Byan e Jummah Part II | 06 July 2018 | Mufti Zarwali Khan

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2024

ความคิดเห็น • 15

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah 5 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءالله على علم الشيخ وفقهه فهوبحرالعلوم بمعنى الكلمة

  • @surryiaasghar9189
    @surryiaasghar9189 ปีที่แล้ว

    Mashalla 👍👍👍

  • @yusufkaloo489
    @yusufkaloo489 3 ปีที่แล้ว

    Subhanallah

  • @molanasirajuddin140
    @molanasirajuddin140 5 ปีที่แล้ว +2

    Jazakallah khera

  • @fazalqadir644
    @fazalqadir644 6 ปีที่แล้ว +5

    ان الشيخ المفتي الأعظم زرولى خان حفظه الله بحر العلم والعمل

  • @arfanullah1289
    @arfanullah1289 6 ปีที่แล้ว +1

    Allah mulana sahib ko lambi umar ata farmaye

  • @manahilxzarazara4399
    @manahilxzarazara4399 5 ปีที่แล้ว +1

    Beautiful bayan 👍

  • @samikhan-qk5ns
    @samikhan-qk5ns 6 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء لله

  • @ummehaniyah8314
    @ummehaniyah8314 6 ปีที่แล้ว +2

    JazakAllah

  • @kaleemmiankhel4014
    @kaleemmiankhel4014 5 ปีที่แล้ว

    Jazakumullah

  • @ifthekharshariff9326
    @ifthekharshariff9326 4 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualaikum nice speech and in good message 👍👍👍👍👍👍👍

  • @azmat443
    @azmat443 6 ปีที่แล้ว +3

    بیان جمعہ
    21 شوال 1439 ھجری
    06 جولائی 2018
    .
    بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    .
    منٹ : بیان کا موضوع
    03. ایمان، ایمان بسیط ہے یا مرکب، ایک قوم کا واقعہ
    06. دھاڑی مونڈھنا گناہ ہے، پانچ نمازیں، زکوٰۃ، رمضان المبارک، حج، اعمالِ ایمان، ایمان کی شکل، فجر کی نماز کی اہمیت
    10. فجر کی نماز میں نہ آنے والوں پر شیطان کا حملہ، نماز کوئی اختیاری عمل نہیں ہے، فجر کی اہمیت پر کلام جاری
    16. نواز شریر جمعہ کے قاتل کی مذمت، فجر کی نماز کی اہمیت پر کلام جاری، قبر میں نماز فجر کا حاضر ہونا، نکیر منکر کے سوال و جواب
    21. نمازیں پڑنا ایمان مضبوط ہونے کی نشانی ہے، تبلیغی جماعت کی حق کی جماعت ہے
    24. جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے ارشاد کے مطابق اگر کسی سے عصر کی نماز رہ گئی گویا اُس کا مال و اولاد سب تباہ ہو گیا، فجر و عصر کی اہمیت، جمعہ کی نماز چھوڑنے والے کے دل پر سیاہ داغ لگ جاتا ہے، لا الہ الا اللہ سے دلوں کا زنگ ختم ہوتا ہے
    29. فجر کی نماز میں نہ آنے والوں پر جناب محمد الرسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی شدید وعید، اسلام میں ڈسپلن کی اہمیت، نماز کی اہمیت پر کلام جاری
    34. ناصرالدین بلند رحمہ اللہ کا واقعہ، خواتین کے مخصوص ایام کے احکام، دین اسلام کی جامعیت، ایک چھوٹے سے بچے کا واقعہ
    38. ایک صحابی کو جب غسل کی نوبت آئی، تفصیلی واقعہ، تیمم
    41. نومولود بچے کے احکام، عقیقہ، نام رکھنا، مردہ بچے کا نام رکھنا
    *****
    سوال جواب
    44. خدا لفظ استعمال کرنا درست ہے، اللہ تعالٰی کو ہر زبان میں پکارا جاسکتا ہے، فتنہ انکار حدیث سے بچنا چاہیئے
    45. حضرت خضر علیہ السلام کی حیات فتاوٰی حدیثیہ کتاب کا حوالہ
    46. ایک کتاب جو صرف فہرستیں ہیں، جہاں پر امام مقرر ہو وہاں پر جماعت ثانی کے احکام، وتر کے بعد نفل نہیں، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ کی کتاب شرح بخاری کا حوالہ
    48. محمد یا احمد نام کا بچہ جس گھر میں ہو وہ خیرو برکت کا باعث ہے
    49. آذان خانہ مسجد کی بائیں طرف ہو، دلائل
    50. چلتے ہوئے پیچھے ہاتھ رکھنا

  • @NaseerKhan-zr4xi
    @NaseerKhan-zr4xi 6 ปีที่แล้ว +1

    video system very week plz infro the system