inpage katib

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 11

  • @shahjee-fs6om
    @shahjee-fs6om ปีที่แล้ว

    Kis widow main chalta hai janab

    • @iuiemedia
      @iuiemedia  ปีที่แล้ว

      7 میں بھی اور 10 میں بھی سب میں چلتا ہے

  • @mohammadnaseemuddin7267
    @mohammadnaseemuddin7267 ปีที่แล้ว

    سالانہ جنتری ،سالانہ حاضری رجسٹر ،وغیرہ کیسے بنایا جاتاہے اس پر مکمل ویڈیوز اپلوڈ کریں

    • @iuiemedia
      @iuiemedia  ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      محترم انپیج کے 20 نمبر سبق کو تفصیل کے ساتھ دیکھیں اس میں ٹیبل بنانے اور اسے درست کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے اس کے ذریعے کوشش کریں ان شاء اللہ بن جائے گا کیلنڈر بھی اور رجستڑ حاضری بھی اگر مشکل پیش آئے تو رہنمائی ہو جائے گی ان شاء اللہ

  • @ashrafshaikh4616
    @ashrafshaikh4616 ปีที่แล้ว

    Sir main ne istall kiya hai lekin kitabt jaisi nhi likhai ho rhi jaise or inapge likhte hain aise hi likh raha Isla ko tareeqa btayen

    • @iuiemedia
      @iuiemedia  ปีที่แล้ว

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      محترم آپ کہیں ان پیج کا کوئی دوسرا ورژن بھی تو ساتھ اوپن نہیں کر رہے اسےا ستعمال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ان پیج کا کوئی بھی دوسرا ورژن اوپن نہ ہو اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے تو اس کو ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کرلیں اگر اس کے باوجود بھی وہی حالت ہے تو پھر ونڈو میں مسئلہ ہے وہ اس کا فونٹ ریڈ نہیں کر رہی ونڈو دوبارہ انسٹال کرنی ہو گی ۔ جزاکم اللہ خیرا

    • @ashrafshaikh4616
      @ashrafshaikh4616 ปีที่แล้ว

      @@iuiemedia نہیں جناب میرے پاس انپیج 2003بھی ہے لیکن وہ آف کرکے چالو کر رہا ہوں تو بھی بقیہ انپیج کی ہی طرح لکھ رہا ہے

  • @afrozmisbahi2081
    @afrozmisbahi2081 ปีที่แล้ว

    ان پیج کاتب کی تحریر کو دوسرے ان پیج میں لے کر نہیں لے جاسکتے کیا؟؟؟

    • @iuiemedia
      @iuiemedia  ปีที่แล้ว

      ان پیج کی تحریر کو کورل ڈرا یا السٹریٹر یا فوٹو شوپ میں لے جا کر ایڈیٹ کرنا ہوتا ہے دوسری ان پیج میں نہپیں جا سکے گی

  • @DenpaiExtras
    @DenpaiExtras ปีที่แล้ว

    It's not working!

    • @iuiemedia
      @iuiemedia  ปีที่แล้ว +1

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      محترم اگر انپیج کا کوئی اور ورژن بھی اس وقت اوپن ہو تو یہ کام نہیں کرتا دوسرے تمام ورژن بند کرنے کے بعد اسے اوپن کریں اگر پھر بھی کام نہیں کرتا تو اسے انانسٹال کر کے ری انسٹال کر کے دیکھیں اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا تو پھر ونڈو دوبارہ کرنی ہو گی ۔