شان حق نے کیا ہی خوب نوازا تھا. علم کا اک بہت ہی نادر اور نہایت عظیم خزانہ تھا جو بامر حق تہہ خاک پوشیدہ ہو گیا. اللہ کریم کی رحمت موسلا دھار بارش کی طرح ان کی مرقد مبارک پہ اترتی رھے آمین اللہ رب العزت ان کی تحقیقات اور رسوخ علم کو اپنی تکوینی رحمت سے دیگر اہل حق کے قلوب و لسان پہ جاری فرما کر شمع علم کی تابناکی میں اضافہ فرمائیں اور زمانے کی جہالت و کج فہمی کو دور فرمائیں آمین یا رب العالمین

اللہ پاک علامہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Masha Allah
Allah Aap Ko Jazaye Khair Ata Kare