اسلام علیکم کیسی ھے آپکی ویڈیو بہت اچھی ھوتی ھے آپکی آواز بہت اچھی ھے دل چاھتا ھے آپ بولتی رھے اور ہم سنتے رھے آپکی لندن کی ویڈیو بھی بہت اچھی تھی ہم بھی لندن میں رھتے ھے آئندہ آپ جب بھی لندن ائے ہمیں میزبانی کا شرف بخشے مجھے بہت خوشی ھوگی۔ مییں بھی آپکی ہم وطن ھو۔
و علیکم السلام الحمدللہ بہت شکریہ جزا ک اللہ آپ نے تو میری بہت حوصلہ افزائی کر دی اللہ آپکو خوش رکھے اور آباد رکھے آپ بھی جب کبھی سعودی عرب تشریف لائیں تو ہمیں میز بانی کا شرف بخشیں ❤️❤️
اسلام علیکم آپکی اردو اتنی اچھی ھے کہ لگتا ھے آپ نے اردو ادب پڑھا ھے یا پھر آپکا یا آپکے اباؤ اجداد لکھنؤ دلی آگرہ سے تعلق ھے آپکی شائستہ اردو سنکر مجھ ناچیز کو تو یہی لگتا ھے آپکی دعوت کا بہت بہت شکریہ۔ الحمداللہ ُ ابھی پچھلے ماہ اکتوبر میں ہمیں عمرہ کی سعادت نصیب ھو ئی ھے آپ تو بہت خوش قسمت ھے جو اس پاک سرزمین پر رھتی ھے اکیس سال بعد اس سال دوبارہ رب نے ہمیں بلایا تھا
@@tasneemmirza4613 السلام علیکم بہت شکریہ نہیں میرا تعلق تو خیبر ہختونخواہ سے ہے اور میں نے اردو ادب بھی نہیں پڑھا میں سائنس کی سٹوڈنٹ رہی ہوں لیکن کراچی میں ولادت ہوئ اور وہیں پر بات کرنا سیکھی اردو سے ہمیشہ دلی تعلق رہا بچپن سے نظمیں لکھنا شروع کر دی تھیں اور کچھ خدادا صلاحیت بھی تھی بہت شکریہ آپ رابطے میں رہیے گاآپنکے کمنٹس کا بھی انتظار رہے گا😊
اسلام علیکم کیسی ھے آپکا اردو کا تلفظ اور اس کی ادائیگی سے ہی اندازہ ھو رھا ھے کہی نہ کہی اردو زبان سے گہرا تعلق ھے کیا حسن اتفاق ھے میرا تعلق بلکے یو کہے زندگانی کے سنہرے سال کراچی میں ہی گزارے آپ کو شعرو شاعری کا بھی شوق ھے واہ کیا بات ھے معزرت کیا ساتھہ چونکہ آپکا اسم گرامی معلوم نہیں اس لئے آپکے لئے لفظ محترمہ استعمال کر رھی ھو آپ سے بات کرنے کو دل کرتا ھے میں اپنا ای میل ایڈریس لکھ رھی ھو اگر آپ اس پر رابطہ کرے گی تو ھو سکتا ھے ہم دونوں مستقبل کی اچھی سہیلیاں بن جائے بہت زیادہ اپنے بارے میں بات نہیں ھو سکتی کیونکہ اسکو نہ جانے کتنے ہزارو لوگ پڑھتے ھے
خوبصورت اسلام آباد ایئرپورٹ اور مزید ار کھانے 🎉
Interesting
Shukr ha Allah k namz parhni ki jaga h 👍
Interesting❤
Very interesting video.beautiful Islamabad airport 😊
Thanks a lot
V good
Nice allh app ku buht khush raky lambi zndge dy ameen sum ameen ❤❤❤❤❤
JazakAllah khair Allah apko bhi khsh aur Abaad rakhy Ameen
Allah aapko bahut khush rakhe
Nice review
Nice and amazing video. Thank you for sharing
MashaAllah Zaberdast! Bht ache videos hoti hain Ap ki .. full of information and interesting.
Shukria JazakAllah
Thanks for sharing . interesting
Thanks for watching!
Masha Allah zabardast
Nice
Bht hi achi video hy jazakAllah khair keep sharing more.
Very Nice
Great
Good information 😊
MashaAllah So nice and informative video
wao so nice video
❤❤🎉🎉🎉very very nice
MashAllah beautiful Sharing video dear friend 🥰🥰👍
Amazing airport vlog
Great job ❤
Zabardast vlog share kea apny bohat acha laga dekh kr😊
Nice and amazing information and thank you for sharing ❤🎉😂
Amazing nd also interesting......hello my new friend ❤❤
BEAUTIFUL , LIKE FROM FARMALIANS PHYSICS
Very beautiful airport MashaAllah ❤
You covered everything beautifully
Beautiful Air port of Pakistan
Thanks for for sharing
ماشاءاللہ وطن عزیز کا ائیر پورٹ انٹرنیشنل لیول کا ھے اللّٰہ تعالیٰ میرے کے کونے کونے کو اپنی رحمتوں کے نور سے منور فرما دیں ❤❤❤
beautiful islamabad airport🇵🇰🇵🇰
GREAT JOB BUDDY LOVE FROM INDIA FARMALIANS PHYSICS
Amazing airport vlog really enjoyed watching it 🥰
Beautiful sharing
Lovely airport
Nice sharing
Good News ❤😂❤😂 Sukkria
Ais mei sirf aik baray shopping mall aur 5 star hotel ki kami ha. Jin ki flight late ho jai tu wo loog stay kar saken.
Yes agreed
Thanks for watching
Subscribe done
Is the CIP lounge free for any business class ticket holder?
thanks for watching
you can find latest information by clicking the link below
www.eatingwell.com/the-best-vegetable-for-lowering-blood-sugar-8391197
اسلام علیکم کیسی ھے آپکی ویڈیو بہت اچھی ھوتی ھے آپکی آواز بہت اچھی ھے دل چاھتا ھے آپ بولتی رھے اور ہم سنتے رھے آپکی لندن کی ویڈیو بھی بہت اچھی تھی ہم بھی لندن میں رھتے ھے آئندہ آپ جب بھی لندن ائے ہمیں میزبانی کا شرف بخشے مجھے بہت خوشی ھوگی۔ مییں بھی آپکی ہم وطن ھو۔
و علیکم السلام الحمدللہ بہت شکریہ جزا ک اللہ آپ نے تو میری بہت حوصلہ افزائی کر دی اللہ آپکو خوش رکھے اور آباد رکھے آپ بھی جب کبھی سعودی عرب تشریف لائیں تو ہمیں میز بانی کا شرف بخشیں ❤️❤️
اسلام علیکم آپکی اردو اتنی اچھی ھے کہ لگتا ھے آپ نے اردو ادب پڑھا ھے یا پھر آپکا یا آپکے اباؤ اجداد لکھنؤ دلی آگرہ سے تعلق ھے آپکی شائستہ اردو سنکر مجھ ناچیز کو تو یہی لگتا ھے آپکی دعوت کا بہت بہت شکریہ۔ الحمداللہ ُ ابھی پچھلے ماہ اکتوبر میں ہمیں عمرہ کی سعادت نصیب ھو ئی ھے آپ تو بہت خوش قسمت ھے جو اس پاک سرزمین پر رھتی ھے اکیس سال بعد اس سال دوبارہ رب نے ہمیں بلایا تھا
@@tasneemmirza4613 السلام علیکم بہت شکریہ نہیں میرا تعلق تو خیبر ہختونخواہ سے ہے اور میں نے اردو ادب بھی نہیں پڑھا میں سائنس کی سٹوڈنٹ رہی ہوں لیکن کراچی میں ولادت ہوئ اور وہیں پر بات کرنا سیکھی اردو سے ہمیشہ دلی تعلق رہا بچپن سے نظمیں لکھنا شروع کر دی تھیں اور کچھ خدادا صلاحیت بھی تھی بہت شکریہ آپ رابطے میں رہیے گاآپنکے کمنٹس کا بھی انتظار رہے گا😊
اسلام علیکم کیسی ھے آپکا اردو کا تلفظ اور اس کی ادائیگی سے ہی اندازہ ھو رھا ھے کہی نہ کہی اردو زبان سے گہرا تعلق ھے کیا حسن اتفاق ھے میرا تعلق بلکے یو کہے زندگانی کے سنہرے سال کراچی میں ہی گزارے آپ کو شعرو شاعری کا بھی شوق ھے واہ کیا بات ھے معزرت کیا ساتھہ چونکہ آپکا اسم گرامی معلوم نہیں اس لئے آپکے لئے لفظ محترمہ استعمال کر رھی ھو آپ سے بات کرنے کو دل کرتا ھے میں اپنا ای میل ایڈریس لکھ رھی ھو اگر آپ اس پر رابطہ کرے گی تو ھو سکتا ھے ہم دونوں مستقبل کی اچھی سہیلیاں بن جائے بہت زیادہ اپنے بارے میں بات نہیں ھو سکتی کیونکہ اسکو نہ جانے کتنے ہزارو لوگ پڑھتے ھے
Nice and amazing video and thank you for sharing