سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بہت خوب صورت آواز ھے پڑھنے کا انداز بھی بہت اعلیٰ ھے اللّٰہ پاک سے دعا ھے دونوں جہانوں دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤
کمال ہے یار یہ ایک آیت میں کتنے اماموں کی قرآت پڑھی اور پوری دنیا میں سبعہ عشرہ کے کتنے قاری ہیں اللہ پاک نے قران میں ویسے ہی تو نہیں فرمایا کہ ہم نے قران مجید کو نازل کیا اور ہم ہی قران مجید کی حفاظت فرمائیں گے سبحان اللہ
قرآنِ مجید کو خوبصورت انداز اور خوبصورت آواز میں پڑھنے کاحکم دیا گیا ہے، قرآنِ مجید کے جمالیاتی پہلوؤں میں سے لہجے بھی ہیں ، ان لہجوں کے مختلف نام ہیں، ان میں سے بعض لہجو ں کے نام علاقوں کی طرف منسوب ہیں، اسی طر ح ایک لہجہ پانی پتی بھی ہے ، اور یہ پانی پت علاقے کی طرف منسوب ہے ،اور اس لہجے میں جو تلاوت کرنا چاہے کر سکتا ہے ،لہذا یہ کہنا پانی پتی میں قرآن پڑھنا سنت نہیں بے سود ہے البتہ غصے، تعصب یا حقارت کے جذبات سے دینی امور سے متعلق بات کرنا درست نہیں ۔
@@bilalashraf048بھائ سابقون اولون سمیت لاکھوں صحابہ کو چھوڑ کر اکیلے معاویہ کے نام کو اپنے نام کے ساتھ لاحقے کے طور پر لگانا آخر دین کی کونسی خدمت ہے۔ کیا یہی خدمت ہے کہ حضرت معاویہ نے ایک خلیفہ راشد کے خلاف خروج کرکے ھزاروں صحابہ کو شہید کروایا اور خلافت کو دھڑام سے گرا کر ملوکیت قائم کی جس کی تلخیاں اج تک امت بھگت رہی ہے اور کبار صحابہ و احل بیت کو پس پشت ڈال کر یزید جیسے ملعون بیٹے کو تلوار کے زور پر مسلط کیا جس کے ھاتھوں اھل بیت کی اگلی نسل گاجر مولی کی طرح کاٹ دی گئ۔ پھر جس حرام نطفے کے ہاتھوں کربلا کا سانحہ رونما ھوا وہ وہی تو ہے جس کو شریعت کے صریح احکام کے برخلاف بھای قرار دینے کیلئے حضرت معاویہ نے گواہان پیش کیے کہ یہ میرے والد ابو سفیان کا ولد الحرام ہے العیاذ باللہ۔ اللہ ھمین دین کی سمجھ دے آمین
یہ قرآن پاک کااعزاز ہے چھوٹی سی عمر اور چھوٹےسے سینے میں کس قدر خوبصورتی سے سما گیا ھے ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ، یہ ہے فن تجوید پر گرفت اور یہ ہے حقیقی محنت کا شاہکار ۔
جزی اللہ القاری و اساتذتہ ۔
آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گلدستہ ہے سفیرا ن ختم نبوت کا
ماشااللہ بہت خوب بچہ کو استاد کو اور مدرسہ کے منتظمین کو سب کو میری طرف سے دلی مبارکباد تلاوت سن کر بخدا دل خوش ہو گیا
خیر مبارک
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ تقبل اللہ جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی اور زیادہ رحمت وبرکت عطا فرمائے ۔امین
آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تلاوت ہے
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
Mashallah buhat hi acha aur khubsurat, allahuma zid fazid
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گلدستہ ہے گلشن خیر محمد صاحب کا
اللہ سبحانہ وتعالی اساتذہ کرام پر اپنی رحمت فرمائے آمین جنہوں نے محنت کر ھیرا تراشا
آمین
آمین
قرآن کریم کا اعجاز سبحان اللہ
Allah shower His Blessings upon this child.
Abdul Jabbar
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ آواز اور بہت ہی خوب لھجہ اور ماشاءاللہ تمام قرات ی یاد ھیں اللھم زد فزد بارک اللہ لک
سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ بہت خوب صورت آواز ھے پڑھنے کا انداز بھی بہت اعلیٰ ھے اللّٰہ پاک سے دعا ھے دونوں جہانوں دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤❤❤❤
ماشاءاللہ
واقعی قرآن ایک معجزہ ہے
بے شک
کمال ہے یار یہ ایک آیت میں کتنے اماموں کی قرآت پڑھی اور پوری دنیا میں سبعہ عشرہ کے کتنے قاری ہیں
اللہ پاک نے قران میں ویسے ہی تو نہیں فرمایا کہ ہم نے قران مجید کو نازل کیا اور ہم ہی قران مجید کی حفاظت فرمائیں گے
سبحان اللہ
بے شک
استاذ کو آج وہ مقام نہیں دیا جاتا جسکا وہ حقدار ھے
بے شک
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوب صورت ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ۔ بہت۔ خوبصورت
ماشاءاللہ خوبصورت
❤❤❤❤❤❤ بہت خوب
Mashallah
Ma shaa Allah
Masha Allah
❤❤❤❤Mashallah Mashallah ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah
Kmaal ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بارک اللہ
جامعہ دارالعلوم رحیمیہ ملتان ❤️❤️❤️❤️ Karla madrs
ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءاللہ
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
Mashallah mashallah
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah
کونسے مقابلہ میں شرکت کی ہے ان قاری صاحب نے جو عالمی ایوارڈ یافتہ لکھاہواہے
اسلام آباد میں نیشنل لیول پر ایک پروگرام میں شرکت کرکے اول پوزیشن حاصل کی تھی اسی لئے لکھا ہوا ہے
پانی پتی لہجہ سنت نہیں ۔
ہمارا تو یہ دعویٰ ہی نہیں کہ پانی پتی لہجے میں پڑھنا سنت ہے
قرآنِ مجید کو خوبصورت انداز اور خوبصورت آواز میں پڑھنے کاحکم دیا گیا ہے، قرآنِ مجید کے جمالیاتی پہلوؤں میں سے لہجے بھی ہیں ، ان لہجوں کے مختلف نام ہیں، ان میں سے بعض لہجو ں کے نام علاقوں کی طرف منسوب ہیں، اسی طر ح ایک لہجہ پانی پتی بھی ہے ، اور یہ پانی پت علاقے کی طرف منسوب ہے ،اور اس لہجے میں جو تلاوت کرنا چاہے کر سکتا ہے ،لہذا یہ کہنا پانی پتی میں قرآن پڑھنا سنت نہیں بے سود ہے
البتہ غصے، تعصب یا حقارت کے جذبات سے دینی امور سے متعلق بات کرنا درست نہیں ۔
@@bilalashraf048إقرأالقرآن بلحون العرب
سن رکھا تھا کہ حضرت معاویہ کی نسل ناپید ہے لیکن بعض ناموں کے ساتھ معاویہ کا لاحقہ دیکھ کر پتہ چلا کہ یزیدی نطفہ ابھی موجود ہے۔
معاویہ بمعنی ایسا ستارہ جس کے طلوع ہونے پر کتے بھونکتے ہیں ۔۔۔آج حقیقت بھی دیکھ لی

ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ
Mashaallah