پاڑا چنار کشیدگی کراچی میں شیعہ، سنی یا کچھ اور EXPLAINER

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 2 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 390

  • @SyedShamsuddin-rc3es
    @SyedShamsuddin-rc3es 2 วันที่ผ่านมา +30

    ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند نہ کرنا ظالم کے ساتھ دینے کے مترادف ہے

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 2 วันที่ผ่านมา

      MASHALLAH WELL SAID

    • @AadilMurad-n3t
      @AadilMurad-n3t 2 วันที่ผ่านมา

      Ehtijaj pti hukomat ke khilaf kro to Lage Tum ache ho Lekin apki Jo party he unke Sath hen Jo pti hukomat ke Sath he

  • @maleehaaleem4499
    @maleehaaleem4499 2 วันที่ผ่านมา +10

    ﷺ 💕 محمد 💕 ﷺ
    اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَےسَيِّدِنَـامُحَمـَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً

  • @allahbachaya8257
    @allahbachaya8257 2 วันที่ผ่านมา +18

    اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے امین

  • @shamshadhaider7661
    @shamshadhaider7661 2 วันที่ผ่านมา +20

    اس ملک کے سر پر ستوں کی غیر سنجیدگی پارہ چنار کے معاملے میں یہ پیغام دے رہی ہے کہ وہ امریکی مقاصد کں معاونت کر رہے ہیں یہ شعیہ سنی معاملہ نہیں نہ زمین کا مسئلہ ہے امریکی مفادات کے آ گے جو قوم کھڑی ہو گی اس کا وہی حال کیا جائے گا جو پارہ چنار کا کیا جارہا ہے چاہے شعیہ ہو یا سنی 😢

  • @sayedzahirshah1318
    @sayedzahirshah1318 2 วันที่ผ่านมา +3

    واقعی آپ ایک حقیقت پسند صحافی ھے بالکل صحیح بات کی خدا آپ کو خوش رکھے میں خود کرم سے تعلق رکھتا ھوں

  • @muyeedsiddiqui9949
    @muyeedsiddiqui9949 2 วันที่ผ่านมา +12

    علاج ممکن صرف عدل وانصاف سے !
    انصاف پارٹی کی حکومت ہی ںسے !!❤

  • @malikzohaib5012
    @malikzohaib5012 2 วันที่ผ่านมา +63

    بھائی کوئی حساس معاملہ نہین دین نے ہمین حق وباطل کی پہچان سکھائی ہے آپ مظلوم کیلۓ آواز بلند کرین اس مین فقہ کا کیا لینا دینا اگر ہم نے منافقت کرنی ہے تب ہی تو اسلام پستی مین جا رہا ہے۔

    • @maleehaaleem4499
      @maleehaaleem4499 2 วันที่ผ่านมา

      حسبي الله ونعم الوكيل
      لا حول ولا قوة إلا بالله

    • @nazishzohaib6222
      @nazishzohaib6222 2 วันที่ผ่านมา

      Tariq Mateen is a liar raafzi sheya Irani agent. Tariq Mateen ney is video Mai Sirf sheya raafzi aur dehshatgard jamat zainabion ki himayat ki hai jabkay is ney bagan k ahlesunnat musalmano par sheya raafzi Irani dehshatgard tanzerm zainabion ki taraf sey beintaha muzalim ka zikar takk nhi kia hai is sey pata chalta hai k Tariq Mateen ney ki tarha haqeeqat ko chupaya hai aur Irani raafzi sheya dehshatgardo ko support ki hai aur inhay mazloom sabit kia hai. Pakistani government ko chahiey k media par bethay in Naam nihaad raafzi Irani agent Jo sahafi k Roop Mai baithay Hain Jo Iran k isharay aur funding sey mulk e Pakistan Mai fitna o fasaad qatal o gharat phelana chatay Hain inkay khilaaf sakhat action aur crackdown kia jaaey.

  • @العجلیاامامزمانہع
    @العجلیاامامزمانہع 2 วันที่ผ่านมา +3

    شکر ہے کسی نے تو مسلکی تعصب سے ہٹ کر سچی صحافت کی😢

  • @ansarkhan5812
    @ansarkhan5812 2 วันที่ผ่านมา +3

    میرا خیال ھے کہ حالات جان بوجھ کر خراب کیے جا رھے ھیں اللّٰہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ،

  • @azharofficialkarb-e-hussai4004
    @azharofficialkarb-e-hussai4004 2 วันที่ผ่านมา +1

    Tariq bhai 1992 ka faizul-ul-islam school yaad dila diya wohi andaaz aaj tak hai aapka.Allah pak aapko Salamat rakhay bohat he zabardast tajziya kya Haqeeqat ki bunyad per.

  • @EH5375-j4r
    @EH5375-j4r 2 วันที่ผ่านมา +2

    مظلومین کے ساتھ ہمیشہ ظالم ظُلم کرتے آے ہین- فتح ہمیشہ حق۔ کی ہوتی ہے-

  • @KareemBukhsh-d1h
    @KareemBukhsh-d1h 2 วันที่ผ่านมา +9

    کیا صرف فوجی آپریشن ہی مسئلے کا حل ہے افسوس صد افسوس

  • @عبدالقادرمیر-و8ر
    @عبدالقادرمیر-و8ر 2 วันที่ผ่านมา +4


    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
    واللہ خیرالماکرین

  • @PrincessofKarachi-bx2wf
    @PrincessofKarachi-bx2wf 2 วันที่ผ่านมา +2

    Allah pak hmare Pakistan pr rehaim frmaye apna khas Karam karachi pr frmaye Ameen 🤲

  • @KubraBanoo-ip8di
    @KubraBanoo-ip8di 2 วันที่ผ่านมา +4

    ہم کربلا والے ہیں شہادت ہماری پہچھان ہے لبیک یاحسین

  • @muhammadnaseemjhoon8728
    @muhammadnaseemjhoon8728 2 วันที่ผ่านมา +1

    بہترین تجزیہ کیا ہے

  • @abbasrizvi4071
    @abbasrizvi4071 2 วันที่ผ่านมา +1

    Good info bro love you

  • @AmjadHussain-kj8np
    @AmjadHussain-kj8np 2 วันที่ผ่านมา +1

    Tariq Bhai App nay Bahtreen Tajzia Pash kia ha Parachanar Kay Issue pa

  • @KanwalKanwal-f2c
    @KanwalKanwal-f2c 2 วันที่ผ่านมา +6

    پارا چنار کے مسئلے پہ بیٹھ کر بات کرنی چاھے لوگ اپنی جانوں کا ضیاء نہ کریں ھماری ریکوئسٹ ھے

  • @ashrafali-eb3pq
    @ashrafali-eb3pq 2 วันที่ผ่านมา +2

    ALLAH PAAK APNI HIFZO AMAAN MEAN RAKHY MOLANA SB KO. SEHAT ZINDGI DAY.

  • @JarrarHussain-h5f
    @JarrarHussain-h5f 2 วันที่ผ่านมา +3

    A good and informative vlog. Thanks jazay

  • @KashanArtist
    @KashanArtist 2 วันที่ผ่านมา +61

    میں خود سنی ہوں الحمدللہ لیکن اس وقت اہلِ سننت نے شیعہ دھرنوں کے خلاف بیان دے کر اور ایکشن کر کے خود کو کسی اور کے ہاتھ میں دے دیا ۔۔ بہت افسوس ہے کہ ہماری مذہبی جماعتیں بھی رنگ ماسٹر کے ہنٹر کے اشارے پر سرکس کے بندر بکری ریچھ شیر ہاتھی بونوں کی طرح ناچتے ہیں ۔ اس وقت اہلِ سنت والجماعت کو مظلوم کا ساتھ دینا چاہیے تھا یا کم سے کم خاموش ہی رہتے۔۔۔ یہ کر کے میرے جیسوں کی نظر میں اپنی اہمیت و وقعت کھودی۔

    • @MalkaBusines
      @MalkaBusines 2 วันที่ผ่านมา +7

      Shuker h ahle sunnet m ap Jese Haq Pasand log mojod hn Kash ap Jese logo ki tadad m izafa hota

    • @SyedZedBinZia
      @SyedZedBinZia 2 วันที่ผ่านมา

      😔

    • @SaimXhaikh
      @SaimXhaikh 2 วันที่ผ่านมา

      گزشتہ روز مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ اہلسنت و الجماعت کی جانب سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ ضلع کرم کی صورتحال پر مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے گزشتہ ہفتے سے کراچی میں دئے جارہے دھرنے ختم کئے جائیں۔

    • @catoplaysone
      @catoplaysone 2 วันที่ผ่านมา +3

      "اللہ کی طرف رجوع کرتے رہو، اس سے ڈرو، نماز قائم کرو، اور مشرکوں میں سے نہ ہو جاؤ۔
      ان لوگوں میں شامل نہ ہو جاؤ جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہوں میں بٹ گئے، ہر گروہ اسی پر خوش ہے جو اس کے پاس ہے۔"
      (سورۃ الروم: 30:31-32)

    • @OwaiseAli-ye1ej
      @OwaiseAli-ye1ej 2 วันที่ผ่านมา

      یہنام نہاد اہل سنت والے دھرنے صرف فساد کرنے کو کر رہے ہیں ۔ ہمارے سنی گھرانے کا ان سے کوئ تعلق نہیں۔ ہم پارہ چنار کے ظلم کے خلاف ہیں ۔

  • @grainmarketfsd
    @grainmarketfsd 2 วันที่ผ่านมา +4

    وعلیکم السلام اللہ سلامت رکھے أمین ❤❤❤

  • @ayarkhan989
    @ayarkhan989 2 วันที่ผ่านมา +19

    حق اور سچ کو آشکار ہونا چاہئیے اور مظلوموں کی داد رسی کی جائے، اس کو مسلک کا رنگ دینا ٹھیک نہیں اگر حکومت سہی وقت پر ظالموں کی نشاندھی کرتی اور مناسب ایکشن لیتی تو پھر دھرنوں کا جواز ہی نہ پیدا ہوتا

  • @abdulrehman3910
    @abdulrehman3910 2 วันที่ผ่านมา +28

    اسلام اباد کے قتل عام سے توجہ ہٹانے کے لیے پاک افغان بہادر پر جنگ شروع کی گئ۔ اور اب یہ ڈرامہ رچایا گیا۔ سب ایجنسیوں کا کھیل ھے۔

  • @catoplaysone
    @catoplaysone 2 วันที่ผ่านมา +10

    "اللہ کی طرف رجوع کرتے رہو، اس سے ڈرو، نماز قائم کرو، اور مشرکوں میں سے نہ ہو جاؤ۔
    ان لوگوں میں شامل نہ ہو جاؤ جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہوں میں بٹ گئے، ہر گروہ اسی پر خوش ہے جو اس کے پاس ہے۔"
    (سورۃ الروم: 30:31-32)

  • @Ms_UK6
    @Ms_UK6 2 วันที่ผ่านมา

    اگر ظلم کے خلاف دھرنا ہوتا تو ان تمام مظالم کے خلاف ہوتا جو پاکستان میں روا رکھے جا رہے ہیں ہم جب تک قوم نہیں بنیں گے اسی طرح ظلم کا شکار ہوتے رہیں گے۔

  • @arshadviqarkhan2460
    @arshadviqarkhan2460 2 วันที่ผ่านมา +1

    May Allah protect everyone AAmeen

  • @kishwarkamran6581
    @kishwarkamran6581 2 วันที่ผ่านมา +1

    Bahi ap ny to buhat achy sy explain kiya good 👍

  • @Syeda_Jaff
    @Syeda_Jaff 2 วันที่ผ่านมา +29

    جب ماہ نور بلوچ بیٹھی تو ٹی ایل پی کو بٹھا دیا گیا اب پارہ چنار کے لئے اواز اٹھائی تو دوسرے دھرنے بٹھا دیئے گئے

    • @MuhammadSajid-rw5op
      @MuhammadSajid-rw5op 2 วันที่ผ่านมา

      TLP wale dollar walon k gulham hain

    • @umersaeed3098
      @umersaeed3098 2 วันที่ผ่านมา

      حقوق کے تحفظ کیلئے دھرنے پر اختلاف نہیں ہے۔ دھرنے وہاں دیئے جائیں جہاں مسائل کا حل ہے راولپنڈی اور اسلام آباد۔

    • @kamranhussain2278
      @kamranhussain2278 2 วันที่ผ่านมา

      حقیقت یہی ہے اپنے پتلے لیکر آجاتے ہیں

    • @kamranhussain2278
      @kamranhussain2278 2 วันที่ผ่านมา

      دھرنے کا جواب دھرنا حیرت ہے

  • @sajjadhaiderjafri-es2mj
    @sajjadhaiderjafri-es2mj 2 วันที่ผ่านมา +1

    Haq bat kar rahe hain tariq bhai zulm ho raha hai gardane kati ja rahi hain aur sab khamosh hain islam ko badman kiya ja raha hai sab khamosh hain zulm ki hamayat kar rahe hain khamosh reh kar sab

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 2 วันที่ผ่านมา +3

    We love Imran Khan and we stand with Imran Khan ❤❤❤

  • @MAyub-p5c
    @MAyub-p5c 2 วันที่ผ่านมา +8

    افسوس کہ مسلمان آپس میں لڑا کر ذاتی مقاصد حاصل کرنے سے بھی باز نہیں آتے pti کو ختم کرنے کے لئے نت نئے تجربات کے جا رہے ہیں ،اور نام کیا ہے محافظ😢

  • @syedimranabid
    @syedimranabid 2 วันที่ผ่านมา +15

    پاراچنار پاکستان کا غزہ ہے

  • @mohammadilyas76
    @mohammadilyas76 2 วันที่ผ่านมา +1

    We love Imran Khan zindabad and we stand with Imran Khan and PTI zindabad ❤

  • @Babakidiaryasifalvi
    @Babakidiaryasifalvi 2 วันที่ผ่านมา +8

    جو لوگ شیعیہ سنی کی بات کرتے ہیں ان کا اسلام سے کیا تعلق بات تو انسان اور انسانیت کی ہونی چاہیئے یہ سب کون کروا رہا ہے کس کے اشاروں پر ہو رہا ہے یہ سب جانتے ہیں ملک میں افرا تفری بیچینی پھیلائی جائے چاہے اس میں قیمتی جانوں کا نقصان ہو افسوس یہ سب حکمران ایجنسیاں اور اسٹیبلیشمینٹ کروا رہی ہے تاکہ سیاسی صورت حال خراب ہوں خون خرابہ ہو ملک میں سیاست سے توجہ ہٹے پی ٹی آئی اور خان صاحب کسی بھی صورت اپنے مطالبات پورے نا کرنے دیئے جائیں ایسے میں ملک کا کچھ بھی ہو ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ تعلی ہم پر ہمارے ملک پر رحم کرے اور ان سازشیوں کو برباد کر آمین

    • @aneesahmed4776
      @aneesahmed4776 2 วันที่ผ่านมา

      Ameen

    • @fizzahayat83
      @fizzahayat83 2 วันที่ผ่านมา +1

      Bs shia sunni samjain is bat ko or ittihad qaym rkhain shia b aihlai bait ko mannai walai or sunni b aihlibait ko to hum aik hain

  • @nasirhassan7460
    @nasirhassan7460 2 วันที่ผ่านมา +3

    Hussan humanity ka naam hai Jo yazeediyat ko pasand nhi hai.

  • @ImranKhan-vo4sn
    @ImranKhan-vo4sn 2 วันที่ผ่านมา +3

    We stand with Imran khan

  • @AftabKhan-vc7wo
    @AftabKhan-vc7wo 2 วันที่ผ่านมา +7

    Tariq Sb ya issue Shia sunni masla nahe hay, ya takfeery hain budbukht TTP hay, jin ko media khawaraj kah rahay hain, Allah karim Pakistan ko salamat rakhay or dushmano k shar say bachiay

  • @hizbullahjan7947
    @hizbullahjan7947 2 วันที่ผ่านมา +3

    مولا سيد کو سلامت رکھے

  • @muhammadmashkoorahmed9343
    @muhammadmashkoorahmed9343 2 วันที่ผ่านมา +5

    عوام کو مذہب کے نام پر دھوکہ دیا جارہا ہے ۔

  • @ImranSajawal
    @ImranSajawal 2 วันที่ผ่านมา +2

    Jazakallah mashallah

  • @MalkaBusines
    @MalkaBusines 2 วันที่ผ่านมา +2

    Salamet rahe tariq mateen

  • @zahoorzargar2788
    @zahoorzargar2788 2 วันที่ผ่านมา +6

    Man of the year imran Khan

  • @Syeda_Jaff
    @Syeda_Jaff 2 วันที่ผ่านมา +4

    نواسی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بی بی زینب کا روضہ تو آج بھی شام میں محفوظ ھے،،، مسلہ یہ نہیں کچھ اور ھے

  • @YasmeenAkhtar-ot9bf
    @YasmeenAkhtar-ot9bf 2 วันที่ผ่านมา +25

    Ye sab armi ki sazish hy imran khan sy dheyan hatany ky lye

  • @TahirAli-id9me
    @TahirAli-id9me 2 วันที่ผ่านมา +3

    Allah Pak Pakasatan key hafzat farmay ameen 🙏🙏🙏🙏🙏

  • @nasirmehdi4943
    @nasirmehdi4943 2 วันที่ผ่านมา +3

    YA ALLAH KHAIR HO JAYE 😢 DIL DUKHTA HAI JAB SUNI SHIA APAS MAIN LARTEY HAIN 😢

  • @iftikharshah6245
    @iftikharshah6245 2 วันที่ผ่านมา +2

    زبردست جناب بہت زبردست تجزیہ کیا ہے اپ نے

  • @RahimKhan-nb9ou
    @RahimKhan-nb9ou 2 วันที่ผ่านมา

    طارق بھائی اللّٰہ پاک رحم فرمائے پاکستانی قوم پر یہ سب ہمارے برے عمالوں کا نتیجہ ہے ناہل حکمران جو پاکستانی قوم پر مسلط ہے مینٹیڈ چور یہ سب ہمارے اپنے عمالوں کی بدولت ہے

  • @zahravlogs-z3u
    @zahravlogs-z3u 2 วันที่ผ่านมา +4

    Shia ny hamesha Shia suni ki baat ki hy. Hamesha mazloom ka sth diya hy chye wo Shia ho suni ho ya koi b ho... Hum b Shia k sth hain. Shia suni bhi bji❤

  • @Jaffarali-g9t
    @Jaffarali-g9t 2 วันที่ผ่านมา +5

    Zalmo munafiqo jhotoo per ALLAH RASOOL aour hum sub ki laanat. ALLAH PAK hamary Mulk ki aour muzlom awam ki hifazat furmsye aour zalimo ko ibrat naak azab se ochar kare beshak ALLAH PAK bahtareen hisab lyne wala ha Ameen YA RUB EL ALAMEEN

  • @lubnahaque-wf3dj
    @lubnahaque-wf3dj 2 วันที่ผ่านมา +5

    اہل تشیع ہوں یا سنت جمعت،یہ دیں کا عقائد کا اور ایمان کا معاملہ ہو یہ ہر فرد کا ذاتی معاملہ ہے ،کسی فرد یا ادارہ کو یہ اختیار نہیں کہ وہ دوسرے فرقے کے افراد کو قتل جیسی ظالمانہ عمل کرے اللہ ان جیسے لوگوں کو نیک ہدایت دے آمین

  • @2211shabana
    @2211shabana 2 วันที่ผ่านมา +2

    ہمارے ملک کی ہر بیچی جا سکنے والی چیز کی طرح اس کی بھی بولی لگ رہی ہے یا لگ گئ ہے۔ گاہک کو resistance free صرف زمین چاہیئے۔ سو کوشسیں جاری ہیں۔ اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاطت فرمائے۔

  • @aghajaan9243
    @aghajaan9243 2 วันที่ผ่านมา

    Sir apka both zeyada sukriya apney both achaa tajziyaa keya parachinar pr asal masla ye govt ka america k Sath dollar ka masla hai.
    Awam shia Suni main lagi rahaigi or ye Haram khoor apna Kam keye ja rahai hai

  • @user-qm6r81
    @user-qm6r81 2 วันที่ผ่านมา

    Best of Luck Brother

  • @lubnairfan8946
    @lubnairfan8946 2 วันที่ผ่านมา +4

    me bhi sunni hn pr is time ziadtti to Ahle tashee ke sath he to sunni kis bat ka dharna denge bs faltu me aman kharab krna sirf nafraten brhani hen

    • @wasifhussain8202
      @wasifhussain8202 2 วันที่ผ่านมา

      Begana ki shadi ma Abdullah dewana.

  • @abdulrazzaq-l4s
    @abdulrazzaq-l4s 2 วันที่ผ่านมา +1

    Para chanar mein Apex committee ke faislon per Amal kia gaein.❤

  • @YawerKhna
    @YawerKhna 2 วันที่ผ่านมา

    REAL REAL agent brister SAIF KPK wala

  • @amirshah7322
    @amirshah7322 2 วันที่ผ่านมา +4

    وعلیکم السلام!
    سر جی آپکو پارہ چنار کا حال نظر آرہا ہے مگر طاقتور نے سردی میں ستو پی رکھا ہے

  • @atifsheikh-iu4sh
    @atifsheikh-iu4sh 2 วันที่ผ่านมา +8

    who is trying to create fire between shia sunni i believe all of us r muslim and pakistanis why should we fight with each other lanat on those who r trying to do that may ALLAH KEEP ALL CIVILIANS SAFE

    • @OwaiseAli-ye1ej
      @OwaiseAli-ye1ej 2 วันที่ผ่านมา

      Wohi jis ne haarte Howe bartanwi Lashkar ko wapas Delhi main any ki madad ki ..... beech dilli main gaaye zubah kar di ..... Jang e azaadi ka pora bhatta beth gaya aur Hindu Muslim fasad shroo hogaya ....
      Ghor karo, hazrat e Ibrahim ne to mendha zubah kia yehi Quran ka kehna ha aur ye kahein se aaker ein us waqt jab bartanwi bhag rahay they aur beech dilli ma Islam ke nam par gaye zubah kar gaye jab ke Mughal pabandi bhi thi gaye zubah karnay par...ye kon they ?
      Yehi they us waqt aur yehi Hain aaj
      Ref: The Last Moghul , W. Daleymple.

  • @razaali5169
    @razaali5169 2 วันที่ผ่านมา +1

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤

  • @AkbarzaibKhan-l6g
    @AkbarzaibKhan-l6g 2 วันที่ผ่านมา +7

    جس بھی ملک کے حالات خراب کرنے ہوں جيسے شام ليبيا عراق اور اب پاکستان ان سب کے پيچے ہميشہ ايک ہی ملک ہوتا ہے اور ملک ہمارا اسلامی برادری ملک ہے

  • @mazharqureshi4936
    @mazharqureshi4936 2 วันที่ผ่านมา

    WalaikuAssalam,
    Warehmatullah,
    Aamin.

  • @saibaali688
    @saibaali688 2 วันที่ผ่านมา

    W Salam mere sher Jawan bhay ❤khosh mehfoz salamat or Abad raho bama family ta hayat ameen

  • @muhammadashfaq6218
    @muhammadashfaq6218 2 วันที่ผ่านมา

    سر جی سر کے اوپر سرخ لائٹ سائد پے کر دیں

  • @MohammadIqbal-hj5ku
    @MohammadIqbal-hj5ku 2 วันที่ผ่านมา

    اڑان پاکستان پروگرام خود اسٹیبلشمنٹ نے شروع کردیا ھے اور سال کا پہلا دن ھی منحوس ثابت ھو رھا ھے باقی دنوں کے لئے اللہ پاک سے خیر ھی مانگیں

  • @sonofkarachi2341
    @sonofkarachi2341 2 วันที่ผ่านมา +2

    عوام تو کرکٹ میچ کی وجہ سے بھی پریشان ہوتے ہیں عوام تو ایکسپو کی نمائش پر بھی پریشان ہوتے ہیں عوام تو ریڈ لائن کے منصوبے کی وجہ سے بھی پریشان ہو رہے ہیں :

    • @mustafamala1259
      @mustafamala1259 2 วันที่ผ่านมา

      Bai korngi 5no may nannay Bhai ke larkay ki Shaadi ki waja se main road ko band kia GIA hai.

    • @fizzahayat83
      @fizzahayat83 2 วันที่ผ่านมา

      Log mehngai ki waja sai paraishan hain to yai dharnai ko kyon nishana bnaya ja raha hai Karachi walai new year mna rahai hain paraishan to nai hain yai kya bahana bna lya hai

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 2 วันที่ผ่านมา

    Imran Khan zindabad ❤

  • @SaimaAliAli-x4c
    @SaimaAliAli-x4c 2 วันที่ผ่านมา +1

    Mateen sahib if require authentic details I will provide because I am the original resident since 1962

  • @ZahidBurki-d1q
    @ZahidBurki-d1q 2 วันที่ผ่านมา +1

    Operation zaroori hai

  • @MuhammadImran-hz5rx
    @MuhammadImran-hz5rx 2 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤Imran Khan

  • @abdulwahabkhan1836
    @abdulwahabkhan1836 2 วันที่ผ่านมา +3

    Zabardast Very Nice Vlog.

  • @nabaabbasvideos8260
    @nabaabbasvideos8260 2 วันที่ผ่านมา +1

    پارا چنار کے لوگوں کے ساتھ جو ظلم ہوا ہے
    ایک سو سے زائد مسافروں کو شہید کیا گیا ہے
    راستے بند ہونے کی وجہ سے ڈیڑھ سو سے زائد بچے جانبحق ہو گئے
    آپ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں

  • @ShadKhan-hi4qg
    @ShadKhan-hi4qg 2 วันที่ผ่านมา +3

    Imran khan❤❤❤❤

  • @murshadshah4674
    @murshadshah4674 2 วันที่ผ่านมา +2

    یہ جو افغانستان سے دھشت اتے ھیں انکو جو پناہ دیتے ھیں انکے خلاف سب سے پہلے اپرےشن ہو نا چاہیے

    • @kingmaster6910
      @kingmaster6910 2 วันที่ผ่านมา

      America ko adday dyny hai os jgha pe tum logon ko smhj nhi ati

    • @wonders_135
      @wonders_135 2 วันที่ผ่านมา

      نہیں زینبیون کے خلاف پہلے

  • @amjadfahim8902
    @amjadfahim8902 2 วันที่ผ่านมา +2

    اگر ہم سکول میں کالج میں ینیورسٹی میں دفتر میں کاروبار میں کھیل میں اور عام زندگی میں اکٹھے ہیں اور ایک دوسرے کو عزت دیتے ہیں تو مذہب کے معاملے میں ایسا کیوں نہیں ہے ہمیں چائیے کہ تمام ایسے علماء کا قلع قمع کریں جو مذہبی منافرت پھیلاتے ہیں کون صیح ہے اور کون غلط یہ فیصلہ اللہ پاک نے کرنا ہے اور اسی لیے اس نے قیامت کا دن مقررکیا ہے میں اور آپ اور یہ علماء کسی کو مسلم اور غیر مسلم ہونے کا سارٹیفیکیٹ کیسے جاری کر سکتے ہیں

  • @SyedMuhammadHasanAbidi-eu2uu
    @SyedMuhammadHasanAbidi-eu2uu 2 วันที่ผ่านมา +2

    اب پورا کراچی سوگ میں ڈوب گیا ھے

  • @SaadMuhammadKhan2024
    @SaadMuhammadKhan2024 2 วันที่ผ่านมา

    Ab Karachi koi Pakistan ka capital nhi Allah k liye aap islamabad ka rukh kijiye😢😢😢Karachi walun ko muaaf kardo please please please

  • @bilalakhtar2546
    @bilalakhtar2546 2 วันที่ผ่านมา

    ظاہر ہے سنی اکابرین سنی عوام کے حقوق کی بات کریں گے جو ظلم سنی عوام پر ہوگا وہ اسکے خلاف آواز بلند کریں گے اس میں غلط کیا ہے شعیہ اکابرین شعیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ڈھرنے دے رہے ہیں

  • @MuhammadBilal-l4w2h
    @MuhammadBilal-l4w2h 2 วันที่ผ่านมา +1

    💚💚💚💜❤❤❤💜💜💜❤❤❤❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  • @hometv1856
    @hometv1856 2 วันที่ผ่านมา +2

    سنی شیعہ کا مسائل نہیں ہے

  • @MuhammadBilal-l4w2h
    @MuhammadBilal-l4w2h 2 วันที่ผ่านมา +2

    ❤💚💜💜💙💛💕💖💘💞💓💎💎💗💔❤اللہ نگہبان❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hazretusmanalihajverywelfa3191
    @hazretusmanalihajverywelfa3191 2 วันที่ผ่านมา +6

    قائد ورگا سانوں لیڈر لبھیا
    کی ھویا اج او قیدی بنیا
    شوکت خانم اکو پتر سی جمیا
    ناں جندا عمران سی رکھیا
    گلاں اودھیاں سچییاں کھریاں
    چوراں لگدیاں مرچاں بڑیاں
    دھرتی ساڈی ھیریاں ورگی
    گنجیاں انی پا کے رکھی
    او پاسے دے سونے ورگا
    کھوٹ نہ اودے پلے لبھیا
    ظلم جو کیتا رل مل چوراں
    کھا گئے لٹ ملک نوں ساڈے
    آٹا مہنگا چینی مہنگی
    سبزی مہنگی بجلی مہنگی
    پٹرول وی مہنگا ھر شے مہنگی
    سب کج مہنگا موت وی مہنگی
    پھک پئی نچدی دوارے ساڈے
    بار دے ملکاں تہاڈے اثاثے
    کاروبار وی تہاڈے سارے
    ویلا آن والا جے چورو
    ویلا بدلن والا جے چورو
    عمران نے باھر جس دن آنا
    ملک آزاد فیر اک وار ھونا
    🌹 HDWKhayale 🌹

  • @MalikBruri
    @MalikBruri วันที่ผ่านมา

    NO SHIYA NO SUNNI NO WEHABI ONLY ONLY ONLY MUSLIM ( TAFARQABAZ HUM MAAY SAAY HAHEE) AL-HADEES - MM.ALI

  • @mahasays8228
    @mahasays8228 2 วันที่ผ่านมา

    well explained

  • @RubinaSajjid-i6e
    @RubinaSajjid-i6e 2 วันที่ผ่านมา +1

    Hope for better

  • @sohailahsan0388
    @sohailahsan0388 2 วันที่ผ่านมา

    Ya Allah Maddad ❤

  • @faysalraza6180
    @faysalraza6180 2 วันที่ผ่านมา

    Thanks for update Sir All Mafia per Allah ki Lanat..

  • @rajaansariqbal1489
    @rajaansariqbal1489 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤RELEASE imran Khan ❤❤❤🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲💯💯💯❤❤❤✌✌✌🏏🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @zarqatasneem6316
    @zarqatasneem6316 2 วันที่ผ่านมา +1

    ھم سنی ہیں ، مگر ھم راجہ ناصر عباس کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں ۔

  • @mo.rafiqshaikh2774
    @mo.rafiqshaikh2774 2 วันที่ผ่านมา +2

    Bhai pakistan ki establishment. Khud ek dhesat gard. tanzim he. Aur yeh hi log pakistan me. Dhesat gardi kar bhi rahe he aur karwabhi rahe he. Inke sath mazhabi nam rakh kar. Kuchh partyan bhi samil he..

  • @shahidiqbal7637
    @shahidiqbal7637 2 วันที่ผ่านมา +1

    یار بھائی میں اس ہر بندے سے بیزار ہوں جو اپنے عقیدے کی بات کرتا ہے
    سبھی نے ایک خدا کے سامنے حاضر ہونا ہے۔۔۔ وہیں فیصلہ ہو جائے گا لیکن یہاں جو مسلمانوں کے دشمن ہیں انہوں نے سبھی کو ایک ہی چکی میں پیسنا ہے۔۔۔۔۔
    خدا کے لیے کوئی بھی پاکستانی فرقہ واریت پر بات ہی نہ کرے....
    یہ ایسی آگ ہے جو سب کو جلا کر راکھ کر دے گی کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔۔۔

  • @fizzahayat83
    @fizzahayat83 2 วันที่ผ่านมา

    Kya karachi ka traffic pehlai kam nai hota tha dharnai sai kaisai hogaya

  • @sabakazmi984
    @sabakazmi984 2 วันที่ผ่านมา +6

    Shia suni bhai bhai hain

    • @fizzahayat83
      @fizzahayat83 2 วันที่ผ่านมา

      Imam Hussain shia k or sunni k b

  • @asifrasheed439
    @asifrasheed439 2 วันที่ผ่านมา

    Pro shia statement
    Anti Ahke sunnat statement Tariq mateen

    • @SyedMohammad-v4u
      @SyedMohammad-v4u 2 วันที่ผ่านมา

      اہلسنت و اہل تشیع ایک جسد واحد کے دو بازو ہیں۔
      وَ اعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰہِ جَمِیۡعًا وَّ لَا تَفَرَّقُوۡا ۪ ✊️
      ✌🇵🇰🇮🇷🇮🇶🇸🇾🇱🇧🇾🇪🇵🇸✌️
      نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ☝️

    • @SyedMohammad-v4u
      @SyedMohammad-v4u 2 วันที่ผ่านมา

      حسینی مسلمانوں کا مقابلہ صہیونی مسلمانوں سے ہے۔
      حسینی اہلسنت اور حسینی اہل تشیع ایک جسد واحد کے دو بازو ہیں۔

  • @manoobilli170
    @manoobilli170 2 วันที่ผ่านมา

    Sir as salamoualikum kindly give me the way by which i can contaxt u directly... Plz 🙏🙏

  • @shahbazahmed4873
    @shahbazahmed4873 2 วันที่ผ่านมา

    Hakoomat ka wakt pura lgta ha kyu k shian e Ali sy is wakt takraana bht mehnga parny wala ha
    Labaik ya hussain
    Waqt k yazeeedo py laanat

  • @mubasharilyas2532
    @mubasharilyas2532 2 วันที่ผ่านมา +1

    Imported GV na manzoor

  • @rehmatnabiraees6268
    @rehmatnabiraees6268 2 วันที่ผ่านมา

    کرم کی صورتحال پر دھرنے پختون خواہ اور اسلام آباد میں کیوں نہیں دیا جاتا ہے وفاق اور پختون خواہ کی زما داری ہے دھرنے کراچی میں کیوں