ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حافظ محمد ابوبکر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت زیادہ خوشیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین محمد اکرم مغل مغل
بچے کی اتنی بڑی کامیابی پر تو ارشد ندیم سے بھی زیادہ حوصلہ افزائی ھونی چاہیے تھی لیکن کیوں نھیں کی گئی کہ یہ حافظ قرآن ہے.. جس کے دل سے اللہ تعالیٰ قرآن کی عظمت کو نکال دیں تو وہ ایسے ہی کرتوت کرتا ہے..
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک وعملک ، اللّٰہ زد فزد اسکے حق میں جو انعام بنتا ہے وہ کوئی بھی افورڈ نہیں کرسکتا اللّٰہ کے سوا اسلئے مخلوق نے اس فانی دنیا کی بے حیثیت انعامات سے نوازنا ضروری نہیں سمجھا کیونکہ وہ جانتے ہیں ہماری دنیاوی انعامات کی کوئی حقیقت نہیں اور اسکا بہترین اور تا ابد قائم رہنے والا انعام خالق حقیقی کے پاس ہے بیشک
کما حقہ انعام تو اللہ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا مگر ہمارے حکمران بقدر استطاعت حافظ قرآن کی حوصلہ افزائی کیلئے تو کوئی ایوارڈ دیں مگر نہیں دیں گے کیونکہ امریکہ باپ ناراض ہو جائے گا
ماشاءاللہ۔ اس حافظ قرآن بچے کو تو صرف ستائش ملی ہے۔ اور ارشد ندیم کو کروڑوں کے پلاٹ، کروڑوں کے انعام دیے گئے ہیں ۔ کم از کم اس بچے کی حوصلہ افزائی کےلیے۔ اور دیگر بچوں میں قرآن مجید سے محبت پیدا کرنے کے لیے اسکو کوئی بڑا انعام ہی دے دیتے۔ 😢😢 یہ اسلام کے نام پر بننے والے اسلامی ملک کا حال ہے۔ انشاءاللہ اس بچے کو ﷲ تعالیٰ قیامت کے دن بہت بڑا اجر دے گا۔
کیونکہ ہمارے ملک کے حکمرانوں اور سرمایہ داروں کو کھیل کود ،گانابجانا،اور لہو لعب زیادہ پسند ہے اس لیے قرآن والے ان کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے اللّٰہ ان کو ہدایت دے
Hafiz Sahb Allah pak apko or kameyabi Atta kary or apko sehat wali zindagi atta kary.... beshak Nabi Pak ka Pak Kalam Buland or Shan wala ha Allah pak is k Sadky umat e muslima par apna karam kary or islam Ko Sarbulandi atta kary...ameeen❤
وزیراعظم صاحب اس کو کیوں نی انعام سے نوازا گیا ، اشد ندیم کو کروڑوں روپے دیے گئے لیکن اس کو کُچھ بھی نی ، کیوں کہ یہ حافظ قرآن ہے ، یہ بھی مقابلہ جیت کے آ یا ، جواب دو
واقعا سحر انگیز تلاوت ہے ، اس جیسے کاموں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے تھی یہ تقریب خود قاری محمد ابو بکر کے لئے ہونی چاہئے تھی
ماشاءاللہ۔۔۔حافظ صاحب پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں لیکن افسوس کہ ان کی قدر نہیں کی جا رہی جتنا وہ حق رکھتے ہیں
کاش ہمارے لیڈرز ان آیات پر عمل کریں۔ مجھے پورا یقین ہے بہت جلد پاکستان سپر پاور بن جائیگا۔ ان شاءاللہ
انہیں آیات کی سمجھ آئے تب ہی نا😢
دنیا دار کمینے قدر نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم دا کی جانڈن
عطارڑ بیغیر محفل میں بیٹھا ہے قرآن پاک پر ہاتھ ✋🏽 قرآن پاک کا حلف لے کر ووٹ لینے والا ملعون
جی بلکل صحیحی فرمایا@@amirrana2602
ماشاء اللہ، حفظ صاحب! یہ دنیا دار کیا انعام دیں گے، آپ کی قدر ہمارے دلوں میں ہے، ان شاء اللہ آپ کا نام ہمیشہ رہے گا۔
Yeh siyasi log Andhay ho gy han.
Sahi kaha ap nay
In sha Allah ❤❤❤
زندہ آباد دل خوش کردیا آپ نے بات کرکے یقین کریں دل جیت لیا ہے اللہ تعالیٰ آپکی محبت کو سلامت رکھے آمین
Siyasi log APNA pet to bharle
یقینا یہ بچہ
قاری صداقت علی
قاری خوشی محمد اور دیگر بڑے قراء حضرات کے لیول کا قاری ہے ۔
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ استقامت نصیب فرمائے ۔
افسوس سد افسوس اسکے لئے ھمارے حکومتی اداروں کی جانب سے ایک روپیہ انعام کا بھی نہیں تھا. ھمارے زوال کی اصل وجہ ھمارے سامنے ہے..
Beshak
Byshak
بیشک،،،
Quran ke lie koi Nahi deta
Jis ka haq tha is KO Nahi Mila
Jin chezon ki in ko samj he nahi us k liey kaya dyn in ko kidi ka nach gana sunao to pher dekho in k indr ka shaitan kasy niklata hy
نہایت ہی عمدہ تلاوت قرآن پاک کی بے لیکن بے شمار عورتوں کے سر پر دوپٹہ نہیں ہے
Inhy dopaty ki kiya zarurat hy deen iman to baich chuki hain
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ حافظ محمد ابوبکر کو صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ حافظ محمد ابوبکر صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور بہت زیادہ خوشیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین محمد اکرم مغل مغل
itni ziyada izzat ka haaqdar abu bakar hn in k dil me allah paak ka kaalam hai ❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک ھمیں اس طرح کے بیٹے عطا فرمائے آمین
Ameen
Ameen Suma Ameen
ماشاءاللہ بہت خوب ابوبکر کو سلامت رکھے آمین اؤر حفاظت فرمائے آمین وزیراعظم صاحب کو ابوبکر کو ارشد ندیم سے زیادہ انعام ملنا چاہیے
بے شک ہر حافظ کی قدر اللہ تعالی خود کریں گے سونے کا تاج حافظ صاحب کو پہنا کر سبحان اللہ
❤
اسکا انعام اللہ اور اسکا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ،دیں گے،،اب کوثر کے پاس،،،انشااللہ❤❤
بچے کی اتنی بڑی کامیابی پر تو ارشد ندیم سے بھی زیادہ حوصلہ افزائی ھونی چاہیے تھی لیکن کیوں نھیں کی گئی کہ یہ حافظ قرآن ہے.. جس کے دل سے اللہ تعالیٰ قرآن کی عظمت کو نکال دیں تو وہ ایسے ہی کرتوت کرتا ہے..
g ap ny sai kaha ..... Arshad nadeem ko tou karooro ropy inaam diye jaa rHy hyn jb k is bachy ko srf 2 laaakh inaam kasi bdsloooki hy
❤
G ha buikl ap na sahi kah
Aap saahi ho bai
معاشرہ خود امام اور قاری کو تھوڑے پیسے دیتا ہے تو حاکم کو کیا کہیں ہم خود کو صحیح کریں پہلے
شکر ہے کہ اب لوگوں کو ابوبکر صاحب کی یاد آگئی ورنہ لوگوں کو تومعلوم بھی نہیں تھا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آیت بہت پیاری منتخب کی جیو ابوبکر بھائی مزہ آگیا
مااااشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم.
ماشاء الله تبارک الله
بہت خوب بھائی جی
اللّٰہ آپ سے راضی ہو
Ma sha Allah be shak is hafiz e quran k liye Allah pak ne akhrit me bhtt bra inam rkha ha isko dunyavi inaamat ki zroort hi nhi ❤
سبحان اللّٰہ ۔۔۔جیتے رہو آنِ وطن
ماشاء اللّٰہ ابو بکر اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤
Hafiz-sb you are my Hero. Thank you and blessed you a lot from ALLAH ALMIGHTY.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک اس پاک کلام کے صدقے
ہم سب کے حال پر رحم نازل فرمائے
آمین آمین آمین یارب العالمین 😢😢
ماشاءاللہ بہت خوب حافظ صاحب
ماشاءاللہ بہت عمدہ تلاوت
❤ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ
جزاک اللّٰہ جی جزاک اللّٰہ
ماشاءاللہ بارک اللہ فی علمک وعملک ، اللّٰہ زد فزد اسکے حق میں جو انعام بنتا ہے وہ کوئی بھی افورڈ نہیں کرسکتا اللّٰہ کے سوا اسلئے مخلوق نے اس فانی دنیا کی بے حیثیت انعامات سے نوازنا ضروری نہیں سمجھا کیونکہ وہ جانتے ہیں ہماری دنیاوی انعامات کی کوئی حقیقت نہیں اور اسکا بہترین اور تا ابد قائم رہنے والا انعام خالق حقیقی کے پاس ہے بیشک
کما حقہ انعام تو اللہ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا مگر ہمارے حکمران بقدر استطاعت حافظ قرآن کی حوصلہ افزائی کیلئے تو کوئی ایوارڈ دیں مگر نہیں دیں گے کیونکہ امریکہ باپ ناراض ہو جائے گا
ماشااللہ الھم ذد فزد
ماشاءاللہ الھم زدفزد
Allah Pak is bechy ke shaan boland kry ur hifazt krny. Ameen
زد فزد ✅
ذر فذر❌
خدا پاک سے دعا ہے ہماری عوام اور حکمران قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزاریں آمین ثم آمین
ماشااللہ 💚🌹🌹🌹💚 ماشااللہ 🕋 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🤲
ما شاء الله سبحان الله❤
Allah bless you brother
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ❤️ ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ فی عمرک و علمک و عملک وصحتک آمین
جہاں پہ برٹش سوچ فکر کی حوصلہ افزائ ھو وھاں پہ قرأن والوں کی قدر نہیں ھوتی بلکہ ۔۔۔اسلامی ٹچ کے طور پر رکھا جاتا ھے ۔۔
Subhan Allah.arshad Nadeem say ziada is bachay ko shandaar protocol Milan chaye tha❤❤❤❤
محبتوں میں_____محبتوں کی انتہا ❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ...❤
ماشاء اللہ! بہت خوب
حقفظ محمد ابوبکر صاحب آپ کی عزت ہمارے دلوں میں ہے اور آپ ہمارے ملک پاکستان کی شان ہیں ان دنیا داروں کو کیاقدر آپ کی
ماشاءاللہ۔ اس حافظ قرآن بچے کو تو صرف ستائش ملی ہے۔
اور ارشد ندیم کو کروڑوں کے پلاٹ، کروڑوں کے انعام دیے گئے ہیں ۔
کم از کم اس بچے کی حوصلہ افزائی کےلیے۔ اور دیگر بچوں میں قرآن مجید سے محبت پیدا کرنے کے لیے اسکو کوئی بڑا انعام ہی دے دیتے۔ 😢😢
یہ اسلام کے نام پر بننے والے اسلامی ملک کا حال ہے۔
انشاءاللہ اس بچے کو ﷲ تعالیٰ قیامت کے دن بہت بڑا اجر دے گا۔
حافظ صاحب اللہ پاک اپ کو اپنی طرف سے اجر عظیم عطا فرمائیں آمین ۔
اس کو حکومتی سطح پر کروڑوں انعام کیوں نھیں دیا گیا ارشد ندیم جیسا
یہ کیا ظلم ھے؟
👍
بیشک 💯💯❤️
جی بلکل صحیح کہا آپ نے
کیونکہ ہمارے ملک کے حکمرانوں اور سرمایہ داروں کو کھیل کود ،گانابجانا،اور لہو لعب زیادہ پسند ہے اس لیے قرآن والے ان کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے اللّٰہ ان کو ہدایت دے
کیونکہ ارشد بیغرت ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
ماشاءاللہ الھم زد فزد
MaShaaAllah Allah sehat tandrusti aur khushnaseebi wali lambi zindagi dy Ameen suma Ameen
واہ حافظ صاحب
ماشاءاللہ اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں دے اور آپ کے علم میں اور عمل میں برکت عطا فرمائے
Subhan Allaha .Sallallahu ala Muhammed Sallallahu alaihi waaliehi wasallam.
Hafiz AboBaker ap ka lia Allah na akhart ma boht bra anam rkha ha Quran parta jao or Janat ki manzlen ta karta jao
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر 🕋🌹
💛💚💜♥️💛💚💜♥️💛💚💜♥️💛💚💜♥️💙💛💚💜♥️💙💛💚💜♥️💙💛💚💜
❤
ماشاءاللہ
اللہ پاک مزید ترقی اور استقامت عطا فرمائے آمین❤❤❤❤
Mashallah ketna pyara bacha hy khush qismat maa baap hen is k
Masha Allah Allah Pak aapko salamat rakhe aamin
Allah lambi Life de apko... Ameen ❤
گاش قران پر تدبر کیا جائے اسکو اپنی عملی زندگیوں میں جاری وساری رکھا جائے ۔ وللہ۔الحمد❤
Allah her maa Baap ko aisi naik ulad aata kry Aamin
ماشاء اللہ بہت خوب
Ma sha Allah bless you v nice talwat subhan Allah
❤,, HAFIZ ABUBAKER
MUBARAK ,, ALLAH APP KO BOHAT KHUSH
RAKHAE ,,,AMEEN SUMA AMEEN ,, ❤,,
بےشک اللہ اس کتاب کے ذریعے بھت سی اقوام کو بلندی عطا کرتاہے اور بھت سی دوسری اقوام کو ضائع کرتا ہے
ماشاءاللہ کاش ہمارے حکمران قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل کریں حافظ صاحب آپ کی قدر ہمارے دلوں میں ہے ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
MashaAllah MashaAllah boht khubsurt awaz me tlawt ki
MashAllah very beautiful...
SubHanAllah Hafiz sb MashAllah MashAllah ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
MashAllah.
Allah ki attaa ha yah
Allah pak k khobsorat kalam pharne walon ko kuch b nahi milta Pakistan min bohat afsos ki bat hai ..
ماشااللہ ۔اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے امین ۔
Hafiz Sahb Allah pak apko or kameyabi Atta kary or apko sehat wali zindagi atta kary.... beshak Nabi Pak ka Pak Kalam Buland or Shan wala ha Allah pak is k Sadky umat e muslima par apna karam kary or islam Ko Sarbulandi atta kary...ameeen❤
بارک اللہ فی حسن صوتہ و حماہ من شر الحاسدین وسوء النظر
AllahAllah ❤ Allah' SWT ❤ blessings ❤❤ MashaAllah 🎉🎉
Subhan ALLAH MA SHA ALLAH ❤
Masahallh Allah beta Allah apko hamesa. Kaybi ata frmay
Ma Sha ALLAH Bohat khob
SubhanAllah Masha Allah ❤
Masha Allah Allah ke hefazat me raky Ameen
رب کریم کی مبارک بارگاہ میں جو انعام ملے گا اس کو اپ کو اندازہ نہیں
Mashallah Abu baker,Qayamt ky din Allah Taala hafiz e Quran ki azmat mea frma'ain gy k ap pharty jao aur drjaat ki bulandi pr cherty jao.
MashaAllah MashaAllah Allah humma zid fazid
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❤
Mash'ALLAH may ALLAH KAREEM protect Abubakar and reward him the highest level of reward 🙏 🤲☝️♥️🇵🇰♥️
جزاک اللہ خیرا
MA SHA ALLAH. Real hero abu bakar
Pakistan me Aap ko Har Field Me World Champions Milen Ge Siway Siyasat K ❤
❤❤,, MASHA ALLAH
❤❤,, MASHA ALLAH
❤❤,, MASHA ALLAH
Yaha pe Sirf singer or cricketer hi heros he Baki Jo Deen ka Kam karega wo sab bas aise hi he
کل من علیھا فان
حافظ قرآن کو قبر میں بھی اعزاز ہے قیامت میں ضرور اعزازات سے نوازا جائے گا
Ma Sha Allah❤❤❤❤
Maa shah Allah
ماشاءاللہ
MASHA ALLAH
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Hafiz Abu Bakr should be given prize by the PM and kpk govt.
MASHALLAH
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ❤❤❤❤
Masha Allah bohot ala tilawat
وزیراعظم صاحب اس کو کیوں نی انعام سے نوازا گیا ، اشد ندیم کو کروڑوں روپے دیے گئے لیکن اس کو کُچھ بھی نی ، کیوں کہ یہ حافظ قرآن ہے ، یہ بھی مقابلہ جیت کے آ یا ، جواب دو