بہت زبردست سوال اپ نے کیا ہے اللہ اپ کو سلامت رکھے یہ فطرت کے کام ہیں جب کسی گھر میں انسان نہیں رہتے اور اس کو دیکھنے والا اس کو سنبھالنے والا اس کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں ہوتا تو پھر یہی ہو جاتا ہے جو اس گھر کے ساتھ ہوا اور اسی طرح جو بچے یہ یتیم ہو جاتے ہیں یعنی جن کے ماں باپ دنیا میں نہیں رہتے اور ان کو دیکھنے والا ان کو سنبھالنے والا کوئی نہیں رہتا ان کا بھی یہی حال ہو جاتا ہے اور اسی طرح وہ ماں باپ جن کی اولاد بڑھاپے میں انہیں چھوڑ جائے اور ان کو سنبھالنے والا اور ان کو دیکھنے والا کوئی نہ رہے تو ان کا حال بھی ایسا ہی ہو جاتا ہے اللہ ہر کسی کے لیے اسانیاں فرمائے
اسلام علیکم بھائی آپنے اس سوسائٹی کے جتنے گھر دکھاے ھیں وہ ویران اور خراب حالت میں کیوں ھیں یہ گھر آباد کیوں نھیں ھوے سب لوگ گھر بنا کر چھوڑ کیوں گئے ھیں آپ یہ بھی بتا دیں بھت لوگ ھیں جو سستے گھر لینا چاہتے ھیں لیکن ان کی حالت اور خاص طور پر ویرانی دیکھ کر ھمت نھیں پڑتی اس کا جواب دیں مہربانی ھوگی شکریہ
@@ranachand9038 اسلام علیکم بھائی شکریہ آپ نے ٹھیک کہا ھے لیکن وجہ نھیں بتائی آپ نے یہاں پر مسلئہ ھے کیا اتنے گھر بنے ھوے ھیں کوئی رھتا ھی نھیں ھے سب خالی ھیں ویران ھیں وجہ کیا ھے ؟
Chakri road Al haram city ka future abhi aany wala hai ye society bohat bardi ho gai hai aur approach abhi tak aik he side hai wo bhi chakri road dosri side adyala road Ki taraf aati hai jahan road nahi bana hua
الحرم سٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹی ہے جو گھر اپ اس حالت میں دیکھتے ہیں یہ جب سوسائٹی شروع ہوئی تو لوگوں نے انویسٹمنٹ کے لیے لیے ان لوگوں کے پاس اپنی رہائش کے لیے گھر موجود تھے اس لیے یہ گھر خالی پڑے رہے اور خالی پڑے رہنے کی وجہ سے ان کی یہ حالت ہو گئی اب جب رنگ روڈ بننا شروع ہوا ہے تو ان گھروں کی قیمتیں بڑھی ہیں اور لوگ فروخت کر کے پرافٹ کمانا چاہ رہے ہیں لیکن اب بھی یہ بہت سستے ہیں بنسبت دوسری سوسائٹیز کے
Asalam o alikum RESPECTED SIR APKI sub video kafi helpful hy thank you for information Kindly sir ap instalment wale ghr ya plot par video bnayn. Thank you ❤ ❤❤❤
جو خود جن ہوتے ہیں ان کو جن کیا کہتے ہیں جن تو جن ہوتے ہیں جنوں کو جن کچھ نہیں کہتے بالکل اپ صحیح گھر دکھاتے ہو اور سستے گھر بھی کھاتے ہو لوگ ان کو لینا چاہیں گے لیکن وہ جن کو دیکھ کر نہیں لیں گے اس سے وہ ڈر جائیں گے وضو کے اس میں بہت بڑے بڑے جن ہو اپ سے بڑے جن ہو😂😂😂😂😂😂
پانی اس عمارت کی رگوں میں رچ بس چکا ہے۔۔۔لنٹل بھی بہت زیادہ پانی میں رہنے کی وجہ سے فارغ ہو چکا ہے اور گرنے کا رسک بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ بھائی کو مشورہ ہے کہ ایسے گھر کو سوشل میڈیا میں لائے بغیر کسی کو منڈ دیں ۔۔ورنہ سوشل میڈیا میں اس کی ایک ایک خوبی اورخامی نکال کے سامنے رکھ دی جائے گی
جی احمد علی صاحب بہت شکریہ سوشل میڈیا تو تب خامی نکالے گا نا کہ اگر میں نے اپنی ویڈیو میں نہ بتایا ہو تو میری کوئی بھی ویڈیو اٹھا کر دیکھ لیں اس میں میں مکمل ڈیٹیل دکھاتا ہوں جو خرابیاں ہوتی ہیں وہ بھی دکھاتا ہوں اور جو خوبیاں ہوتی ہیں وہ بھی دکھاتا ہوں اپ بھی اپنی طرف سے بھرپور کوشش کر لیجئے میں یقینا اپ کا احسان مند رہوں گا
وعلیکم السلام منظور حسین بھائی کیا حال ہے کیسے ہو بھائی اپ جہاں پر یہ گھر دکھا رہے ہو یہاں تو نہ بندہ نہ بندے کی ذات ہے یہ کونسی سوسائٹی ہے جو گھر اور محلے بنا کے چھوڑ کے بھاگ گئے اب کون یہاں یہ مکان لے کے رہائش پذیر ہوگا
اس کے بالکل سامنے ڈبل سٹوری گھر ہے اس میں لوگ رہ رہے ہیں اس سے ایک گھر چھوڑ کے ایک یا دو گھر چھوڑ کے ساتھ ہی دو گھر ہیں ان میں لوگ رہ رہے ہیں ایسا نہیں ہے کہ بالکل سنسان ہے
یعنی اپ اس لیے پریشان ہیں کہ مجھے کمیشن کیوں ملتا ہے یا میں رزق حلال کیوں کماتا ہوں ہمیشہ دوسروں کے لیے اچھا سوچا کریں اس سے ہوگا یہ کہ اللہ تعالی اپ کے راستے بھی اسان کر دے گا
th-cam.com/video/oSsXbKk5Mms/w-d-xo.htmlsi=m8L1izWokiydIvWU جی اپ کے لیے میں نے ایک یہ ویڈیو شیئر کر دی ہے یہاں بہت سارے لوگ ہیں اور ابادی بھی بہت زیادہ ہے اپ یہ لے لیں وہ اپ کیا کرنٹ کریں گے وہ اپ کے کام کا نہیں ہے
Sir.G ,mere naraz hone se ap ko koe faraq ni pre ga ,is ley gusa hone ka koe faeda ni,,Chakre se ap bahir niklty hi ni,gandi kachi galean,,kise ache area mn ghar dekhaya kren ,kror tk to aj hr banda le hi sakta h,achi achi baten krte hyn achi jaga k ghar layn,itni gandi jaga log ache ghar Q bnaty hyn😊
جی اپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں اپ نے شاید میرا چینل اچھے سے نہیں دیکھا میں نے اسلام اباد کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کے لیے یہ گھر مناسب نہیں تو اپ اسلام اباد والے گھر لے سکتے ہیں میں نے بحریہ ٹاؤن کے بھی گھر لگائے ہوئے ہیں اپ وہاں کے گھر لے سکتے ہیں میں نے پنجاب ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں میں نے ڈی 12 کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں میں نے فیصل ٹاؤن کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں بہت اچھے اچھے گھر میں نے لگائے ہوئے ہیں اصل میں معاملہ یہ ہے کہ ہر بندہ اپ کی طرح دولت مند نہیں ہے کچھ میرے جیسے غریب بھی ہوتے ہیں تو میں جو میری کلاس کے لوگ ہیں ان کے لیے بھی گھر دکھاتا رہتا ہوں تو اس لیے اپ پریشان بالکل بھی نہ ہوا کریں ان گھروں کی ویڈیوز کو اپ اگنور کر دیا کریں اپ وہ گھر میرے چینل پہ دیکھ لیا کریں جو کروڑوں میں ہیں میں نے 25 کروڑ کا بھی ایک فارم ہاؤس خاص طور پہ اپ کے لیے لگایا ہوا ہے فار سیل اس کے علاوہ پھر میں نے ایک سستی کوٹھی اپ کے لیے لگائی ہوئی ہے لالہ زار ٹو میں ایک کنال کی کوٹھی ہے اور ڈیمانڈ صرف ساڑھے چار کروڑ سوری چار کروڑ ہے اس کے علاوہ پھر لالہ زاد ٹو میں میں نے ایک 10 مرلے کا گھر جو کارنر ہے 40 فٹ فرنٹ گلی سائیڈ گلی 18 فٹ اس کے علاوہ 10 مرلے کا ساڑھےدس مرلے کا پلاٹ بھی ہے یہ میں نے دو کروڑ 55 لاکھ میں لگائے ہوئے ہیں خالی کوٹھی اگر کوئی لیتا ہے تو ایک کروڑ 55 لاکھ کی ہو جائے گی اگر خالی کوئی پلاٹ لیتا ہے تو ایک کروڑ کا ہو جائے گا اپ میرے چینل کو اچھے سے دیکھیں میں نے بہت پیارے پیارے گھر لگائے ہوئے ہیں اور بہت اچھی جگہوں کے بھی لگائے ہوئے ہیں
جی یہ ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹی ہے میں جو بھی کام کرتا ہوں ہمیشہ سوچ سمجھ کے کرتا ہوں کسی کے کہنے پہ نہ چھوڑتا ہوں اور نہ شروع کرتا ہوں اگر اپ کو اس جگہ کے گھر پسند نہیں تو میں نے بحریہ ٹاؤن کے بھی لگائے ہوئے ہیں اپ وہاں کا کوئی گھر لے لیں میں نے گلشن اباد کے بھی لگائے ہوئے ہیں اپ گلشن اباد کے گھر لینے میں نے لالہ زار ٹو کے بھی لگائے ہوئے ہیں اپ لینے والے بنے میں نے اسلام اباد کے بھی گھر لگائے ہوئے ہیں اپ کو اس میں کیا دلچسپی ہے اپ نے لازمی یہیں لینا ہے اپ نہ لیں یہاں اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کے لیے یہ جگہ ٹھیک نہیں تو اپ یہاں نہ خریدیں میرا چینل دیکھیں اس پہ اور بہت ساری جگہوں کے گھر لگے ہوئے ہیں
جب ٹھیک ہی نہیں تو اپ نے لے کر کیا کرنا ہے اپ کے باقی کے کمنٹس پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے اپ کی ذہنی حالت کا اپ نے شاید یہ سوچ لیا ہے کہ اگر اپ پہلے بیٹھ کمنٹس کریں گے اور اس کے بعد کم قیمت لگائیں گے تو شاید مالک اتنے کا دے دے گا جو اپ کی مت لگا لیں گے لیکن ایسا نہیں ہوتا
اپ میرے چینل پہ مستقل اس طرح کے پروپیگنڈا کمنٹس کرتے رہتے ہیں لیکن یقین کیجئے کہ ان سے کچھ بھی فرق نہیں پڑتا اپ اپنا کام کرتے رہیں ہم اپنا کام کرتے رہیں گے
میں کوئی بھی ایسا تھمنل نہیں بنانا چاہتا جو غیر حقیقی ہو یہ ویورز کے ساتھ دھوکہ ہے میں اپنی ویڈیو میں سے تھمب نیل نکالتا ہوں اور اس پہ کچھ نہ کچھ لکھ کے لگا دیتا ہوں غیر حقیقی تھمبنیلز ویورز کو اٹریکٹ تو کرتے ہیں لیکن جب ویور ویڈیو کے وہ واچ کرتا ہے تو پھر اس کو مایوسی ہوتی ہے اور پھر وہ سمجھ جاتا ہے کہ میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے اور مجھے کسی کو دھوکہ دینا پسند نہیں
میں نہیں چاہتا کہ اپ خوامخواہ جنگل میں گھر لیں اپ کے لیے میں نے اور بہت سے اچھے اچھے گھر لگائے ہوئے ہیں اپ ان میں سے کوئی دیکھ لیں میرے چینل پر کافی گھر لگے ہوئے ہیں میں اپنے بھائی کو یہ گھر دے کے کیوں پریشان کروں
اپ اس طرح کے پروپگنڈا کمنٹس کرتے رہتے ہیں جن کی مجھ سے بات چیت ہوتی ہے وہ بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ میں بات کرنے میں کیسا ہوں اپ اپنے حصے کا کام کرتے رہیں ہم اپنے حصے کا کام کرتے رہیں گے انشاءاللہ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
واہ لالہ جی واہ۔
سلامت رہیں جی بہت شکریہ
جنییا ں اور پریاں سوچتی ہیں اور ڈرتی ہیں کہیں یہ ہمیں نہ چمڑ جائے ۔۔🤣🤣🤣
Ifffff qua gazub ki bay keh du biru
MahshaALLAH 🍁 Brother, Very well explained ☘️
Thanks for liking
ویسـےایک بات بتادیں اس گھـر کـےساتھ ایسـاظلم کس نـےکیا اور کیوں۔۔۔۔؟
بہت زبردست سوال اپ نے کیا ہے اللہ اپ کو سلامت رکھے یہ فطرت کے کام ہیں جب کسی گھر میں انسان نہیں رہتے اور اس کو دیکھنے والا اس کو سنبھالنے والا اس کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں ہوتا تو پھر یہی ہو جاتا ہے جو اس گھر کے ساتھ ہوا اور اسی طرح جو بچے یہ یتیم ہو جاتے ہیں یعنی جن کے ماں باپ دنیا میں نہیں رہتے اور ان کو دیکھنے والا ان کو سنبھالنے والا کوئی نہیں رہتا ان کا بھی یہی حال ہو جاتا ہے اور اسی طرح وہ ماں باپ جن کی اولاد بڑھاپے میں انہیں چھوڑ جائے اور ان کو سنبھالنے والا اور ان کو دیکھنے والا کوئی نہ رہے تو ان کا حال بھی ایسا ہی ہو جاتا ہے اللہ ہر کسی کے لیے اسانیاں فرمائے
آپ تو خود جن بابا ہیں۔۔ 😊😂
Correct
😂😂😂
اگرلالہ جی جن بابانہیں بھی ھیں تو بھڑوں سےسلام کرآٸیں گےتم پھرتوگارنٹی ھے جن بابا بم جاٸیں گے😂
اسلام علیکم بھائی آپنے اس سوسائٹی کے جتنے گھر دکھاے ھیں وہ ویران اور خراب حالت میں کیوں ھیں یہ گھر آباد کیوں نھیں ھوے سب لوگ گھر بنا کر چھوڑ کیوں گئے ھیں آپ یہ بھی بتا دیں بھت لوگ ھیں جو سستے گھر لینا چاہتے ھیں لیکن ان کی حالت اور خاص طور پر ویرانی دیکھ کر ھمت نھیں پڑتی اس کا جواب دیں مہربانی ھوگی شکریہ
@@ranachand9038koi khas waja app ko kuch pata hy yaha ka ???
@@ranachand9038 اسلام علیکم بھائی شکریہ آپ نے ٹھیک کہا ھے لیکن وجہ نھیں بتائی آپ نے یہاں پر مسلئہ ھے کیا اتنے گھر بنے ھوے ھیں کوئی رھتا ھی نھیں ھے سب خالی ھیں ویران ھیں وجہ کیا ھے ؟
Chakri road Al haram city ka future abhi aany wala hai ye society bohat bardi ho gai hai aur approach abhi tak aik he side hai wo bhi chakri road dosri side adyala road Ki taraf aati hai jahan road nahi bana hua
الحرم سٹی ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹی ہے جو گھر اپ اس حالت میں دیکھتے ہیں یہ جب سوسائٹی شروع ہوئی تو لوگوں نے انویسٹمنٹ کے لیے لیے ان لوگوں کے پاس اپنی رہائش کے لیے گھر موجود تھے اس لیے یہ گھر خالی پڑے رہے اور خالی پڑے رہنے کی وجہ سے ان کی یہ حالت ہو گئی اب جب رنگ روڈ بننا شروع ہوا ہے تو ان گھروں کی قیمتیں بڑھی ہیں اور لوگ فروخت کر کے پرافٹ کمانا چاہ رہے ہیں لیکن اب بھی یہ بہت سستے ہیں بنسبت دوسری سوسائٹیز کے
بہترین جگہ ہے ان کے لیے جن کے پاس بجٹ کم ہے لوگ پروپگنڈا کرتے رہتے ہیں
Nice
Thanks
👍
Asalam o alikum
RESPECTED SIR
APKI sub video kafi helpful hy thank you for information
Kindly sir ap instalment wale ghr ya plot par video bnayn. Thank you ❤ ❤❤❤
As soon as possible
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❤
Jinn clearance certificate کسی اچھے عامل کا ھو تو اچھا ھیے۔
اپنا چیک اپ کسی اچھے ڈاکٹر سے کروائیں
AslamAlikum Haji sb ya ghar 22 tak hona chaya q k is phir sy bnna phir kuch kama kuch faeda to ho
22 لاکھ کا تو اس سے کافی اگے جا کر خالی پانچ مرلے کا پلاٹ دیتے ہیں یہ لوگ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤A..1...Germany so. Nice je thanks
جو خود جن ہوتے ہیں ان کو جن کیا کہتے ہیں جن تو جن ہوتے ہیں جنوں کو جن کچھ نہیں کہتے بالکل اپ صحیح گھر دکھاتے ہو اور سستے گھر بھی کھاتے ہو لوگ ان کو لینا چاہیں گے لیکن وہ جن کو دیکھ کر نہیں لیں گے اس سے وہ ڈر جائیں گے وضو کے اس میں بہت بڑے بڑے جن ہو اپ سے بڑے جن ہو😂😂😂😂😂😂
نہیں یہاں سب سے بڑا جن میں ہی ہوں مجھ سے بڑا دن اور کبھی میں نے کوئی الحرم سٹی میں نہیں دیکھا
May hu naa dekh lo adher tu aik bar may hun naaa
❤❤nice wel don zbrdst 🌹🌹
Thanks for liking
ساری الحرم سٹی میں گھر براے فروخت ہے
پاکستان کے سارے شہروں میں گھر برائے فروخت ہیں کوئی ایسا شہر بتائیں جہاں گھر برائے فروخت نہ ہو
Sir ji pehly to isy kisi ne lena hi nhi chahy jitni marzi treef sunaen ya sasta btaen😒
نہیں ایسا نہیں ہے اس میں بہت سارے لوگ انٹرسٹڈ ہیں اور یہ ضرور بک جائے گا
چھت پے سوئمنگ پول ہے
Yas it's possible
Is Ghar ki chat pr machlian bhi pal sakte Hain
Bhoot bangla😂😂😂😂
پانی اس عمارت کی رگوں میں رچ بس چکا ہے۔۔۔لنٹل بھی بہت زیادہ پانی میں رہنے کی وجہ سے فارغ ہو چکا ہے اور گرنے کا رسک بھی اپنی جگہ موجود ہے۔
بھائی کو مشورہ ہے کہ ایسے گھر کو سوشل میڈیا میں لائے بغیر کسی کو منڈ دیں ۔۔ورنہ سوشل میڈیا میں اس کی ایک ایک خوبی اورخامی نکال کے سامنے رکھ دی جائے گی
جی احمد علی صاحب بہت شکریہ سوشل میڈیا تو تب خامی نکالے گا نا کہ اگر میں نے اپنی ویڈیو میں نہ بتایا ہو تو میری کوئی بھی ویڈیو اٹھا کر دیکھ لیں اس میں میں مکمل ڈیٹیل دکھاتا ہوں جو خرابیاں ہوتی ہیں وہ بھی دکھاتا ہوں اور جو خوبیاں ہوتی ہیں وہ بھی دکھاتا ہوں اپ بھی اپنی طرف سے بھرپور کوشش کر لیجئے میں یقینا اپ کا احسان مند رہوں گا
@@ParadisePropertyAdvisor
بہترین اپروچ
قابل تعریف
Sir 3 marble ka plot Al Huda black mi ha jes ki mukamel payment kar de ha qaza fees tak Qabza nahi Mela sale karma ha.
ایسا بالکل بھی نہیں ہوتا کہ اپ نے قبضہ فی پے کر دی ہو اور اپ کو قبضہ نہ ملے اپ مجھے ضرور کال کریں میں اپ کو طریقہ کار بتاؤں گا
B aur C type ghar ki video b upload karein
میں نے سی ٹائپ گھر کی ویڈیو اپلوڈ کی ہوئی ہے جس پہ مین بلیوارڈ کا گھر لکھا ہوا ہے
Alharam aur iqra city ma Rolay wali properti ha mohtaat rahay baaki aapki murzi
الحرم سٹی بالکل ٹھیک ہے
جسکو انسوسٹر نہ لے تو وہ کیا ہوگا ??
اس کو بھی ضرور کوئی نہ کوئی لے لے گا
LALA zindabad
وعلیکم السلام منظور حسین بھائی کیا حال ہے کیسے ہو بھائی اپ جہاں پر یہ گھر دکھا رہے ہو یہاں تو نہ بندہ نہ بندے کی ذات ہے یہ کونسی سوسائٹی ہے جو گھر اور محلے بنا کے چھوڑ کے بھاگ گئے اب کون یہاں یہ مکان لے کے رہائش پذیر ہوگا
اس کے بالکل سامنے ڈبل سٹوری گھر ہے اس میں لوگ رہ رہے ہیں اس سے ایک گھر چھوڑ کے ایک یا دو گھر چھوڑ کے ساتھ ہی دو گھر ہیں ان میں لوگ رہ رہے ہیں ایسا نہیں ہے کہ بالکل سنسان ہے
Astaghfirullah Yaha Tu yaqnan jinno Ka basaira ho
پروپیگنڈا کرنے میں کوئی برائی نہیں لیکن ڈیپینڈ کرتا ہے کہ اگلا بندہ اپ کے پروپیگنڈا کمنٹس سے کتنا متاثر ہوتا ہے
Raat ko ja kr dikhao 😅😅
آپ پر کیوں جنیاں عاشق ھونگی آپکو تو کمیشن ملناھے
یعنی اپ اس لیے پریشان ہیں کہ مجھے کمیشن کیوں ملتا ہے یا میں رزق حلال کیوں کماتا ہوں ہمیشہ دوسروں کے لیے اچھا سوچا کریں اس سے ہوگا یہ کہ اللہ تعالی اپ کے راستے بھی اسان کر دے گا
منظور صاحب میں تو کمنٹس پڑھ کر خود ڈر گیا
جی کمنٹس ضرور پڑھیں لیکن ایک بات ذہن میں رکھیں کہ یہ دنیا بزدلوں کے لیے نہیں بنی
Es se to falasteen ka gaza ka elaqa behtr hai edr to koi parinda b nazr ni aaya
th-cam.com/video/oSsXbKk5Mms/w-d-xo.htmlsi=m8L1izWokiydIvWU
جی اپ کے لیے میں نے ایک یہ ویڈیو شیئر کر دی ہے یہاں بہت سارے لوگ ہیں اور ابادی بھی بہت زیادہ ہے اپ یہ لے لیں وہ اپ کیا کرنٹ کریں گے وہ اپ کے کام کا نہیں ہے
Horrel house 🏠 😮😮😮😮😮
Dispensery is just 10 minutes away from the house....😅
Yes
which sosiety is this
الحرم سٹی غوث اعظم روڈ راولپنڈی
7:09 per pari aur ius kay bacho ki Awaz ka qua kerna hay?
جو بیچ رہا وہ پانچ لاکھ لگا کے بیچے ۔ستر لاکھ کا بکے گا
اس کے پاس اگر اس پر پیسے لگانے کے لیے ہوتے تو وہ ضرور لگاتا ہے
Bhai jaan mai bachy se jawan ho gaya hu yeh jagah abi tak abad nai hoi to muje lagta k agly 50 saal b yeh abaad ni hogi
جب سے رنگ روڈ ایا ہے تب سے یہ بڑی تیزی سے اس میں ابادی ہو رہی ہے اور کام جاری ہے
ParadisePropertyAdvisor@@ParadisePropertyAdvisorjini aur jino ki, tgeak faemaya ap nay
Price?
34 lakh
Bhoot bangla
No it's not
ye instalmint par mil sakta ha
Sorry not
Kis ka ghar tha ye kyun chora
یہ انویسٹرز کے لیے ہوتے ہیں یہ انویسٹرز نے خریدے ہوتے ہیں اور پھر اگے سیل کر رہے ہوتے ہیں ان کا مقصد ہی اگے بیچنا ہوتا ہے
سر جی یہ گھر دیکھنے میں ہی اوجھڑا ہوا ہے
Sir.G ,mere naraz hone se ap ko koe faraq ni pre ga ,is ley gusa hone ka koe faeda ni,,Chakre se ap bahir niklty hi ni,gandi kachi galean,,kise ache area mn ghar dekhaya kren ,kror tk to aj hr banda le hi sakta h,achi achi baten krte hyn achi jaga k ghar layn,itni gandi jaga log ache ghar Q bnaty hyn😊
جی اپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں اپ نے شاید میرا چینل اچھے سے نہیں دیکھا میں نے اسلام اباد کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کے لیے یہ گھر مناسب نہیں تو اپ اسلام اباد والے گھر لے سکتے ہیں میں نے بحریہ ٹاؤن کے بھی گھر لگائے ہوئے ہیں اپ وہاں کے گھر لے سکتے ہیں میں نے پنجاب ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں میں نے ڈی 12 کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں میں نے فیصل ٹاؤن کے گھر بھی لگائے ہوئے ہیں بہت اچھے اچھے گھر میں نے لگائے ہوئے ہیں اصل میں معاملہ یہ ہے کہ ہر بندہ اپ کی طرح دولت مند نہیں ہے کچھ میرے جیسے غریب بھی ہوتے ہیں تو میں جو میری کلاس کے لوگ ہیں ان کے لیے بھی گھر دکھاتا رہتا ہوں تو اس لیے اپ پریشان بالکل بھی نہ ہوا کریں ان گھروں کی ویڈیوز کو اپ اگنور کر دیا کریں اپ وہ گھر میرے چینل پہ دیکھ لیا کریں جو کروڑوں میں ہیں میں نے 25 کروڑ کا بھی ایک فارم ہاؤس خاص طور پہ اپ کے لیے لگایا ہوا ہے فار سیل اس کے علاوہ پھر میں نے ایک سستی کوٹھی اپ کے لیے لگائی ہوئی ہے لالہ زار ٹو میں ایک کنال کی کوٹھی ہے اور ڈیمانڈ صرف ساڑھے چار کروڑ سوری چار کروڑ ہے اس کے علاوہ پھر لالہ زاد ٹو میں میں نے ایک 10 مرلے کا گھر جو کارنر ہے 40 فٹ فرنٹ گلی سائیڈ گلی 18 فٹ اس کے علاوہ 10 مرلے کا ساڑھےدس مرلے کا پلاٹ بھی ہے یہ میں نے دو کروڑ 55 لاکھ میں لگائے ہوئے ہیں خالی کوٹھی اگر کوئی لیتا ہے تو ایک کروڑ 55 لاکھ کی ہو جائے گی اگر خالی کوئی پلاٹ لیتا ہے تو ایک کروڑ کا ہو جائے گا اپ میرے چینل کو اچھے سے دیکھیں میں نے بہت پیارے پیارے گھر لگائے ہوئے ہیں اور بہت اچھی جگہوں کے بھی لگائے ہوئے ہیں
Is Ghar mai Jin hn
4:51 andar say kisi nay band kia hua hy😢
جس نے بنایا وہ کیوں چھوڑ گیا
یہ انویسٹرز تھے جنہوں نے اس وقت گھر بنائے یا بنے بنائے لیے ان کے اپنے گھر موجود تھے ان کو رہائش کی مجبوری نہیں تھی
bukwas bekar jagay dikhana chor de janab illegal societies or lands ko promote krna chor de
جی یہ ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹی ہے میں جو بھی کام کرتا ہوں ہمیشہ سوچ سمجھ کے کرتا ہوں کسی کے کہنے پہ نہ چھوڑتا ہوں اور نہ شروع کرتا ہوں اگر اپ کو اس جگہ کے گھر پسند نہیں تو میں نے بحریہ ٹاؤن کے بھی لگائے ہوئے ہیں اپ وہاں کا کوئی گھر لے لیں میں نے گلشن اباد کے بھی لگائے ہوئے ہیں اپ گلشن اباد کے گھر لینے میں نے لالہ زار ٹو کے بھی لگائے ہوئے ہیں اپ لینے والے بنے میں نے اسلام اباد کے بھی گھر لگائے ہوئے ہیں اپ کو اس میں کیا دلچسپی ہے اپ نے لازمی یہیں لینا ہے اپ نہ لیں یہاں اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کے لیے یہ جگہ ٹھیک نہیں تو اپ یہاں نہ خریدیں میرا چینل دیکھیں اس پہ اور بہت ساری جگہوں کے گھر لگے ہوئے ہیں
street toe ap deekha naheen rahee
اپ ویڈیو پوری نہیں دیکھتے ورنہ میں سٹریٹ تو ضرور دکھاتا ہوں
Sirf jaga ki price honi chahye. 20 tak.
جی یہ پلاٹ کی ہی قیمت ہے یہ گھر کی قیمت نہیں ہے
چاچا یہ رجسٹری انتقال والے پلاٹ ہیں
سوسائٹی ٹرانسفر
Is society me ratha koi nhi sub log bach kie jaa re ha
Kio?
Bahut sare log is society mein rah rahe hain
15 lakh main done karo?
جب ٹھیک ہی نہیں تو اپ نے لے کر کیا کرنا ہے اپ کے باقی کے کمنٹس پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے اپ کی ذہنی حالت کا اپ نے شاید یہ سوچ لیا ہے کہ اگر اپ پہلے بیٹھ کمنٹس کریں گے اور اس کے بعد کم قیمت لگائیں گے تو شاید مالک اتنے کا دے دے گا جو اپ کی مت لگا لیں گے لیکن ایسا نہیں ہوتا
یہ گھر تو الریڈی اکسپائری کراس کر گیا ہے۔
اپ میرے چینل پہ مستقل اس طرح کے پروپیگنڈا کمنٹس کرتے رہتے ہیں لیکن یقین کیجئے کہ ان سے کچھ بھی فرق نہیں پڑتا اپ اپنا کام کرتے رہیں ہم اپنا کام کرتے رہیں گے
Na pani na bajli na gass????
پانی اور بجلی سوسائٹی دیتی ہے گیس پورے پاکستان میں اس وقت میٹر نہیں لگ رہے حکومت کی طرف سے بند ہے
Sir thambnail banane keliy rabta kare munasab kemat par
میں کوئی بھی ایسا تھمنل نہیں بنانا چاہتا جو غیر حقیقی ہو یہ ویورز کے ساتھ دھوکہ ہے میں اپنی ویڈیو میں سے تھمب نیل نکالتا ہوں اور اس پہ کچھ نہ کچھ لکھ کے لگا دیتا ہوں غیر حقیقی تھمبنیلز ویورز کو اٹریکٹ تو کرتے ہیں لیکن جب ویور ویڈیو کے وہ واچ کرتا ہے تو پھر اس کو مایوسی ہوتی ہے اور پھر وہ سمجھ جاتا ہے کہ میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے اور مجھے کسی کو دھوکہ دینا پسند نہیں
یہ کون سے علاقے میں ھے کون سی لوکیشن ھے صرف گھر کی بات کریں شائیرہ شیری کی ضرورت نھیں
جی اپ سلامت رہیں یہ الحرم سٹی میں ہے چکری روڈ راولپنڈی شاعری والی جگہ اپ سکپ کر دیا کریں اپ شاعر ہی نہ سنا کریں
7:02😂😂
Ab btao kis ki awaz thi?😢😢😂😂
Buy 1 get one pari freeee
ring road ki kya news hy.
رنگ روڈ کی بھی میں نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی اب تو بڑی تیزی سے اس پہ کام جاری ہے الحمدللہ
Ap pe kis jinani ya pari ne chimarna hai😂😂
جی بالکل ایسا ہی ہے مجھ سے جنات ڈرتے ہیں
Pechy snap tha 😢😢😢 dekha hy kisi ny
اپنی انکھوں کا چیک اپ کروائیں
O bhai sb 20 saal s fail h ye society
Ap is gaher 1 mah rah kar dekho pher apko pta chal jae ga kitne ka so hota ha ap video bna kar nekal jaty ho ya par rah kar dekho uncal g
جی مجھے بہت اچھے سے پتہ ہے کہ کتنے کا سو ہوتا ہے اور میں یہاں رہنے کے لیے تیار ہوں مجھے کوئی مسئلہ نہیں یہ دنیا بزدلوں کے لیے نہیں بنی
Bohot house hy bal ky sara ilaqa esa lagraha hy
ڈاکٹر کو چیک اپ کروائیں
ParadisePropertyAdvisor@@ParadisePropertyAdvisor😁
Sar fainal keya ho ga
یہ 34 لاکھ کا فائنل ہوگا
Jinnat ka gar hy
No it's not
Ujra diyaar
15 sa 16 lakh k hoth ha
22 سے 25 لاکھ کا تو خالی پلاٹ ملتا ہے اور وہ بھی کافی اگے جا کے
حاجی صاحب جنگل ھے پھر بھی 25 حاضر ھے
میں نہیں چاہتا کہ اپ خوامخواہ جنگل میں گھر لیں اپ کے لیے میں نے اور بہت سے اچھے اچھے گھر لگائے ہوئے ہیں اپ ان میں سے کوئی دیکھ لیں میرے چینل پر کافی گھر لگے ہوئے ہیں میں اپنے بھائی کو یہ گھر دے کے کیوں پریشان کروں
@@ParadisePropertyAdvisor 🤣یہی لینا ھے 25 میں
ParadisePropertyAdvisor@@ParadisePropertyAdvisortu bhoot shaitan hogaya hay, khalnay ki amer hay Teri meri, yay qua tu bara hogaya
2000000 Twenty lac
22 سے 25 لاکھ کا تو اس سے کافی اگے جا کے پانچ مرلے کا پلاٹ ملتا ہے جی
2500000 ka Dena hai
Not
13 lakh don karin
کیا یاد کریں گے 13 لاکھ میں اس گھر کا گیٹ اپ کا ہوا ہے
Buy gate get pari free you mean, wirana kitna ka hoga?!
Buy 1 get pari free.
Ya kia hai
گھر
In ko fon karen to sahi baat nai krte aor video m kese acha bolte hn
اپ اس طرح کے پروپگنڈا کمنٹس کرتے رہتے ہیں جن کی مجھ سے بات چیت ہوتی ہے وہ بہت اچھے سے جانتے ہیں کہ میں بات کرنے میں کیسا ہوں اپ اپنے حصے کا کام کرتے رہیں ہم اپنے حصے کا کام کرتے رہیں گے انشاءاللہ
ParadisePropertyAdvisor@@ParadisePropertyAdvisorhan inshallah pari hi apnay hisay ka kam keray gi may advance tumharay nahi, pari kay hath may dun ga.
25 lakh my offer
Not in this price
Ager "" "" Asaib "" "" hua is may tu kuch kami hogi!
قیمت یہی رہے گی
@@ParadisePropertyAdvisor Hahaha
I can give 25 lakh from 🇬🇧
Itne ka Yahan plot bhi Nahin milta
Man isho ya he ha lakig ka
Aur ager jini ya pari chmut gai teray sath aur video bana dali payri si hahaha tu black mail ager tum hogay. Tu qua advice hay meray lya!
اللہ اپ کے لیے اسانی فرمائے
👍