نہیں*،
    *میں تمہیں ویٹر کی نوکری سے برطرف کرتا ہوں جاؤ جا کہ کاؤنٹر پر بیٹھ جاؤ*۔
    *چوہدری نے کہا چلو چائے ہی لے آو* ۔
    *جیب کترے نے کاونٹر سے آواز لگائی کہ چائے کا کپ 90 روپے کا ہو گا*۔
    *چوہدری بولا وہ کیوں*؟؟؟؟؟؟
    *مسٹنڈا بتانے لگا کہ پچھلے ہوٹل والے نے زبردستی مہنگائی روک ‏کر رکھی ہوئی تھی لہذا اب ہم نے مصنوعی قیمت کو ٹھیک کر دیا ہے لہذا 90 روپے ہی دینے ہوں گے*۔
    *چوہدری اپنے خیالوں میں 90 کی چائے پی رہا تھا کہ اسے مسٹنڈے کی آواز آئی* ۔
    *کہ چوہدری صاحب آپ اپنی گاڑی بچا لیں میرے ہوٹل کے ملازم آپ کی گاڑی سے چوری کر رہے ہیں*۔
    *‏چوہدری نے کہا یہ کیا*؟؟؟؟؟؟
    *تم نے کیسے چوروں کا جتھا رکھا ہوا ہے*؟؟؟؟؟؟
    *مسٹنڈا بولا دیکھو بھلائی کا زمانہ ہی نہیں ایک تو میں نے ستر سال میں پہلی بار گاؤں والوں کو شعور دیا ہے اور اب میں خود بتا رہا ہوں کہ میرے بندے چور ہیں*،
    *پھر بھی میری قدر ہی نہیں* 👹👹👹👹👹
    *‏لفنگے بھی چوہدری کو کوسنے لگے اور کہا کہ اگر مسٹنڈے کے بندے چور ہیں تو وہ بتاتا بھی تو ہے اور ہینڈ سم بھی ہے پھر بھی لوگ مسٹنڈے کی قدر نہیں کرتے* ۔۔ 😉😉😉😉😉😉
    *بالکل غیر سیاسی پوسٹ ہے*
    *اسکا کسی سے کوئی مماثلت نہیں ہے*
    😁😄😃😀😆😅😂🤣

  • @vr3216
    @vr3216 3 ปีที่แล้ว +11

    Respect
    Freedom
    Loans
    Break bread
    Criticism
    Seek advice
    The above ways to check out character personality of a person.

  • @sidrecreats
    @sidrecreats 3 ปีที่แล้ว +19

    JazakAllah kheir Sir
    Appreciate the way you started giving out points written on the slide while you discuss them. It helps a lot to comprehend and take notes 👍🏻💐

  • @AlexGamer-hy7pr
    @AlexGamer-hy7pr 3 ปีที่แล้ว +5

    Agar aap un ko jinhone aap ke sath bhlai ki (Magar Allah ke karam se) or aap ko wo nahi mil rahe aap ne unhe peechai chod diya he to aap unke sath 1 bhalai zaroor kar sakte he wo he (duaaaa) ....aap unke liyai duaa kare jazakallah

  • @rubinatahir9331
    @rubinatahir9331 3 ปีที่แล้ว +1

    ایسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے اچھے لوگوں پہ سے اعتبار ختم ہںو گیا ہںے

  • @ameeraliali1302
    @ameeraliali1302 3 ปีที่แล้ว +33

    Salam sir ,the clarity of words and thoughts is superbly convincing and attention grabbing.I have been learning from you since many years.sir what I like about you the most important is this you always name the original source what you talk which most speakers lack.
    Being a Pakistani,We are proud of you sir.

  • @gnk6403
    @gnk6403 3 ปีที่แล้ว +1

    اور اب یہ دیکھیں کہ اس نصیحت کو سُنیں والا کیا فوراً دوسرونکواس پیمانے پہ ناپتا شروع کرتا ہے یا پہلے خود کو اُسپر ناپتا ہے؟ یہ چیز بھی اسکی اپنی اصل فطرت کیطرف اشارہ کرتی ہے!

  • @NoName_silent
    @NoName_silent 3 ปีที่แล้ว +5

    Sir masha Allah ap bhot bare insan hain,
    Sir ap se meri 1 request ha ap apne lectures main ads nah add kya kare please 🙏🏻

  • @Allah6630
    @Allah6630 2 ปีที่แล้ว +1

    میں نے کچھ لوگوں کو مزے مزے سے حرام کھاتے ہوئے دیکھا ہے ۔۔۔۔یہ ان کی خصلت ہے۔۔

  • @kamranmalik835
    @kamranmalik835 3 ปีที่แล้ว +6

    Great Success 👍 zindabaad brother keep it up thanks you so much 👍🇵🇰

  • @imransarwar1319
    @imransarwar1319 3 ปีที่แล้ว

    Zabardast
    🌹🌹🌹🌹

  • @new-Pyam1958
    @new-Pyam1958 3 ปีที่แล้ว +6

    امام و مولي على ❤️ ابن ابي طالب عليه سلام 🙏💯

  • @muhammadshafiquedaiwliqadr3208
    @muhammadshafiquedaiwliqadr3208 2 ปีที่แล้ว +1

    MA SHAA ALLAH ZABARDAST SHAH G

  • @KingKhan-vn4ps
    @KingKhan-vn4ps 3 ปีที่แล้ว +6

    Sir Allah pak apko seht wali lmbhi zndgi ata kren....ameen

  • @niyazahmad7271
    @niyazahmad7271 3 ปีที่แล้ว +1

    Kisi ko parakhne ke 3 conditions hain bas ,hadis ke mutabik
    1-len den karna
    2-uske sath waqt bitana
    3-uske sath safar karna.

  • @hannanahmed976
    @hannanahmed976 3 ปีที่แล้ว +11

    I learnt a lot by your qoute

  • @islamicschoolbchonkaislam7045
    @islamicschoolbchonkaislam7045 3 ปีที่แล้ว +7

    Mashallah allah ap ko sht wali lambi zindgi dy ameen

  • @khanshalife2486
    @khanshalife2486 3 ปีที่แล้ว +6

    جزاك الله خيرا كثيرا وأحسن الجزء فى الدارين بارك الله فيكم حياكم الله

  • @FatimaKhan-gj2zm
    @FatimaKhan-gj2zm 3 ปีที่แล้ว +9

    Bat kaho SiR Jo humare dushman bane hue hy yehi log mere baap dada our nana walo k han dawaty khany aty the 1:16 yehi sab mere Baap k ab dushman hy...Badnasl log yehi hy

  • @techauthority1240
    @techauthority1240 3 ปีที่แล้ว +10

    Sir you have shared jewels worth of wisdom. Matchless!

  • @MohammedAbdulrauf
    @MohammedAbdulrauf 3 ปีที่แล้ว

    Aj shabe qadar he ye video nahi ani chhaiye thi muafi talafi sadgi ajezi ki video ani chahiye thi

  • @onlinequranteachingislamic5561
    @onlinequranteachingislamic5561 3 ปีที่แล้ว +6

    I want to teach online, I am a scholar of Quran and I need a lot of financial support

  • @fairyprincess2084
    @fairyprincess2084 2 ปีที่แล้ว +1

    جب لوگ نئے لوگوں سے مل رہے ہوتے ہیں تو ایسے ہی سب کو کھانا سرو کرتے اور اچھے کھانا ڈال کے دیتے ہیں.. مگر جونہی رشتے بن جاتے ہیں تو کمینگی پر اتر آتے ہیں

  • @muhammadnaveed8655
    @muhammadnaveed8655 3 ปีที่แล้ว +5

    salute to sir Qasim Ali Shah sahab,wonder man for me.May Allah bless you sir.

  • @qasimsayyed7113
    @qasimsayyed7113 3 ปีที่แล้ว

    Nice

  • @mariakhadam6795
    @mariakhadam6795 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah pak apko seht wali lmbi zindgi ata frmay Ameen jzakaAllah sir

  • @hamaraislamproduction4463
    @hamaraislamproduction4463 3 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءالله تبارک اللہ ۔۔۔۔حضرت بہت اعلی بہت خوبصورت انداز مزہ آگیا دل خوش کر دیا ۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ
    آپ کے علم میں عزتوں میں عمر میں صحت میں بے حساب برکتیں عطا فرماۓ ۔آمین

  • @baharansari7225
    @baharansari7225 3 ปีที่แล้ว +4

    thank you sir .
    mujy kafi waqt sy Hazrat Ali R.A ky is qool py tafsel ki talah main thi.
    thank you so much.

  • @talhaahsan6808
    @talhaahsan6808 2 ปีที่แล้ว +2

    Thanks for sharing the spiritual knowledge of our beloved Sahaba MAULA ALI RA..♥️

  • @shakespearphilosophy2652
    @shakespearphilosophy2652 3 ปีที่แล้ว +5

    Waw g shah shab I am very thankful to you u gave us some unique parameters to test a person. My nature of job is related almost as you are recommend.

  • @sahib-ul-amama5819
    @sahib-ul-amama5819 2 ปีที่แล้ว

    مجھے صبر دینا مولا
    اپنے علاوہ کسی کے سامنے جھکنے نہ دینا
    نہ ہی کسی کی نظروں میں
    اور نہ ہی کسی کے قدموں میں.............
    ____________

  • @aizamaqsoodmaqsood7497
    @aizamaqsoodmaqsood7497 3 ปีที่แล้ว +4

    Right sir requesting people plz be value these people whose nice sincere nd kind hearted to others but this not happens now days bcz we forget all kindness bcs of selfishness in all relations.

  • @fizzmehmood7957
    @fizzmehmood7957 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir, husband bilawja hr wqt wife pr shak krta rhe, tu iska kia solution he ???

  • @STBScience
    @STBScience 3 ปีที่แล้ว +8

    الله پاڪ اس مبارک رات کي صفيل تمام مسلمانون کي مغفرت عطا فرمائي ـ ھماري والدين اور تمام مسلمان مرحومين کي مغفرت عطا فرمائي ـ سب کو شفاء ڪامله عطا فرمائي ـاس مقدس رات کي صفيل عافيت و سلامتي عطا فرمائي ـ کرونا کي وبا سي تمام انسانون کي حفاظت عطا فرمائي ـ آمين يا رب العالمين

  • @ABDUSSALAM-zo9nx
    @ABDUSSALAM-zo9nx 3 ปีที่แล้ว

    Great keep it up

  • @sharingiscaring.2578
    @sharingiscaring.2578 2 ปีที่แล้ว +3

    Hazrat Ali (r.a).... quotes r like 💎 MashaAllah 🏵️

  • @Helloeverybody66
    @Helloeverybody66 3 ปีที่แล้ว +1

    شاہ صاحب بہترین درس دیا یقینا ایسا ھی ھے ان میں سے چند چیزیں ھمارے ساتھ بیت چکی ہیں اور ھو بہو ایسے ھی ھوا اللہ تعالٰی اپکو جزا دے آپ نے تمام چیزوں کو اکٹھا کردیا ھے

  • @ruqsananabi5916
    @ruqsananabi5916 3 ปีที่แล้ว +6

    Bohtt umda sir....respect from Kashmir

  • @ABR-Ali
    @ABR-Ali 3 ปีที่แล้ว +2

    Great knowledge.
    جزاک اللہ۔۔۔۔

  • @jannathoor6375
    @jannathoor6375 3 ปีที่แล้ว +3

    V nise sir g ap boht achy hni boht acha lgta h apk cls attend krna ap boht achy profsr hni

  • @Muhammadusman-qm7yz
    @Muhammadusman-qm7yz 3 ปีที่แล้ว +3

    💜💙😊💯🙏😇😇 salam ya imam ali a.s buht acha laga sir imam ali ka quotes plz share karta raha karin its humble request

  • @zainebfida4310
    @zainebfida4310 3 ปีที่แล้ว +4

    Wow!! These all things are tried & tested came out true!!👍🏻👍🏻👍🏻💯💯💯

  • @pakeezavillage.9299
    @pakeezavillage.9299 2 ปีที่แล้ว +1

    بلکل بچوں کی تربیت بہت ضروری ہے ان کو یہ باتیں سیکھانی چاہیے جزاک اللّہ 👍🇵🇰🇩🇪

  • @vlogbyMish
    @vlogbyMish 3 ปีที่แล้ว +5

    Waoww sir great inspirations through your words knowledge and life experiences ." there is will there is a way".. have patience...

  • @Ahmad-gn4fg
    @Ahmad-gn4fg 2 ปีที่แล้ว +1

    Sir why u not follow the sunah of Hazrat Muhammad (P.B .U.H)

  • @farhansoomro751
    @farhansoomro751 3 ปีที่แล้ว +4

    Shah Sahab Allah Pak aap ko aap k ahle o ayyal ko, aap k ahbab ko humesha salamat rakhe, Aameen

  • @tajamalkarim9623
    @tajamalkarim9623 3 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah khair Sir Great message Allah pak sehat aur sakoon wali zindgi atta farmay Ameen

  • @reshmamubeen7177
    @reshmamubeen7177 3 ปีที่แล้ว +3

    Assalamu sir best aur anmol batean allah hum sab ko achi hidayat samajh de aur aapko taraqqi de ameen summe ameen

  • @AliBhai-zv5cc
    @AliBhai-zv5cc 3 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ۔میری گزارش ہے ۔کہ برائے مہربانی اپنی ویڈیوز پر انگلش subtitles کو ایڈ کریں۔جو سکرین پر لکھی ہوئی اتی ہے۔ ۔ممکن ہے کہ بہت سے لوگ غیر مسلموں کو اپکا کی ویڈیوز کو سنوانا چاہتے ہیں۔ تو وہ اس طرح وضاحت نہیں کر سکتے ۔ برائے مہربانی اپنی ویڈیوز میں English subtitles کو ضرور ایڈ ۔کریں۔ انشاءاللہ امید ہے کہ آپکی ویڈیوز سے متاثر ہو کر ۔غیر مسلم مسلمان ہو جائین۔ اور اسلام کے بارے جن غیر مسلم کے تحفظات ہیں۔جن کو اسلام کے بارے غلط فہمی ہے۔وہ بھی دور ہو جائے ۔

  • @babajee2079
    @babajee2079 3 ปีที่แล้ว +7

    Jazakallah your lectures are brilliant and wonderful for rectification * This lecture is source of improvement and rectification *

  • @muhaq755
    @muhaq755 3 ปีที่แล้ว

    [9/18, 8:04 PM] M . Haq: نبوت اللہ تعالیٰ کے انعاموں میں سے سب سے بڑا انعام ھے۔
    اس لئے اس انعام کا دروازہ صرف اتنا بند کرو جتنا اللہ اور اللہ کے رسولﷺ نے بند کیا ھے۔
    اگر پورا دروازہ بند کرنے کی کوشش کی تو آپ صرف نبوت سے ھی نہیں بلکہ صدیقیت شہادت اور صالحیت جیسے انعام سے بھی ھاتھ دھو بیٹھو گے۔
    [9/26, 3:12 PM] M . Haq: امام مھدی کو آپ نبی نہ بھی کہیں تو حضورﷺ کی زبان مبارک سے نکلے ھوئے الفاظ میں
    مھدی علیہ السلام کو خلیفة اللہ تو آپ کو کہنا ھی پڑے گا۔ خلیفة اللہ کیا ھوتا ھے وقت ملے تو اسپر غور کرنا اور فرصت ملے تو قرآن پڑھ کر معلوم کرنا کہ حاملِ زبور حضرت دائود علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے :
    یا داوود انا جعلنٰک خلیفة فی الارض
    کیوں قرار دیا ؟
    اور زمین پر اپنی نیابت کو
    انی جاعل فی الارض خلیفہ
    کے الفاظ کا جامہ کیوں پہنایا ؟
    یہ بھی یاد رکھنا کہ آپ لوگ حضرت عیسیٰ سے نبوت کبھی چھین نہیں سکیں گے کیونکہ حضورﷺ نے اپنے بعد آنے والے عیسی علیہ السلام کو چار دفعہ نبی اللہ، نبی اللہ، نبی اللہ ،
    نبی اللہ قرار دیا ہوا ھے۔
    فیصلہ حضورﷺ کا چلے گا آپ لوگوں کا نہیں۔
    جہانتک اس بات کا تعلق ھے کہ آپ کو حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی شخصیت میں حضرت عیسیٰ کا پرتو دکھائی نہیں دیتا تو اس کے لئے عرض کرتا ھوں کہ اھل مکہ کی اکثریت کو بھی حضورﷺ کی صداقت اُس وقت تک دکھائی نہیں دی تھی جبتک اللہ نے مکہ والوں کو مغلوب کر کے اپنی غالب تقدیر کے ذریعے حضور ﷺ کی صداقت اھل مکہ کو دکھا نہیں دی تھی۔
    حضرت عیسیٰ کو بھی چند حواریوں کے سوا کسی نے نہیں مانا تھا۔
    حضرت عیسیٰ کے ماننے والوں کو بڑا غلبہ تو قریباً تین سو سال بعد جاکر حاصل ہوا تھا۔
    اگر آپ کی آنکھ میں صداقت اور عدالت موجود ھے تو ایک سو بتیس سال میں جماعت احمدیہ کے ذریعے حقیقی اسلام کا پیغام دنیا کے دوسو سے زیادہ ملکوں میں پہنچ جانا جماعت احمدیہ کے ذریعے اسلام کے عالمگیر غلبہ کی ابتدائی جھلک کے طور پر آپ کو نظر آجانا چاھیئے۔
    لیکن میں نہ مانوں کا کوئی علاج تو ھے نہیں۔
    جب خدا تعالیٰ کی غالب آنے والی تقدیر اپنی مقررہ مدت کو جا پہنچے گی تو پھر آپ نہیں تو آپ کی نسلیں
    ان اللہ بالغ امرہ
    قد جعل اللہ لکل شیء قدرا
    والی تقدیر کا نظارہ ضرور دیکھیں گی اور خدا کی برتر تقدیر سے لازماً مغلوب ھو کر رھیں گی۔
    کیونکہ خدا تعالیٰ نے فیصلہ کر رکھا ھے کہ :
    لا غلبن انا و رسلی
    و ذالک تقدیر العزیز العلیم
    پتھر پہ لکیر ھے یہ تقدیر
    مٹا دیکھو اگر کچھ ھمت ھے
    [9/28, 7:09 PM] M . Haq: آپ کی قسمت آپ کے لئے اور ھماری قسمت ھمارے لئے۔ جب سے اس زمین پر خدا کے پیغمبر آنے شروع ھوئے یہ تاریخ ھمیشہ دھرائی گئی ھے کہ اللہ کے پیغمبر اور ان کی جماعتیں لوگوں کو انسان بنانے اور لوگوں کو اللہ سے جوڑنے کی سر توڑ کوششیں کرتے رھے اور ان کے مخالف لوگ انہیں مار مکانے کی کوششیں کرتے دنیا نے دیکھے۔
    آپ کو اگر اللہ تعالیٰ سے زندہ تعلق نصیب نہیں ہوا تو اس میں ھمارا کیا قصور ؟
    ابو جہل اور ابولہب اور اھل مکہ کی اکثریت کا بھی آپ کے والا ھی حال تھا۔ انہیں بھی حضورﷺ کا نور دکھائی نہیں دیتا تھا۔ اور پھر اللہ کی تقدیر نے جو دکھایا تھا کیا آپ کو وہ بھی دکھائی نہیں دیتا۔ اگر ایسا ھی ھے تو پھر آپ کو دیکھنے والی آنکھ کوئی انسان عطا نہیں کرسکتا۔
    [10/1, 10:48 PM] M . Haq: اگر اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے سارے ارشادات اور فرمودات کو آپ لوگ قبول کرتے اور انہیں عزت دیتے تو آج آپ کو خلیفة اللہ المھدی بھی مل چکا ھوتا اور حضرت عیسیٰ کا نازل ھونا بھی آپ پر کھل چکا ھوتا۔
    لیکن ضروری تھا کہ تقدیر کے نوشتے پورے ھوں اور حضورﷺ کی امت حضورﷺ کی پیشگوئی کے مطابق بنی اسرائیل کی مشابہت پوری طرح اختیار کرے اور یہود کی طرح مسیحا کا انکار کرے اور اس مسیحا کو مار ڈالنے کی پوری کوشش کرے۔
    اور اللہ کی تقدیر اس مسیحا کو بچائے اور مسیحا کے منکرین میں سے جو عذاب کے مستحق ھیں انہیں اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی عذاب النار کا مزہ چکھائے۔
    اور انہیں ایک اور عذاب سے بھی دوچار کرے اور وہ یہ کہ اللہ کے خلیفہ اور اس کے ماننے والوں کو ان کے منکروں پر انجامکار غلبہ عطا فرمائے۔
    فانتظروا انی معکم من المنتظرین۔
    ربنا افتح بیننا و بین قومنا بالحق و انت خیرالفاتحین

  • @jaffarsamoon6711
    @jaffarsamoon6711 3 ปีที่แล้ว +10

    A golden clip ❤️🌹

  • @AbdurRehman-rb1yw
    @AbdurRehman-rb1yw 3 ปีที่แล้ว

    جناب ، بہت ہی عمدہ اور اہم شے کی طرف توجہ لے گئے آپ۔ میرا ایک سوال ہے کہ اگر ہم انہی اصولوں پر کسی کی جانچ پڑتال کرے، اور اللّٰہ نہ کرے وہ ان پر پورا نہ اترے، مثال کے طور پر اسے قرض دیا ،عزت دی، آزادی دی، تنقید کیا،اور باقی سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگر کوئی شخص ان ساری آزمائشوں میں ناکام رہا۔۔۔۔۔ ایسے شخص سے دوری اختیار کرنا ضروری ہے اگر چہ حالات دوری اختیار کرنے کی اجازت بھی نہیں دیتا اور الٹا مزید نقصان دہ بھی ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    جواب دینا کسی بڑی مہربانی سے کم نہیں سمجھا جائے گا۔

  • @raziyag9592
    @raziyag9592 3 ปีที่แล้ว +3

    MashAAllah Allah Apko or Apky ehel o ayaal ko hmesha slamat rakhen Ameen Sum Ameen

  • @hasnainakbar8621
    @hasnainakbar8621 3 ปีที่แล้ว +1

    Veryan good ویڈیو sir g

  • @muhammadhusain1789
    @muhammadhusain1789 3 ปีที่แล้ว +3

    جزاك اللہ سر آج کا سبق بہت مفید ھے

  • @nisarbinyousuf6635
    @nisarbinyousuf6635 3 ปีที่แล้ว +2

    جزاک اللہ سر
    آمین یا رب العالمین
    پیارے نبی پر ہر پل لاکھوں درود و سلام

  • @m.z.s4190
    @m.z.s4190 3 ปีที่แล้ว +13

    The last one minute was soooo trueee next level

  • @rehaabtabassum2416
    @rehaabtabassum2416 2 ปีที่แล้ว

    یہاں سب خامیاں دیکھتے .خوبیاں نہیں.اس معاشرے میں اگر آپ پاس ضمیر تو آپ سب سے کمتر انسان سمجھے جاتے.لوگ کہتے عقل نہیں اسکو.آخر میں برائ سامنے چپ ہی ہونا پڑتا.لوگ کہاں سنتے.

  • @jiaali769
    @jiaali769 3 ปีที่แล้ว +3

    Sir I am truly grateful to you for your such precious words which have a every great contribution in my life..

  • @aroonagaroonag3825
    @aroonagaroonag3825 3 ปีที่แล้ว +1

    Plzzz ak bar Gajju mata ma b aya... Humary Punjab College girl campus ... I wish to meet you... Plzz 🙏🙏🙏

  • @kuljitgrewal4362
    @kuljitgrewal4362 3 ปีที่แล้ว +4

    Great advice... Always
    God bless you.

  • @hakimdiwan5101
    @hakimdiwan5101 3 ปีที่แล้ว +1

    Can someone write points in English I don't speak Urdu hence I don't know meaning of some of the words.

    • @clusterjolly7336
      @clusterjolly7336 3 ปีที่แล้ว +1

      If you want to know somebody, give them respect. They will reveal themselves.

  • @sarakhokhar9148
    @sarakhokhar9148 3 ปีที่แล้ว +5

    lot of respect for you dear sir!!!

  • @bilalaslam9159
    @bilalaslam9159 3 ปีที่แล้ว +2

    Ezzat den freedom den niyat dekhni ho karz den khaslat dekhni ho khana khao sabar dekhna ho to criticized khaloos dekhna ho to mashwara 👍

  • @EnglandEngland-cr2sh
    @EnglandEngland-cr2sh 3 ปีที่แล้ว +3

    Most special guests including all genders have been observed by deeply observers

  • @zahedmahmood4109
    @zahedmahmood4109 3 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم، قاسم شاہ، آپ کی بات کسی حد تک ٹھیک ھو سکتی ھے۔ ھر بندے کی ضرورت وقت، موجودہ حالات و ماحول، لالچ اور سوچ کے ساتھ ساتھ بدل سکتی ھیں۔ یہ پیرا میٹر آپ کسی کے ترویجی حالات کےساتھ جوڑ/فکس نہیں کر سکتے۔