cycle experimen | cycle banane ka tarika | cycle experimen | cycle motor
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 4 พ.ย. 2024
- new experiment video 2024
how to make electric cycle
how to make a mini electric bike at home
how to make a mini bike electric start
how to make mini electric bike
Azhar experiment
#zahidexperiment
electric cycle
cycle banane ka tarika
cycle electric
cycle experimen
cycle motor
electric cycle kit - วิทยาศาสตร์และเทคโนโลยี
Achi cycle banai Hy bhai apny Good
Thanks 😊
Kaam hei jugaar ka laken
But great
Bhai apki koshish Allah zaya nain karega
bohat achi koshish hy bahe bathreen
😊
❤❤❤❤😅
Allaha pak app ko salamat rakhy good work
اللہ پاک اپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
Achi kosish hai ye Bhai
حوصلہ افزائی کا شکریہ دوست
بہت خوب بھائی جان اللّہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں
Love you brother 💖😘
السلام علیکم بھائی جان پیڈل کو نہ نکالیں پیڈل بھی ساتھ لگنا چاہیے
انشاء اللہ دوست لیکن یہ صرف میرا ایک ایکسپیریمنٹ تھا انشاءاللہ بہت سے ایکسپیریمنٹ کریں گے
Love you Bhai Jan Allah aap ko Khush rakhy❤
اللہ اپ کو بھی سلامت رکھے
اس موٹر پہ میں نے کام کیا ہے بھائی یہ موٹر لوڈ نہیں اٹھا سکتی فورا گرم ہو جاتی ہے ایون کہ جینین جو قابلی موٹر ہے میں نے وہ بھی لگا کے دیکھی ہے تو وہ بھی گرم ہو جاتی ہے ایک ٹائم پہ وہ بھی گرم ہو جاتی ہے یہ صرف فین چلانے والی موٹر ہے اور لیکن لوڈ اٹھا نیو سا اٹھا سکتی گرم ہو جاتی ہے اس لیے تجربہ اپ کا ناکام ہے
السلام علیکم دوست اپ کی قیمتی رائے کا شکریہ دوست لگانے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے شاید جیسے میں نے لگائی ہے اپ نے اس طرح نہ لگائی ہو لیکن اپ کو بتا دوں کہ میں نے اس میں گیئر لگایا ہے جس کی وجہ سے موٹر پہ لوڈ نہیں پڑتا اپ نے دیکھا نہیں کہ ایک ادمی کے بیٹھنے سے بھی اتنی چل رہی ہے اور دو ادمیوں کے بیٹھنے سے بھی اتنی ہی چل رہی ہے تو اس لیے ہماری موٹر پہ کوئی ایفیکٹ نہیں ہے انشاءاللہ دو تین دن کے اندر میں نیو موٹر لگا رہا ہوں اور اس کو اپڈیٹ کر رہا ہوں اور وہ سو فیصد ورک بھی کرے گی اور سپیڈ بھی دے گی اپ کی قیمتی رائے کا شکریہ
U❤@@Azharexperiments
بہت اعلیٰ کوشش جاری رکھیں انشاءاللہ کامیاب ھوں گے. اگر گاڑی میں شیشہ چڑھانے والی موٹر اور ساہیکل جو گیر والی ھوتی ھے اس پر یہ تجربہ کریں گے تو کیا رزلٹ ملے گا.
انشاءاللہ دوست بہت تجربے کریں گے ابھی تو یہ سٹارٹنگ ہے انشاءاللہ انے والے دنوں میں بہت زیادہ تجربے کریں گے😘
ماشاءاللہ بہت اچھی کوشش ھے آپکی ۔ اللہ تعالیٰ اور ہمت و استقامت دے آمین
بھائ اس سائیکل پر پاؤں رکھنے والے پیڈل لگانا بھول گئے ھیں ۔شکریہ ضیا
اپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ سر بات یہ ہے کہ ابھی اس پر ایکسپیریمنٹ کرا ہے ابھی اس کو میں نے چلانا نہیں تھا تو انشاءاللہ اس کو اپڈیٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں اب بھی کام جاری ہے انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں ہم کچھ اور بہتر کریں گے اور پاؤں رکھنے کی جگہ اس لیے نہیں بنائی کیونکہ یہ تو عارضی تھا وہ تو میں نے اسی وقت کھول دیا تھا
Good❤❤
Love you ho gya Bhai jan ❤❤❤❤❤❤😊
Yah to Bhai aap logon Ki Mohabbat Hai
محنتی آدمی کو لائق ضروری ھے
انشاءاللہ اور محنت کریں گے اپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ دوست
1 bath ja
G00d
آپ کی دکان کہاں ہے
بہاولپور میں
@@Azharexperiments بھای کونسی جگہ میں بھی بھاولپور سے ہوں
w no plz
Nice
Zabardast
Thanks brother 😊
اس میں موٹا سا تار سے ویرینگ کرنا چاہیے پھر دیکھو کیس طرح چلتا ہے
دوست اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ لیکن انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو میں میں اپ کو اس کا فائدہ بھی بتاؤں گا اور نقصان بھی بتاؤں گا ویرنگ کرنے سے کیا ہوتا ہے🤔
good
ہوسلہ افزائی کا بہت شکریہ دوست
آپ کی کامیابی کے لیے دعا کرتا ہوں
اپ کے ماموں رکویسٹ کرتا ہوں کہ اپنا "ناڑا " سنبھال لیں سائیکل کی چین میں پھنس گیا تو مسئلہ ہو جائے گا 😂
ھا ھا 😂 لو یو ہو گیا برادر وڈا جوک
😂 right
Great
Good
ہوسلہ افزائی کا بہت شکریہ دوست 💖
سلام بهائ
یہ فين موٹر ہے اس موٹر کا سپیڈ ہوتاہے لیکن اس میں پاور نہی ہوتا
اس کیلئے آپ کو بی ایل ڈی سی 250 واٹ یا 350 واٹ موٹر لگانا ہوگا
وعلیکم السلام بھائی جان بھائی جان ہم ایکسپیریمنٹ کرتے ہیں بھائی اور اس کو میں نے اپڈیٹ کرا ہے اس ویڈیو کو دیکھیں th-cam.com/video/JgAmxoS5Yu8/w-d-xo.html
سر اپکا نمبر
03046807254