How to solve font changing problem in inpage urdu , Inpage me text kaise sahi Karen
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ส.ค. 2024
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آسان زبان ، سہل انداز میں بنیادی کمپیوٹر پروگرام سیکھنے کا بہترین چینل
اس ویڈیو میں سکھایا گیا ہے کہ اگر انپیج کی فائل کے فونٹ خراب ہو جائیں تو اسے کیسے درست کر سکتے ہیں یا اگر دوران کمپوزنگ لکھائی خراب ہونا شروع ہو جائے تو اسے کیسے درست کر سکتے ہیں ۔
This video teaches how to fix an InPage file if its fonts get corrupted or if the writing starts to get corrupted during composing.
#inpage
#inpagetutorial
#inpageurdu
#inpagecompletecourse
#inpagefont
#inpagefontscorrupted
Bundle of thanks
My problem is solved after short and videos you have notified very deeply
Zabardast
❤❤
Very good
Good
❤❤❤❤❤
Allah pak towano rang lawy SADA v app chal gya😂❤
Sir, I want to talk with you on phone regarding this problem.
03137190534 پر واٹسایپ کر دیں
Mere b solve nehi howa hai
Sir windows 10 py bht late open hota h inpage. iska kia solution h
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی بالکل ونڈوز 10 پر تقریبا ایک منٹ لیتا ہے اہپن ہونے کے لئے اگر جلدی ہو جائے تو فونٹ مس کر دیتا ہے اس ک ابھی کوئی سلوشن دستیاب نہیں ہو سکا
میں نے کمپیوٹر بھی ری سٹارٹ کیا مگر مسلہ حل نہیں ہوا اب اگر کوئی اور حل ہو دوبارہ لکھنے کے علاوہ تو بتا دیجیے شکریہ
nhi ho rha same whi chanise language arha h 😍
السلام علیکم محترم انپیج کو ریسارٹ کر کے بھی اگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے تو سلیکٹ آل کر کے فونٹ تبدیل کریں ان شاء اللہ ٹھیک ہو جائے گا