اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ڈاکٹر صاحب آپ زمین کی تجزیہ کی روپوٹ اور پانی تجزیہ رپورٹ پڑھنے کا طریقہ پر بهی وڈیو بنائیں جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں
Sir Thanks for sharing of humic acid formula .Explaining method very effective . Ignite can be available from where KOH and phosphoric acid purchased or any other stockists Again thanks about creating awareness among farming community
Humic acid liquid men behtar h ya danedar jo water soluble hota h? liquid men 10% humic acid or 3.5% potash jab k danedar men 40% humic acid or 7% potash hota h. Kis ka result behtar ata h?
دانے دار ہیومک ایسڈ صرف بجائی کے وقت یا اس سے قبل زمین کی تیاری کے موقع پر فاسفورسی کھاد ساتھ افادیت رکھتا ہے۔ جبکہ مائع ہیومک ایسڈ فصل کی بڑھوتری کے وقت دیگر کھادوں کے ساتھ فلڈ کیا جائے تو بہتر نتائج دیتا ہے۔
سر میں وٹس ایپ نمبر پر بھی گذارش کرچکا ہوں کہ میں نے ملتان غلہ منڈی سے معلومات لی ہیں KOHتو دستیاب ہیے لیکن لگنائٹ (براون کوئلہ )نہیں ۔کس نام سے کہاں سے میسر آنے گا ۔شکریہ
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب یہ جواب تو نہ ہوا لاہور سے یا ملتان سے مل جائے گا اگر ہیلپ کرنے کے لئے چینل بنایا ہے تو پھر ٹھیک طریقے سے کریں تو کے زمیندار کو جو چیزیں آپ بتا رہے ہیں وہ ملیں گی تو وہ یہ بنائیں گے نا آپ ڈسٹریبیوٹر کا نام وغیرہ بتا دیں بلکہ مینشن کریں اس کا پورا ڈریس تاکہ ہم خرید کے بنا سکیں
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب یہ کیمیکل اور تیزاب کدھر سے ملتے ہیں میں نے آپ کو دو تین ویڈیو میں پوچھا ہے لیکن آپ نے جواب نہیں دیا برائے مہربانی یہ تو بتا دیں کہ یہ کدھر سے ملیں گے تاکہ ہم بھی آپ کی ویڈیو سے فائدہ اٹھا سکیں شکریہ
@@plantclinics اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب پلیز آپ تو بناتے ہیں آپ جدھر سے منگواتے ہیں اس ڈسٹریبیوٹر کا نام اور نمبر ڈسکرپشن میں ڈال دیں کمنٹ میں ڈال دیں اللہ آپ کو اجر دے گا اگر ملتے ہی نہیں ہیں تو پھر ڈاکٹر صاحب کیا فائدہ پھر ہم غریب لوگ یہ ویڈیو ہی دیکھ سکتے ہیں گندم کی بجائی آئی ہوئی ہے ڈی پی بہت مہنگی ہے برائے مہربانی اگر یہ ملتے ہیں تو پلیز ان کا نمبر ڈال دیں جو ڈسٹریبیوٹر یہ سیل کر رہا ہے ملتان میں کیونکہ مجھے قریب ملتان پڑتا ہے بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ اس کو صدقہ جاریہ بنائیں
کمال ڈاکٹر صاحب
آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں
اللہ پاک اپکو جزائے خیر دے
Dr Jamil Shafi Assalam o Alaikum. U r really serving the farmers. May Allah Almighty always keep shower of blessings on.Thanks
JazakAllah
Thanks for great work
Excellent work sir
Doc sahib u r doing great.
Very impressive information sir...
Dr the great
Excellent dr. Sb.
Excelent sir
Where from purchase lagonite ???
thanks sir ..humic acid 1 acre mein kitni miqdaar use krni hei
Nice sir g
Dr sb legnite kahan say mile ga
Masha Allah sir g
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ڈاکٹر صاحب آپ
زمین کی تجزیہ کی روپوٹ
اور پانی تجزیہ رپورٹ
پڑھنے کا طریقہ پر بهی
وڈیو بنائیں
جزاک اللہ خیر
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں
Dear ya sb mila ga khn say? ?ya be help kr dain sir
Ma sha Allah
Dr sahab amaino acid banany per bi aik video banain
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جزاک اللہ خیر
Mohtram ye sari cheezain kahan se milain gy plz guide kr dain
Assalamualaikum doctor sahab per ekad Kya Main kidhar hai
Ye legnite kahan sa melta ha
Humic acid ka par acre ma kitna foliar spraye kr skty hn
Flood krain
Yeh asheya kahan say mile ge
Bhai sahib yeh Koh or legnite Kahan say milay ga
Dr. Tariq
0307 8162158
Sir training ka Kya tareqa h
Dr.jamil ye humic acid "sandy loom" banana k orchard me dia jasakta h
Zameen "sandy loom" he
Dr sb, where to buy lignite ?
Can we use for citrus 🍊??
Sir components availablty impossible hy
Bs yhi msla hai yh shb formula bta dty vedio bnany k liye chzan khn sy lain yh ni btaty na jwb dty.
Sir
Thanks for sharing of humic acid formula .Explaining method very effective .
Ignite can be available from where KOH and phosphoric acid purchased or any other stockists
Again thanks about creating awareness among farming community
Sir ap mere Number py discuss kr skte hn
Sir number plz
@@plantclinics number plz
I am from México. Do you have this video in english? I am very interested in making humic acid my self
Hello dear, Video are in Urdu but if your interested to learn you can contact me on my WhatsApp: +923444314825
Humic acid liquid men behtar h ya danedar jo water soluble hota h? liquid men 10% humic acid or 3.5% potash jab k danedar men 40% humic acid or 7% potash hota h. Kis ka result behtar ata h?
دانے دار ہیومک ایسڈ صرف بجائی کے وقت یا اس سے قبل زمین کی تیاری کے موقع پر فاسفورسی کھاد ساتھ افادیت رکھتا ہے۔ جبکہ مائع ہیومک ایسڈ فصل کی بڑھوتری کے وقت دیگر کھادوں کے ساتھ فلڈ کیا جائے تو بہتر نتائج دیتا ہے۔
Doc sb kaya hall hain
Sir short videos plz
sir phosphoric acid dalna zarori he .
na dalain
Whwre is available these chemicals ???
Sir PH kitni honi chahiye
Organic humic acid kaisay banaye please chemical health kay liye achha nahi hota vidio banaye please
Good
Very Nice. Dr. Jamil..you are doing great service to nation. Thank you
Thank you sir
thank you sir
Yah chizin kahan se mele ga - agar Urdu wazaht kare to acha hoga - ( jamil shafi ) zindabad
سر میں وٹس ایپ نمبر پر بھی گذارش کرچکا ہوں کہ میں نے ملتان غلہ منڈی سے معلومات لی ہیں KOHتو دستیاب ہیے لیکن لگنائٹ (براون کوئلہ )نہیں ۔کس نام سے کہاں سے میسر آنے گا ۔شکریہ
sir mazrat, I don't sake chemicals
Bhai Multan cantt mn CMH hospital ky saamnt road jo sabz mandi plaza ki tarf jata hai ......fifth shop hai...chemical ki
Wow doc mein usavmein 1 quart ki 4000rupes pay krta hn.30kg wow
Mujy chezo ki samaj Ni ai
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Please try to translate to arabic or English for your brother in Arabic world
السلام و علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب یہ جواب تو نہ ہوا لاہور سے یا ملتان سے مل جائے گا اگر ہیلپ کرنے کے لئے چینل بنایا ہے تو پھر ٹھیک طریقے سے کریں تو کے زمیندار کو جو چیزیں آپ بتا رہے ہیں وہ ملیں گی تو وہ یہ بنائیں گے نا آپ ڈسٹریبیوٹر کا نام وغیرہ بتا دیں بلکہ مینشن کریں اس کا پورا ڈریس تاکہ ہم خرید کے بنا سکیں
Dr, sahab , app ka cell no milsata he.
Sir ap kon se city sy ho pls tell me with u r cell no.?
اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب یہ کیمیکل اور تیزاب کدھر سے ملتے ہیں میں نے آپ کو دو تین ویڈیو میں پوچھا ہے لیکن آپ نے جواب نہیں دیا برائے مہربانی یہ تو بتا دیں کہ یہ کدھر سے ملیں گے تاکہ ہم بھی آپ کی ویڈیو سے فائدہ اٹھا سکیں شکریہ
Sir ye Multan ya Lahore sy mil skte hn
@@plantclinics اسلام و علیکم ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب پلیز آپ تو بناتے ہیں آپ جدھر سے منگواتے ہیں اس ڈسٹریبیوٹر کا نام اور نمبر ڈسکرپشن میں ڈال دیں کمنٹ میں ڈال دیں اللہ آپ کو اجر دے گا اگر ملتے ہی نہیں ہیں تو پھر ڈاکٹر صاحب کیا فائدہ پھر ہم غریب لوگ یہ ویڈیو ہی دیکھ سکتے ہیں گندم کی بجائی آئی ہوئی ہے ڈی پی بہت مہنگی ہے برائے مہربانی اگر یہ ملتے ہیں تو پلیز ان کا نمبر ڈال دیں جو ڈسٹریبیوٹر یہ سیل کر رہا ہے ملتان میں کیونکہ مجھے قریب ملتان پڑتا ہے بہت شکریہ
@@plantclinics سر میں نے یہی بنانا ہے یہ جو ویڈیو پہ کمنٹس کیے ہیں
Very expensive
000