یزید پلید کے سامنے جب اسیران کربلا کو لایا گیا تو اس نے کہا، "کوئ وحی نہیں آتی تھی یہ سب ڈھونگ رچایا تھا بنو ھاشم نے اقتدار حاصل کرنے لیے"- یہاں سے پتہ چلا کہ وہ پلید انسان سرے سے اللہ کی توحید کا منکر تھا- ایسے انسان کی وکالت کرنا ظلم کی انتہا ہے اور اللہ ظالیمں سے بیزار ہے (سورة الشّوری آیت-40)-
بہت ہی اہل اللہ اور اہل علم باعمل تھے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی علیہ استاد محترم کے درجات بلند فرمائے
Beshak
Allahu Akbar ummat bahut bade aalim e den mahrom hogai ❤️
Mashallah
nice
yeh kitab ka kia naam hae ?
Allah Hazrat K Darajaat Bulanad Farmaye
Ameen
اس بیان کاباقی حصہ بھی شئرکریں۔۔۔۔پلیز
یزید پلید کے سامنے جب اسیران کربلا کو لایا گیا تو اس نے کہا، "کوئ وحی نہیں آتی تھی یہ سب ڈھونگ رچایا تھا بنو ھاشم نے اقتدار حاصل کرنے لیے"- یہاں سے پتہ چلا کہ وہ پلید انسان سرے سے اللہ کی توحید کا منکر تھا- ایسے انسان کی وکالت کرنا ظلم کی انتہا ہے اور اللہ ظالیمں سے بیزار ہے (سورة الشّوری آیت-40)-
فضائل حضرت عبدالل ابن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ کا مضمون ہونا چاہئے۔ اس وڈیو کا عنوان یہ زیادہ بہتر ہے۔