السلام وعلیکم ڈاکٹرصاحب ۔میں بائیوگیس پلانٹ بناتاہوں جدیداورسستامگربہت کم لوگ اس سےفائدہ اٹھا رھیں ہیں۔ڈاکٹرصاحب مودبانہ التماس ہے لوگوں کواس کےمتعلق اپنے مفیدمشوروں سےنوازیں۔۔۔جزاک اللہ
ڈاکٹر صاحبہ فرسٹ سے لے کر اخر تک ماڈیولز اردو میں سمجھا دیں پلیز یہ کورس پاکستانی عوام کے لئے ضروری پاکستانی عوام کو الف بے کا بھی نہیں پتا صرف باتیں بڑی بڑی کر رہے ہیں تھینک یو سر ڈاکٹر صاحب
@mohidadrees6346 السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ایک بچھڑے کو ایک دن میں کتنا ونڈا ڈالنا ہے اور یہ ونڈا کہاں سے ملے گا میں ضلع فیصل اباد تحصیل سمندری کا رہائشی ہوں کیا سمندری میں کوئی اپ کا ڈیلر دستیاب ہے
ڈاکٹر صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ، محمد اقبال چھٹہ باغوبہار خان پور رحیم یار خان
thanks a lot dr sahib please explai every module in detail i am your student and learn a lot about livestock
Thanx a lot sir May u live long with healthy life
Dr Sahib
May Allah SWT bless you with good health and happiness
May would you like to share his lectures with me, please
السلام وعلیکم ڈاکٹرصاحب ۔میں بائیوگیس پلانٹ بناتاہوں جدیداورسستامگربہت کم لوگ اس سےفائدہ اٹھا رھیں ہیں۔ڈاکٹرصاحب مودبانہ التماس ہے لوگوں کواس کےمتعلق اپنے مفیدمشوروں سےنوازیں۔۔۔جزاک اللہ
لوکیشن
ڈاکٹر صاحبہ فرسٹ سے لے کر اخر تک ماڈیولز اردو میں سمجھا دیں پلیز یہ کورس پاکستانی عوام کے لئے ضروری پاکستانی عوام کو الف بے کا بھی نہیں پتا صرف باتیں بڑی بڑی کر رہے ہیں تھینک یو سر ڈاکٹر صاحب
السلام علیکم سر جی میرے پاس قربانی کے جانور ہے 10 ان کے لئے کوئی اچھا ونڈا بتائیں جو زیادہ سے زیادہ گروتھ کر سکیں
گیارہ نمبر اور دو نمبر مکس کر کے دیں ۔بہت فاہدہ ہو گا
@mohidadrees6346 السلام علیکم ڈاکٹر صاحب ایک بچھڑے کو ایک دن میں کتنا ونڈا ڈالنا ہے اور یہ ونڈا کہاں سے ملے گا میں ضلع فیصل اباد تحصیل سمندری کا رہائشی ہوں کیا سمندری میں کوئی اپ کا ڈیلر دستیاب ہے
@mohidadrees6346 اور جو اپ نے یہ دو ونڈے بتائے ہیں 11 نمبر اور دو نمبر مکس کرکے ڈالنے کے لئے اس سے جانور ایک دن میں کتنا وزن بڑھائے گا