Which Pakistani city has the highest sellers on Amazon? | VOA URDU

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • امریکہ کے ایک تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ای کامرس پلیٹ فارم 'ایمیزون' پر تقریباً سات ہزار پاکستانی سیلر رجسٹرڈ ہیں۔ لیکن ان سیلرز کی بڑی تعداد کا تعلق کراچی یا لاہور جیسے بڑے شہروں کے بجائے میاں چنوں اور ساہیوال سے ہے۔ یہ دو چھوٹے شہر ایمیزون پر اتنا آگے کیسے پہنچے؟ جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں
    Originally published at - www.urduvoa.co...

ความคิดเห็น • 25