ترکی کی مظالم پہ تو کچھ بول سعودی عرب کے کویت کے عمان کےصدام کےپرانے دور کے اوپر لیبیا حتی کہ امریکہ اور اسراییل کے مظاگم وہاں کے زندانوں پہ بولنے کے لیے تم لوگ کیوں نہیں کہتے بس لوگ صرف اس پہ بولیں جو تمہیں اور اسرایل کوپسند ہے
اچھی بات کوئی بھی مذھبی عالم یا کوئی بھی مسلمان بلکہ کوئی ایک انسان کہے تو اس کو داد نہ دینا بڑی خیانت ھوتی ھے۔ماشااللہ مولانا نے پرمغز گفتگو بیان فرمائ اللہ سبحان و تعالی مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے امین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا مفتی صاحب اللہ تبارک و تعالی اپ کی عمر میں برکت دے صحت کے ساتھ ساتھ جو اس وقت اپ نے بیان کی ہے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے یہ حالات اس طرح کے نہ گزرتے اہل تشیع اصل اور سنی ایک ہوجائیں دنیا کی کوئی طاقت ان کو ہلا نہیں سکتی میں اللہ کی ذات سے امید کرتا ہوں سب ایک ہو جائینگے ایک امتی رہیں گے اللہ کے بندے بن کر زندگی گزاریں گے میں دیکھ رہا ہوں وقت ضرور ائے گا انشاء اللہ
السلام علیکم اپ کی بات بہت اچھی لگی اچھے لوگوں کی پہچان یہی ہوتی ہے اپ کی تقریر بہت اچھی لگی اور لوگوں سے بھی کہتا ہوں سچ بولو جیسے غلام نبی چینل سچ بولتا ہے
Sahee keh rha hai moulana... hamry bashar ul asad ky saat kia talluq hm pareshan hain toe srf resistance forces ka nuqsan hua... jo hr wqt israel America aur india kay khilaf kharay thy.... baqii bhr main jye sb...
Ala hasti to hai hi. Or bata unhe chod kr koi hai muslim duniya me jo unse ala ho. Shia hi nahi puri duniya k muslim unhe ala mante hai. Wahabi Tera koi hai jo es level ka hai. Jalan bugz hi tumhara naseeb hai
@@thelife9250 tere pass hai es Sadi me koi supreme leader se afjal to bata. Wahabi jalta reh. Tum muhh dikhane layak nahi kise ko. Tum musalman mat bolo khud ko. Yahudi ho tum log
کس طرح متفق اسد اس کے باپ کا عقیدہ تھا ایک اللہ تعالیٰ جو سب کا مالک اس کو نہیں مانتے فرعون نمرود کے دین تھے مولا علی اللہ تعالیٰ کا بندہ تھا ہے نبی پاک محمد رسول ﷺ کا امتی تھا ہے نبی ہاک کا امتی ہے نبی پاک کا جو امتی ہے اس کا اللہ تعالیٰ وہ جس کا نہ بیٹا نہ بیٹی نہ بیوی نہ باپ نہ مان وہ ہر اس چیز سے پاک ہے ایران اور شیعہ نمرود فرعون کا ساتھ دے رہے تھے شاید یہاں کے شیعہ تقیہ کر رہے ہیں اور عقیدہ اسد اور اس کے باپ کی طرح ایک ہی ہے تب تو رو رہے ہیں
جواد قرآن پاک کو غلط سمجھنا نیا قرآن ایجاد کرنے چلے انگریزوں کی لبارٹری میں۔ نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کرنا مکھی کا پر بنا نہیں سکتے باتیں بڑی بڑی جنہیں میرے دادا مولا علی حیدر قرار شیر یزداں قوت پروردگار وجہہ الکریم و رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ الصلاۃ والسلام کا اسم مبارک بھی ٹھیک طریقے سے لینا نہیں آتا پہلے پلیت دلوں سے بغض اصحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نکالو پھر علی الاعلان توبہ کرو توبہ اور اپنے پلیٹ فارم سے اعلان کرو سید اعلی اشرف امام عالی مقام شہدائے کربلا میٹھے میٹھے پیارے پیارے امام حسین پاک اور اس کے تمام خاندان علیہم السلام سے مافیاں مانگو۔ 1400 صدیوں سے تمہارا اندر پاک ہی نہیں ہے۔ جو بے وفا کے خط تھے وہ وفا کہاں گئی دعوے تو اپ کے سادات خاندان کے غلامی کے ہیں مگر اپ کو معلوم نہیں ہم سادات کی جان ہیں اصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جب تک ممبر و محراب پر کھڑے ہو کر اسی طرح اکڑ کے کھڑے رہو گے ہم تمہارے ساتھ نہیں ہیں اور جب محشر سجے گا۔ تمہاری سفارش نہیں ہوگی۔ وقت ہے سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ موت کی تاریکی چھا جائے۔ لوٹ اؤ اپنے مالکوں کے در پر۔ میرا پیغام تمام اہل تشیعوں کے لئے نہ ہمارے نانا جان حضور علیہ نبینا علیہ الصلاۃ والسلام وصلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم شیعہ نہ ہمارے اہل بیت و عترت پاک بارہ امام پاک موتی منعم عطر معطر رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین و علیہم السلام شیعہ تھے اس لئے توبہ کرو توبہ کیا تمہیں حضرت سیدی مرشدی امام زین العابدین علیہ السلام کا فرمان عالی شان یاد نہیں رہا تو پھر کیا حاصل کیا مطلوب تمہارا اور کیا مقصود تمہارا؟ کتنے اربوں کھربوں لوگوں کو دین سے دور کر دیا 1400 سالوں سے لے کر اب تک کتنے لوگ اس غلط عقائد اور نظریات میں مر گئے ان کا بوجھ اٹھانے گا۔ دعوے تمہارے ہیں کہ جناب معزز محترم سید الشا دات شافعی محشر محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تمہاری شفاعت کریں گے ارے کچھ تو حیا کرتے کریم اقا علی نبینا علیہ الصلوۃ والسلام کہ دوستوں کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑے ہوئے ہوں کبھی تو شرم سے پارہ پارہ ہو جاؤ تم سے تب تک اتحاد نہیں ہو سکتا جب تک تم اپنے دلوں کو پاکیزہ نہیں بنا لیتے
Aapka bayan bohot acha hai aur Islam ko aap jaise logo ki zaroorat hai. Agar aise log Islam Mai honge to islam Mai itefaq Hoga. Allah aapko jannat naseeb kare
Achaaa... ek saal tk Phelistine main hamlay ho rhy thy.. tb kahn thy ye Isreal nawaz Mujahideen.... ab bhi kia kya hain inhoon ny including turkey... chorain jinab firqawariyet sy bahir nikal ky soch lain....
No possibility of shia sunni favorable relations as iran tried to dominate other countries which is reason for it's failure .insha Allah all should join suni sect .
قابل احترام مولانا صاحب آپکی رائے بے شک ہم نے سنی قابل قدر ہے! لیکن سوال سیدھا ہے ظالم کیسے گیا آخر چلا گیا ؟ ابھی بشار الاسد ،حسینہ واجد،حامد کرزئی ،دجالی فتنہ نیتن یاہو اور دیگر جو ان کے سہولت کار تھے اور اب بھی ہیں ان کا عبرت ناک انجام دنیا دیکھنا چاہتی ہے؟؟؟ دوسری بات بشار الاسد اور اسکا باپ ظلم کی چکی میں امت کو پیستہ اور قتل اور عورتوں کی عزتوں کی دھجیاں بکھیرتا رہا مگر کیا اسوقت آپ جیسے علماء باہر نکلے نہیں ؟ کیا ایران کی پروکسی بشار الاسد اور حزبِ اللّٰہ نے اسکے ساتھ مل کیا وہ ظالم نہیں قابل مذمت نہیں ہیں روس بھارت اور ایران ان میں اور نیتن یاہو میں فرق کیا ہے کہیں سے کوئی آواز مظلوموں کے لیے کیوں نہیں اٹھی ؟؟؟ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ، انکی بہادری انکا انصاف اور انکی طاقت سب دنیا جانتی ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں انکی خلافت کے دوران جو شورشیں برپا منافقین کی طرف سے کی گئیں لیکن کیا آپ علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے کہیں کوئی ظلم ذرہ برابر بھی کیا نہ انصافی کی زیادتی کی لیکن افسوس ان کا نام 24 گھنٹے آپ لوگ لیتے ہیں لیکن ان جیسے اوصاف آپ لوگوں نے کہیں اپناے؟؟؟ نہیں قطأ نہیں معاف کیجئے علی رض آللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو آپ لوگوں نے خدا کا درجہ یا خدا کے برابر کر دیا ہے اللّٰہ کی پناہ بتائیے یہ علم جیسی شخصیت کے ساتھ ظلم نہیں ؟؟؟ افسوس سے کہنا پڑتا ہے اب کا وضاحتی بیان شاید بے معنی ہے ؟ ایک ظالم کے بعد دوسرا ظالم آگیا یہ وقت بتاۓ گا جہاں پہلے ظلم برداشت کئے وہاں اور کر لینگے لیکن ہم اللّٰہ سے اچھی امید رکھتے ہیں !
علامہ صاحب اپ نے درست فرمایا سب علوی شیعہ نہیں ھیں۔پی ٹی ائی والے ڈاکٹر عارف علوی جو صدر پاکستان بھی رھے۔وہ اھلحدیث ھیں۔میرا کولیگ بھی بریلوی علوی تھا۔
ماشاءاللہ! بہت مثبت سوچ اور پیغام۔ اول و آخر ہم مسلم۔ خدا را اس خدائی پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں! "اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو"۔ ایک پیدائشی سنی جو صرف اور صرف ایگ گنہگار سا مسلم ہے اسکی طرف سے آپ کی سوچ کو سلام ۔ہم صرف مسلم پاکستانی ہیں ۔ انشاء اللہ آنے والے وقتوں میں پاکستان اس خطے میں ایک عظیم اسلامی فلاحی مملکت کے طور پر ابھرے گا۔
،جناب قصہ کہانی چھوڑیں بشار خنزیرکےظلم سےشامی عوام کی آزادی سے کیا آپ خوش نہیں ھے آگر نہیں ھےتوپھر آپ بھی اسی چیز کا مستحق ھے جس کا مستحق آپ یزید کو سمجھتے ھیں
یہ مولانا کی جماعت بشر الاسد کو اپنا مانتے بھی نہیں ہیں مگر دبے لفظ میں دفاع کررہا ہے اسنے بشر کے ظلم بتانے کے بجاۓ جتنی بھی تنظیم ہیں ان کے کردار بتارہا ہے اس کا ٹارگیٹ وہ تنظیم نہیں بلکہ اہلسنت ہیں یہ کبھی خوش نہیں ہونگے
بشار اور ہمارا تعلق اس سے ایرانی وسائل کی فراہمی لبنان تک کا تھا اس نے جو عوام کے ساتھ کیا عوام کی مرضی سے کیا جب ان کو اسرائیل کی مہربانی سے موقع ملا کوئی ایرانی ان کے لیے رکاوٹ نہیں بنا۔
مولا علیہ السلام اور حضرت زہرا سلام لللہ کی مضلومانہ شہادت کو الک کرے اہلیہ سقیفہ کے ساتھ بایی بایی کا نعرہ لگانا ایک باخبر شیعہ اثناعشری کے گوارہ نہیں۔۔۔۔
الحمدللہ شیعہ دفع ہوے ظالم نیست و نابود ہوا میں اہل بیت کا خادم ہوں لیکن شیعوں کا ظلم دیکھ کر یزید کی محبت پیدا ہوگئی یزید زندہ باد یزید زندہ باد یزید زندہ باد
الله آپ کو اور آپ کے اھل خانہ کو سدا سلامت رکھے اور تمام،صاحبہ سے بغض رکھنے والے لوگوں کو اللہ قیامت کے دن ابن سبا کے ساتھ کھڑا کرے۔۔۔۔ اللهم امين ثم أمين
@@AlJawadainTvChannel الجوادن دنا دن دنن تو میسج کا جواب کیوں نہیں دے رہا ایک ہمارے بھائی نیپال سے ائے تو اڑ کے اودھر پہنچ گیا ادھر جواب دینے کے لئے کیا منہ میں دہی جما رکھی ہے 🔥
مجھے یہ نہیں معلوم شام کو فتح کرنے کیلئے جولانی کا ساتھ کس نے دیا مگر پاکستانی زینبیون کا اب فنڈز کون دے گا اور ان فنڈز سے آپ کچھ لوگوں کا عیاشیاں بند ھونے کا وقت ھوگیا ھے
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔ سورۃ آل عمران آیت 26 کہو: اے اللّٰہ تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہتا ہے حکومت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے حکومت چھین لیتا ہے۔ تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے، ہر قسم کی بھلائی تیرے قبضہ میں ہے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔ Say: O Allah! Owner of Sovereignty! Thou givest sovereignty unto whom Thou wilt, and Thou withdrawest sovereignty from whom Thou wilt. Thou exaltest whom Thou wilt, and Thou abasest whom Thou wilt. In Thy hand is the good. Lo! Thou art Able to do all things.
بشارالاسد نے کبھی خود کو اہل شام کو نمائندہ سمجھا ہی نہیں تھا ، علوی اقلیت کے دم پر اپنا ملک چلا رہا تھا ، ہمیں اس سے یہی سبق لینے چاہئے کہ کسی بھی کی کوئی بھی اکثریت ہے چاہے وہ جس مذہب کی بھی ہو ، اس کے ساتھ کے بغیر اپ نظام چلا ہی نہیں سکتے
اتحاد اور وحدت کی بات پوری دنیا میں مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
اجتماعی کوششوں کیلئے دعا
❤❤❤❤❤
یا اللہ جن لوگوں نے شام میں بشار الاسد کے خلاف جہاد میں حصہ لیا ہےان مجاہدین کی عظمت کو سلام ہو
Apke soch ko slaam
yazedeyat murdabad
اسد کے پیچھے ایران تھا۔ کوئی ایرانی حکام اسد کے مظالم پر نہیں بولا
Iran me Sunni, yahudi, alpsankhyak hai kabhi koi julm kiya iran ne un pr. Sade huwe mulla tum yazeed k pairokar ho iran mola Hussain ka pairokar hai.
فلسطین کے پیچھے بھی ایران ہے اور ا۔س را ئیل کے پیچھے عرب ممالک۔
@moosaali7604 مرتی ان کی مرغی بھی نہیں
7 lakh musalmano ke qatil Asad ke pichhe Iran aur hizbusshaitan aur Russia the..@@moosaali7604
ترکی کی مظالم پہ تو کچھ بول سعودی عرب کے کویت کے عمان کےصدام کےپرانے دور کے اوپر لیبیا حتی کہ امریکہ اور اسراییل کے مظاگم وہاں کے زندانوں پہ بولنے کے لیے تم لوگ کیوں نہیں کہتے بس لوگ صرف اس پہ بولیں جو تمہیں اور اسرایل کوپسند ہے
ماشاءاللہ تبارک و تعالیٰ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ زبردست
کل تک جان اور مال سے بشر کی مدد کرنے والے اب گرگٹ کی طرح رنگ بدل رہے ہیں۔
اچھی بات کوئی بھی مذھبی عالم یا کوئی بھی مسلمان بلکہ کوئی ایک انسان کہے تو اس کو داد نہ دینا بڑی خیانت ھوتی ھے۔ماشااللہ مولانا نے پرمغز گفتگو بیان فرمائ اللہ سبحان و تعالی مولانا صاحب کی حفاظت فرمائے امین
اسد نے ایرانی مدد سے پاکستان کے زینبون کو استعمال کیا اسکو بھی بیان کریں
بے شک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا مفتی صاحب اللہ تبارک و تعالی اپ کی عمر میں برکت دے صحت کے ساتھ ساتھ جو اس وقت اپ نے بیان کی ہے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے یہ حالات اس طرح کے نہ گزرتے اہل تشیع اصل اور سنی ایک ہوجائیں دنیا کی کوئی طاقت ان کو ہلا نہیں سکتی میں اللہ کی ذات سے امید کرتا ہوں سب ایک ہو جائینگے ایک امتی رہیں گے اللہ کے بندے بن کر زندگی گزاریں گے میں دیکھ رہا ہوں وقت ضرور ائے گا انشاء اللہ
سنی اور شیعہ ایک نہیں ہوسکتیں ہیں کیونکہ سنی عمری یہود کے پیروکار ہیں یہ سنی مزہب عبداللہ بن سبا کا بنایا ہوا ہیں
پھر ان ظالموں کی جڑ کاٹ دی گئی اور الله ہی کے لیے سب تعریف ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے۔
سورۃ الانعام آیت 45
السلام علیکم اپ کی بات بہت اچھی لگی اچھے لوگوں کی پہچان یہی ہوتی ہے اپ کی تقریر بہت اچھی لگی اور لوگوں سے بھی کہتا ہوں سچ بولو جیسے غلام نبی چینل سچ بولتا ہے
ماشاءالله
Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen -Jazak Allah 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حالات بدلنے کے بعد طرز گفتگو بھی تبدیل ھوجاتا ھے۔
اسی کو شیعیت کہتے ہیں😂😂😂😂
Sahee keh rha hai moulana... hamry bashar ul asad ky saat kia talluq hm pareshan hain toe srf resistance forces ka nuqsan hua... jo hr wqt israel America aur india kay khilaf kharay thy.... baqii bhr main jye sb...
یہ بات ذہن میں بٹھا لیں یہ شیعہ مذہب کے تمام لوگ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ کو بہت اعلیٰ ہستی ثابت کرنا چاہتے ہیں
Ala hasti to hai hi. Or bata unhe chod kr koi hai muslim duniya me jo unse ala ho. Shia hi nahi puri duniya k muslim unhe ala mante hai. Wahabi Tera koi hai jo es level ka hai. Jalan bugz hi tumhara naseeb hai
Wahabi yazeedi tere pass hai koi en se behtar
Esmain bura kya hai ager ala sabit kar Raha hain to tum logo na apna sab kuch tabha karwa liyaa Iran na hemla khud par honay s aphely kr diya
@@thelife9250 tere pass hai es Sadi me koi supreme leader se afjal to bata. Wahabi jalta reh. Tum muhh dikhane layak nahi kise ko. Tum musalman mat bolo khud ko. Yahudi ho tum log
برا اتنا ہے کہ اسلام پراگندہ ہوسجاےگا
❤ Mashaallah Allah ki beshumar lanat dushmanae ahelebait per
بیشک درست فرمایا
بے شک
Aamin ❤❤❤❤❤
واقعی سچ ھے آپ نے درست کہا
YA ALLAH MADDAD
GOOD ANYLYSIS
❤ ماشاء اللّٰہ محترم میثمی صاحب،، اللّٰہ پاک آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے ❤
میں اہل سنت ہو میں آپ کے بات سے 200% متفق ہوں
کس طرح متفق اسد اس کے باپ کا عقیدہ تھا ایک اللہ تعالیٰ جو سب کا مالک اس کو نہیں مانتے فرعون نمرود کے دین تھے مولا علی اللہ تعالیٰ کا بندہ تھا ہے نبی پاک محمد رسول ﷺ کا امتی تھا ہے نبی ہاک کا امتی ہے نبی پاک کا جو امتی ہے اس کا اللہ تعالیٰ وہ جس کا نہ بیٹا نہ بیٹی نہ بیوی نہ باپ نہ مان وہ ہر اس چیز سے پاک ہے ایران اور شیعہ نمرود فرعون کا ساتھ دے رہے تھے شاید یہاں کے شیعہ تقیہ کر رہے ہیں اور عقیدہ اسد اور اس کے باپ کی طرح ایک ہی ہے تب تو رو رہے ہیں
تو بریلوی ہے
Jhuth mat bolo bhai
inthai jahalat ki soch hai comment karne se phlay thora ilam hasil kar liatey tu bhtar hota
جواد
قرآن پاک کو غلط سمجھنا نیا قرآن ایجاد کرنے چلے انگریزوں کی لبارٹری میں۔ نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کرنا مکھی کا پر بنا نہیں سکتے باتیں بڑی بڑی
جنہیں میرے دادا مولا علی حیدر قرار شیر یزداں قوت پروردگار وجہہ الکریم و رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ الصلاۃ والسلام کا اسم مبارک بھی ٹھیک طریقے سے لینا نہیں آتا
پہلے پلیت دلوں سے بغض اصحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نکالو
پھر علی الاعلان توبہ کرو توبہ
اور اپنے پلیٹ فارم سے اعلان کرو
سید اعلی اشرف امام عالی مقام شہدائے کربلا میٹھے میٹھے پیارے پیارے امام حسین پاک اور اس کے تمام خاندان علیہم السلام سے مافیاں مانگو۔ 1400 صدیوں سے تمہارا اندر پاک ہی نہیں ہے۔
جو بے وفا کے خط تھے وہ وفا کہاں گئی
دعوے تو اپ کے سادات خاندان کے غلامی کے ہیں
مگر اپ کو معلوم نہیں ہم سادات کی جان ہیں اصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
جب تک ممبر و محراب پر کھڑے ہو کر اسی طرح اکڑ کے کھڑے رہو گے
ہم تمہارے ساتھ نہیں ہیں اور جب محشر سجے گا۔ تمہاری سفارش نہیں ہوگی۔
وقت ہے سنبھل جاؤ اس سے پہلے کہ موت کی تاریکی چھا جائے۔
لوٹ اؤ اپنے مالکوں کے در پر۔
میرا پیغام تمام اہل تشیعوں کے لئے
نہ ہمارے نانا جان حضور علیہ نبینا علیہ الصلاۃ والسلام وصلی اللہ تعالی علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم شیعہ
نہ ہمارے اہل بیت و عترت پاک بارہ امام پاک موتی منعم عطر معطر رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین و علیہم السلام شیعہ تھے
اس لئے توبہ کرو توبہ
کیا تمہیں حضرت سیدی مرشدی امام زین العابدین علیہ السلام کا فرمان عالی شان یاد نہیں رہا
تو پھر کیا حاصل
کیا مطلوب تمہارا اور کیا مقصود تمہارا؟
کتنے اربوں کھربوں لوگوں کو دین سے دور کر دیا 1400 سالوں سے لے کر اب تک کتنے لوگ اس غلط عقائد اور نظریات میں مر گئے ان کا بوجھ اٹھانے گا۔
دعوے تمہارے ہیں کہ جناب معزز محترم سید الشا دات شافعی محشر محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تمہاری شفاعت کریں گے
ارے کچھ تو حیا کرتے کریم اقا علی نبینا علیہ الصلوۃ والسلام کہ دوستوں کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑے ہوئے ہوں
کبھی تو شرم سے پارہ پارہ ہو جاؤ
تم سے تب تک اتحاد نہیں ہو سکتا جب تک تم اپنے دلوں کو پاکیزہ نہیں بنا لیتے
Jio, mouana zabardast inkeshafaat ho rahi hai....
Aapka bayan bohot acha hai aur Islam ko aap jaise logo ki zaroorat hai. Agar aise log Islam Mai honge to islam Mai itefaq Hoga. Allah aapko jannat naseeb kare
بشر اسد کے ظلم کا ایران برابر شریک ہے جو بشر اسد کے سر پے گناہ ہے ان کا ادھا حصہ تو ایران پر چلے گا ادھا تو روس پر
Iran ne daish k khilaf bashar k 7 diya tum daishi hoo kia
@7 lakh musalmano ka qatle aam kiya hai ASAD ne Iran ne aur hizbusshaitan ne. ali62203
@@ali62203 5 lakh shaheed howee iran 🇮🇷 bi st tha basharu asad
Iran 🇮🇷 oar Bashaaru asad douno zulm hai kutaa
Lanat sahabi ko dushmano per
یہ بات نہ کریں۔
اس کنجر بچوں ،بزرگوں عورتوں کو شہید کیا ۔اسرائیل اور بشار برابر کے ظالم تھے
ان شاءالله 🤲
JazakAllah ❤
Rote raho 😊😊😊
Mashallah Subahanallah
Suni Shai KY Koi Bat Nahy
Haq Sach Saf Zahir Hy ❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Jazakallah ul Khair Aameen 🙏🤲🤲🤲🤲
اب الحمدللہ مسلمانوں کی فتوحات شروع اور اسلام کے دشمنوں کی ذلت و رسوائی کا آ غاز ہو گیا۔
Achaaa... ek saal tk Phelistine main hamlay ho rhy thy.. tb kahn thy ye Isreal nawaz Mujahideen.... ab bhi kia kya hain inhoon ny including turkey... chorain jinab firqawariyet sy bahir nikal ky soch lain....
Mashallah Allah bless you
I am sunni and agree with your fairy speech
Both khoob kaha he g
ALLAH Kee APNI CHAAL hay
Good ge
Super vlog ha Allah ap ko salmat Rakhi Allah khush Rakhi ameen
Main ek Sunni Muslim hun lekin main aapki bato par ettefaq rakhta hoon bohot hi ala treen byan kya hai aapne
@@AliBhai-bq4jr جھو ٹ
نہ بول -آ ج تک کسی سنی نے اہل بیت کی گستاخی نہی کی اور نہ کسی نے اہل بیت کی مقبروں کو رو ندا ہے -یہ سن پروپیگینڈاہے
Jio allama sahib zindabad, koi mudemuqabal nahi
Maula salamat rakhein agha ko
Elahi ameen
Mashallah haq bat ki waisy jhal loogoon ka koi ilah ny
Imama e zamana ka jalad se jalad zahoor ho jae
اسماعیل ہانیہ کو شہید کیا ایران نے بلایا اہل کوفہ نے۔۔۔۔۔
jazak Allah mashaAllah
Masha Allah agha good speech
Salam ya Mohammad WA All e Mohammad.
WA sahib e saleheen.
Subhan Allah.we need such Ulmas who bring Muslims together on the basis of Allah,The prophet.Quran
And
Ahle Bait.
No possibility of shia sunni favorable relations as iran tried to dominate other countries which is reason for it's failure .insha Allah all should join suni sect .
جانم فدائے رہبر رہبر فقط حیدر ع
Jinab shaikh SB vv good speech for all the Muslim of worlds,thanks.
Ameen ameenameen
YA SAHEBUZ ZAMANA ADRIKNI ADRIKNI ADRIKNI
Very nice
Haq khalib ho raha ha our batel ke jikhan nekal rahe han Alhamdulelah
Ittehaad e Ummat zindabad ❤❤💪🙏
S M jawad Razvi Akbari
الو کا پٹھا ذاکر
ڈھت خوب۔
Great respect for you Sir
Haqeeqat nice video
MashaAllah jazakallah right kha
Allah ki. Hifazat. Me 🤲
Mashall
قابل احترام مولانا صاحب آپکی رائے بے شک ہم نے سنی قابل قدر ہے! لیکن سوال سیدھا ہے ظالم کیسے گیا آخر چلا گیا ؟ ابھی بشار الاسد ،حسینہ واجد،حامد کرزئی ،دجالی فتنہ نیتن یاہو اور دیگر جو ان کے سہولت کار تھے اور اب بھی ہیں ان کا عبرت ناک انجام دنیا دیکھنا چاہتی ہے؟؟؟
دوسری بات بشار الاسد اور اسکا باپ ظلم کی چکی میں امت کو پیستہ اور قتل اور عورتوں کی عزتوں کی دھجیاں بکھیرتا رہا مگر کیا اسوقت آپ جیسے علماء باہر نکلے نہیں ؟ کیا ایران کی پروکسی بشار الاسد اور حزبِ اللّٰہ نے اسکے ساتھ مل کیا وہ ظالم نہیں قابل مذمت نہیں ہیں روس بھارت اور ایران ان میں اور نیتن یاہو میں فرق کیا ہے کہیں سے کوئی آواز مظلوموں کے لیے کیوں نہیں اٹھی ؟؟؟
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ، انکی بہادری انکا انصاف اور انکی طاقت سب دنیا جانتی ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں انکی خلافت کے دوران جو شورشیں برپا منافقین کی طرف سے کی گئیں لیکن کیا آپ علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے کہیں کوئی ظلم ذرہ برابر بھی کیا نہ انصافی کی زیادتی کی لیکن افسوس ان کا نام 24 گھنٹے آپ لوگ لیتے ہیں لیکن ان جیسے اوصاف آپ لوگوں نے کہیں اپناے؟؟؟ نہیں قطأ نہیں معاف کیجئے علی رض آللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو آپ لوگوں نے خدا کا درجہ یا خدا کے برابر کر دیا ہے اللّٰہ کی پناہ بتائیے یہ علم جیسی شخصیت کے ساتھ ظلم نہیں ؟؟؟ افسوس سے کہنا پڑتا ہے اب کا وضاحتی بیان شاید بے معنی ہے ؟ ایک ظالم کے بعد دوسرا ظالم آگیا یہ وقت بتاۓ گا جہاں پہلے ظلم برداشت کئے وہاں اور کر لینگے لیکن ہم اللّٰہ سے اچھی امید رکھتے ہیں !
علامہ صاحب اپ نے درست فرمایا سب علوی شیعہ نہیں ھیں۔پی ٹی ائی والے ڈاکٹر عارف علوی جو صدر پاکستان بھی رھے۔وہ اھلحدیث ھیں۔میرا کولیگ بھی بریلوی علوی تھا۔
Iran is great❤❤❤❤
Still Iran is silent over atrocities of brutal Assad
بہت اچھے جی مثبت سبق
Hazrat Ali ka Farman hay k Islam Kufar k Sath Reh Sakta hay, Magar Zulm or Jabar k Sath nahin.
Absolutely. Rule of cruelty in Syria has ended.
سب سے بڑا گناہ یہ ہے۔ آپ نے بشار کے ظلم کو نہیں روکا۔ اسے ظلم کرنے دیا۔
اسد ظالم حکمران تھا سیاہ دور کا خاتمہ ہو گیا
Aap sahi baat kar raha ha jis ko khudah ka dar hota wo wohi baat karta ha
احسنت الاخبارجیدا عبدالخالق غفرلہ چہٹملپورسہا رنپورالھند
Asalam o Alaikum
ماشاءاللہ! بہت مثبت سوچ اور پیغام۔
اول و آخر ہم مسلم۔ خدا را اس خدائی پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں!
"اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو"۔
ایک پیدائشی سنی جو صرف اور صرف ایگ گنہگار سا مسلم ہے اسکی طرف سے آپ کی سوچ کو سلام
۔ہم صرف مسلم پاکستانی ہیں ۔
انشاء اللہ آنے والے وقتوں میں پاکستان اس خطے میں ایک عظیم اسلامی فلاحی مملکت کے طور پر ابھرے گا۔
،جناب قصہ کہانی چھوڑیں بشار خنزیرکےظلم سےشامی عوام کی آزادی سے کیا آپ خوش نہیں ھے آگر نہیں ھےتوپھر آپ بھی اسی چیز کا مستحق ھے جس کا مستحق آپ یزید کو سمجھتے ھیں
😂😂😂😂 abubakar bagdadi ke zulm tujhko yaad nahi jisne lakho Sunni aur shia ka qatal kiya 😂😆😂 nitin yahoooo raziallah anhun ke mujahdeen ne 😂😂😂😂
😂😂😂😂😂 57 gulamo the 😂😂 58 gulam 😂😂😂 aesi Khushi se keya fayda jab tomhe nitin yahoooo raziallah anhun ki gulami kerni hai 😂😂😂😂
یہ مولانا کی جماعت بشر الاسد کو اپنا مانتے بھی نہیں ہیں مگر دبے لفظ میں دفاع کررہا ہے اسنے بشر کے ظلم بتانے کے بجاۓ جتنی بھی تنظیم ہیں ان کے کردار بتارہا ہے اس کا ٹارگیٹ وہ تنظیم نہیں بلکہ اہلسنت ہیں یہ کبھی خوش نہیں ہونگے
بشار اور ہمارا تعلق اس سے ایرانی وسائل کی فراہمی لبنان تک کا تھا اس نے جو عوام کے ساتھ کیا عوام کی مرضی سے کیا جب ان کو اسرائیل کی مہربانی سے موقع ملا کوئی ایرانی ان کے لیے رکاوٹ نہیں بنا۔
اب ان ملاؤں کو قوم کو بیوقوف بنانے کا ایک اور موقع مل گیا
Baharhal HAZRAT NETAN YAHU sunniyo k KHALEEFA ban hi gya MUBARAK ho
سات اکتوبر سے شام پر مسلط بشار الاسد کی ظالم حکومت نے اسرائیل پر کتنے حملے کئے???
مولا علیہ السلام اور حضرت زہرا سلام لللہ کی مضلومانہ شہادت کو الک کرے اہلیہ سقیفہ کے ساتھ بایی بایی کا نعرہ لگانا ایک باخبر شیعہ اثناعشری کے گوارہ نہیں۔۔۔۔
Mein Shia Nahi hon lekin allama sahib ne haq ki bat ki agree with allama sahib
الحمدللہ شیعہ دفع ہوے ظالم نیست و نابود ہوا میں اہل بیت کا خادم ہوں لیکن شیعوں کا ظلم دیکھ کر یزید کی محبت پیدا ہوگئی
یزید زندہ باد
یزید زندہ باد
یزید زندہ باد
بالآخر یزید کا خون بول اٹھا اللہ کریم سے دعا ہے کہ قیامت کے دن تمہارا شمار نبی علیہ السلام کے بیٹے کے قاتل کے ساتھ کرے
اللہ تعالیٰ تمہیں بروز قیامت یزید لع کے ساتھ محشور کریں
الله آپ کو اور آپ کے اھل خانہ کو سدا سلامت رکھے اور تمام،صاحبہ سے بغض رکھنے والے لوگوں کو اللہ قیامت کے دن ابن سبا کے ساتھ کھڑا کرے۔۔۔۔
اللهم امين ثم أمين
Keya bewaqufi ki bat hey yazeed to acha musalman bhi nahi tha
حسين زنداباد يزيد. مرداباد
میں ہوں تو سنی عقیدہ مگر علی والا ہوں۔
Assalamualaikum beshaq aap sahi farmaya ham sab nepal ke ahle sunnat hai sab log aapki baat se mottafiq hai
JazakAllah
@@AlJawadainTvChannel الجوادن دنا دن دنن تو میسج کا جواب کیوں نہیں دے رہا ایک ہمارے بھائی نیپال سے ائے تو اڑ کے اودھر پہنچ گیا
ادھر جواب دینے کے لئے کیا منہ میں دہی جما رکھی ہے 🔥
پچھلے دو ہزار سولہ گیارہ کے ظلم بھی ذکر کرتے چھ لاکھ بے گناہ لوگوں کو شید کیا گیا
میں آپ کے سولات آور جوابات سے 300٪ متّفق ہوں
مولانا کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آیا
مجھے یہ نہیں معلوم شام کو فتح کرنے کیلئے جولانی کا ساتھ کس نے دیا مگر پاکستانی زینبیون کا اب فنڈز کون دے گا اور ان فنڈز سے آپ کچھ لوگوں کا عیاشیاں بند ھونے کا وقت ھوگیا ھے
ہمیشہ اپنے برائے نام مسلک کادفاع کرتے ہو۔ چاھے وہ ظالم ہو۔مشرک ملحد ہو
K k s k
اللہ آپ کو سلامت رکھیں
اتنا پیسہ آیا کہ جنرل باجوہ بن گیا 😂
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ۔
سورۃ آل عمران آیت 26
کہو: اے اللّٰہ تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہتا ہے حکومت دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے حکومت چھین لیتا ہے۔ تو جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے، ہر قسم کی بھلائی تیرے قبضہ میں ہے۔ بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔
Say: O Allah! Owner of Sovereignty! Thou givest sovereignty unto whom Thou wilt, and Thou withdrawest sovereignty from whom Thou wilt. Thou exaltest whom Thou wilt, and Thou abasest whom Thou wilt. In Thy hand is the good. Lo! Thou art Able to do all things.
سلام علیکم
قبلہ شبیر بھائی
ماشاء اللہ
ارادتمند
کرار حسین اظہری قمی مبارکپوری انڈیا😢
جو بشارت اور بشارت کے باپ نے کیا مسلمانوں کے ساتھ کیا اس پر بھی روشنی ڈالیں
Ahlitashi loog yahoodoo ka kaam karti hai yi Ahlitashi loog Garqad ka kaam karti hai yahoodoo ki liyay
Yeh aisa hi revolution tha jaise pehle hua , yehn b foaj ne goli nein chali jaise 1979 mein iran ki army nein koi goli nein chalai thi . Yeh revolution aisa hi tha jaisa iran ka khumeni inqlab.
تو پھر 2011 سے ایران اس کو کیوں ساتھ دے رہا تھا