جی آپ بھی ٹھیک کہتے ہیں لیکن جو بھی ذمیندار ہوتا ہے یا ساتھ کوئی بھی بندے اس مشین کو دیکھتے ہیں تو ان سے بات کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ اصل چیز کا پتہ چل سکے اور لوگوں کو سمجھ انا چاہیے.
جی بھائی ہر ویڈیو ایسی نہیں ہوتی دس پندرہ دن کے بعد کوئی ایک آدھ ویڈیو آ جاتی ہے تو پھر مجبوری بن جاتی ہے ۔دو پارٹ میں بھی کر سکتا ہوں لیکن پھر مزہ نہیں رہتا ۔ بہرحال پوری کوشش ہو گی کہ دس منٹ سے زیادہ ویڈیو نہ ہو۔
بھائی جان وہ پہلے والی تو فیل ہو گئی تھی. اب نئی کوئی نہیں لے رہا. میں نے کسی سے نہیں سنا کہ کسی نے لی. میں خود بھی گیا تھا ان کے شوروم پر ڈسکہ میں.... ایک پڑی تھی وہی پرانی والی. مجھے وہ نہیں پسند آئی.
@@MalikEjaz-ng2il اچھا ۔ ادھر بھائی چکوال ۔تلہ گنگ ۔اٹک۔ان علاقوں میں تو نہیں ہے ۔بہرحال کوشش کروں گا کہ اس کو ٹریس کروں ۔اگر مجھے معلومات مل گئیں تو انشاء اللہ ویڈیو ضرور آئے گی ۔
میرے بھائی ابھی کچھ پتہ نہیں. آپ ابھی نہ لیں سیزن کے بعد یعنی پہلے مہینے میں لیں. اس وقت کم ریٹ پر ملے گی. اور کچھ اور بھی تفصیل بتاوں گا. انشاءاللہ کچھ دن تک......
@@haidervlogsmourat میں زمیندار سے کیوں پوچھوں میرے بھائی میں نے خود میشن لاکر استمعال کی اس میشن میں جتنا بھی میٹریل استمعال ہو رہا ہے سارا دیسی مال ہے جو میشن چلنے کے ساتھ ساتھ میشن چیزیں توڑتی ہے ناٹر اور بقایا جتنی چیزیں ہیں سب دیسی ہیں اور دوسری بات بتاتا چلوں کہ اس بار مغل شیبر ڈسکہ والے رپیر باہنڈر پر بڑی محنت کر رہے ہیں جوکہ میں نے خود جاکر جائزہ لیا ہے کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ میشن کوئی بھی ہو موقعہ پر جاکر ضرور چیک کرلیا کریں
Appriciated Haider vlog.Ishtiaq Bai.
❤️ شکریہ بھائی جان
Nice
❤️🌹❤️
Mashallah very good Bhai g
شکریہ.
بہت اچھی کوشش ہے۔
❤️❤️
MashaAllah great 🎉
بہت شکریہ
Mashallah bhot achy Bhai Jan.
جی ایک دو چھوٹی چھوٹی کمپلین ہیں وہ بھی ان کو بتائی ہیں انشاءاللہ وہ بھی دور ہو جائیں گی انشاءاللہ
Bhoit khob bahi
❤️🌹❤️
Ma Sha ALLAH
شکریہ.
Ma Shah Allah bhi❤
Katie till k bary ma b video bnay
❤️
Yha humara gow ke ha .hum ko patia ha Jo chil le ha 😂😂
اچھا.
کیا پوزیشن تھی.؟؟؟
Mery dua ha ap ka chanell tariqi kra din dugni rat chogni
جی آمین ۔
So happy I am moghal shabbir castomer No razalt shabbir
بھائی اتنی لمبی تقریر کرنے کا کیا فائدہ بس ورکنگ اور پرائز بتانی چاہیے
جی آپ بھی ٹھیک کہتے ہیں لیکن جو بھی ذمیندار ہوتا ہے یا ساتھ کوئی بھی بندے اس مشین کو دیکھتے ہیں تو ان سے بات کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ اصل چیز کا پتہ چل سکے اور لوگوں کو سمجھ انا چاہیے.
😂😂😂😂😂
760
بھائی جان آدھے گھنٹے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے اچھا کھآسا ٹائم چاہیے اس دور میں ٹائم بہت قیمتی ہے
جی بھائی ہر ویڈیو ایسی نہیں ہوتی دس پندرہ دن کے بعد کوئی ایک آدھ ویڈیو آ جاتی ہے تو پھر مجبوری بن جاتی ہے ۔دو پارٹ میں بھی کر سکتا ہوں لیکن پھر مزہ نہیں رہتا ۔
بہرحال پوری کوشش ہو گی کہ دس منٹ سے زیادہ ویڈیو نہ ہو۔
Haider Bhai soby walon ka aik binder ha (china) ka us ki working video tu send karain
بھائی جان وہ پہلے والی تو فیل ہو گئی تھی. اب نئی کوئی نہیں لے رہا. میں نے کسی سے نہیں سنا کہ کسی نے لی.
میں خود بھی گیا تھا ان کے شوروم پر ڈسکہ میں.... ایک پڑی تھی وہی پرانی والی. مجھے وہ نہیں پسند آئی.
@@haidervlogsmourat Japan machinery walon ny b un ki tarah ki nikali ha aik new
@@MalikEjaz-ng2il اچھا ۔
ادھر بھائی چکوال ۔تلہ گنگ ۔اٹک۔ان علاقوں میں تو نہیں ہے ۔بہرحال کوشش کروں گا کہ اس کو ٹریس کروں ۔اگر مجھے معلومات مل گئیں تو انشاء اللہ ویڈیو ضرور آئے گی ۔
Thek ha Bhai Jan bohot shukrya
Weldone bhai Haider 👍👌💪
Mashallah❤❤❤
👍
اس کی قیمت کیا ہے
بھائی نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے آپ اس بندے سے ڈائریکٹ رابطہ کر سکتے ہیں.
انشاء اللہ اس کی ورکشاپ پر جا کر ویڈیو ضرور دوں گا.
Apna nambar video my btyaa krin please
جی ٹھیک ہے بھائی ۔۔۔۔۔
Bhai Jan price Kya hai
میرے بھائی ابھی کچھ پتہ نہیں. آپ ابھی نہ لیں سیزن کے بعد یعنی پہلے مہینے میں لیں. اس وقت کم ریٹ پر ملے گی. اور کچھ اور بھی تفصیل بتاوں گا. انشاءاللہ کچھ دن تک......
Ok bro
@Raja Sohrab super shazad 2022 model for sale hai bro ager leni hai thau
@@adeelmatloob626 جی بھائی کیسی پرفارمنس ہے۔؟؟
سچ بتائیے گا ۔
اور آپ کہاں سے ہیں ۔؟؟
@@adeelmatloob626 جی بھائی کیسی پرفارمنس ہے۔؟؟
سچ بتائیے گا ۔
اور آپ کہاں سے ہیں ۔؟؟
Machine jo kam krti haa wo bilkul zero haa sirf 3 ya4 ghnaty machine chalti haaa
بھائی جان میں ابھی تو کچھ نہیں کہ سکتا اس وقت ۔۔۔۔۔۔
آپ اس ذمیندار سے پوچھ لیں جو مشین چلا رہا ہے نمبر ویڈیو میں دیا ہوا ہے ۔
@@haidervlogsmourat میں زمیندار سے کیوں پوچھوں میرے بھائی میں نے خود میشن لاکر استمعال کی اس میشن میں جتنا بھی میٹریل استمعال ہو رہا ہے سارا دیسی مال ہے جو میشن چلنے کے ساتھ ساتھ میشن چیزیں توڑتی ہے ناٹر اور بقایا جتنی چیزیں ہیں سب دیسی ہیں اور دوسری بات بتاتا چلوں کہ اس بار مغل شیبر ڈسکہ والے رپیر باہنڈر پر بڑی محنت کر رہے ہیں جوکہ میں نے خود جاکر جائزہ لیا ہے کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ میشن کوئی بھی ہو موقعہ پر جاکر ضرور چیک کرلیا کریں
@@haidervlogsmourat میں آپکو بڑی سپوٹ کرتا ہوں جو آپ ہمارے معلوماتی ویڈوز لے کر آتے ہیں شکریہ
@hammadbinamjad7638 ❤️❤️ جی بہت شکریہ بھائی
رمی . bakwas😢
Mashallah Bhai Jan
جی بہت شکریہ.