Tips About Tractor Front Mounted Reaper Binder | Reaper Binder Driver Review | Reaper Binder Working

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 64

  • @muhammadahmed704
    @muhammadahmed704 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah zabrdast keya E baht Ahy

  • @DurMuhammad-tp1qg
    @DurMuhammad-tp1qg 6 หลายเดือนก่อน +1

    زبردست

  • @AmmarkhanAmmarkhan-go3ho
    @AmmarkhanAmmarkhan-go3ho 6 หลายเดือนก่อน +1

    Nice video

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  6 หลายเดือนก่อน

      شکریہ بھائی جان ❤️❤️

  • @DildarAli-iz1qr
    @DildarAli-iz1qr ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah ❤❤❤ zabar 10 bai

  • @samivilogpk
    @samivilogpk ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah
    Amazing ❤❤

  • @saminaeiman3995
    @saminaeiman3995 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah bhot ache hy

  • @malikrabnawazawan10
    @malikrabnawazawan10 ปีที่แล้ว +1

    Excellent

  • @mohdyasin9939
    @mohdyasin9939 ปีที่แล้ว

    Mashallah bhot khoob Bhai g

  • @babarja
    @babarja ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @malikfaroq4254
    @malikfaroq4254 ปีที่แล้ว +1

    Yery good

  • @muhammadansar8201
    @muhammadansar8201 ปีที่แล้ว +1

    پرائس

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว

      یار بھائی جان نمبر تو اس بندے کا نہیں ہے میرے پاس ۔۔۔۔

  • @babarhussain1988
    @babarhussain1988 7 หลายเดือนก่อน +1

    Yeh kidr ki bani hui hei Or Konsi Company ki hei ????

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  7 หลายเดือนก่อน

      یہ الحسیب کمپنی کی ہے۔اور یہ چکوال کا ایک گاؤں میگن ہے وہاں پر کام کر رہا ہے ۔

  • @samivilogpk
    @samivilogpk ปีที่แล้ว +1

    haider bahi ye konsa modle ha tractore ka ❤

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว +1

      بھائی میں نے ٹریکٹر کی طرف غور تو نہیں کیا لیکن دس سے نیچے ہی ہے.

    • @samivilogpk
      @samivilogpk ปีที่แล้ว +1

      @@haidervlogsmourat acha tractore ha MashaAllah.

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว +1

      جی بلکل.....

  • @wowtech2765
    @wowtech2765 ปีที่แล้ว +1

    Pichlee machinan na hik sb ton wadda masla eh wey k pehly beghair gaddian walee raper na phera marna pena ey aur hathan nal gaddian bannian pehnian, side aaly phery aalee museebat kon kary

  • @muzmailkhosa5856
    @muzmailkhosa5856 10 หลายเดือนก่อน +1

    Kitny ki hy yhy binder

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  10 หลายเดือนก่อน

      بھائی جان دو ماہ پہلے ساڑھے سات لاکھ کی دے رہے تھے اب کچھ پتہ نہیں ۔

  • @danyalali1405
    @danyalali1405 ปีที่แล้ว +1

    اس کی گڈی کا کیا حساب ہے ڈھیلی باندھتی ہے یا ٹائٹ کیونکہ میرے علاقے میں لوگوں نے فیل کر دیا

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว

      جی بھائی. جیسے بیک والی مشین کی ہوتی ہے. بلکل اسی طرح ہی ہے.

  • @JamsheedDasti
    @JamsheedDasti 5 หลายเดือนก่อน +1

    قیمت کیا ہے

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  5 หลายเดือนก่อน

      سر ابھی نیا تو نو لاکھ روپے تک ہے۔

  • @billkhan6502
    @billkhan6502 ปีที่แล้ว

    Hey hoy bhai

  • @HassanAli-pp1rg
    @HassanAli-pp1rg ปีที่แล้ว +1

    جب سچ سننے کی ہمت نہ ہو تو اسی طرح کمنٹ ڈیلیٹ کر دیے جاتے ہیں

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว

      پیارے بھائی کون سا کمنٹس ڈیلیٹ ہوا ہے.؟؟؟

    • @HassanAli-pp1rg
      @HassanAli-pp1rg ปีที่แล้ว +1

      @@haidervlogsmourat فلٹر ہٹا دیں تو پتا چل جائے گا میرے جیسے کئی ہونگے جو استاد کی وجہ سے ذلیل ہوۓ ہوں گے

    • @HassanAli-pp1rg
      @HassanAli-pp1rg ปีที่แล้ว

      @@haidervlogsmourat بھائی جان پوری ویڈیو میں جھوٹ بولا پانچ لاکھ 70 ہزار کی مشین خریدی ہے اور چھ لاکھ اوپر لگا دیا پورے سیزن میں کتے کی طرح ذلیل ہوااور اب اگر اتنی اچھی چل رہی تھی تو پھر بیچ کیوں دی ہے اس نے چھ لاکھ پچاس ہزار کی۔۔اس کو کٹائی کے لئے بلایا ہم نے تو ایک ایکڑ میں دس مرتبہ مشین خراب ہوئی خود تو ذلیل ہوتا تھا ساتھ ہم جیسے 10 لوگوں کو بھی ذلیل کیا جس کا پورا گاؤں گواہ ہے ۔ہم بھی اسی گاؤں کے ہیں بیغیرت انسان کو جھوٹ بولتے شرم نہیں آئی رمضان میں بھی

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว

      @@HassanAli-pp1rg میرے بھائی میں کوشش کرتا ہوں ہر اچھی اور بری چیز بتانے کی مشین کی ۔کچھ دن بعد ایک تفصیلی ویڈیو آئے گی ۔

    • @HassanAli-pp1rg
      @HassanAli-pp1rg ปีที่แล้ว

      @@haidervlogsmourat میں بھی اسی گاؤں کا ہی ہوں جناب ہمیں بہتر طریقے سے پتا ہے کہ کتنی اچھی کارکردگی ہے اس کی۔۔۔اور ویسے بھی جو اچھی چیز ہو اسے بیچتا کون ہے اس نے چھ لاکھ پچاس ہزار کی بیچ دی ہے ادھر گاؤں میں ہی۔۔.

  • @highflyingpigeonsharipur759
    @highflyingpigeonsharipur759 ปีที่แล้ว

    harder bahi tractore driver Jo saudia waley han unka saudi arabia wala number mil sakta ha please send kare me b saudia me hota hon me in se mil kar malomat lo ga is machine ke .

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว +1

      جی بھائی بہت سے دوست دیکھتے ہیں ویڈیو. لیکن میں نے ان سے نمبر نہیں مانگا.
      کوئی نمبر آ گیا تو ضرور دوں گا. ابھی اس وقت معذرت کرتا ہوں.

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว +1

      اچھا بھائی جان اب میں سمجھا. تو ان کا پاکستان کا نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے کل والی ویڈیو میں..... جو پارٹ ون لگایا تھا جس میں ان سے بات چیت ہو رہی تھی تو اوپر ان کا ہی نمبر دیا ہوا ہے.

  • @mazharhussainsaggu7136
    @mazharhussainsaggu7136 ปีที่แล้ว +1

    الحسیب انجینئرنگ والوں کا فون نمبر بھیجیں پلیز

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว

      03331530579

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว

      آن کی انشاءاللہ ورکنگ ویڈیو بھی آئے گی انشاءاللہ ۔

  • @farhatabbas1393
    @farhatabbas1393 ปีที่แล้ว +1

    Apna Nambar dain sir je

  • @wowtech2765
    @wowtech2765 ปีที่แล้ว +1

    Is video wich hik lafz ghalt bola ne, rab kolo muafee mango, aur ainda ehtiat karo

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว

      جی بھائی شاید کوئی غلطی ہو گئی ہو. انسان غلطی کا پتلہ ہے. اللہ معاف کرے.

    • @wowtech2765
      @wowtech2765 ปีที่แล้ว +1

      Abaad ravo g

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว +1

      شکریہ بھائی جان

  • @TheTorreto-pq6ik
    @TheTorreto-pq6ik ปีที่แล้ว +1

    لو جی bcs اور minos جو کہ انٹرنیشل برینڈ ہیں اور پورے پاکستان میں مشینیں چل رہی ہیں وہ فیل ہیں اور یہ ایک عام ویلڈر کی کاپی مشین کامیاب ہے۔واقعی جی اپنی لسی کو کون کھٹا کہتا ہے استاد جی

    • @haidervlogsmourat
      @haidervlogsmourat  ปีที่แล้ว +1

      میرے بھائی وہ بھی کہ رہے تھے کہ وہ بھی مشینیں اچھی ہیں. لیکن اس مشین میں بھی کوئی شک نہیں. دوسری بات کہ باہر والی مشین سترہ اٹھارہ لاکھ اور وہ والی چھ لاکھ کے قریب......
      تو بھائی غریب بندہ باہر والی مشین کیا لے سکتا ہے؟؟؟
      دوسری ایک اور اہم بات کہ باہر والی مشین کی ریپئرنگ بہت مہنگی ہے اور رئیپر والی کی بہت کم اور سستی....
      ساری چیزیں دیکھیں تو پھر عام بندے کے لیے لوکل پاکستانی مشینیں اچھی ہیں. باقی بھائی ہر بندے کی اپنی چوائس اور سوچ ہے.

  • @MX_Official887
    @MX_Official887 ปีที่แล้ว +1

    Machine banane wale ka number send karo Haidar Bhai

  • @husain2631
    @husain2631 7 หลายเดือนก่อน +1

    فون نمبر بتاو