Aur ASIM KHINZEER aur IBLEES k liye TABAHI hi TABAHI hai, In Sha Allah. ASIM KHINZEER ka injam qareeb aa raha hai. Moosa aye ga aur ASIM IBLEES ko NISHAN e IBRAT banaye ga, In Sha Allah.
Bhati sahab ap ko boht jald sub pata chal gYa ajj ki app pehli vlog jo ai us ma kisi aam bandy ko goli lany ka zikar ni hai app ko england ki gufdian se pata chala toh toh jab rat ko yd saneha hua app kaha thy soo rahy thy
ارضِ وطن میں نہ سیاست ہے، نہ حکمت، نہ جمہوریت ہے، نہ انسانیت، نہ قدریں ہیں، نہ ہی اخلاقیات یہاں ظلم،قہر اور فسطائیت کا نظام ہے، اس کو نافذ کرنیوالے مردود و مقہور ہیں
کوئی بتا سکتا ہے عمران خان کی کیا خبر ہے یہ خاموشی کسی بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے لوگوں کی توجہ کسی اورطرف لگا کردشمن عمران خان کو بہت بڑا نقصان پہنچاسکتا ہے پی ٹی آ ئ ہوشیار رہے
میرے نظر میں اسرائیل اور پاکستان کی پولیس میں کوئی فرق نہیں رہا کیونکہ جو جبر و ظلم پولیس نے پی ٹی آئی کے بے گناہ ورکرز پر کیا اس کی مثال نہیں ملتی 27november کے اس ظلم و ستم کے بعد آئندہ مجھے کسی بھی پولیس،ارمی،رینجرز اہلکار کی ہلاکت پر افسوس نہیں ہوگا عمران خان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد 🇧🇫❤️✌️🇵🇰
اجڑ گیا ہے تو کیا شہر ِ من کرو واپس یہ میری دھرتی ہے ، میرا وطن کرو واپس یہ شہر ، گلیاں ، یہ دریا ، یہ بن ہمارے ہیں ہمارے صحراء و کوہ و دمن کرو واپس تمہارا ہوتا تو تم سینچتے محبت سے خدا کے واسطے میرا چمن کرو واپس جو کاٹ کاٹ کے تم بیچتے رہے ہو ، نہ دو مگر جو باقی ہیں سرو و سمن کرو واپس نٸے خریدنا مشکل ہیں اب ہمارے لیے جو تم نے چوری کیے ہیں کفن کرو واپس پکارنا ہے خدا کو ہمیں مدد کے لیے ہمارے ہونٹ ، زبانیں ، دہَن کرو واپس ہماری روحیں ہیں ان میں ہماری سانسیں ہیں کٹے پھٹے سہی لیکن بدن کرو واپس فرحت عباس شاہ
ارشاد بھٹی صاحب اب مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں پاکستانی فوج سے نفرت کرتا ہوں اور اپنے تمام دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی کنونس کروں گا نفرت کےلئے
پاکستان تحریک انصاف کی پوری قیادت پاکستانی فوج یعنی ملٹری اسٹبلشمنٹ کی پالتو ہے - اللہ تعالی غازی عمران احمد خان نیازی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت تندرستی اور زندگی عطا فرمائے امین اور انہیں جلد رہائی عطا فرمائے
ارشاد بھٹی صاحب آپ بلکل درست بات کر رہے ہیں مجھ کو جو کچھ اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے کیا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ وہ سب قابل مزمت اقدام ہے لیکن کیا آپ الطاف حسین بھائی اور مہاجر قوم کے نوجوانوں کے ساتھ سالوں سے ہو رہا ہے اسی طرح الطاف حسین بھائی اور مہاجر عوام کے ساتھ پیش ہونے والے واقعات پہ مزمت کر سکتے ہیں یا نہیں
اللہ تعلی شہدوں کی مغفرت فرمائیں امین ان پر یہ ظلم کرنے والوں کے لئے بدعا ھے کہ جو جو اور جسطرح اس ظلم میں شامل ھوا اللہ اپنے غزب سے انکو اس دنیا میں عبرت کا نشان بنائیں پورا پاکستان انکا انجام دیکھے انکے گھروں سے بھی اس طرح جنازے نکلیں امین
Well done MR Bhatti very good information may be more become a shaheed and may be a lot injured no body knows about that thanks Pakistan zindabad Pakistan paendabad keep going thanks
بھٹی صاحب جب رمضان المبارک روزے کی حالت میں لوگ شہید ہو رہے تھے اس وقت نہ آپ بولے اور نہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بولا اس لئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے نام پر شہید ہوئے
خیبرپختونخواہ حکومت کو اب انٹرنیشنل میڈیا بلا کر جتنے بھی لوگ اب تک شہید ھوئے ھیں اور جو زخمی ھیں ان سب کے لسٹ بنا کر ان کو پیش کر دینی چاھیے اور اقوامِ متحدہ کو بھی خط لکھ دینا چاہیے کیونکہ یہاں انسانیت اور عدالتوں سے کوئی انصاف نام کی امید مانگنا ختم ھو چکا ھے 😔
مُرشد ہماری فوج کیالڑتی حریف سے مرشداُسےتوہم سے ہی فُرصت نہیں ملی🖐️🖐️ اےاللہ پاک:پاکستان سرکار فوج کا رویہ یزید بن معاویہ جیسا ہی ہے😭😭😭اےاللہ پاک🙏روزقیامت اس سرکار،فوج کو یزید کے ساتھیوں میں شمار فرمانا🤲آمین
وہ جو اسلام اباد صاف ہوا ہے وہاں پہ جو خون کی ہولی کیلی ہے وہ کس نے صاف کیا یہی غداروں نے فوج نے صاف کیا ہے راتوں راتوں کو وہ لاش کدھر ہے جو لوگ ویڈیو بنا رہے تھے میرا بیٹا غائب ہے نہ تھانے میں ہے نہ کوئی پولیس اسٹیشن میں ہے
کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا
💔😭
#islamabad
😢😢zalim
Yazeed 😭😭😭😭
Kaisay sukun sy so sakay ga wo Yazeed jis ny ye zulm kia.
Aur ASIM KHINZEER aur IBLEES k liye TABAHI hi TABAHI hai, In Sha Allah. ASIM KHINZEER ka injam qareeb aa raha hai. Moosa aye ga aur ASIM IBLEES ko NISHAN e IBRAT banaye ga, In Sha Allah.
Bhati sahab ap ko boht jald sub pata chal gYa ajj ki app pehli vlog jo ai us ma kisi aam bandy ko goli lany ka zikar ni hai app ko england ki gufdian se pata chala toh toh jab rat ko yd saneha hua app kaha thy soo rahy thy
میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالیٰ ان ظالموں سے ضرور حساب لے گا انشاءاللہ
انشا اللہ ضرور
اللہ تبارک وتعالی ، ان اللہ علی کل شیءقدیر ، وہ اپنی بے گناہ مخلوق کا بدلہ ضرور لیتا ہے
عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہی ھے اور رہے گی انشاء اللہ تعالیٰ
👍👍👍👍👍👍👍
بنگلہ دیش انقلاب آیا سری لنکا میں آیا
اور اب پاکستان میں بھی آنے والا ہے پاکستانیوں مایوس نیں ہونا
عمران خان زندااباد ❤❤❤
پنجاب کی مردہ قوم جوتے کھاتے رھے گی سردی گرمی مشکل میں آزادی کے لئے نہیں نکل سکتی
Imran khan zindabad inshallah
Acha bhai kb aaraha hy.
انشاءاللہ تعالی 😢😢😢😢
Bhi pti Kay sb leader to agent ha kio fida nhe
پاکستان کے ریاستی ادارے فوج نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ کبھی بھی پاکستانیوں کی حفاظت نہیں کر سکتے البتہ ان کا خون بہانے کی صلاحیت بخوبی رکھتے ہیں
کیونکہ ان کی اہلئیت ھی اتنی ھے!!😢😢😢
یہ صرف نہتی عوام سے لڑ سکتی ہے اور اگر عوام بندوق اٹھا لے تو بھاگ جاتی ہے.
“نَصْرُ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قريب“
“گھبراؤ نہیں خدا کی مدد یقیناً بہت قریب ہے۔"
شکریہ بھٹی بیٹے آپ نے صحیح عکاسی کی یہ سانحہ بہت ہی شرمناک ہے اپنے ہی ملک میں اپنی ہی عوام پر گولی برسانا سراسر درندگی اور فسطائیت ہے 😢😢
ایک بات طے ھے کے جب تک ساری عوام اگٹھے ھو کر نیہں نکلیں گے یہ فوجی راج نہیں ختم ھو گا
گواہی کی کیا ضرورت ہے ۔ سارے واقعات کی وڈیو جو موجود ہے 😢😢😢
شکریہ بھٹی صاحب گارڈین نے یہی سب کچھ لکھا ہے۔
GUARDIAN KI FAKE NEWS HY, 272 CONFIRM HO CHUKKA HY, WATCH , HAIDER MEHDI VLOG
کوئی جاکر خان کو بتائے قوم وفا کی حد کر گئی
تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئی 😭.
khan k liye ni khan ny kaha tha apny haq k liye niklo
Khan ek shehzada hei jo jail mein hamare liyea betha hei
واہ کیا شعر ہے آپ نے تو اس قیامت خیز منظر کو دو لائینو میں قید کردیا
😢😢😢😢
😢😢
آپ کے تجزیے تبصرے سب تھیک ہیں
وہ لوگ سامنے آئیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں ❤❤❤
انشاءاللہ وتعالی مظلوم عوام کی اللہ تعالٰی مدد کریگا
PTI should go to the international criminal court.
It's very important to go to the international criminal court there is no humanity in Pakistan
اللہ کی عدالت سب سے بہتر انصاف کرتی ہے
👍
ارضِ وطن میں نہ سیاست ہے، نہ حکمت، نہ جمہوریت ہے، نہ انسانیت، نہ قدریں ہیں، نہ ہی اخلاقیات یہاں ظلم،قہر اور فسطائیت کا نظام ہے، اس کو نافذ کرنیوالے مردود و مقہور ہیں
ye watan british ka bnaya howa hai
کوئی بتا سکتا ہے عمران خان کی کیا خبر ہے یہ خاموشی کسی بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے لوگوں کی توجہ کسی اورطرف لگا کردشمن عمران خان کو بہت بڑا نقصان پہنچاسکتا ہے پی ٹی آ ئ ہوشیار رہے
Ya Allah imran Khan ke hafazat farma ameen suma ameen
AAMEEN SUMMA AAMEEN
انشاء اللہ وتعالیٰ مظلوم عوام کی اللہ تعالیٰ مدد کریگا 🌺🌼🌻
وعلیکم السلام جی جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤
Imran khan zindabad ❤❤❤❤
Asim Munir, PM, and Mohsin Naqvi should be tried by the international court.
Irshad Bhai INSHALLAH Khan sahab will come back soon
Imran khAn zindabad🔥
یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پاکستان کی تمام فورسز کا مکمل سیاسی سماجی معاشی بائیکاٹ کیا جائے
انشاءاللہ اچھے دن آنے والے ہیں ❤
میرے نظر میں اسرائیل اور پاکستان کی پولیس میں کوئی فرق نہیں رہا کیونکہ جو جبر و ظلم پولیس نے پی ٹی آئی کے بے گناہ ورکرز پر کیا اس کی مثال نہیں ملتی 27november کے اس ظلم و ستم کے بعد آئندہ مجھے کسی بھی پولیس،ارمی،رینجرز اہلکار کی ہلاکت پر افسوس نہیں ہوگا
عمران خان ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇧🇫❤️✌️🇵🇰
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین
اجڑ گیا ہے تو کیا شہر ِ من کرو واپس
یہ میری دھرتی ہے ، میرا وطن کرو واپس
یہ شہر ، گلیاں ، یہ دریا ، یہ بن ہمارے ہیں
ہمارے صحراء و کوہ و دمن کرو واپس
تمہارا ہوتا تو تم سینچتے محبت سے
خدا کے واسطے میرا چمن کرو واپس
جو کاٹ کاٹ کے تم بیچتے رہے ہو ، نہ دو
مگر جو باقی ہیں سرو و سمن کرو واپس
نٸے خریدنا مشکل ہیں اب ہمارے لیے
جو تم نے چوری کیے ہیں کفن کرو واپس
پکارنا ہے خدا کو ہمیں مدد کے لیے
ہمارے ہونٹ ، زبانیں ، دہَن کرو واپس
ہماری روحیں ہیں ان میں ہماری سانسیں ہیں
کٹے پھٹے سہی لیکن بدن کرو واپس
فرحت عباس شاہ
Irshad Bhatti zindabad ❤️
یا اللہ عمران خان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائیں آمین ❤
Freedom is an imperishable birthright of all.
Revoultion is an inalienable right of mankind.
جھوٹ پر لعنت
عمران خان زندہ باد ❤️💚
Allah tala in zalmo ko gharit kare Amin.
یا اللّه پاکستان پر رحم فرما۔حق کی جیت فرما اور پاکستان دشمن لوگوں کو نشان عبرت بنا دیں امین سم امین
Imran Khan Is Our True, Brave, Valiant Leader, He Is Our Pakistan.❤🇵🇰
Shame On The Esbalishment, Shame On Asim Munir
Shame On PDM2
تین سو کے قریب لوگ شہید ہو گئے ہیں 😓😓😓😓😓
😢😢😢😢😢😢
Jb Imran Khan khud nikla tha awam ko le k to khud golian khai thi chor k bhaga ni tha 😢😢
Kon si goliyan ? JB rangers ayi Tau Khan wheelchair chor k bhaga tha.... Brainwashed ho aap.... Hzaron logon ko chor k Khan ki taangon pay lgin ..wah
پاک فوج مردہ باد 🖐🏽
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
سر اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
بھٹی صاحب یہ مقدمہ قومہتدا میں چلایا جا سکتا ہیں پاکستان میں تو کوئی بھی انصاف فراہم کرنے والا ادارا نہیں رہا
انصاف؟؟؟ یہ کیا چیز ہے؟ پاکستان سے اس کا کیا تعلق؟؟؟
Great imran Khan sb and you are great
Irshad Bhatti Allah aap ko apne hifz o aman mein rakhe Aameen
In A Dictatorship, A Dictator Only Cares About His Ego, His Power And His Money Only, He Is Not Concerned About The Public🇵🇰
ظلم زیادہ دیر تک نہیں چلتا وقت بدلے گا انشاءاللہ
Shukr h hmary mulak mn sach bolny waly sahafi abhi b hn Allah apko zindgi den 😢
بھتی۔صاب۔ 275۔۔کارقون۔شھید۔ھوے۔ھیی۔یی۔مھندی۔کی۔خبر۔ھے۔کتنا۔ظلم۔کیا۔اس۔فوج۔نے۔نفرت۔ھے۔عوام۔کی۔اس۔فوج۔سے
Allah apki b hifazat kry ameeen
اپنے ھی نہتے لوگوں کا قتل عام افسوسناک اور قابل مذمت ھے۔ اللہ پاک شھدا کے لواحقین کو صبر دے۔ آمین
Weldone bhatti sb
اللّٰہ پاک ھم سب پر اپنا فضل و کرم فرمائے برے وقت سے بچائے حادثات سے بچائے صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Jazak Allah kher sach k sath kharay honay par ❤❤❤❤
Jazak Allah
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
All PTI MNAs, Senators and MPAs should protest at D chock immediately.
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
🌿💕 اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💕🌿
ارشاد بھٹی صاحب اب مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں پاکستانی فوج سے نفرت کرتا ہوں اور اپنے تمام دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی کنونس کروں گا نفرت کےلئے
me b shadees nafrat krti hn
👍👍👍👍👍👍👍👍👍
پاکستان تحریک انصاف کی پوری قیادت پاکستانی فوج یعنی ملٹری اسٹبلشمنٹ کی پالتو ہے - اللہ تعالی غازی عمران احمد خان نیازی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت تندرستی اور زندگی عطا فرمائے امین اور انہیں جلد رہائی عطا فرمائے
Ik zindabad
Allah Imran Khan Ki hifzat kare our Jo log golliyan lgne se shaheed hoge hai inko jannat ul firdos me ala muqam farmye
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
Shukrya bhatti sahib zinda bad 🎉
Zulm phir zulm hay berhta hay to MIT jata hay
یہ ہماری دعائیں ہیں اللہ تعالی سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے امین ثم امین
ارشاد بھٹی صاحب آپ بلکل درست بات کر رہے ہیں مجھ کو جو کچھ اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے کیا اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ وہ سب قابل مزمت اقدام ہے لیکن کیا آپ الطاف حسین بھائی اور مہاجر قوم کے نوجوانوں کے ساتھ سالوں سے ہو رہا ہے اسی طرح الطاف حسین بھائی اور مہاجر عوام کے ساتھ پیش ہونے والے واقعات پہ مزمت کر سکتے ہیں یا نہیں
وعلیکم سلام
اللہ تعلی شہدوں کی مغفرت فرمائیں امین ان پر یہ ظلم کرنے والوں کے لئے بدعا ھے کہ جو جو اور جسطرح اس ظلم میں شامل ھوا اللہ اپنے غزب سے انکو اس دنیا میں عبرت کا نشان بنائیں پورا پاکستان انکا انجام دیکھے انکے گھروں سے بھی اس طرح جنازے نکلیں امین
A'ameen ya Rabbul A'alameen
ALLAH PAK MULK K HAL PR REHM FARMAI
دوستوں مبارک ہو ارشاد بھٹی بھی اسٹیبلشمنٹ کو پیارے ہو گئے
bhai sahib bhati sahib 2 Saal se zyada arsa ho gya hai isteblishment ko pyara ho choka hai
ikhan❤❤
Well done MR Bhatti very good information may be more become a shaheed and may be a lot injured no body knows about that thanks Pakistan zindabad Pakistan paendabad keep going thanks
بٹی جی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
ابھی۔غریب۔عوام۔کا۔سانیحہ۔کربلا۔اللہ۔تعالاکے۔عدالت۔میں۔پینڈنگ۔ھے۔ھم۔لوگ۔کو۔یقین۔ھیں۔بہت۔جلد۔فیصلہ۔ایگا۔ان۔شاءاللہ
Imran Khan Zinda baad pti Zinda baad Pakistan zinda baad 🌹🌹🌹
Imran Khan is a great
May Allah (SWT) grant Jannah to those martyrs and speedy recovery to injured and punishment for culprits. Ameen
سلامت رہے
ارشاد صاحب آپ اور حامد میر کے علاوہ کوئی بھی قابلِ اعتبار نہیں ہے اللہ آپ کو لمبی عمر دے
بھٹی صاحب جب رمضان المبارک روزے کی حالت میں لوگ شہید ہو رہے تھے اس وقت نہ آپ بولے اور نہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بولا اس لئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے نام پر شہید ہوئے
😢😢😢😢😢😢 ظالم نظام 😭 تجھے اللّٰہ تعالیٰ تباہ کرے یا رب العالمین اپنے بندوں مظلوم بندوں کی مدد فرما 🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲😭💔💔💔
Well done 👍 sir
کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں وقت بدلے گا انشاءاللہ
خیبرپختونخواہ حکومت کو اب انٹرنیشنل میڈیا بلا کر جتنے بھی لوگ اب تک شہید ھوئے ھیں اور جو زخمی ھیں ان سب کے لسٹ بنا کر ان کو پیش کر دینی چاھیے اور اقوامِ متحدہ کو بھی خط لکھ دینا چاہیے کیونکہ یہاں انسانیت اور عدالتوں سے کوئی انصاف نام کی امید مانگنا ختم ھو چکا ھے 😔
❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤
Allah in ko nishani ebrat banaye from uk
Bhatti sahib Dil boht preeshan hai
😢😢😢 Foj Gaddar
Imran Khan zindabad ❤
Ya Allah Imran Khan ki madad kjye. Ameen sumameen
Ap great ho sir
Imran khan zinda bad ❤
Excellent analysis.Well said, salute
مُرشد ہماری فوج کیالڑتی حریف سے
مرشداُسےتوہم سے ہی فُرصت نہیں ملی🖐️🖐️
اےاللہ پاک:پاکستان سرکار فوج کا رویہ یزید بن معاویہ جیسا ہی ہے😭😭😭اےاللہ پاک🙏روزقیامت اس سرکار،فوج کو یزید کے ساتھیوں میں شمار فرمانا🤲آمین
پاکستان زند ہ باد
Right 💯💯💯💯
Only one FAMILY is HAPPY in Pakistan and feels how STRONG HOLD they have in Pakistan and that’s
SHARIF Family 🩸
APNA media bekaoo aur dunya ka media Sahi cover ker Raha hai hat's off to all social media worriers HUGE RESPECT TO THEM
وہ جو اسلام اباد صاف ہوا ہے وہاں پہ جو خون کی ہولی کیلی ہے وہ کس نے صاف کیا یہی غداروں نے فوج نے صاف کیا ہے راتوں راتوں کو وہ لاش کدھر ہے جو لوگ ویڈیو بنا رہے تھے میرا بیٹا غائب ہے نہ تھانے میں ہے نہ کوئی پولیس اسٹیشن میں ہے
محسن نقوی وقت کا یزید عطا طارڑ شمر کا کردار نبھا تھے ھیں