محترمہ:- صدر مسلم لیگ نون کو جو لندن میں عزت دی گئی ہے۔ مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی طرف سے کے پھول برسائے گئے اور یہ اور وہ لیکن جو عام پبلک کی طرف سے ایون فیلڈ میں جوتوں سے استقبال کیا گیا جو گال گلوچ شور شرابا اور دھکم بیل ہوئی اور لندن پولیس نے بڑی مشکل سے نواز شریف کو گھر میں داخل کروایا اس کا ذکر نہیں کر رہی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ صحافت کے بھی کوئی اصول قانون ضابطے ہوتے ہیں
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 23 ربیع الاخر۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد.
شاندار استقبال 😂😂😂😂😂
وزیر خزانہ کی باتوں پر ہنسنا منع تو نہیں ہے😂😂😂🤣عوام کو الو کا پٹھا سمجھتے ہیں😢
Where R Statements of other leaders regarding kashmeer 27th oct
BACHPAN SY PATA HY .HAMARA LAHORE NO1 😂
محترمہ:- صدر مسلم لیگ نون کو جو لندن میں عزت دی گئی ہے۔ مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی طرف سے کے پھول برسائے گئے اور یہ اور وہ
لیکن جو عام پبلک کی طرف سے ایون فیلڈ میں جوتوں سے استقبال کیا گیا جو گال گلوچ شور شرابا اور دھکم بیل ہوئی اور لندن پولیس نے بڑی مشکل سے نواز شریف کو گھر میں داخل کروایا اس کا ذکر نہیں کر رہی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ صحافت کے بھی کوئی اصول قانون ضابطے ہوتے ہیں
,❤
Weldone Shehbaz Shareef SAB zindabad 👍🌹♥️👍
🤣🤣🤣🤣🤣