Welcome to my channel "WikiTutor". #riverjhelum #Azadkashmir #wikitutor This is a short documentary in urdu about River Jhelum. Please watch my videos and subscribe to my channel.
جنابِ عالی! کیا ہوتا ہے کسی ریاست یا ملک کے آزاد ہونے کا معیار، کیا ہوتی ہیں اس ریاست یا ملک کے اختیارات کی حدود، کیا ہوتی ہے ریاستی تشخص و سالمیت؟ اگر آپ کو لگے کہ ان سب معیارات کو پورا کیا جا رہا ہے تو ہم آزاد ہیں وگرنہ دو ایٹمی طاقتوں کے زیرِ قبضہ۔ کیا خیال ہے ؟
@@muhammadtalal4909 جناب اگر کبھی آمنے سامنے بیٹھتے تو آپ کی خدمت میں تفصیلی اور مدلل جواب پیش کرتا۔ کشمیر اور کشمیریوں کی قدیم و جدید تاریخ اور سیاسی و سماجی مزید موجودہ صورتحال پر سیر حاصل بحث کی جا سکتی۔ مگر خیر۔۔۔ فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں خوش و سلامت رہیں۔
Very good information
Nice
Good
You have a good knowledge on Rivers.. Great 👍..
River Jhelum starting point view my video
Very very good information g
Thanks for liking
MashaAllah great information hai
Bahut Achcha very nice
Amazing
bohat khub
Best regards
Vary best
Yes, Absolutely
buht zabrdast
Varinaag ka sa ya nekalta hai
👌👌👌
choray 1/2 .1.2.3km.hai
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کا کیا مطلب
Khoony darya
😬
پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے کیا معنی ہیں؟ آزاد کشمیر کہتے ہوئے زبان میں بل پڑتے ہیں کیا
جنابِ عالی!
کیا ہوتا ہے کسی ریاست یا ملک کے آزاد ہونے کا معیار، کیا ہوتی ہیں اس ریاست یا ملک کے اختیارات کی حدود، کیا ہوتی ہے ریاستی تشخص و سالمیت؟ اگر آپ کو لگے کہ ان سب معیارات کو پورا کیا جا رہا ہے تو ہم آزاد ہیں وگرنہ دو ایٹمی طاقتوں کے زیرِ قبضہ۔ کیا خیال ہے ؟
@@muhammadtalal4909 ٹھیک ہے جناب۔ اگر آپ کو پاکستانی مقبوضہ کشمیر کہنے سے تسکین ملتی ہے تو یونہی سہی
@@muslehuddinbilal3548
سچ کو سچ کہا جاتا ہے تسکین نہیں!
@@muhammadtalal4909 جناب اگر کبھی آمنے سامنے بیٹھتے تو آپ کی خدمت میں تفصیلی اور مدلل جواب پیش کرتا۔ کشمیر اور کشمیریوں کی قدیم و جدید تاریخ اور سیاسی و سماجی مزید موجودہ صورتحال پر سیر حاصل بحث کی جا سکتی۔ مگر خیر۔۔۔
فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں
خوش و سلامت رہیں۔
@@muslehuddinbilal3548
یار یہ موج والا شعر بنگالیوں کو بھی سنائیں ناں!