Bravo, Bravo, Bravo, salute to you, Mir Sahib, for your bold, brave, clear analysis. Justice shouldn't be selective. Now the question is, will Bajwa be also brought to justice????
کیا آئین سب کیلئے برابر نہیں ہے اگر آئین سب کے لئے ہیں تو احتساب سب کا کرنا چاہیے اب سوال یہ ہے کہ احتساب کون کرے کیونکہ آئین بنانے والے ہی آئین توڑ دیتے تو ان کا احتساب کون کرے کیا باہر ملک سے کوئی آکے ان کا احتساب کرے یا ہر ایک کو احتسابی عمل سے گزرنا ہوگا تب جا کر ھمارا عظیم ملک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا کچھ ہمارے ملک میں عوامی شعور کی بھی کمی ہے اور کچھ غیر مرئی ہاتھ بھی کام کر رہے ہیں اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے اس عظیم ملک پاکستان کو محفوظ اور قائم و دائم رکھے حامد میر صاحب کو بھی ہر بلا سے دور رکھے
Asl masla creactor ka hy,yahan hr Bundaberg bikny ko tayyar hy,dosro ko takleef Dena,kissi ki bhe koi ap sy guftugu ko aagy pass on kr Dena,jhoot bolna,wada khillafi krna ye sb ab yahan ky logo ka culture hy jo mai samjhta hun ky ye jarasim shuru sy hn bs ab aisy log upper class bn gai hn,media mai,business mai,sharif logo ki housing socities mai, politics,beaurucrecy mai ab aksiriat mai chah gai hn iss liay ye pareshaniyan hn..iss mulk ky sirf 10% sharif log abroad chally gai jo na nkl saky to onn ky ajj odds or bimar chehro sy ap andaza kr sakty hn😢😢😢😢
ایک شاندار گفتگو: مستند، نقطہ تک، اچھی طرح سے متوازن۔ واضح ہے اور یقین اور مستقل مزاجی ہے۔ یہ ویڈیو پاکستانی صحافت اور گفتگو میں ایک نادر استثناء ہے۔ شکریہ جب تک ہم ماضی کا ایک منصفانہ اور دیانتدارانہ تجزیہ نہیں کرتے -- اور کیا صحیح ہوا یا غلط -- ہم پاکستان کی باڈی سیاست میں ترقی نہیں کر سکتے۔ اور آرمی پاکستان کے سیاسی تانے بانے میں سرایت کر چکی ہے۔ لہٰذا فوج کا تاریخی (اور ساتھ ہی ساتھ عصری) تجزیہ اور پاکستان کے سیاسی سیٹ میں اس کے کردار کو بہت مدد ملتی ہے۔ شکریہ ❤👏👏🙏🙏
@@AnilSinha-s2h hes genuine in what way?what he did or contribute to protect pakistani nationals ?did he ever registered any case against any criminals?
@@AmazingWorld74600 Don't really know. I was thinking you'll tell me a bit about him and the events he's describing. He seemed O)K to me when I was listening to the video. Is he for or against the current Army rule? 😀
As per prevailing circumstances where are F-45 & F-47 Mattiullah ' Asad toor ,saqib bashir and Hasanat malik and other's carried agenda must answerable after proving of Faiz Hameed influence in elections management.
پاکستان گول گول گول گھوم رہا ہے اور کون کما رہا ہے یہ کوئی پتہ نہیں ابھی بھی گول گول گھوم رہا ہے فیض حمید جیسے ابھی بہت سارے لوگ ہیں اللہ حافظ ہے اس کا اللہ تعالی خیر و عافیت رکھے سب کو لٹکاؤ یا اللہ ہی اللہ ہے پہلے نمبر پہ تو نہ وہ 8 فروری کو جو ہوا ہے اس کا حساب لینا چاہیے
A brilliant conversation: authentic, to the point, well-balanced. There is clarity and there is conviction and consistency. This video is a rare exception in Pakistani journalism and discourse. Thank you. Unless we do a fair and honest analysis of the past -- and what has gone right or wrong -- we cannot make progress in the body politic of Pakistan. And ARmy is embedded in the political fabric of Pakistan. So a historical (as well as contemporary) analysis of the Army and its role in the political set of Pakistan is a great help. Thank you. 👏👏🙏🙏❤
Veri good Veri good Hamid Mir Sahab bahut acchi baat ki hai main bahut acchi baat lagi aapki awaaz ki senior safiya labh ko sehat de Allah ko apne aap se aman mein rakhe maula Panna park ka saya sada salamat Rahe aap jaise sathiyon per jindabad Pakistan jindabad
@saifalikhan3843 IK refused to recognise Israel when army and Nawaz sharif, zardari wanted to. Nawaz sharif and zardari have bank accounts in israeli banks. Everyone knows who jewish agents are!
Mir sb you r right Army is involved in politics but this is your own word that Ns made bajwa Army chief .until politician don't stop involving in making chief for their own interest u cannot stop this game
نواز شریف جب اس طرح ایکسٹینشن دیں گے اور عوام کے ساتھ زیادتی کرتے رہے تو بد دعائیں تو لگے گی یہ سب اپنے مفادات کے لئے ہی کیا جس طرح کرو گے اُس طرح ہی بھرو گے
حامد میر صاحب آپ اتنے بھولے تو سیول کورٹ جو ہو رہا یہ ملٹری نہیں کر رہا ہے ہائی کورٹ سپریم کورٹ بے بس ہائی کورٹ بے بس عمران کا سیل ملٹری کا مرضی ملٹری کا جہاں چاہے عدالت لگا لیتا ہے جیلر کو پتہ نہیں ججز کو پتہ عمران خان کہاں اؤر کیس طرح ٹرائلز کا سامنا کرتاہے آپ میڈیا والوں کا بس چلے تو آپ لوگ بھی بندوق اٹھا لو گے کیونکہ پی ٹی آئی والے پاکستانی نہیں انڈیا یا افعانستان سے ائے ہیں اللّٰہ الحاق ہے
نواز شریف کا اس وقت خاموش رہنا اسٹیبلسمنٹ کئلیے بہت پریشان کن ہے- جب کبھی کبھار بولتا ہے تو کہتا ہے مجھے کیوں نکالا- خاموش انتقام ابھی بھی جاری نوا شریف کا اسٹیبلسمنٹ کے خلاف- بہت سارے تجزیہ نگار یہی کہہ رہے کہہ نواز شریف کا خاموش رہنا دراصل اسٹیبلسمنٹ سے ناراضگی والا سین ابھی بھی چل رہا ہے- اور اسٹیبلسمنٹ بھی پورا زور لگاں رہی ہے کہہ کسی طرح سے نواز شریف سے صلح ہو جائے- نواز شریف نے کسی کو زبان دی ہوئی ہے کہہ وہ 2026تک خاموش رہ سکتاں ہے اس کے باد نہیں- 2026 تک اگر اسٹیبلسمنٹ نے نواز شریف کو راضی کر لیا تھ تو ٹھیک ورنہ یہ صلح پھر کبھی بھی نہیں ہو سکے گئی- پھر اسٹیبلسمنٹ عمران خان سے صلح کر کے گئی- پارلیمنٹ کے دیواروں پر ابھی سے لکھا ہوا نظر آ رہا ہے کہہ جنوری 2027 میں شہباز حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئے گئی اور شہباز اُس سے پہلے ریزائن کر دے گا- مجھے نہیں لگتاں اسٹیبلسمنٹ نواز شریف کی ساری باتیں 2026 تک مان جائے- نواز شریف اُن سب کرداروں کو جیل میں دیکھنا چاہتا ہے جو 2013 سے 2018 دسمبر تک اس کی حکومت گرانے میں ملوث تھے- چائے وہ ججز ہوں جرنیلز ہوں- پی ٹی آئی کو نواز شریف بے معاف کر دیا ہے- جب رولا پی ٹی آئی کا چل رہا ہے اب وہ اُنکا اپنا ہی کھڑا کیا ہوا ہے 9 مئی-
گمان کیا جاتا ہے کہ ایم کیو ایم کے ایم این اے علی رضا بھی اسی ہاؤسنگ سکیم کیوجہ سے شہید کردیا گیا کیونکہ وہ اس ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کے دوست تھے اور اس کیس میں ساتھ دے رہے تھے۔
پاکستان میں عقلمندی یہی ھے جان بچائیں اور کچھ وقت کے لیے باھر چلے جائیں ورنہ موت ھے یا جیل نواز شریف کتنی دیر اسٹیبلشمنٹ کو آئینی حدود میں رکھنے کےلئے لڑا حامد میر کی تیمارداری بھی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی تھی لیکِن افسوس عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ھوکر نواز شریف کو مجبور کردیا اور اسٹیبلیشمنٹ سے
حمد میر کیا سئاست دانون کی کرپپشن کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔ بھائی جو جہون غلط ہے اسکو وہان غلط کہو چاہے وہ عمران خان ہو نواز شریف ہو زردای ہو یا چیف آف آرمی اسٹاف۔
If they military tria to Faiz Hamid or Imran khan then do the military trial for those Generals , intelligence agencies officers and those involved in current Government for involvement of killings more than 300 peoples and 1000 injured and hundreds are missing.These are the Pakistani people’s who died in Islamabad.
Issue is ppl like bajwa,asim muneer,faiz,nadeem have reached at the highest levels of military when ppl like them used to retire as lt col max...in last 10 to 15 years standard of military has gone down the drain n they have become as corrupt as politicians
اللہ تعالی میرے پیارے وطن کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔
HUM LAR RAHY HAIN AJJ BHI NISLAY YAZEED SEY.
@@syedafatima4049
عمران یزید
یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما امین
Ameen
پاکستان میں کسی طاقتور کے لئے کوئی سزا نہیں
ہے۔
G. Aur faiz is waqt kamzour hy. 😊
Bravo, Bravo, Bravo, salute to you, Mir Sahib, for your bold, brave, clear analysis. Justice shouldn't be selective. Now the question is, will Bajwa be also brought to justice????
کیا آئین سب کیلئے برابر نہیں ہے اگر آئین سب کے لئے ہیں تو احتساب سب کا کرنا چاہیے
اب سوال یہ ہے کہ احتساب کون کرے کیونکہ آئین بنانے والے ہی آئین توڑ دیتے تو ان کا احتساب کون کرے کیا باہر ملک سے کوئی آکے ان کا احتساب کرے
یا ہر ایک کو احتسابی عمل سے گزرنا ہوگا تب جا کر ھمارا عظیم ملک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا کچھ ہمارے ملک میں عوامی شعور کی بھی کمی ہے اور کچھ غیر مرئی ہاتھ بھی کام کر رہے ہیں اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے اس عظیم ملک پاکستان کو محفوظ اور قائم و دائم رکھے
حامد میر صاحب کو بھی ہر بلا سے دور رکھے
Asl masla creactor ka hy,yahan hr Bundaberg bikny ko tayyar hy,dosro ko takleef Dena,kissi ki bhe koi ap sy guftugu ko aagy pass on kr Dena,jhoot bolna,wada khillafi krna ye sb ab yahan ky logo ka culture hy jo mai samjhta hun ky ye jarasim shuru sy hn bs ab aisy log upper class bn gai hn,media mai,business mai,sharif logo ki housing socities mai, politics,beaurucrecy mai ab aksiriat mai chah gai hn iss liay ye pareshaniyan hn..iss mulk ky sirf 10% sharif log abroad chally gai jo na nkl saky to onn ky ajj odds or bimar chehro sy ap andaza kr sakty hn😢😢😢😢
جیو حامد میر صاحب جب تک فوج کو سیاست سے نہیں نکالا جایے گا اس وقت تک ملک و قوم نہیں بچے گی
BILKUL.
Army is clearing the mess it’s created first time it’s happening support this otherwise people like Faiz and niazi will create anarachy
ایک شاندار گفتگو: مستند، نقطہ تک، اچھی طرح سے متوازن۔ واضح ہے اور یقین اور مستقل مزاجی ہے۔ یہ ویڈیو پاکستانی صحافت اور گفتگو میں ایک نادر استثناء ہے۔ شکریہ جب تک ہم ماضی کا ایک منصفانہ اور دیانتدارانہ تجزیہ نہیں کرتے -- اور کیا صحیح ہوا یا غلط -- ہم پاکستان کی باڈی سیاست میں ترقی نہیں کر سکتے۔ اور آرمی پاکستان کے سیاسی تانے بانے میں سرایت کر چکی ہے۔ لہٰذا فوج کا تاریخی (اور ساتھ ہی ساتھ عصری) تجزیہ اور پاکستان کے سیاسی سیٹ میں اس کے کردار کو بہت مدد ملتی ہے۔ شکریہ ❤👏👏🙏🙏
Fazool talk
@@AmazingWorld74600 Why do you say that? Hamid Mir seems genuine and well-informed. What's you view of these events?
@@AnilSinha-s2h hes genuine in what way?what he did or contribute to protect pakistani nationals ?did he ever registered any case against any criminals?
@@AmazingWorld74600 Don't really know. I was thinking you'll tell me a bit about him and the events he's describing. He seemed O)K to me when I was listening to the video. Is he for or against the current Army rule? 😀
@AnilSinha-s2h all the journalists are paid by na-pak army..he only auction the issue and matters..not to serve or help the citizens
As per prevailing circumstances where are F-45 & F-47
Mattiullah ' Asad toor ,saqib bashir and Hasanat malik and other's carried agenda must answerable after proving of Faiz Hameed influence in elections management.
پاکستان گول گول گول گھوم رہا ہے اور کون کما رہا ہے یہ کوئی پتہ نہیں ابھی بھی گول گول گھوم رہا ہے فیض حمید جیسے ابھی بہت سارے لوگ ہیں اللہ حافظ ہے اس کا اللہ تعالی خیر و عافیت رکھے سب کو لٹکاؤ یا اللہ ہی اللہ ہے پہلے نمبر پہ تو نہ وہ 8 فروری کو جو ہوا ہے اس کا حساب لینا چاہیے
بہت خوب زبردست انفارمیشن
A brilliant conversation: authentic, to the point, well-balanced. There is clarity and there is conviction and consistency. This video is a rare exception in Pakistani journalism and discourse. Thank you. Unless we do a fair and honest analysis of the past -- and what has gone right or wrong -- we cannot make progress in the body politic of Pakistan. And ARmy is embedded in the political fabric of Pakistan. So a historical (as well as contemporary) analysis of the Army and its role in the political set of Pakistan is a great help. Thank you. 👏👏🙏🙏❤
I am troubled with the fact how Hamid Mir brings himself in this topic as if he is so important.
@@arshidkhan9585 I'm no expert -- but Hamid Mir seems to be genuine and also he seems to have first-hand information or experience. Don't you think?
Thought provoking conversation indeed
بہت ہی زبردست تجزیہ ۔حامد میر صاحب ۔ ❤
Totally agree with Hamed Mir Saib
Veri good Veri good Hamid Mir Sahab bahut acchi baat ki hai main bahut acchi baat lagi aapki awaaz ki senior safiya labh ko sehat de Allah ko apne aap se aman mein rakhe maula Panna park ka saya sada salamat Rahe aap jaise sathiyon per jindabad Pakistan jindabad
نواز شریف نے یہ قانون بنوایا کہ وزیراعظم کے پاس اختیار ہو کہ وہ ایکسٹنشن دے یا نہ دے یا نہ دے
حامد میر کی آج کی باتیں تقریباً %100 درست لگ رہی ہیں
imran khan ❤❤❤❤
Ya Allah pak hamare pyare vatan ki hifajat tatha farmana Apne maula Husain ke sadke
ڈی چوک درندگی سے توجہ ہٹانے کے لیے نئے ڈرامے شروع ہو گئے ہیں 😡😡
بالکل ایسے ہی ہے
❤ , bohout hi confusing and complicated circumstances
یااللہ پاک فتنہ عمرانی کے پیروکاروں ججوں صحافیوں سے ملک کی حفاظت فرما آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
اس وقت صرف پختونخواہ میں جمہوریت باقی ہے جہاں مخالفین کی عزتیں (خواتین بچے) محفوظ ہیں ناجائز پرچے گرفتاریاں نہیں ہوتیں
کیسا مذاق کیا ہے تم نے سب سے زیادہ کرپشن ہی کے پی کے میں ہے
فیض کا اگر کورٹ مارشل بنتا ہے تو سب آرمی افسروں کا بنتا ہے سب سیاست میں انوالو ہیں۔
تم پاگل ہو.
Bushri, Quisar, Suri, Fawad, Gill, Saeed, Marwat, Gundapur can lead party. Sheikh Rasheed can advise from outside. So why worry?
Mian Nawaz Sharif became 4 time PM Pakistan.
See record
Yes you are behind ik.
Hamid mir sb.
Media is also monitoring you.
I don't know where are you?
Jazak Allah
Hamid bhai Allah apki hifazat karey
🇮🇳→_→Gareeb O Bhikhari.. cricket 🏏 khelna hai to Naak Ragro...nahi to nikklo..chal bhag..hurrrr hurrr 🏃
IK proved to be a true leader. Nation needs him back.
Who children grandfather are
So that he can serve his Zionist masters to finish off Pakistan.
Jewish agent both him and faiz
@saifalikhan3843 IK refused to recognise Israel when army and
Nawaz sharif, zardari wanted to.
Nawaz sharif and zardari have bank accounts in israeli banks.
Everyone knows who jewish agents are!
Mir sb you r right Army is involved in politics but this is your own word that Ns made bajwa Army chief .until politician don't stop involving in making chief for their own interest u cannot stop this game
Then who will Polish boots with cherry blossom?
درست فرمایا
Good analysis about faiz hameed military trial- Mohammad Ali Khalid freelance journalist Chicago Illinois USA 🇺🇸
عمران خان زنده آباد ❤
Kaafi arsa k baad Mr Hamid Mir bhai ne sach bolna shuru kia he Maa Shaa Allah
Absolutely Right
Good❤❤❤❤ hameed meer sahib
کورٹ مارشل لازم، فیض حمید کا، مگر اکیلے نہیں، قمر جاوید باجوہ کا کورٹ مارشل پہلے؟ فوج کا کام سرحدوں کی حفاظت نا کہ سیاست و تجارت؟
بیشک عمران خان کا ملٹری ٹرائل کرلو لیکن یہ بات یاد رکھ لیں کہ آرمی کے جو تھوڑی بہت حمایت اور عزت پاکستانیوں کے دلوں میں ھے وہ بھی ختم ہو جائے گی ؟
جنہوں نے 8 فروری کو الیکشن چورایا ان کو بھی پکڑا جائے اور اب جو 300 مر گئے ان کے ذمہ داروں کو بھی پکڑا جائے
16th December, Pakistan surrendered to indian army 😮😮
Right
Good speech hamidmir and both
Retired officer ny sari planning Kar Li Aur hazir officers chany Bech rahy thy
OH PAKISTANIS STAND UP AGAINST THOSE CORRUPT ARMY GENERALS
حامد میر کا موقف درست ہے
Good discussion
Good Hamad Mer SB
نواز شریف جب اس طرح ایکسٹینشن دیں گے اور عوام کے ساتھ زیادتی کرتے رہے تو بد دعائیں تو لگے گی یہ سب اپنے مفادات کے لئے ہی کیا جس طرح کرو گے اُس طرح ہی بھرو گے
حامد میر صاحب آپ اتنے بھولے تو سیول کورٹ جو ہو رہا یہ ملٹری نہیں کر رہا ہے ہائی کورٹ سپریم کورٹ بے بس ہائی کورٹ بے بس عمران کا سیل ملٹری کا مرضی ملٹری کا جہاں چاہے عدالت لگا لیتا ہے جیلر کو پتہ نہیں ججز کو پتہ عمران خان کہاں اؤر کیس طرح ٹرائلز کا سامنا کرتاہے آپ میڈیا والوں کا بس چلے تو آپ لوگ بھی بندوق اٹھا لو گے کیونکہ پی ٹی آئی والے پاکستانی نہیں انڈیا یا افعانستان سے ائے ہیں اللّٰہ الحاق ہے
PTI leader zindabad Imran Khan great man ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Imran bajwa Faiz sab aik sath
Very nice 💯
Weldone public News
16th December, Pakistan surrendered to indian army😮😮😮😮😮
انشا اللّہ اب کی بار پورا ہندوستان ،بنگلا دیش میں دفن ہونے والا ہے 😂
Hamid Meer, we trust you .May Allah protact you
Hamid sir said right bhajwa is the root cause for this incident.
Very good Ahmad amer
Masharf was a great soldier of Pakistan army zindabad Pakistan Paindabad Ameen
پاکستان زندہ باد
حامد میر نے صحیح کہا ایک کردار ہی گنہگار کیوں ؟ کیونکہ آدھا سچ جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
Well said.
Good Analysis by Hamid Mir
If Bashrul Asad had to flee from Syria,soon some Mason may have to face the same fate.
Ryt
عمران خان پی ٹی آئی زیندا باد ❤ محب وطن نیوٹرل صحافی حامد میر صاحب پائندہ باد 💓
نواز شریف کا اس وقت خاموش رہنا اسٹیبلسمنٹ کئلیے بہت پریشان کن ہے- جب کبھی کبھار بولتا ہے تو کہتا ہے مجھے کیوں نکالا- خاموش انتقام ابھی بھی جاری نوا شریف کا اسٹیبلسمنٹ کے خلاف- بہت سارے تجزیہ نگار یہی کہہ رہے کہہ نواز شریف کا خاموش رہنا دراصل اسٹیبلسمنٹ سے ناراضگی والا سین ابھی بھی چل رہا ہے- اور اسٹیبلسمنٹ بھی پورا زور لگاں رہی ہے کہہ کسی طرح سے نواز شریف سے صلح ہو جائے- نواز شریف نے کسی کو زبان دی ہوئی ہے کہہ وہ 2026تک خاموش رہ سکتاں ہے اس کے باد نہیں- 2026 تک اگر اسٹیبلسمنٹ نے نواز شریف کو راضی کر لیا تھ تو ٹھیک ورنہ یہ صلح پھر کبھی بھی نہیں ہو سکے گئی- پھر اسٹیبلسمنٹ عمران خان سے صلح کر کے گئی- پارلیمنٹ کے دیواروں پر ابھی سے لکھا ہوا نظر آ رہا ہے کہہ جنوری 2027 میں شہباز حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئے گئی اور شہباز اُس سے پہلے ریزائن کر دے گا- مجھے نہیں لگتاں اسٹیبلسمنٹ نواز شریف کی ساری باتیں 2026 تک مان جائے- نواز شریف اُن سب کرداروں کو جیل میں دیکھنا چاہتا ہے جو 2013 سے 2018 دسمبر تک اس کی حکومت گرانے میں ملوث تھے- چائے وہ ججز ہوں جرنیلز ہوں- پی ٹی آئی کو نواز شریف بے معاف کر دیا ہے- جب رولا پی ٹی آئی کا چل رہا ہے اب وہ اُنکا اپنا ہی کھڑا کیا ہوا ہے 9 مئی-
ہم پاکستا نی ہمیشہ ماضی کو ہی کھوستے رہینگے یا کچھ کبھی حال کا بھی سوچا جائے حا
حامد میر صاحب
صرف تہلکہ مچاتے ھیں
آرمی چیف بنانا یا ایکسٹنشن دینے کا مطلب فوج کو سیاست مین دخل اندازی کی اجازت کیسے ہے۔
Extension milti q or army chief leta q hai or siyasatdan dete q hain..
This guy is ❤
سوال ایک ہی ہے گولی کیوں چلائی
گمان کیا جاتا ہے کہ ایم کیو ایم کے ایم این اے علی رضا بھی اسی ہاؤسنگ سکیم کیوجہ سے شہید کردیا گیا کیونکہ وہ اس ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک کے دوست تھے اور اس کیس میں ساتھ دے رہے تھے۔
❤Hamid Mir ❤
U R Great Enelses
May U Live Long Aameen Summa Aameen Pakistan Zinda Abad
Bajwa ko bi Punish kro Asim Munir Sahib Phir apko hum Honest mane gy.
Good zbrdst
Great job Hamid Mir Sahab 💪💯❤
Massive work from Miir real defender of Pakistan
Good
مزا آگیا
پاکستان میں عقلمندی یہی ھے جان بچائیں اور کچھ وقت کے لیے باھر چلے جائیں ورنہ موت ھے یا جیل
نواز شریف کتنی دیر اسٹیبلشمنٹ کو آئینی حدود میں رکھنے کےلئے لڑا حامد میر کی تیمارداری بھی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی تھی لیکِن افسوس عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر سوار ھوکر نواز شریف کو مجبور کردیا اور اسٹیبلیشمنٹ سے
All nation stand with their beloved great leader Imran Khan Niazi Insha Allah❤❤❤❤❤❤
Hamid mer sab 👍
Pakistan army ,Pakistani polticians, Pakistani courts...what else is left ..Think honestly
Laanat hai Nawaz shareef pe phir Imran Khan pe phir is Shahbaz pe Jo in bhookon ko extension detey hn...
پرویز مشرف اصل قومی ہیرو تھے۔بی اے کی ڈگری یاد رکھیں۔
ہزاروں غریب لوگ جیکوں میں پڑے ہیں ان کے بارے تو آپ نے کبھی آواز نھیں اٹھائی
👍 TRUE . 👍
Bajwa sahb pe bi inquiry huni chaye aur jo dha me drunked pirte hen us ki kabar kabi nei ayi
Very good Mir saheb
And any general should be banned from going out after retirement.
His Highness Gen bajwa was the mastermind of entire script but silence was the only option
اب بھی تو عمران خان کہتا ھے کہ صرف بات کرنا ہے تو عاصم منیر سے۔تو فوجی کیا کریں اس بات کو بھی تو نشر کریں
اس یہی ثابت ہے کہ الہ نال فوج ہے
Bajwa must be also brought to justice
Wow it's shocking how risky Hamid Mir is being all of a sudden.
Along with this, General BJP Saheb should also be court martialed and he should also join the inquiry.
Imran khan u r brave how take action against 💂💂💂
Real insider
آپ کا کیا خیال ہے کہ کسی ملزم کو قانون کے مطابق نہ نپٹ جائے
Allah allhaq hi inshallah imran khan ke kamyabi moqadar hi
مداخلت نہ ہوگی تو فارم 47 کی ہمیشہ حکومت ہوگی۔
اب کے کرداروں کا نام کب لو گے کیا اس وقت سیاست میں فوج کی م داخلت نیں کی
بالکل ہے
Hamid mir ne kab nhi liya foj ka naam, jab qoom lasi pee k so rhi thi tab hamid mir ne seenay p golian khaen.