مظفر شاھین۔ یہ اپ کہاں سے کہہ رھے ھیں۔حصرت امام جعفر صادق علیہ السلام قران پاک کے خلاف قطعن نہیں فرماسکتے۔قران پاک میں ھے کہ حضرت داود علیہ السلام نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ مجھے بیٹا عطا فرما جو میرا وارث ھو۔پھر اللہ نے انھیں بیٹا حصرت سلیمان علیہ السلام عطا فرمائے۔حضرت ذکریا علیہ السلام نے دعا کی کہ مجھے میرا وارث عطا فرما۔تو اللہ نے انھیں بیٹا حضرت یحی علیہ السلام عطا فرمائے۔یہ قران پاک میں ھے۔دو تین اور انبیاء کی بیٹوں کے لیئے دعائیں بھی ھیں کہ ھمیں بیٹا عطا فرما جو ھمارا وارث ھو۔
امام جعفر صادق الہسلام نے یہ کبھی بی نہیں کہا کہ نبی کا کوئی وارث نہیں ہوتا قیونکے قرآن میں ہے کہ سلمان نبی داود نبی کے وارث تھے پھر پاک نبی کی حدیث ہے کہ علی کی مجھ سے وہی نسبت ہے جو ھارون کی موسیٰ سے تھی لیکن میرے بعد نبی نہیں لہذا مولا علی ہی پاک نبی کے بعد خلیفہ ہیں
ماشاءاللہ زبردست
Zabardast
SUBHAN ALLAH. Nice speech. (From Pakistan)
Aik or nya chakrr Chala dia !!!
Aik or nya chakrrr chala dia !!!
امام صادق جعفر کہتے ہیں کہ نبی کی جایداد کا کوی وارث نہیں ہوتا۔ نبی کی وارث ساری امت ہوتی ہے۔
آپ کو امام کا درست نام نہیں معلوم تو پھر فرمان کیا خاک معلوم ہو گا 😅