Bht bht shandar punjabi banusuri wala background music video ka maza double hogya❤❤❤ shah shb in music ka link to bhej day ma sakoon sa kahmoshi ma beth k snna chta hu
😢😢😢😢😢 *MERA MULK QABIL E TAREEF HY KYA LANDSCAPE HA BHT PHIRRA HON ABBA K SATH TEETAR K SHIKAR K LYE AUR TAYA K SATH ROD AND REEL SE FISHING K LYE LAAAKIN ISS NASHEY KI LATT NE SAB KUCH CHEEN LYA MJH SE* ALLAH HO AKBAR
آج سے 15/20سال پہلے یہ قلعہ عام لوگوں کے دیکھنے کے لئے فری تھا یعنی کوئی پابندی نہی تھی لوگ یہاں بڑی تعداد میں آتے تھے اور یہ جگہ ایک پکنک پوائنٹ تھی بہت سے لوگوں کا روزگار لگا ہوا تھا ہر وقت رش ہوتا تھا منگلا اور اس کے اردگرد زیادہ تر علاقہ فوج کے زیر استعمال ھے اور وہ جب چاہے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایسے مقامات کو لوگوں کے لئے ممنوع قرار دے بند کردیتی ھے ،شاہ صاحب کو بھی اس قلعہ کو دیکھنے کے لئے خصوصی اجازت نامہ لینا پڑا ہوگا ، کتنی بدقسمتی ھے کہ اپنی عوام کو بھی ایسے مقامات دیکھنے کی اجازت نہی ھے حالانکہ یہ عوام کے ٹیکس سے ہی بنا ھے اگر سیکیورٹی کا مسلہ ھے تو اپنی سیکیورٹی کو بہتر بنائیں
Shah Saab. U r doing good job giving lot of. Information
Thank u
Jazakallah Sir ❤️
واہ کیا کہنے شاہ جی محنت اور خلوص کا منہ بولتا وی لاگ سیلیوٹ سر❤❤❤
بہت بہت شکریہ سر
حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں
Yeh hamara kashmir hai mangla dam hai❤❤❤
shah g good job 👍
Thanks Sir 🥰
Shah ji
Ap ki ye video dekhi kafi mazzah aya.
From. Abdul salam khan mahsud.
South Waziristan
Thank You Sir ❤️
Masha allah..bohat khoob
Jazakallah
Beautiful place
Credit Goes To You Bhai Jaan
God Bless You
Always Thanks. ❤️❤️❤️
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen jzakallah kher Allah aap ko kamyab karay ❤
Jazakallah Bhai Jaan
Very good sha,saib
Thanks Sir
I really enjoy commentary!
It's my pleasure 🥰
ws
جناب شاہ صاحب آ پ میرے علاقے سے ہو کے گزر گئے ۔ڈاکٹر محمد شفیق چائلڈ سپیشلسٹ
سر جلد ہی دوبارہ میرا چکر لگے گا انشااللہ
👌👍🥰
وعلیکم السلام دیکھا ہوا ہے
Thanks again for your sharing your information thanks ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉I like u❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazakallah Sir
Bht bht shandar punjabi banusuri wala background music video ka maza double hogya❤❤❤ shah shb in music ka link to bhej day ma sakoon sa kahmoshi ma beth k snna chta hu
Thank You 🥰🥰🥰
قلعہ پانی میں ڈوبا ہوا تو نظر نہیں أیا
سر جی محترم جب پانی کا لیول کم ہوتا ہے تو پورا منگلہ شہر باپر نکل آتا ہے سردیوں میں
Aur jo b video bnaya kren to zra adress samja dia kren sahi sy k samj aa jay
G bhai bata data hon jitna zaroori hota hy
😢😢😢😢😢
*MERA MULK QABIL E TAREEF HY KYA LANDSCAPE HA BHT PHIRRA HON ABBA K SATH TEETAR K SHIKAR K LYE AUR TAYA K SATH ROD AND REEL SE FISHING K LYE LAAAKIN ISS NASHEY KI LATT NE SAB KUCH CHEEN LYA MJH SE*
ALLAH HO AKBAR
🫶🏻❤️🌹🫶🏻❤️🌹🫶🏻❤️🌹
❤️❤️❤️❤️❤️
Shah G..ijazt nama kahan se lia jata hai aur kya procedure hai plz guide
Mujye ak maqami dost nay ijazat lay kr di thi procedure ka koi pata ni
Sir wo jo ap ny sargoda ma chak 61 ma truck ki video bnai thi uc ki ful detail bta skty hen mtlb wo chak kn sy chak k sth ha ya koi aur bari nishani
Google pa search kr lain plz
میرے خیال میں یہ قلعہ قبل مسیح کا نہیں ہے مہا بھارت میں کسی اور کا ذکر کیا گیا ہو گا 🙏
اچھا جی
یہاں پر ایک اور قلعہ بھی ہے اس کا نام قلعہ رام کوٹ ہے
وہ یہاں پر نہیں بلکہ اس سے کافی دور ہے
آج سے 15/20سال پہلے یہ قلعہ عام لوگوں کے دیکھنے کے لئے فری تھا یعنی کوئی پابندی نہی تھی لوگ یہاں بڑی تعداد میں آتے تھے اور یہ جگہ ایک پکنک پوائنٹ تھی بہت سے لوگوں کا روزگار لگا ہوا تھا ہر وقت رش ہوتا تھا منگلا اور اس کے اردگرد زیادہ تر علاقہ فوج کے زیر استعمال ھے اور وہ جب چاہے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایسے مقامات کو لوگوں کے لئے ممنوع قرار دے بند کردیتی ھے ،شاہ صاحب کو بھی اس قلعہ کو دیکھنے کے لئے خصوصی اجازت نامہ لینا پڑا ہوگا ، کتنی بدقسمتی ھے کہ اپنی عوام کو بھی ایسے مقامات دیکھنے کی اجازت نہی ھے حالانکہ یہ عوام کے ٹیکس سے ہی بنا ھے اگر سیکیورٹی کا مسلہ ھے تو اپنی سیکیورٹی کو بہتر بنائیں
بالکل بھائی جان خصوصی اجازت نامہ لے کر دیا تھا ایک پیارے مقامی بھائی نے